Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    دریں اثنا انڈیا کے متعدد ٹی وی چینلوں نے نہ صرف پنجشیر کی لڑائی میں پاکستان کی طالبان کو دی جانے والی مبینہ مدد دکھانے کی کوشش کی ہے اور اس حوالے سے مباحثے بھی منعقد کیے گئے ہیں۔
    انڈیا میں ہیش ٹیگ پنجشیر کئی روز سے ٹرینڈ کر رہا ہے اور اس لڑائی میں خاصی دلچسپی پائی جاتی ہے۔

    ،تصویر کا ذریعہTWITTER
    انڈیا میں جعلی خبروں کو فیکٹ چیک کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے لکھا کہ کل کا دن انڈیا میں خبریں فیکٹ چیک کرنے والوں کے لیے بہت ہی مصروف دن تھا اور اس کی وجہ انڈین نیوز چینل ہیں۔
    محمد زبیر نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ’رپبلک ٹی وی، زی ہندوستان اور ٹائمز ناؤ اور نوبھارت نے ایک ویڈیو گیم آرما-3 کے ویڈیو کلپ کو نشر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ افغانستان کے علاقے پنجشیر میں پاکستان کا فضائی حملہ ہے۔ اسی طرح آرما-3 کی ہی ایک مختلف فوٹیج کا استعمال ٹی وی نائن بھارت ورش نے سنہ 2020 اور سنہ 2021 میں کیا تھا۔‘
    ان کے علاوہ برطانوی ڈیفنس جرنل نے اس حوالے سے ایک خبر شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ ‘ایک انڈین نیوز چینل نے امریکی ایف-15 کا ایک کلپ نشر کیا ہے جو کہ ویلز پر پرواز کر رہا ہے اور اسے اس نے افغانستان میں ’پاکستانی حملے کا مکمل ثبوت‘ کہا ہے۔‘
    اس سے قبل ٹی وی-9 بھارت ورش کے سینیئر ایگزیکٹو ایڈیٹر نشانت چترویدی نے پنجشیر کے حوالے سے ٹویٹ کیا تھا: ‘ذرا غور فرمائیے! پاکستان کی فوج افغانستان کی جنگ میں طالبان کی مدد کر رہی ہے لیکن کوئی بھی بین الاقوامی برادری سے اس کے خلاف نہیں بول رہی۔‘
    ’کیا پاکستان کو طالبان کی مدد کرنے کا خمیازہ ایف اے ٹی ایف میں بھگتنا پڑے گا؟‘
    واضح رہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی تنظیم فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں رکھا گیا ہے۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سلیم بھائی – انڈین میڈیا کی حرکات دیکھ کر پیٹ میں وٹ پڑ جاتے ہیں ، ایسی ایسی چوتیاٹکس والی تھوریاں ہوتی ہیں کے کامیڈی سرکس کو بندا بھول جائے

    https://twitter.com/zoo_bear/status/1434830877045886978

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ایک واری فیر نیازی نے کہا ہے کہ پہلے دوسرے ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں تو بعد میں ہم بھی کرلیں گے

    اگر پچاس ملک پہلے انکو تسلیم کرلیں تو اکیاون نمبر پر آپ کی تسلیم و رضا (سلیم رضا نہیں) کا کیا فائدہ؟

    چاہئے تو یہ کہ سب سے پہلے پاکستان ان کو تسلیم کرے تاکہ انڈینز کا اندرونا ٹھنڈا ہو ادھر سنا ہے کہ طالبان نے حلف برداری میں پاکستان چین روس ہمسایہ روسی (سابقہ) ریاستوں اور ایران کو بلایا ہے انڈیا کو بلایا ہی نہیں

    :disco:

    سنا ہے  انڈین میڈیا پاکستانی ائرفورس کی مفت میں بلے بلے کروا رہا ہے یہ تو خوشی کی بات ہے کیونکہ انڈین چینلز پر ایک منٹ کے اشتہار کے لاکھوں چارج کرتے ہیں اور ہماری چرچا مفت میں ہورہی ہے شائد اسی لئے دنیا کے بہت سارے ممالک اب امریکہ اور اس کی دھر انگلینڈ کو چھوڑ کر پاکستان سے ڈائریکٹ بات کررہے ہیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    میں تو پہلے دن سے پٹ رہا ہوں انڈین ایک انتہائی  گھٹیا کمینی  انسانیت سے  اور اخلاق سے گری ہوئی قوم ہے اس کے جھوٹ پکڑے جاتے ہیں بجائے یہ شرم سے ڈوب مرتے لیکن یہ دوبارہ طمطراق سے وہی کام کرتے ہیں ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    جنرل بخشی جب بولتا ہے تو ایکدم اس کی آواز جیسے ناک  میں کچھ بلاکیج کی وجہ سے مینڈک جیسی ہوجاتی ہے خیر دو دن پہلے کہہ رہا تھا کہ پنجشیر ویلی  صدیو ں سے بیرونی حملہ آوروں کیلئے ایک خوبصورت پھندہ ہے کیونکہ وادی اتنی نیرو ہے کہ جو بھی اس میں داخل ہونے کی کوشش کرے گا وہ آگے اور پیچھے جانے سے معذور ہوجاے گا کیونکہ وادی میں داخلی راستے بہت تنگ اور بلند چٹانوں میں گھرے ہوے ہیں ایک طرف راستے کے ساتھ اونچے پہاڑ جن پر مورچہ زن مقامی جنگجو اور دوسرے طرف دریا اور دریا کے پا ر پھر اونچے پہاڑ وہان سے نکلنا ناممکن ہوتا ہے۔ بخشی کی یہ بات درست ہے مگر اب ائرفورس کی مدد سے پہاڑؤں کے اوپر مورچہ زن جنگجو مکھیوں کی طرح  مار دئیے جاتے ہیں جیسے کارگل میں ہمارے جنگجو بھی بلندیوں کا کوی ایڈوانٹیج نہ لے سکے اور انڈین ائر فورس نے ان پر براہ راست بمباری کی تھی۔ طالبان جب اس تنگ درے میں داخل ہوے ہیں تو روات نامی پہاڑ کو بم سے اڑانے کی کوشش ہوی جس سے راستہ بلاک ہوگیا مگر پہاڑوں پر کوی جنگجو موچہ زن نہیں تھے اگر ہوتے تو انہیں ائرفورس اڑا دیتی طالبان کوی تلواریں لے کر نہیں جارہے تھے ان کو تمام لوجسٹک سپورٹ حاصل تھی ائرفورس  میں چند ایک پائلٹس نے طالبان کو جائین کرلیا تھا وہی مدد کررہے ہیں مرمت کا کام بھی ہورہا ہے ایک پائلٹ تو بلیک ہاک ارا کر اپنے گاوں چلا گیا تھا اور طالبان کو جائین کرلیا بہت سارے پائلٹ جہاز اور ہیلی کاپٹر اڑا کر تاجکستان نکل گئے ائرفورس کا ایک جہاز تو ازبکوں نے مار گرایا تھا حالانکہ پائلٹ صرف فرار ہورہا تھا

    خیر بخشی نے کہا کہ طالبان اس درے راوت میں پھنس گئے ہیں اور اب ان کی ہلاکتوں کی خبریں آرہی ہیں، ابھی اس بیان کی ٹھنڈ پوری طرح انڈینز کے کلیجوں تک اتری بھی نہیں تھی کہ ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی ایک گیٹ جس پر ولایت پنجشیر لکھا ہوا تھا اس پر طالبان کا جھنڈا لہرا دیا گیا اور گورنر ہاوس میں طالبان گواچی گاں کی طرح پھر رہے تھے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    میں تو پہلے دن سے پٹ رہا ہوں انڈین ایک انتہائی گھٹیا کمینی انسانیت سے اور اخلاق سے گری ہوئی قوم ہے اس کے جھوٹ پکڑے جاتے ہیں بجائے یہ شرم سے ڈوب مرتے لیکن یہ دوبارہ طمطراق سے وہی کام کرتے ہیں ۔

    یار تھریڈ کا ٹائٹل تو ٹھیک رکھ لیتے۔ 

    انڈیا کا بیلور پن 

    :hilar:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    توقعات کے برخلاف ۔۔۔۔۔ انڈین پبلک ۔۔۔ انڈ ین  حکومت ۔۔۔۔ انڈ ین میڈ یا ۔۔۔۔ بہت ہی زیادہ ۔۔۔۔ بزدل اور خوفزد ہ ۔۔۔۔ ثا بت ہوئے ہیں ۔۔۔۔

    ا نڈ ین میڈ یا ۔۔۔۔ جس طرح ۔۔۔۔ طا لبان ۔۔۔۔ پا کستان کی مد اخلت ۔۔۔۔ پر رونا ۔۔۔ پیٹنا کررھا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انڈ ین میڈ یا اگر مجھے ۔۔۔۔ پا نچ چھ کروڑ  ما ھا نہ  ۔۔۔۔ کی نوکری پر رکھ لیتے تو میں ان کو بتا تا کہ ۔۔۔۔

    خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ پا کستانی فوجی جنریل ۔۔۔۔ تو ۔۔۔ ایک ۔۔۔۔ الطاف بھا ئی کو پکڑنے کے قا بل نہیں ہیں ۔۔۔۔۔

    ان بے چاروں نے ۔۔۔۔۔۔ پنج شیر میں کیا لڑنا ہے ۔۔۔۔  دوسر ے ۔۔۔

    پورے کا پورا افغا نستا ن صرف  ۔۔۔۔ نسوار اور جیپ  کی سوار ی ۔۔۔۔۔ سے فتح ۔۔۔ ہو کر ڈ ھیر ہوگیا تھا تو ۔۔۔۔۔ پنج شیر ۔۔۔۔  نے زیا دہ  سے زیادہ ۔۔۔ کون سی توپ چلا لینی تھی ۔۔۔۔

    فلم میں جب ۔۔۔۔ ھیروئین کو ہی پوار ۔۔۔۔ اغوا کرلیا ہے تو ۔۔۔۔ ھیرو ئین ۔۔۔۔ کی سہیلوں کی کیا اوقات رہ جا تی ہے ۔۔

    فلم میں جب ۔۔۔ نیٹو افواج ۔۔۔ رات کو بھا گ گئیں ۔۔۔۔ افغا ن فوج نے ھتھیار ڈال دیئے ۔۔۔۔ غنی  فرار ہوگیا ۔۔۔۔ آ ئی ایس آئی ۔۔۔ چا نے پینے آ گئی ۔۔۔۔

    جب سارے پتے گر چکے ہیں تو پنج شیر کیا اوقات ہے کہ ۔۔۔۔ فلم  ۔۔۔ میں ۔۔۔۔ انٹرول ۔۔۔۔ تک ۔۔۔ فتح نہ ہو۔۔۔۔۔

    انڈ ین پھدو ہیں جو سکرپٹڈ  کرداروں سے ۔۔۔ خوف زدہ ۔۔۔ ہوئے پھر تے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انڈ ین میڈ یا کی جتنی بے عزتی دن دیہاڑے ہو گئی ہے  ۔۔۔۔۔ کبھی سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا ۔۔

    کاش انڈ یا میڈ یا مجھے ۔۔۔۔ پا نچ چھ کروڑو  ما ھا نہ پر  ۔۔۔ ھا ئیر کرلیتا ۔۔۔۔  انڈ ین ۔۔۔۔ رونے پیٹنے سے آرام سے بچ جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10

    بھارتی ذرائع ابلاغ کو دیکھ کر سمجھ نہیں آتا کہ ایک ایسا ملک جو دنیا میں اپنا مقام بنانا چاہتا ہے اور خود کو کافی لحاظ سے بہتر سمجھتا ہی وہ اس حد کی بچکانہ اور اوچھے معیار کو اپنا سکتا ہے . چیخ پکار ، جھوٹ، بغیر سر پیر کے گفتگو اور تجزیہ کو کون دیکھتا ہوگا

    اگر بھارتی قوم کی اکثریت ایسی ہے جیسا اس کا ذارئع ابلاغ تو افسوس کا مقام ہے

    چلیں ان حرکتوں کی وجہ سے پہچان تو قائم ہوئی اور جو شک تھے وہ دور ہو گئے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    بھارتی ذرائع ابلاغ کو دیکھ کر سمجھ نہیں آتا کہ ایک ایسا ملک جو دنیا میں اپنا مقام بنانا چاہتا ہے اور خود کو کافی لحاظ سے بہتر سمجھتا ہی وہ اس حد کی بچکانہ اور اوچھے معیار کو اپنا سکتا ہے . چیخ پکار ، جھوٹ، بغیر سر پیر کے گفتگو اور تجزیہ کو کون دیکھتا ہوگا

    اگر بھارتی قوم کی اکثریت ایسی ہے جیسا اس کا ذارئع ابلاغ تو افسوس کا مقام ہے

    چلیں ان حرکتوں کی وجہ سے پہچان تو قائم ہوئی اور جو شک تھے وہ دور ہو گئے

    جے بھای قسم سے یہ قلابے جو ہم انڈینز کی شان میں روزمرہ ملاتے دکھای دے رہے ہیں ان انڈینز کیلئے ہرگز نہیں جو واقعی گیرٹ دانشور، میوزیشن ، سنگر، شاعر، سائنسدان اور بڑے بڑے عجوبہ صلاحیتوں کے مالک لوگ تھے

    یہ رواج تو اب شروع ہوا ہے جسکااینڈ بربادی ہے کیونکہ نسل پرست پہلی بار اقتدار میں نہیں آے اس سے پہلے بھی قومیت پرستی جو ایک لعنت ہے کا شکار قوموں نے دنیا کو آگ لگا دی تھی اور کروڑوں لوگ جنگ میں اور کروڑوں بھوک سے ایڑیاں رگڑتے مر گئے تھے ہٹلر بھی قوم پرست تھا اور مودی بھی اسی لائین پر جارہا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    جے بھای قسم سے یہ قلابے جو ہم انڈینز کی شان میں روزمرہ ملاتے دکھای دے رہے ہیں ان انڈینز کیلئے ہرگز نہیں جو واقعی گیرٹ دانشور، میوزیشن ، سنگر، شاعر، سائنسدان اور بڑے بڑے عجوبہ صلاحیتوں کے مالک لوگ تھے یہ رواج تو اب شروع ہوا ہے جسکااینڈ بربادی ہے کیونکہ نسل پرست پہلی بار اقتدار میں نہیں آے اس سے پہلے بھی قومیت پرستی جو ایک لعنت ہے کا شکار قوموں نے دنیا کو آگ لگا دی تھی اور کروڑوں لوگ جنگ میں اور کروڑوں بھوک سے ایڑیاں رگڑتے مر گئے تھے ہٹلر بھی قوم پرست تھا اور مودی بھی اسی لائین پر جارہا ہے

    میں تو حیران ہوں انڈیا میں کوئی بھی ایسا ادارہ نہیں جو میڈیا کے منھ پر طمچہ مارے۔کہہ تم لوگوں نے عوام کے ساتھ کیسا تماشہ لگا رکھا ہے ۔۔۔اور تو اور انڈین عوام بھی  بالی ووڈ کی زندگی بسر کرتی ہے جس میں اجے دیوگن سرحد پار کرکے ہے دشمنوں کا صفایا کر تا ہے ۔۔۔

    پہلے بھی انڈین میڈیا نے سرجیکل سٹرائیک  کی ایک مووی بنا کر انڈین کو بےوقوف بنایا اور مزے کی بات ہے انڈین ابھی تک اس بات پر ڈٹے ہوئے ہیں کہہ واقعی میں سرجیکل سٹرائیک ہوئی تھی ۔۔۔۔۔لیکن ان کے ہوش اس وقت ٹھکانے لگے جب پاکستان نے ان کے دہ طیارے پھڑکا دیئے ۔۔لیکن یہ چھوٹے ایک مگ طیارے کو ایف سولہ کا انجن بتاتے رے اور جب تک ان کے آپنے تجزیہ نگار نے ان کے منھ پر چھتر نہیں مارا ۔۔۔۔۔

    چین اور پاکستان کو چایئے مل کر ان جھوٹوں کا قلع قمع کردیں ۔۔کیونکہ جب تک اس کے ٹکرے نہیں ہوتے یہ بدبخت خطے میں جھوٹ اور دشت گردی پھیلاتے رہیں گے ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    میں تو حیران ہوں انڈیا میں کوئی بھی ایسا ادارہ نہیں جو میڈیا کے منھ پر طمچہ مارے۔کہہ تم لوگوں نے عوام کے ساتھ کیسا تماشہ لگا رکھا ہے ۔۔۔اور تو اور انڈین عوام بھی بالی ووڈ کی زندگی بسر کرتی ہے جس میں اجے دیوگن سرحد پار کرکے ہے دشمنوں کا صفایا کر تا ہے ۔۔۔ پہلے بھی انڈین میڈیا نے سرجیکل سٹرائیک کی ایک مووی بنا کر انڈین کو بےوقوف بنایا اور مزے کی بات ہے انڈین ابھی تک اس بات پر ڈٹے ہوئے ہیں کہہ واقعی میں سرجیکل سٹرائیک ہوئی تھی ۔۔۔۔۔لیکن ان کے ہوش اس وقت ٹھکانے لگے جب پاکستان نے ان کے دہ طیارے پھڑکا دیئے ۔۔لیکن یہ چھوٹے ایک مگ طیارے کو ایف سولہ کا انجن بتاتے رے اور جب تک ان کے آپنے تجزیہ نگار نے ان کے منھ پر چھتر نہیں مارا ۔۔۔۔۔ چین اور پاکستان کو چایئے مل کر ان جھوٹوں کا قلع قمع کردیں ۔۔کیونکہ جب تک اس کے ٹکرے نہیں ہوتے یہ بدبخت خطے میں جھوٹ اور دشت گردی پھیلاتے رہیں گے ۔

    پیسے کمانے کے چکر میں اور ہای ریٹنگ کیلئے ہر چینل بغیر تحقیق کئے فوری خبر چلا رہا ہے اور فخر سے کہا جارہا ہے کہ ہم آپ کو سب سے پہلے یہ خبر دے رہے ہیں۔ کیا فائدہ اس خبر کا جو شرمندگی کا باعث بنے مگر لگتا ہے ادھر شرمندگی نامی لفظ بھی ہندی ڈکشنری سے ڈیلیٹ ہوچکا ہے۔ کوی سائبر لا ہو و شائد ان کو کنٹرول کیا جاسکے ورنہ عالمی میڈیا سے اتنا سننا بھی بہت شرمندگی کی بات تھی کہ انڈین میڈیا فیک نیوز پھیلانے میں دنیا کا نمبر ون میڈیا ہے

    یہی انڈین میڈیا اگر مودی کے بارے میں یا مسلمانوں پر ظلم کے بارے میں ایک لفظ بھی کہہ دے تو سارے ملک کے پیلے پونڈ اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ انکو اچھی طرح پتا ہے کہ ان کا میڈیا کیا خبریں دیتا ہے انکو شائد کسی بزرگ جوتشی کے بہروپ میں شیطان نے یہ سبق پڑھایا تھا کہ ملک سے محبت میں غلط خبریں بھی جائز ہیں بلکہ کارثواب ہیں ، ان کی غلط خبروں پر کوی نہیں بولتا یہ منافقت ہے اور منافق انسان ہو یا گروہ فائنلی وہ اپنے آپ کو ہی نقصان دیتا ہے  سب لوگ اس کو جان جاتے ہیں اور اس کی عزت کرنا چھوڑ دیتے ہیں جیسے ادھر ایک ممبر بھی اسی قسم کی ایکٹیویٹی کرنے آتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    انڈین اور افغانی  میدان میں لڑ تو نہیں سکے اب عورتوں سے پاکستان کے خلاف مظاہرے کروا رے ہیں ۔۔۔

    ان پبلک مظائروں سے کچھ ہوسکتا تو انڈیا میں کسانوں کے دھرنے اور مظایروں سے دیلی لٹ چکا ہوتا ۔۔۔۔افغانستان ہاٹ ٹاپک تب تک ہی ہے جب تک کوئی نیا کٹا نہیں کھل جاتا ہے

