Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 67 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    بھتیجے – روٹھنے والوں کو بیویوں کاخطب دیا ہے اسکا مطلب یہ ہے یہ اپنے میاں جی سے لڑ کر گئی ہیں تو لازمان انکے میاں جی کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنی چہتیوں کو منا کر لاے – اب پہچانو کہ میاں جی کون ہے

    چاچو جیمیاں جی تو ایک ہی ہیں اور انکی بیوی اسٹبلشمنٹ ہےلگتا ہے اس بار وہ اپنے میاں جی سے مستقل ہی روٹھ گئی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    :angry_smile:

    آپ اتنی خفا کیوں ہو گئی ہیں؟میں نے یہ تو نہیں کہا ہے کہ اس فورم پر شروع سے ہی چڑیل کا قبضہ ہے:bigsmile:ویسے چڑیل کے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟:lol: :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    آپ اتنی خفا کیوں ہو گئی ہیں؟ میں نے یہ تو نہیں کہا ہے کہ اس فورم پر شروع سے ہی چڑیل کا قبضہ ہے :bigsmile: ویسے چڑیل کے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟ :lol: :hilar:

    باوا جی ۔چڑیل کے بھائی کو بھی چڑیل ہی کہتے ہیں ۔۔:lol:

    hawk
    Participant
    Offline
    • Member
    #44
    main bhi yahan say jaaa reha hoon..aaaj ki tareekh main hi…rook sekay tu rook looo    :)
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    main bhi yahan say jaaa reha hoon.. aaaj ki tareekh main hi… rook sekay tu rook looo :)

    https://www.youtube.com/watch?v=uMb-uD_WoaM

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    باوا جی ۔ چڑیل کے بھائی کو بھی چڑیل ہی کہتے ہیں ۔۔ :lol:

    رضا بھائیچڑیل کا بھائی جن بھوت تو ہو سکتا ہے لیکن چڑیل کبھی نہیں ہو سکتا ہے:hilar:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    آپ اتنی خفا کیوں ہو گئی ہیں؟ میں نے یہ تو نہیں کہا ہے کہ اس فورم پر شروع سے ہی چڑیل کا قبضہ ہے :bigsmile: ویسے چڑیل کے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟ :lol: :hilar:

    باوا جی ..اتنی کسر نفسی بھی اچھی نہیں ہوتی ..،کیا میں جانتی نہیں کہ اس فورم پر شروع سے ہی ایک چڑیل  ہےچڑیل  کا بھائی بھتنا  ہوتا ہے:serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    باوا جی ..اتنی کسر نفسی بھی اچھی نہیں ہوتی ..،کیا میں جانتی نہیں کہ اس فورم پر شروع سے ہی ایک چڑیل ہے چڑیل کا بھائی بھتنا ہوتا ہے :serious:

    نادان جییہ کونسی چڑیل ہے جو اس فورم پر شروع سے ہی قابض ہے اور جس کا آپ نے ذکر خیر کیا ہے؟:bigsmile:

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    Salam Bawa Bhai, Ahhh I know its been such a long time. But this is such a beautiful song. I am amazed at the nimbleness of the beautiful heroin who climbed up the mountain (00:59 – 1:06) effortlessly while acting as well. I recently watched Aaina of Shabnam and Nadeem and Bawa ji, I tell you, I was out of wits. Beautiful movie with songs that have kept me mesmerized since then. The movie totally transfixed me to a beautiful Pakistan with dance parties, beautiful Karachi roads, snow falling ??, girl’s dad drinking and talking funny. I think it was Qavi acting as vulnerable young man from England. It was so fully. The only thing puzzled me was seeing Shab-Nad were on bike in excavated areas and beach and later at night they were in hotel where it was snowing. I doubt Karachi ever had snow fall. Thanks for the song though. What movie is it. I’ll look up too. Cheers. 
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    نادان جی یہ کونسی چڑیل ہے جو اس فورم پر شروع سے ہی قابض ہے اور جس کا آپ نے ذکر خیر کیا ہے؟ :bigsmile:

    باوا جی …کسر نفسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے:bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    Salam Bawa Bhai, Ahhh I know its been such a long time. But this is such a beautiful song. I am amazed at the nimbleness of the beautiful heroin who climbed up the mountain (00:59 – 1:06) effortlessly while acting as well. I recently watched Aaina of Shabnam and Nadeem and Bawa ji, I tell you, I was out of wits. Beautiful movie with songs that have kept me mesmerized since then. The movie totally transfixed me to a beautiful Pakistan with dance parties, beautiful Karachi roads, snow falling ??, girl’s dad drinking and talking funny. I think it was Qavi acting as vulnerable young man from England. It was so fully. The only thing puzzled me was seeing Shab-Nad were on bike in excavated areas and beach and later at night they were in hotel where it was snowing. I doubt Karachi ever had snow fall. Thanks for the song though. What movie is it. I’ll look up too. Cheers.

    و علیکم السلام لولی ڈے بھائی جی، امید ہے آپ خیریت سے ہیںواقعی یہ فلم “ارمان” کا بہت ہی خوبصورت گیت ہے. شاعری، موسیقی، اداکاری اور مناظر سب کچھ لا جواب ہےاسی گیت کا ایک فیمیل ورزن بھی ہےhttps://www.youtube.com/watch?v=c3hEGyJZhmEفلم “آئینہ” پاکستان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک تھی. انڈیا نے اس فلم کی کاپی کرکے فلم “پیار جھکتا نہیں” بنائی تھی. بالکل وہی کہانی تھی اور وہی ملتے جلتے گانے تھے حتی کہ ڈائیلاگ تک ملتے جلتے تھےکراچی میں تو پتہ نہیں ہے کہ کبھی سنو ہوئی ہے یا نہیں البتہ لاہور میں دو ہزار گیارہ میں سنو ہو چکی ہےhttps://www.youtube.com/watch?v=PK3KAoQyByEپرانی فلمیں بہت زبردست ہوا کرتی تھیں. فلم دیکھکر نہ صرف انٹرٹینمنٹ حاصل ہوتی تھی بلکہ کچھ سیکھنے کو بھی ملتا تھاایسا ہی ایک پرانی فلم “ہل سٹیشن” کا ایک خوبصورت گیت بشیر احمد کی آواز میں حاضر ہےhttps://www.youtube.com/watch?v=Ntd6QUlyNSE

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    باوا جی …کسر نفسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے :bigsmile:

    نادان جییہاں کسر نفسی سے مار کھا گیا ہوںپتہ نہیں کسر نفسی سے کون کام لے رہا ہے؟ آپ یا میں؟:lol:  :hilar:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    نادان جی یہاں کسر نفسی سے مار کھا گیا ہوں پتہ نہیں کسر نفسی سے کون کام لے رہا ہے؟ آپ یا میں؟ :lol: :hilar:

    باوا جی ..فیملی تو ایک ہی ہے:bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    باوا جی ..فیملی تو ایک ہی ہے :bigsmile:

    نادان جیآجکل فیملی والے کسر نفسی سے کام نہیں لیتے ہیںاب انہوں نے لالچ میں آنکھیں ماتھے پر رکھنا شروع کر دی ہیں:lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    نادان جی آجکل فیملی والے کسر نفسی سے کام نہیں لیتے ہیں اب انہوں نے لالچ میں آنکھیں ماتھے پر رکھنا شروع کر دی ہیں :lol:

    باوا جییہ تخت ہے ہی بری چیز ….تبھی میں نے یہاں کا موڈریٹر بننے تک سے انکار کر دیا تھاکل کو میرا دوست عامر میرا مخالف ہو جاتا:bigsmile:

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    Thank you Bawa ji for beautiful songs. I concur, everything is so simple but captivating in these songs. I will get hands on the movie. Cheers.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    باوا جی یہ تخت ہے ہی بری چیز ….تبھی میں نے یہاں کا موڈریٹر بننے تک سے انکار کر دیا تھا کل کو میرا دوست عامر میرا مخالف ہو جاتا :bigsmile:

    نادان جیآپ نے درست کہا ہے کہ تخت بہت ہی بری چیز ہے، بہنیں بھائیوں تک کو مروا دیتی ہیں:lol:تاریخ گواہ ہے کہ تخت حاصل کرنے کیلیے بہنوں نے نہ صرف بھائیوں سے جنگیں لڑیں بلکہ انہیں قتل تک کروا دیا تھا. رضیہ سلطانہ اور جنداں رانی تاریخ میں ایسے ہی دو نام ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    نادان جی آپ نے درست کہا ہے کہ تخت بہت ہی بری چیز ہے، بہنیں بھائیوں تک کو مروا دیتی ہیں :lol: تاریخ گواہ ہے کہ تخت حاصل کرنے کیلیے بہنوں نے نہ صرف بھائیوں سے جنگیں لڑیں بلکہ انہیں قتل تک کروا دیا تھا. رضیہ سلطانہ اور جنداں رانی تاریخ میں ایسے ہی دو نام ہیں

    باوا جی …صرف ایک یہ ہی وجہ ہے کہ نہ میں خود موڈریٹر بنتی ہوں اور نہ ہی آپ کو بننے دوں گی:serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    باوا جی … صرف ایک یہ ہی وجہ ہے کہ نہ میں خود موڈریٹر بنتی ہوں اور نہ ہی آپ کو بننے دوں گی :serious:

    باوا جی تو کب کے ماڈ بنے ہوئے ہیں ۔۔انہوں نے اپنا نام نہ بتانے کی شریط پر یہ بات بتائی تھی ۔۔بے شک ان سے کنفرم کر لیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    باوا جی تو کب کے ماڈ بنے ہوئے ہیں ۔۔انہوں نے اپنا نام نہ بتانے کی شریط پر یہ بات بتائی تھی ۔۔ بے شک ان سے کنفرم کر لیں

    لیکن اگر اعلان نہیں کرتے تو ان کو بہن سے کوئی خطرہ نہیں

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 67 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi