Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    شاہد بھائی – یہ بیلیور آپ کی پوسٹس پر ٹھٹہ مخولیاں کر رہا ہے ، اگر آپ حکم کریں تو میں اس کے گٹے سیک دو ؟

    shahidabassi

    اگر پانچ ہزار والا بل ادا نہ کرے تو معاشی حالت کس کی بہتر گنی جاے گی؟؟؟ :thinking:
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    شاہد بھائی – یہ بیلیور آپ کی پوسٹس پر ٹھٹہ مخولیاں کر رہا ہے ، اگر آپ حکم کریں تو میں اس کے گٹے سیک دو ؟ shahidabassi

    You are a good Deputy

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    شاہد بھائی – یہ بیلیور آپ کی پوسٹس پر ٹھٹہ مخولیاں کر رہا ہے ، اگر آپ حکم کریں تو میں اس کے گٹے سیک دو ؟ shahidabassi

    No need for clearance from Shahidabassi. Go ahead and do it.

    You are a very good Deputy.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    شاہد بھائی – یہ بیلیور آپ کی پوسٹس پر ٹھٹہ مخولیاں کر رہا ہے ، اگر آپ حکم کریں تو میں اس کے گٹے سیک دو ؟ shahidabassi

    آپ خود مخولیاں کررہے ہیں۔ کیا کبھی سوچا ہے کہ شاہد بھای کی اوٹ پٹانگ اگر واقعی سچ ہوگئ تو ہم تو کدھر جائیں گے؟؟

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    بہت عمدہ۔۔۔۔۔ بہت ہی عمدہ۔۔۔۔۔ حسبِ روایت اِس دفعہ بھی آپ بڑی دُور کی کوڑی لائے ہیں۔۔۔۔۔ دلیل ہونی ہی ایسی چاہیے کہ دماغ کی چُولیں ہل کر رہ جائیں۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl:

    ویری سوری بلیک شیپ بھای مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ نے دماغ لکڑ کا بنوا رکھا ہے جس کی چولیں بھی گاہے بگاہے ڈھیلی پڑ جاتی ہیں اور پھر کسنی پڑتی ہونگی

    میں اپنی اس زیادتی پر سخت شرمندہ ہوں

    :cwl:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    ویری سوری بلیک شیپ بھای مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ نے دماغ لکڑ کا بنوا رکھا ہے جس کی چولیں بھی گاہے بگاہے ڈھیلی پڑ جاتی ہیں اور پھر کسنی پڑتی ہونگی میں اپنی اس زیادتی پر سخت شرمندہ ہوں :cwl:

    Jo na samjhay woh Anaari hai

Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi