Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    آج صبح ہی اطلاح ملی کہ اس فورم کے ہر دل عزیز ممبر “شامی۱۱” کے والد کا انتقال ہو گیا ۔

    اللہ شامی کے والد کی مغفرت اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

    اور سب گھر والوں کو ہمت اور صبر دے۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    (شامی بھاہی آپ کے والد کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا – الله انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماھے اور آپ کی فیملی کو صبر کی ہمت دے -(آمین
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #3
      بہت بڑا نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔ جب تک باپ کا سایہ سر پر قائم رہےانسان کو ہر وقت شفقت محسوس ہوتی ہے اور باپ چلا جائے تو باقاعدہ احساس ہوتا ہے کہ زندگی سے شفقت کے باب کا خاتمہ ہوا۔

      اللہ تعالی انہیں جوار رحمت سے سرفراز کرے، ان کی قبر کو نور  سے مزین کرے انہیں اپنی پاک ہستیوں کے ساتھ محشور کرے۔گھر والوں کو صبر دے۔ آمین

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #4

      بہت ہی افسوس ناک خبر ہے

      الله تعالیٰ شامی بھائی کے والد محترم کی مغفرت کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور شامی بھائی اور انکی فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے، آمین

      ہم انکے دکھ میں برابر شریک ہیں

      Athar
      Participant
      Offline
      • Professional
      #5
      اللہ کریم مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عنائت فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا کریں آمین۔

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      Very sad news indeed.

      Inna Lillah Wa Inna Alehe Rajoun

      May Allah SWT Bless his soul and give him quarters in highest parts of Jannah, Ameen.

      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7

      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ … دعا ہے کہ شامی بھائی کے والد کی الله مغفرت کرے …. انکی قبر کو روشن فرماے …. شامی بھائی اور انکے گھر والوں کو صبر دے ….. آمین

      brethawk
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #8
      May the Almighty recompense the departed soul proportunate to the grandeur of His majesty and blessings!

      @shami11 sir, my thoughts and prayers are with you and your family in this hour of bereavement.

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9
      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

      اللہ تعالی مرحوم کو اپنی رحمت اور مغفرت کی چادر میں لپیٹتے ہوے اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے آمین

      تما م لواحقین کو صبر اور حوصلہ عطا فرماے

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #10

      افسوسناک خبر ہے۔۔۔ صبر، حوصلے، ہمت کے سوا کوئی چارہ نہیں۔۔۔

      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #11

      Inna Lillah Wa Inna Alehe Rajoun

      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12
      انا للہِ و انا علیہ راجعون

      شامی بھائی، اللہ تعالی آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

      انتہائی دکھ کے اس موقع پر ہم آپ کے غم میں شریک ہیں اور دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ اور بقیہ فیملی کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      Allah Shami bhai ke Walid Sahab ko Jannat main jaggah de aameen
      Abdul jabbar
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #14

      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

      شامی صاحب اور ان کی فیملی کے لئے دکھ کی گھڑی ہے۔ اور پورا فورم اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہے۔ دعاگو ہیں کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پس ماندگان کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر سے برداشت کرنے کی طاقت دے۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

      شامی جی …اندازہ کر سکتی ہوں کہ اپ پر کیا گزری ہو گی ..کیا گزر رہی ہو گی ..یہ ایسا خلا  ہے جسے کوئی اور پر نہیں کر سکتا

      تسلی کا کوئی لفظ اس دکھ کا مداوا نہیں کر سکتا …الله آپ کو صبر دے اور آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا  فرمائے ..

      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔

      اللہ تعالیٰ مرحوم کے چھوٹے بڑے تمام گنا ہوں کو معاف فرمائے  ۔۔۔۔۔ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔

      شامی کو اور خا ندان کے  افراد کو ۔۔۔۔۔ صبرجمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔

      EasyGo
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #17
      انا للہِ و انا علیہ راجعون

      شامی بھائی، اللہ تعالی آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور فیملی کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

      PML-N
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #18
      شامی بھائی۔ انتہائی افسوس ہوا والد صاحب کے انتقال کا سن کر۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام دی اور انکی درجات بلند فرمائے آمین
      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #19

      اللہ تعالی شامی بھائی کے والد کو جوار رحمت میں جگہ دے ۔آمین۔

      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #20
      shami11 sahib

      محترم شامی صاحب

      آپ کے والد محترم کی وفات کا سن کر افسوس ہوا.

      آنے والے کل کی تو خبر نہیں ہے لیکن آج کی حد تک یہ معلوم ہے کے ہر شخص کو اکثر اپنے پیاروں کو کھونا پڑتا ہے اور آخر میں خود کو بھی آخری سانس لینی ہوتی ہے. فطرت اور وقت اس معاملے میں کسی کا لحاظ نہیں کرتے .

      وقت آپکو صبر اور حوصلہ دے گا . یاد آتی رہے گی. کبھی وقت آنکھوں میں آنسو لاۓ گا تو کبھی اپنے پیاروں کے ساتھ گزارے ہوۓ اچھے لمحوں کی یاد مسکان کی صورت اختیار کرے گی

      نہ روکا جا سکتا ہے نے ساتھ جایا سکتا ہے نہ جگہہ لی جا سکتی ہے . ہاں ، جانے والوں کی یاد کو دل میں بسایا جا سکتا ہے اور سبق سیکھا جا سکتا ہے کے سب کچھ یہیں رہ جاۓ گا صرف یادیں پیچھے رہ جائیں گیں

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi