Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    گیلانی کو سپریم کورٹ نے ، نواز شریف تو اس کے خلاف سپریم کورٹ نہیں گیا تھا نا اہلی کیس میںمیمو کیس الگ تھااگر پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا تو پارلیمنٹ کوئی کمیٹی بنا لیتی ، پارلیمنٹ موا ہذا کر لیتی وغیرہمعمولی وجہ ؟ … یہ وجہ ہے ہی نہیں ، اگلے الکشن میں پھر کہیں گے .. لوگ جاہل ہے نواز شریف کو ووٹ دیتے ہے …اس لیے دیتے ہے کہ کبھی ہائی جیکر بنا دیتے ہے ، کبھی تنخواہ کا بہانہ ، کبھی کرپشن کاایک بندہ ووٹ لے کر آتا ہے ، تو اسے کسی ڈھنگ کی چیز پر باہر کرو تاکہ لوگ مان لیں اور وہ ہمدردیاں نہ بٹورے

    پارلیمنٹ آ کے پوری قوم سے جھوٹ بولنا اصل میں پارلیمنٹ کو اہمیت دینا ہے نالج میں اضافے کا شکریہ جاتے جاتے ایک چھوٹا سا سوال ، گیلانی کو کس نے نااہل کروایا ؟؟ اور استعفی کا مطالبہ کون کرتا رہا نواز نااہلی کی وجہ کو معمولی کہا جا رہا ہے غیر قانونی نہیں ، گیلانی کا تو دعوی تھا میں نے آئین کی حفاظت کی ہے ، ایک پارٹی اتنا یو ٹرن کیسے مار سکتی ہے
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اچھی لگ رہی ہے یہ آه و زاری، یہ رونا دھونا یہ جمہوریت اور عوام سے محبت کا راگ بہت اچھا لگ رہا ہے اور خاص طور سے سند یافتہ و سقہ بند شہریوں کے گلہ پڑھ کر تو روح شاد محسوس کر رہی ہے معزرت کے ساتھ اس آہ و زاری میں وہ تڑپ اور چنگاری نظر نہیں آرہی جو آپ کے حقیقی خلوص کو ظاہر کر سکے آینہ میں نے دکھانا ہے شکل آپ کی اپنی ہے بلائیں لیں یا جوتی اتاریں آپ کی مرضی ہےمیں ایک بنگالی شہری ہوں وطنیت اور مذہبیت میری رگوں میں دوڑتی ہے اس مملکت خدادا کی تشکیل میں میں نے ہراول دستہ کا کام کیا اور جب تشکیل پا گیا تو مجھ سے میری جدو جہد کی قیمت میں میری پہچان اور ثقافت کی قربانی مانگی گئی مجھے ترقی کے سفر سے باہر رکھا گیا مجھے اپنا حق گڑ گڑا کر مانگنا پڑا مگر میری ایک نہ سنی گئی میرے جمہوری حق پر شب خون مارا گیا میرے جوانوں کو اپنی گلی کوچوں میں خون میں نہلا دیا گیا میری ماؤں بہنوں کی عزت تار تار کردی گئی میری زبان ، میری شکل و صورت میری ثقافت کا مذاق اڑایا گیا اور تم لوگ دیکھتے رہے ہنستے رہے تمہاری ارتقا کا عمل جاری رہا ہماری نسلیں اجڑتی رہیں شکریہ تمہاری خاموشی کا ہم نے علیحدہ وطن بنا لیا ہم نے تمہارے تربیت یافتہ کاکول کے افسران سے جان چھڑالی آج ہم ترقی اور جمہوریت کی منازل طے کرہے ہیںمیں ایک سندھی شہری ہوں سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے یہاں کے دریا اور صحرا محبت اور مہمان نوازی کے گیتوں سے مہکتے ہیں میری تہذیب ہزاروں سالوں پر محیط ہے مذہبی رواداری میرے خون میں ہے مجھے اپنی زبان ثقافت سے دلی لگاؤ ہے میں نے قیام پاکستان کے حق میں سب سے پہلے قرار داد منظور کی قرار داد لاہور میں آزاد ریاستوں کی بات کی گئی تھی مجھے لگا میں آزاد ہوکر آزادی سے اپنی سمت کا تعین کر پاؤں گا اپنے وسائل کو اپنی خوش ہالی پر خرچ کر سکوں گا مگر یہ کیا یہ میرے صوبہ پر مہاجرین کی یلغار کیوں کیوں یہ لوگ اتنی بڑی تعداد میں یہاں آکر میری پہچان کو خطرہ میں ڈال رہے ہیں میرے وسائل میں حصہ دار بن رہے ہیں یہ کیا مجھے کیوں ایک دوسری زبان کو اپنانے پر مجبور کیا جارہا ہے ارے یہ کیا ون یونٹ بنا کر میری پہچان کو ایک گالی کیوں بنا دیا گیا مجھے وہ جنگیں لڑنے پر مجبور کیوں کیا جارہا ہے جو میری نہیں ہیں مجھے کیوں وطنیت اور حب الوطنی کے نیے معیار اپنانے پڑ رہے ہیں کیوں میں بھی بنگالیوں کی طرح ایک آزاد سندھ دیش کا مطلبہ نہ کروں میں نے اس قوم کو بھٹو دیا اس قوم نے مجھے اس کی لاش دی میں نے اس قوم کو بینظیر دی اس قوم نے مجھے اس کی لاش دی میرے وسائل کو بے دردی سے لوٹا جارہا ہے میرے نوجوانوں کو ایجنسی والے لے جاتے ہیں لاشیں بھی نہیں ملتیں مگر میرے حق میں آواز اٹھانے والا کویی نہیں ہے(جاری ہے)
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    گیلانی کو سپریم کورٹ نے ، نواز شریف تو اس کے خلاف سپریم کورٹ نہیں گیا تھا نا اہلی کیس میں میمو کیس الگ تھا اگر پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا تو پارلیمنٹ کوئی کمیٹی بنا لیتی ، پارلیمنٹ موا ہذا کر لیتی وغیرہ معمولی وجہ ؟ … یہ وجہ ہے ہی نہیں ، اگلے الکشن میں پھر کہیں گے .. لوگ جاہل ہے نواز شریف کو ووٹ دیتے ہے …اس لیے دیتے ہے کہ کبھی ہائی جیکر بنا دیتے ہے ، کبھی تنخواہ کا بہانہ ، کبھی کرپشن کا ایک بندہ ووٹ لے کر آتا ہے ، تو اسے کسی ڈھنگ کی چیز پر باہر کرو تاکہ لوگ مان لیں اور وہ ہمدردیاں نہ بٹورے

    بھٹو کو قتل کیس میں باہر کیا گیا تھا ، مانا لوگوں نے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    گیلانی کو سپریم کورٹ نے ، نواز شریف تو اس کے خلاف سپریم کورٹ نہیں گیا تھا نا اہلی کیس میں میمو کیس الگ تھا اگر پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا تو پارلیمنٹ کوئی کمیٹی بنا لیتی ، پارلیمنٹ موا ہذا کر لیتی وغیرہ معمولی وجہ ؟ … یہ وجہ ہے ہی نہیں ، اگلے الکشن میں پھر کہیں گے .. لوگ جاہل ہے نواز شریف کو ووٹ دیتے ہے …اس لیے دیتے ہے کہ کبھی ہائی جیکر بنا دیتے ہے ، کبھی تنخواہ کا بہانہ ، کبھی کرپشن کا ایک بندہ ووٹ لے کر آتا ہے ، تو اسے کسی ڈھنگ کی چیز پر باہر کرو تاکہ لوگ مان لیں اور وہ ہمدردیاں نہ بٹورے

    فورجری پے پورے خاندان کو جیل بھیج دیا جاتا تو فیصلہ قبول کر لیتے آپ ؟؟

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    بھائی کیس تھا پانامہ کا ، جس میں دو مسلے تھے اپارٹمنٹ کس کے ہے اور پیسا کہاں سے گیا ، لانڈر تو نہیں ہوانہ تو مجھے یہ پتہ چلا ، کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ کیسے کی اور نہ یہ کہ آیا اپارٹمنٹ اس کی ملکیت ہےتو پھر نا اہل کیوں ؟فرجری کم از کم تنخواہ نہ لینے سے معقول وجہ تھی اگر اس پر کر دیتےاب تو کچھ یوں ہوا ، کہ مقدمہ قتل کا تھا اور بکری چوری پر اندر کر دیا

    فورجری پے پورے خاندان کو جیل بھیج دیا جاتا تو فیصلہ قبول کر لیتے آپ ؟؟
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    بھائی کیس تھا پانامہ کا ، جس میں دو مسلے تھے اپارٹمنٹ کس کے ہے اور پیسا کہاں سے گیا ، لانڈر تو نہیں ہوا نہ تو مجھے یہ پتہ چلا ، کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ کیسے کی اور نہ یہ کہ آیا اپارٹمنٹ اس کی ملکیت ہے تو پھر نا اہل کیوں ؟ فرجری کم از کم تنخواہ نہ لینے سے معقول وجہ تھی اگر اس پر کر دیتے اب تو کچھ یوں ہوا ، کہ مقدمہ قتل کا تھا اور بکری چوری پر اندر کر دیا

    مطلب آپ چاہتے ہیں مجرم بکری چوری پے اندر نا ہوتا سیدھا پھانسی چڑھتا:lol:کیا دشمنی ہے آپ کو گول مٹول میاں صاحب سے:lol:

Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi