Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 251 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #121
    I said

    “Justify the link between your comment and the topic of thread.”

    I wish the same question had been asked of the Participant of Post No 6  despite having been pointed out by the Participant of Post No 7.

    But then if only the wishes were horses!

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #122
    …..And he said………….

    No more discussion now. Strict warning.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #123

    And I said

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #124

    میری زندگی کی کتاب کا ہے ورق ورق یوں سجا ہوا

    سر ابتدا سر انتہا ترا نام دل پہ لکھا ہوا
    یہ چمک دمک تو فریب ہے مجھے دیکھ گہری نگاہ سے

    ہے لباس میرا سجا ہوا مرا دل مگر ہے بجھا ہوا
    میری آنکھ تیری تلاش میں یوں بھٹکتی رہتی ہے رات دن

    جیسے جنگلوں میں ہرن کوئی ہو شکاریوں میں گھرا ہوا
    تیری دوریاں تیری قربتیں تیرا لمس تیری رفاقتیں

    مجھے اب بھی وجہ سکوں تو ہے تو ہے دور مجھ سے تو کیا ہوا
    یہ گلے کی بات تو ہے مگر مجھے اس سے کوئی گلہ نہیں

    جو اجڑ گیا مرا گھر تو کیا ہے تمہارا گھر تو بچا ہوا

    ممتاز نسیم

    · 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #125
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #126

    جے صاحب نے ایک نیا تھریڈ شروع کیا
    “پاکستان کیوں اچھا لگتا ہے”
    موجودہ وقتوں میں لاگ ان کرنے والے ممبرز کی اوسط ١پندرہ کے قریب ہے
    کتنا افسوس کی بات ہے کے انہی تک صرف پانچ ممرز نے اپنی راے کا اظھار کیا ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #127

    ماڈریٹر بھی تو بتا سکتے ہیں کہ انھیں پاکستان کیوں پسند ہے؟

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #128
    It was awful to read posts  2  and   3  in the thread    عمران خان کے ’فُٹ سولجر‘ جو خواتین سے متعلق بیانات سے تنازعات کا شکار بنے

    Can the Moderators be woken up from their Slumber??

    I wonder.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #129
    It appears that majority of the Forum membership falls into the category of Overseas Pakistanis” But they do not consider themselves as Pakistanis ya phir unko Pakistan achha nahi lagta.
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #130
    Why is it, I ask myself that some people think that they are being humorous when they are using abusive vernacular?

    There is only one answer that I get.

    Their upbringing has been deficient.

    What a pity.

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #131

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #132

    جے صاحب نے ایک نیا تھریڈ شروع کیا “پاکستان کیوں اچھا لگتا ہے” موجودہ وقتوں میں لاگ ان کرنے والے ممبرز کی اوسط ١پندرہ کے قریب ہے کتنا افسوس کی بات ہے کے انہی تک صرف پانچ ممرز نے اپنی راے کا اظھار کیا ہے

    پاکستان

    ابھرتے ڈوبتے لمحےتمام حیرت کے
    میں خواب سوچتا رہتا ہوں اپنی ھجرت کے
    ہے سانس سانس یہاں اب تو اختلاف کی جنگ
    بچا ہی کیا ہے زمیں پر سوائے نفرت کے
    خاموشیاں میرے اندر، میں شور کی زد میں
    عذاب جاں ہوئے جاتے ہیں تکٌ بصیرت کے

    افتخار امام صدیقی

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #133

    جو بوئیں گے زمین پر وہ ہی تو کاٹیں گے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #134

    جو بوئیں گے زمین پر وہ ہی تو کاٹیں گے

    تو پاکستان کوئ فردوس گمشدہ نہیں ، خاردار جھاڑیوں سے اٹا، ببول
    سے بھرا صحرا ہے ۔ 70 سال کی محنت سے یہ جہنم تیار کیا ہے ۔
    اب تو آگ دینے والے کوئ بناوٹ بھی اختیار نہیں کرتے ۔

    ایک جبر وقت ہے کہ سہے جارہے ہیں ہم
    اور اس کو زندگی بھی کہےجارہے ہیں ہم

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #135

    تو پاکستان کوئ فردوس گمشدہ نہیں ، خاردار جھاڑیوں سے اٹا، ببول سے بھرا صحرا ہے ۔ 70 سال کی محنت سے یہ جہنم تیار کیا ہے ۔ اب تو آگ دینے والے کوئ بناوٹ بھی اختیار نہیں کرتے ۔

    ایک جبر وقت ہے کہ سہے جارہے ہیں ہم اور اس کو زندگی بھی کہےجارہے ہیں ہم

    پاکستان فردوس ہے لیکن گمشدہ نہیں –
    ستر سال کی محنت سے تییار کردہ جہنم ….جنّت میں تبدیل ہو جائے گی اگر محنت تو جاری رھے لیکن مثبت سمت میں

    تھکنے کے باوجود چلے جا رہیےہیں ہم
    امید کی لہروں میں بہے جا رہیے ہیں ہم

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #136

    پاکستان فردوس ہے لیکن گمشدہ نہیں – ستر سال کی محنت سے تییار کردہ جہنم ….جنّت میں تبدیل ہو جائے گی اگر محنت تو جاری رھے لیکن مثبت سمت میں

    تھکنے کے باوجود چلے جا رہیےہیں ہم امید کی لہروں میں بہے جا رہیے ہیں ہم

    اعجاز دیدنی ہے ، طلسم سراب کا
    دریا رکا ہوا ہے ، بہے جارہے ہیں ہم

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #137

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #138

    جانے کیوں رنگ بغاوت نہیں چھپنے پاتا
    ہم تو خاموش بھی ہیں، سر بھی جھکائے ہوئے ہیں
    محفل آرائ ہماری ، نہیں افراد کا نام
    کوئ ہو یا کہ نہ ہو ، آپ تو آئے ہوئے ہیں ۔
    وقت کو ساعت و تقویم سمجھنے والو
    وقت ہی کے تو یہ سب حشر اٹھائے ہوئے ہیں
    اک تبسم کو بھی انعام سمجھتے ہیں سحر
    ہم بھی کیا قحط محبت کے ستائے ہوئے ہیں

    سحر انصاری

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #139
    Music and Poetry are very powerful medium. Can covey feelings, messages and together can be very thought provoking. But the recipient has to be an intelligent and imaginative individual.
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 251 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi