Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 251 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #101

    انجان زندہ ہے

    آپ نے زندہ ہونے کا نہیں بلکہ درندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے انڈیا میں۔ یہ شکر ہے ہم آپکے چکر میں نہیں آئے ورنہ اس فورم کیلئے پہلے دن سے آپ کی دست درازیاں اظہرمن الشمس ہیں۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #102

    دل کی لگی ہے کیا، یہ کبھی دل لگا کے دیکھ
    آنسو بہا کے دیکھ ، کبھی مسکرا کے دیکھ

    پروانہ جل رہا ہے ، مگر جل رہا ہے کیوں
    یہ راز جاننا ہے تو خود کو جلا کے دیکھ

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #103


    مجھ سے مت پوچھ مرے عشق میں کیا رکھا ہے
    ایک شعلہ ہے جو سینے میں چھپا رکھا ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #104

    داغ دل داغ جگر داغ تمنا لے کر

    میں نے ویران بہاروں کو سجا رکھا ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #105

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #106
    نادان nayab Anjaan Anjaan Bawa shahidabassi DANISHGARDI Needs you and wants you back.

    Anjaan sahib

    محترم انجان صاحب

    یاد کرنے کا بہت شکریہ

    بہت زیادہ کاہلی ، کچھ ذاتی مصروفیات ، کچھ کہنے کو نہیں اور ایک دو اور وجوہات کی بنا پر اس محفل میں شرکت نہیں کر پاتا ہوں . اسکے علاوہ کچھ اور نہیں ہے

    البتہ تمام معزز محترم منفرد مدبرین کی تحریروں کو پڑھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں اور اکثر کامیاب رہتا ہوں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #107

    Anjaan sahib

    محترم انجان صاحب

    یاد کرنے کا بہت شکریہ

    بہت زیادہ کاہلی ، کچھ ذاتی مصروفیات ، کچھ کہنے کو نہیں اور ایک دو اور وجوہات کی بنا پر اس محفل میں شرکت نہیں کر پاتا ہوں . اسکے علاوہ کچھ اور نہیں ہے

    البتہ تمام معزز محترم منفرد مدبرین کی تحریروں کو پڑھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں اور اکثر کامیاب رہتا ہوں

    اتنی مصروفیتوں کے باوجود وقت نکالا جس کے لئے میں ذاتی طور پر آپ کا  مشکور ہوں –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #109

    تمھارے جانے سے فورم بہت سوگوار تمھارے آنے سے آے گی پھر سے بہار

    انجان جی

    یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ

    شاید پہلے بھی آپکو بتایا تھا کہ آجکل کچھ دفتری اور کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے فورم کو وقت نہیں دے پا رہا ہوں

    انشاء الله جلد ہی مصروفیات سے چھٹکارہ حاصل ہو جائے گا اور سابقہ معمولات بحال ہو جائیں گے پھر آپکی اور دوسرے دوستوں کی خدمت میں حسب معمول حاضری دیا کروں گا

    دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
    تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #110

    ویسے آپکی اس لسٹ میں باوا بھائی کانام دیکھنا بہت زیادہ تکلیف دہ ہے۔ لگتا ہے اب باوا بھائی آئیندہ کبھی کسی فورم پر اپنے یہ مشہور الفاظ نہیں کہہ پائیں گے کہ ہم جب کسی کے گھر جاتے ہیں تو میزبان اپنی چابیاں ہمیں دے دیتے ہیں کیونکہ ہم واپس جاتے ہی نہیں۔

    اسی لئے کہتا ہوں کہ آپ فورم کے معاملات سے انجان ہیں اسلئے خواہ مخواہ تنقید سے باز رہا کریں۔ باوا بھائی کے پاس آج تک اس فورم کی چابیاں ہیں جن کے تالے بھی میں نے کبھی تبدیل نہیں کروائے۔ نیز آپکی لسٹ اور اس لسٹ کے علاوہ بھی جو دوست غائب ہیں میں ان سے بھی رابطے میں رہتا ہوں۔ ہر ایک کی کوئی نہ کوئی مجبوری ہے اور مجھے اچھا نہیں لگتا کہ میں کسی کو جھوٹ بولنے پر مجبور کروں ۔ یعنی اسے میرے اصرار کے جواب میں کوئی جھوٹ بولنا پڑے۔

    بہت شکریہ عاطف بھائی

    جس گھر کو اپنا گھر بنا لیں، اس گھر چھوڑ کر جانے والا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے

    کچھ پروجیکٹس پر کام کر رہا ہوں جو اگلے ماہ تک مکمل کرنے ہیں. اس کے بعد فرصت ہی فرصت ہوگی. پھر آپ تنگ آ جائیں گے اور چابیاں پھینک کر بھاگیں گے

    چابیوں سے یاد آیا ہے. چابیاں آپ نے ضرور دی تھیں لیکن میں نے اسی وقت شکریہ کے ساتھ آپ کو چابیاں یہ کہہ کر واپس کر دی تھیں کہ ملنگ آدمی چابیوں کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہوتے ہیں

    ملنگ جھونپڑی میں رہتے ہیں، بھنگ پیتے ہیں، بھنگڑا ڈالتے ہیں اور گھوڑے بیچ کر سو جاتے ہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #111
    انجان جی یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ شاید پہلے بھی آپکو بتایا تھا کہ آجکل کچھ دفتری اور کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے فورم کو وقت نہیں دے پا رہا ہوں انشاء الله جلد ہی مصروفیات سے چھٹکارہ حاصل ہو جائے گا اور سابقہ معمولات بحال ہو جائیں گے پھر آپکی اور دوسرے دوستوں کی خدمت میں حسب معمول حاضری دیا کروں گا دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے

    باوا جی

    میں مشکور ہوں کے آپ نے وقت نکالا. میں اب مزید تنگ نہیں کروں گا اور اس مناسب وقت کا انتظار کروں گا جب آپ سب ایک ہی وقت پر جلوہ افروز ہوں گے –

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #112
    Another Ahmadi Muslim killed in Pakistan.

    The base for cruelty against this community is that they do not accept Prophet Mohammad (Pbuh)  as the last Prophet.

    I always ponder:

    When a non-Muslim converts to Islam, he is asked to recite Kalama-e-Shahadat (known as Shahada). which translates as follows:

    “I bear witness that there is only one God and Mohammad is his Prophet”

    No where in Shahada, it states that Mohammad was the last prophet.

    Then why is that Muslims are later on killed despite recited the Shahada?

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #113

    ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #114

    شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
    اپنے حصّے کی شمع جلاتے جاتے 

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #115

    اگرچہ موضوع زیر بحث ہے
    “پشاور میں ایک اور احمدی شہری محبوب احمد کا قتل”

    لیکن ایک شرکت کرنے والے کے قلم سے ایک حرف بھی “قادیانیوں”
    کی ہمدردی میں نہیں لکھا گیا

    اس کو اپنا رونا رونے سے ہی فرصت نہیں – ایسے ہی لوگوں کے لیے یہ کہنا بہت موزوں ہے

    Stick to the bloody topic 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #116

    I have now been reprimanded by the Judge and told to avoid Bloody Moderation.

    I hope the Judge appreciates the importance of Members staying on course and only discuss the Topic. In this particular example the culprit had a very early reminder by member Hassan that there was an attempt to highjack the topic. This was ignored again.

    A timely intervention by the Moderators would have avoided the Reprimand I received…….But then……..!!

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #117
    I wish you very happy Dipawali JMP

    JMP

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #118

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #119
    Atif Qazi on another thread said:

    .………….۔ ماڈریٹرز سوئے رہتے ہیں ورنہ آپ کو تو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #120
    You are right Atif Sahib

    But what to do?  I once or twice attempted with a wake up call….But……………

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 251 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi