Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    اس فورم پر لکھنے والے ہمارے پیارے بزرگ سید انور محمود کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے

    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرماے — آمین

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    Very sad news. Anwar sahib was a good writer who was always willing to share his opinion. It is sad to lose such a prolific writer and at a relatively young ageMay Allah Bless the departed soul
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَبہت افسوس ناک خبر ہے ، اللہ پاک انور صاحب کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    انا لللہ و انا الیہ راجعوناللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    اللہ تعالی مرحوم  کے درجات بلند کرے۔۔آمین
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر ہے۔۔۔۔۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    بہت افسوس ہوا سن کر ۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔ ان کو جنت میں جگہ عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔۔۔
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    انا لللہ و انا الیہ راجعوناللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ دے اورا گلی منزلیں آسان کرے۔ آمین
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالی شاہ صاحب کو جنت الفروس میں جگہ دے اور انکے اہل خانہ کو صبر دے، آئین
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    Inna lillahi wa inna ilayhi raji’unMay Allah Bless his Soul.
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    Allah Taala In ka agla safar aasan kare Aameen
    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔۔
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16

    Sad news. I’ll miss his writings!

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَخبر پڑھ کر لگا جیسے کوئی اپنا چلا گیا ہو ….دکھ اندر تک اتر گیا ….یہاں تھے تو لکھا کرتے تھے ..میں لازمی پڑھتی تھی ..پھر ایک دن چھوڑ کر چلے گئے ..میرے روکنے پر بھی نہ رکے …..پھر میرے بھائی  کا سن کر خاص طور پر تعزیت کرنے آئے ..میرا دل چھو  لیا ..قدردان تو ان کی پہلے بھی تھی ..مزید عزت بڑھ گئیکیا خبر تھی کہ وہ بھی اچانک ایسے ہی جیسے میرے بھائی  چلے گئے ..وہ بھی دنیا چھوڑ کر چل دیں گے  ..اتنی بے ثبات  زندگی ..وہ ایک با وقار ، سلجھے ہوئے انسان تھے …ہمیشہ یاد رہیں گے ..کاش… کاش یہ سب میں انہیں ان کی زندگی میں ایک دفعہ  کہہ دیتی ..
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    بہت افسوس ہوا کے اب وہ اس دنیا میں نہیں رہے…. کچھ عرصے پہلے ہی انکی بیٹی کی شادی ہوئی تھی اور شادی کے بعد انہوں نے ملاقات کا وقت دیا تھا… دعا ہے کے الله انکی مغفرت کرے

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi