Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ہمارے دو ہاتھ ہیں ، دو ہاتھوں میں دس انگلیاں ہیں ، ایک ہاتھ میں پانچ انگلیاں ہیں ، ہاتھ کو کھلا رکھیں تو پنجہ بنتا ہے اور پنجے کو بند کریں تو مٹھ بنتی ہے ، مٹھ کے فضائل اس تھریڈ میں بیان نہی کئےجا رہے ، بس اتنا ہی کافی ہے کے یہ ایک انفرادی فعل ہے ، آج آپ کی توجہ ایک دوسرے اہم سرگرمی کی طرف دلانا ہے

    انگل توڑنا، انگل کرنا ، انگلی کرنا بھی ایک انفرادی فعل ہے ، مگر یہ سرگرمی کھلے عام کی جاتی ہے ، انگل توڑنے سے پہلے آپ اپنا ٹارگٹ سیٹ کرتے ہو اور پھر انگل کی جاتی ہے – انگل کرنا بھی ایک نشہ ہے ، انگل کرنے والا ایک دو دن انگل گردی نہ کرے تو اسے سکون نہی ملتا ، وہ شکار کی تلاش میں نکل پڑتا ہے

    بعض اوقات ، انگل کرنے والے کو پورا بازو کروا دیا جاتا ہے اور اس کا مقصد پورا نہی ہوتا بلکے الٹا شرمندگی کا احساس ہوتا ہے ، مگر پھر بھی انگل گرد اس سے باز نہی آتے – آج کل انگل گرد نت نئی آئی ڈیز سے داؤ پیج کرتے نظر آتے ہیں ، انگل گروپوں میں بھی کی جاتی ہے اور اس گروپ انگل میں کبھی ایک پلڑا بھاری رہتا ہے تو کبھی دوسرا – کافی انگل باز تھریڈز پر فیلڈنگ لگا کر رکھتے ہیں ، جیسے ہی مخالف سے انگلی ہو ، فلفور حاضر ہو کر حصہ برائے حبثہ کے مطابق حصہ ڈالتے ہیں – کچھ انگل باز بے ضرر سے ہوتے ہیں ، ان کے ساتھ کوئی نہی کھیلتا تو وہ اپنی انگل بازی کی کھرک ، ملٹیپل آئی ڈیز سے نکال لیتے ہیں

    جاتے جاتے اس ویڈیو میں انگل بازی کے نقصانات اور انگل بازی سے کیسے پرہیز کرنا چاہئیں ، دکھایا گیا ہے

    انگلی کرنا سیکھئے

    Posted by 051news on Monday, January 15, 2018

    ہمارے دانش گردی کے چند بڑے انگل بازوں کی تفصیل تیار ہے ، اگر کہتے ہیں تو بمع ناموں کے ساتھ حاضر ہوتا ہو

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    deleted my comment due to crash in Karachi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    شامی بھائی،
    آپ کو غلط فہمی ہویی ہے دانش گردی پر کوئی انگل باز نہیں ہے .

    یہ جو بہہ بہہ کی چیخیں سنائی دیتی ہیں یہ ان تیروں کا اثر ہے جو ماضی میں کسی وقت لگے ہوتے ہیں مگر اعلی معیار ہونے کی وجہ سے دیر پا اثر رکھتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یہی تھریڈ اگر رمضان کے بعد لگایا جاتا تو زیادہ فائدے مند ہوتا

    :serious:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    باجوہ صاحب کی ایکسٹینشن کے تناظر میں ایک انگلی والا جوک کافی مقبول ہوا
    ” امپائر کی انگلی کی شاندار کامیابی کے بحد اب پیش خدمت ہے امپائر کو انگلی “
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    باجوہ صاحب کی ایکسٹینشن کے تناظر میں ایک انگلی والا جوک کافی مقبول ہوا ” امپائر کی انگلی کی شاندار کامیابی کے بحد اب پیش خدمت ہے امپائر کو انگلی “

    ایک ایک انگلی برابر ہے یاد رکھییں ایکسٹینشن

    :bigthumb:

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi