Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 251 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #41

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #42

    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پاے اٹھا کے ہاتھ
    دیکھا مجھے تو چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #43

    بے ساختہ نگاہیں جو آپس میں مل گئیں

    کیا مونہ پہ اس نے رکھ لئے آنکھیں چرا کے ہاتھ

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #44

    It appears that a new  “Copy-Paster” on the Forum.

    Welcome

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #45

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    It appears that a new “Copy-Paster” on the Forum. Welcome

    کس کی بات ہورہی ہے انجان صاحب؟؟

    اور پہلا کاپی پیسٹر کون ہے بھلا؟؟

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #47
    کس کی بات ہورہی ہے انجان صاحب؟؟ اور پہلا کاپی پیسٹر کون ہے بھلا؟؟

    I dare not mention any names as a Qazi might wish/want to silence me. But a clue to you. The new one has not logged in today and the first one will confess soon.

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #48

    کیسے منصف ہو، کتنے جاہل ہو

    کام کرنے میں کتنے کاہل ہو

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #49

    دو لوگ لڑ رہے تھے
    نوبت پوھنچ چکی تھی
    گالی گلوچ پر بھی
    منصف کو میں نے دی آواز
    منصف مگر نہ آیا
    شاید وہ سو رہا تھا
    خوابوں میں کھو رہا تھا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #50
    There has been a lot of debate on the recent statement issued by the Government spokesperson on the alleged outcome of the Motorway Rape attack. Almost every commentator has turned it into a Party Political Issue, pro or anti government statement.

    I was getting depressed with the attitudes or lack of common sense displayed by the bloggers till I read this statement by JMP.

    “Right time, right place, right statement”.

    I think  these three factors are missing in the case where the CCPO made a statement.

    I am not good at all at empathy. When it comes to empathy, one has to put aside the logic until such time when it is appropriate.

    Humans need empathy and not a lecture when they have gone through misery and in this case misery of lifetime.

    Bravo JMP

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #51

    یہ بھی نیا ستم ہے حنا تو لگائیں غیر
    اور اس کی داد چاہیں وہ مجھ کو دکھا کے ہاتھ

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #52

    ہر انسان کے کئی روپ ہوتے ہیں  …. پہلا جو اس کی خواہش ہوتی کہ دوسرا جو اس کی حقیقت ہوتی ہے ،تیسرا دنیا جیسا اس کو سمجھ رہی ہوتی ہے  اور چوتھا وہ ہوتا ہے جو اس کے اس پاس کچھ لوگوں کو پتا ہے اگر ان سب سورتوں میں تضاد آ جاے تو انسان اپنے اصل روپ  سے انجان بن جاتا ہے اور  احساس کمتری میں مبتلا خود سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کر لیتا ہے کہ جیسے وہ زندہ ہے …. بہت مشور ہے …. لوگ اس کے بہت زیادہ فین ہیں ….جیسے جیسے انسان میں تضاد بڑھتا ہے وہ اپنے آپ کو مختلف جعلی  شانختوں میں چھاپنے کی کوشش کرتا ہے اور مختلف  نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے لیکن ساتھ ساتھ خود پرستی میں مبتلا ہو کر خود سے انجان بنا رہتا ہے ….۔ ضروری نہیں ہر انسان اپنے اس احساس کمتری کو پیچاں لے .. بہت سے انسان تو اس بات سے انجان رہتے ہیں کہ ان میں کوئی احساس کمتری ہے 

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #53

    بے اختیار ہو کے جو میں پاؤں پہ گر پڑا

    ٹھوڑی کے نیچے اس نے دھرا مسکرا کے ہاتھ

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #54
    Off-Topic comments kill the discussions, especially if the topic being discussed is a good one.

    I recall a very good Moderator of the Forum PK Politics who will not allow an off-topic comment and all such comments were dumped into a sin-bin.

    Result: members most of the time stayed on straight and narrow.

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55

    منفی اور گھٹیا سماجی رویوں ، مسائل پر اپنے شعوری اثاثے خرچ  کرو بجاے اس کے کہ تمارے اثاثے کسی انجان راستے پر ارتھ ہو جایں ۔ وطن اور فورم کو تمارے کھوکھلی محبت اور شنخاتوں کی ضرورت نہیں … اپنی سوچ سے لکھا ہوا ایک لفظ دوسروں کے شعر کاپی پیسٹ کرنے سے اور گانے لگانے سے ہزار درجنے بہتر ہے .. … باولوں اور حرجایئوں سے   پتھر کھانے والی بات کرو۔ تکلیف دے شفاء پر کام  کرو ۔ مقبولیت کا چسکا بہت ہی کمزور کردار نفساتی مرض اور دوغلے پن  کی ضرورت ہوتا ہے۔ 

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #56

    ہر چند ائینہ ہوں پر اتنا ہوں ناقبول
    مونہ پھیر لے وہ جس کے مجھے رو برو کریں 

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #57

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #58
    I saw a copy paste today, laughing at the mother who was raped on a motorway recently. It was sickening.
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #59

    ساری دنیا کے ہیں وہ مرے سوا
    میں نے دنیا چھوڑ دی جن کے لئے 

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #60

    قاصد تیرے بیاں سے دل ایسا رک گیا
    گویا کسی نے رکھ دیا سینے پہ آ کے ہاتھ

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 251 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi