Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 251 total)
  • Author
    Posts
  • Judge
    Moderator
    Offline
      #81

      تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دُکھ

      تو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد

      لوٹ آے نہ کسی روز وہ اوارہ مزاج

      کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد

      رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا

      کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد

      Farhat Abbas Shah is my favorite poet.

      Judge
      Moderator
      Offline
        #82
        Anjaan

        Can u plz write here his poem

        دن نکلتا نہیں

        I love that poem but lost it.

        یہ بی ممکن ہے اسے کسی نے بتایا ہی نہ ہو

        کوئی سورج کو جاکردے آے خبر دن نکلتا نہیں

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #84
        نادان

        nayab

        JMP

        SaleemRaza

        Bawa

        shahidabassi

        DANISHGARDI  Needs you and wants you back.

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #84
        Anjaan Can u plz write here his poem دن نکلتا نہیں I love that poem but lost it. یہ بی ممکن ہے اسے کسی نے بتایا ہی نہ ہو کوئی سورج کو جاکردے آے خبر دن نکلتا نہیں

        I had replied by saying that I may have some good news. Let me know when you are around.

        But my post number 83 has been deleted by someone. It appears that someone did not want you to get the good news!!

        Judge
        Moderator
        Offline
          #85
          I had replied by saying that I may have some good news. Let me know when you are around. But my post number 83 has been deleted by someone. It appears that someone did not want you to get the good news!!

          You have deleted it yourself (I think mistakenly). No one else did it.

          Anjaan
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Professional
          #86
          You have deleted it yourself (I think mistakenly). No one else did it.

          Now that you have pointed out, you are probably right. I remember deleting the post number Duplicated (I thought) 82 but it appears that I chose post 84 instead.

          Anjaan
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Professional
          #87
          Rather than waiting for your return again, here is what you wanted and I almost contacted the poet for this.

          دن نکلتا نہیں

          شب کے تیرہ سمندر نے کھولا ہے در

          دن نکلتا نہیں

          ڈوبتا جا رہا ہے نگر کا نگر

          دن نکلتا نہیں

          رو رہی ہے سحر آنکھ کے اس طرف رات کی قید میں

          اور پریشان گم سم کھڑے ہیں شجر

          دن نکلتا نہیں

          کون وحشت کے ماتھے پر چاندی لگانے کی جرات  کرے

          کون دل سے نکالےمقدّر کا ڈر

          دن نکلتا نہیں

          یہ بھی ممکن ہے اس کو کسی نے بتایا نہ ہو

          کوئی دے آے سورج کو جا کے خبر

          دن نکلتا نہیں

          Judge

          • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
          Judge
          Moderator
          Offline
            #88
            Rather than waiting for your return again, here is what you wanted and I almost contacted the poet for this.

            دن نکلتا نہیں

            شب کے تیرہ سمندر نے کھولا ہے در

            دن نکلتا نہیں

            ڈوبتا جا رہا ہے نگر کا نگر

            دن نکلتا نہیں

            رو رہی ہے سحر آنکھ کے اس طرف رات کی قید میں

            اور پریشان گم سم کھڑے ہیں شجر

            دن نکلتا نہیں

            کون وحشت کے ماتھے پر چاندی لگانے کی جرات کرے

            کون دل سے نکالےمقدّر کا ڈر

            دن نکلتا نہیں

            یہ بھی ممکن ہے اس کو کسی نے بتایا نہ ہو

            کوئی دے آے سورج کو جا کے خبر

            دن نکلتا نہیں Judge

            You are amazing. Thank u very much indeed. :rock:

            Anjaan
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #89
            You are amazing. Thank u very much indeed. :rock:

            And this is Bonus

            Anjaan
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #90
            نادان nayab JMP SaleemRaza Bawa shahidabassi DANISHGARDI Needs you and wants you back.

            آپ سب کے نام

            Anjaan
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #91

            تمھارے جانے سے فورم بہت سوگوار
            تمھارے آنے سے آے گی پھر سے بہار

            Anjaan
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #92

            A very sad state of affairs. .

            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #93
            نادان nayab JMP SaleemRaza Bawa shahidabassi DANISHGARDI Needs you and wants you back.

            ویسے آپکی اس لسٹ میں باوا بھائی کانام دیکھنا بہت زیادہ تکلیف دہ ہے۔

            لگتا ہے اب باوا بھائی آئیندہ کبھی کسی فورم پر اپنے یہ مشہور الفاظ نہیں کہہ پائیں گے کہ ہم جب کسی کے گھر جاتے ہیں تو میزبان اپنی چابیاں ہمیں دے دیتے ہیں کیونکہ ہم واپس جاتے ہی نہیں۔

            Anjaan
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #94
            ویسے آپکی اس لسٹ میں باوا بھائی کانام دیکھنا بہت زیادہ تکلیف دہ ہے۔ لگتا ہے اب باوا بھائی آئیندہ کبھی کسی فورم پر اپنے یہ مشہور الفاظ نہیں کہہ پائیں گے کہ ہم جب کسی کے گھر جاتے ہیں تو میزبان اپنی چابیاں ہمیں دے دیتے ہیں کیونکہ ہم واپس جاتے ہی نہیں۔

            The people in my list were the one who kept this forum alive and vibrant. Look at the state it is now.

            Did you ever give the keys of this forum to Bawa? Did you get in touch with the people in my list and asked them the treason for their absence?  Do you care at all?

            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #95
            The people in my list were the one who kept this forum alive and vibrant. Look at the state it is now. Did you ever give the keys of this forum to Bawa? Did you get in touch with the people in my list and asked them the treason for their absence? Do you care at all?

            اسی لئے کہتا ہوں کہ آپ فورم کے معاملات سے انجان ہیں اسلئے خواہ مخواہ تنقید سے باز رہا کریں۔

            باوا بھائی کے پاس آج تک اس فورم کی چابیاں ہیں جن کے تالے بھی میں نے کبھی تبدیل نہیں کروائے۔ نیز آپکی لسٹ اور اس لسٹ کے علاوہ بھی جو دوست غائب ہیں میں ان سے بھی رابطے میں رہتا ہوں۔

            ہر ایک کی کوئی نہ کوئی مجبوری ہے اور مجھے اچھا نہیں لگتا کہ میں کسی کو جھوٹ بولنے پر مجبور کروں ۔ یعنی اسے میرے اصرار کے جواب میں کوئی جھوٹ بولنا پڑے۔

            Anjaan
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #96

            موسم تھا بےقرار تمھیں سوچتے رہے

            کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے

            بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم

            چُپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے

            Anjaan
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #97

            shahidabassi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #98

            بھارت، 90 سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی

            بھارتی ریاست تری پورہ میں 90 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

            بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شمالی مشرقی ریاست تری پورہ میں 24 اکتوبر کو ایک افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب ایک 90 سالہ خاتون کو دو افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

            میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون کے بیان پر دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے جن میں ایک شخص کی عُمر 35 سال ہے جس کا نام انجان بتایا جارہا ہے جبکہ دوسرے شخص کی شناخت نہیں کی جاسکی۔

            متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ دونوں شخص آدھی رات کو میرے گھر میں گھس آئے اور انہوں نے مجھے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد میں بے ہوش ہوگئی اور مجھے اگلی صبح ہوش آیا۔

            90 سالہ خاتون نے بتایا کہ جب مجھے ہوش آیا تو میں نے اپنے ہمسایہ کو سارا واقعہ سُنایا۔ اُنہوں نے کہا کہ انجان ایک خطرناک آدمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم اُس کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت بھی نہیں کرتے۔

            Source

            Anjaan
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #99

              انجان زندہ ہے

            BlackSheep
            Participant
            Offline
            • Professional
            #100

            نوے سالہ خاتون نے بتایا کہ جب مجھے ہوش آیا تو میں نے اپنے ہمسایہ کو سارا واقعہ سُنایا۔ اُنہوں نے کہا کہ انجان ایک خطرناک آدمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم اُس کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت بھی نہیں کرتے۔

            :cwl: :cwl: :cwl: ™©

          Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 251 total)

          You must be logged in to reply to this topic.

          ×
          arrow_upward DanishGardi