    اگر کسی کو انڈین رنڈی رونے کی ویڈیو یاتھ لگے تو یہاں لگا دیجئے گا ۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    انڈیا کا رونا دھونا بنتا ہے۔ انڈیا کو سب سے زیادہ گلا نہ پاکستان سے ہے نہ چائینا سے اور نہ طالبان سے۔ اسے اصل گلا امریکہ سے ہے۔ امریکہ نے انہیں اپنے کسی بھی اقدام کے لئے کنسلٹ نہی کیا اور نہ انہیں کسی بھی گروپ میں شامل کرنے پر زور دیا۔ اب پھر امریکہ طالبان کے ساتھ یاریاں بنانا چاہتا ہے اور اس کے لئے پاکستان کی مدد چاہے گا اور انڈیا کو پھر آگ لگے گی۔ امریکہ طالبان کو ٹیررسٹ لسٹ سے بھی نکلوائے گا۔ ان کی حکومت کو مانے گا بھی اور ایمبیسی بھی کھولے گا۔ اور پھر انڈیا کو نا چاہتے ہوئے بھی امریکہ کی تقلید کرنی پڑے گی۔ امریکہ کسی بھی صورت یہ نہی ہونے دے گا کہ سینٹرل ایشیا کے واحد رستے کو اپنے لئے بلاک کر لے جہاں نہ اس کی ایران سے بنتی ہو نہ پااکستان سے اور نہ افغانستان سے۔ اگر امریکہ کسی طرح طالبان سے تعلق قائم کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو آٹھ ممالک کے اس جھنڈ میں اس کا اثرورسوخ صفر ہو جائے گا۔ اس لئے مستقبل قریب میں طالبان اور امریکہ کے عشق کی داستانیں شروع ہونے والی ہیں اور یہ شادی کرانے والی مائی کا نام پاکستان ہوگا جبکہ ولن بھارت۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    انڈیا کا رونا دھونا بنتا ہے۔ انڈیا کو سب سے زیادہ گلا نہ پاکستان سے ہے نہ چائینا سے اور نہ طالبان سے۔ اسے اصل گلا امریکہ سے ہے۔ امریکہ نے انہیں اپنے کسی بھی اقدام کے لئے کنسلٹ نہی کیا اور نہ انہیں کسی بھی گروپ میں شامل کرنے پر زور دیا۔ اب پھر امریکہ طالبان کے ساتھ یاریاں بنانا چاہتا ہے اور اس کے لئے پاکستان کی مدد چاہے گا اور انڈیا کو پھر آگ لگے گی۔ امریکہ طالبان کو ٹیررسٹ لسٹ سے بھی نکلوائے گا۔ ان کی حکومت کو مانے گا بھی اور ایمبیسی بھی کھولے گا۔ اور پھر انڈیا کو نا چاہتے ہوئے بھی امریکہ کی تقلید کرنی پڑے گی۔ امریکہ کسی بھی صورت یہ نہی ہونے دے گا کہ سینٹرل ایشیا کے واحد رستے کو اپنے لئے بلاک کر لے جہاں نہ اس کی ایران سے بنتی ہو نہ پااکستان سے اور نہ افغانستان سے۔ اگر امریکہ کسی طرح طالبان سے تعلق قائم کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو آٹھ ممالک کے اس جھنڈ میں اس کا اثرورسوخ صفر ہو جائے گا۔ اس لئے مستقبل قریب میں طالبان اور امریکہ کے عشق کی داستانیں شروع ہونے والی ہیں اور یہ شادی کرانے والی مائی کا نام پاکستان ہوگا جبکہ ولن بھارت۔

    شاہد بھای کہو تو آپ کی اس پوسٹ پر ایک کے بدلے دس لاکھ کی  بڈ دے دوں؟

    غور کرکے بتائیں کہیں مروا نہ دینا بھای؟

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    انڈین اور افغانی میدان میں لڑ تو نہیں سکے اب عورتوں سے پاکستان کے خلاف مظاہرے کروا رے ہیں ۔۔۔ ان پبلک مظائروں سے کچھ ہوسکتا تو انڈیا میں کسانوں کے دھرنے اور مظایروں سے دیلی لٹ چکا ہوتا ۔۔۔۔افغانستان ہاٹ ٹاپک تب تک ہی ہے جب تک کوئی نیا کٹا نہیں کھل جاتا ہے اگر کسی کو انڈین رنڈی رونے کی ویڈیو یاتھ لگے تو یہاں لگا دیجئے گا ۔۔۔

    چھوڑو یا اپنا معیار تھوڑا بہت اپ گریڈ کرو انڈین میڈیا نری سر پیڑ ہے تم اصل اور ٹرینڈ رپورٹر کی زبانی سنو اس کو کہتے ہیں پڑھی لکھی اور مہذب قومیں اور ان کے جنرلسٹ اور رپورٹر، سنتے ہوے کوی سر درد نہیں ہوتی اور سکون سا ملتا ہے

    یہ خاتون جسدن انڈیا میڈیا جنرل فیض حمید کو دیکھ کر لوز موشن وائرس کا شکار تھا اس دن بلکہ اسی وقت وہیں تھی اور اس کی بات جنرل فیض حمید سے ہوی تھی جنرل کی جو بات بہت مشہور ہے کہ ڈونٹ وری سب ٹھیک ہوجاے گا وہ دراصل اسی عورت کو کہی تھی

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    شاہد بھای کہو تو آپ کی اس پوسٹ پر ایک کے بدلے دس لاکھ کی بڈ دے دوں؟ غور کرکے بتائیں کہیں مروا نہ دینا بھای؟ :thinking:

    یہ  لے بالک ۔۔توں شریط لگانے سے پہلے ہی جیت گیا اے ۔۔

    واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، ترجمان نے افغان صورت حال پر پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر غور کررہے ہیں، طالبان کے وعدوں پر عمل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں، نیڈ پرائس نے کابل سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ طالبان حکام کے ایسے مزید اقدامات پر عالمی برادری خوش ہو گی۔ پرامن انخلا کے معاملے پر طالبان نے اپنی ذمہ داری پوری کی۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    پچھلے ایک ھفتے میں ۔۔۔۔ چھ سے زا ئد ۔۔۔ فارن منسٹرز وغیرہ نے ۔۔۔۔ اسلا م آباد کا دورہ کیا ۔۔۔۔۔۔

    حا لانکہ ۔۔۔۔ طا لبان ۔۔۔۔ افغا نستان میں آئے ہیں  لیکن الٹآ  ۔۔۔۔ مغرب کے منسٹرز ۔۔۔ سی آئی اے ۔۔۔ چیف ۔۔۔برطا نوی  آفیشلز ۔۔۔۔۔ پا کستان کے گیڑے مار رھے ہیں ۔۔

    طا لبان نے فتح کابل کو کیا ہے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ مغر ب نے بند ے ۔۔۔۔ اسلام آباد ۔۔۔ دواڑنے شروع کردیئے ہیں ۔۔۔۔۔

    با لکل ایسے لگ رھا ہے ۔۔۔۔ جیسے ۔۔۔ شا دی  گجرات  میں ہورھی ہو ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ مجروں ۔۔۔ کی بات چیت ۔۔۔۔ لاہور میں کی جا رھی ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    یہ لے بالک ۔۔توں شریط لگانے سے پہلے ہی جیت گیا اے ۔۔ واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، ترجمان نے افغان صورت حال پر پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر غور کررہے ہیں، طالبان کے وعدوں پر عمل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں، نیڈ پرائس نے کابل سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ طالبان حکام کے ایسے مزید اقدامات پر عالمی برادری خوش ہو گی۔ پرامن انخلا کے معاملے پر طالبان نے اپنی ذمہ داری پوری کی۔

    خوشی کی بات بھی ہے اور افسردگی کی بھی

    سارے جواریوں  نے بڈ اسی بات کی دے رکھی تھی اب سارے جیت گئے ہیں تو بکی کا پتا نہیں چل رہا کسی نے کہا کہ کروڑوں روپیہ لے کر امریکہ رفوچکر ہوگیا ہے

    :.(

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi