Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 45 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    فلحال تو عامر لیاقت اپنے خداداد کالونی والے گھر میں اپنی بیوی کی خدمت کر رہا ہے …. اسلام کی نام نہاد خدمت صرف رمضان میں کرتا ہے …. ویسے کیسے کیسے چولوں کو عمران خان نے ٹکٹ دئے

    جو جو ملے

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اعلان تو جنید جمشید نے بھی نہیں کیا تھا ویسے اس نے کہا ہے کہ اسلام کی خدمت بھی کرے گی، اب معلوم نہیں اس کا کیا مطلب ہے :thinking:

    اپنے بچوں کو اچھا مسلمان بنائے گی اور کیا کرے گی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    اپنے بچوں کو اچھا مسلمان بنائے گی اور کیا کرے گی

    آپ کا یہ جملہ پڑھ کر عجیب عجیب سے سوالات ذہن میں اٹھنا شروع ہوگئے ہیں
    مثلا مسلمان کو تو اچھا ہی ہونا چاہئے تو یہ اور کیا کرے گی کیا بچوں کو مسلمان کرے گی؟ انچاس اگر اسکی عمر ہے تو بچوں کی عمر دس سے بیس کے درمیان تو ہو گی تو اس عمر میں مسلمانی کرواتے ہوے دنیا کیا سوچے گی؟ سب سے بڑھ کر بچے کیا سوچیں گے ؟
    اگر بچے پہلے ہی مسلمان ہیں تو پھر انکو اچھا کیسے کرے گی؟
    اگر بچے گندے مسلمان تھے تو اسکا کیا مطلب ہے ؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    تو کیا وہ تفریحا جیل میں بیٹھے ہیں :lol:

    تفریحا نہیں مجبورا” بیٹھے ہیں کیونکہ اس ملک کا خاکی کینسر نہیں چاہتا کہ کوئی اس ملک کا خیرخواہ ہو۔ اسی وجہ سے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں اندر ہیں۔ اس کے علاوہ اندر ہونے کی کوئی وجہ آپ کے علم میں ہے تو مطلع کریں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    آپ کا یہ جملہ پڑھ کر عجیب عجیب سے سوالات ذہن میں اٹھنا شروع ہوگئے ہیں مثلا مسلمان کو تو اچھا ہی ہونا چاہئے تو یہ اور کیا کرے گی کیا بچوں کو مسلمان کرے گی؟ انچاس اگر اسکی عمر ہے تو بچوں کی عمر دس سے بیس کے درمیان تو ہو گی تو اس عمر میں مسلمانی کرواتے ہوے دنیا کیا سوچے گی؟ سب سے بڑھ کر بچے کیا سوچیں گے ؟ اگر بچے پہلے ہی مسلمان ہیں تو پھر انکو اچھا کیسے کرے گی؟ اگر بچے گندے مسلمان تھے تو اسکا کیا مطلب ہے ؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    حالات بتا رہے ہیں کہ چند سال بعد اچھا مسلمان ہونے کی پاکستان میں یہ علامت ہوگی کہ تازہ تازہ چمکتے بوٹوں کو دیکھتے ہی لپک  کر انہیں بوسہ دینے والا اچھا مسلمان تصور ہوگا، چھاونیوں میں رم پیتے ڈھول شپاہیوں کو دیکھنے کی سعادت حاصل کرنے والے مولوی کہلائیں گے اور سوشل میڈیا پر فوجی اخراجات پر سوال اٹھانے والے بدبختوں کو ماں بہن کی گالیاں دینے والے مجاہدین کو حاجی صاحب پکارا جائے گا۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    تو کیا وہ تفریحا جیل میں بیٹھے ہیں :lol:

    انتقاما بٹھاے گئے ہیں

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    انتقاما بٹھاے گئے ہیں :serious:

    نیب پر شک کر رہے ہو ..نیب میں تو انہی کے بندے لگائے ہوئے ہیں

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    تفریحا نہیں مجبورا” بیٹھے ہیں کیونکہ اس ملک کا خاکی کینسر نہیں چاہتا کہ کوئی اس ملک کا خیرخواہ ہو۔ اسی وجہ سے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں اندر ہیں۔ اس کے علاوہ اندر ہونے کی کوئی وجہ آپ کے علم میں ہے تو مطلع کریں۔

    منی ٹریل دے دیں  اور باہر  آ جائیں

    بس اتنی سی بات ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    آپ کا یہ جملہ پڑھ کر عجیب عجیب سے سوالات ذہن میں اٹھنا شروع ہوگئے ہیں مثلا مسلمان کو تو اچھا ہی ہونا چاہئے تو یہ اور کیا کرے گی کیا بچوں کو مسلمان کرے گی؟ انچاس اگر اسکی عمر ہے تو بچوں کی عمر دس سے بیس کے درمیان تو ہو گی تو اس عمر میں مسلمانی کرواتے ہوے دنیا کیا سوچے گی؟ سب سے بڑھ کر بچے کیا سوچیں گے ؟ اگر بچے پہلے ہی مسلمان ہیں تو پھر انکو اچھا کیسے کرے گی؟ اگر بچے گندے مسلمان تھے تو اسکا کیا مطلب ہے ؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    نہاتے نہیں تھے اس کے بچے ..سہراب  کی تھریڈ کے مرید کی طرح

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    حالات بتا رہے ہیں کہ چند سال بعد اچھا مسلمان ہونے کی پاکستان میں یہ علامت ہوگی کہ تازہ تازہ چمکتے بوٹوں کو دیکھتے ہی لپک کر انہیں بوسہ دینے والا اچھا مسلمان تصور ہوگا، چھاونیوں میں رم پیتے ڈھول شپاہیوں کو دیکھنے کی سعادت حاصل کرنے والے مولوی کہلائیں گے اور سوشل میڈیا پر فوجی اخراجات پر سوال اٹھانے والے بدبختوں کو ماں بہن کی گالیاں دینے والے مجاہدین کو حاجی صاحب پکارا جائے گا۔

    درست فرمایا ..چلیں بسم الله کریں آپ بھی

    :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    نیب پر شک کر رہے ہو ..نیب میں تو انہی کے بندے لگائے ہوئے ہیں :serious:

    نیب اور پولیس کسی کے نہیں ہوتے جس کی لاٹھی ہو اسی کی بھینس ہانکتے آے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    نیب اور پولیس کسی کے نہیں ہوتے جس کی لاٹھی ہو اسی کی بھینس ہانکتے آے ہیں

    نہ ..یہ ابھی بھی ان کے ہیں ..تبھی ہاتھ ہولا رکھا ہوا ہے ..

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    نہ ..یہ ابھی بھی ان کے ہیں ..تبھی ہاتھ ہولا رکھا ہوا ہے ..

    آپ کے لان میں مزید کوی سبزی نہیں بچی؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    آپ کے لان میں مزید کوی سبزی نہیں بچی؟

    نہیں ..تبھی آج بقلم خود بیف بریانی بنائی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    نہیں ..تبھی آج بقلم خود بیف بریانی بنائی ہے

    نسا کے روپ میں کہیں آپ اپنی پروجکیشن تو نہیں کرتی رہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ کھلا تضاد ہے، بالکل آپ کے لیڈر کی طرح

    :thinking:

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36

    ارے  لوگو تمھاراکیا وہ جانے اسکا خدا جانے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    ارے  لوگو تمھلرا کیا  وہ جانے اسکا خدا جانے
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    نسا کے روپ میں کہیں آپ اپنی پروجکیشن تو نہیں کرتی رہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ کھلا تضاد ہے، بالکل آپ کے لیڈر کی طرح :thinking:

    ایک تو آپ لوگوں سے کچھ چھپ نہیں سکتا

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    ایک تو آپ لوگوں سے کچھ چھپ نہیں سکتا :serious:

    مین نہیں مانتا کہ آپ ہی نسا ہیں ہاں اگر نسا  کسی درخت کی شاخ پر بیٹھ کر گلاب جامن بنانے کا طریقہ بتاے تو میں مان لوں گا

    :bigthumb:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    مین نہیں مانتا کہ آپ ہی نسا ہیں ہاں اگر نسا کسی درخت کی شاخ پر بیٹھ کر گلاب جامن بنانے کا طریقہ بتاے تو میں مان لوں گا :bigthumb:

    ہمارے آباواجداد بندر نہیں تھے

    :serious:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 45 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi