Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 201 total)
  • Author
    Posts
  • Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61
    کیا فوج آئین اور ملک سے وفا داری کا حلف اٹھاتی ہے یا اپنے جرنیلوں سے وفاداری کا؟ حالات کو ملک کے آئین و قانون پر ترجیع نہیں دی جا سکتی ہے فوج تو کیا، کسی بھی ادارے کے ملازمین کو اپنے ادارے کے سربراہ یا اپنے سینیئر کے غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات ماننے اور ان غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات پر عمل کرنے کی صورت میں جرم کے مرتکب ہونے اور سزا کے مستحق قرار پانے کے بارے میں سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے اگر فوج اپنے حلف سے انحراف کرتے ہوئے جرنیلوں کے غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات پر عمل کرتی ہے تو وہ جرنیلوں کے جرم میں برابر شریک ہے فوج نے اگر اپنے جرنیلوں کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات ماننے سے انکار کرنے کی جرات کی ہوتی تو آج ملک کی تاریخ ہی نہیں بلکہ جغرافیہ بھی مختلف ہوتا اور ملک کا ہر شہری فوج کو عزت ا احترام کی نظر سے دیکھ رہا ہوتا

    I m sitting in a hospital at the moment where urdu voice typing will make me awkward, so I have to write in English.

    Ideologically your stance is somewhat correct but as I said, throughout the world, rules in army are much different from other departments. These guys can’t deny or defy an order.

    Unless structural reforms are being carried out, this practice will go on like this.

    Either u or someone else reminded me of ground realities on another thread. So these are the ground realities whether we like or not

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    I m sitting in a hospital at the moment where urdu voice typing will make me awkward, so I have to write in English. Ideologically your stance is somewhat correct but as I said, throughout the world, rules in army are much different from other departments. These guys can’t deny or defy an order. Unless structural reforms are being carried out, this practice will go on like this. Either u or someone else reminded me of ground realities on another thread. So these are the ground realities whether we like or not

    اگر آپ “آرڈر از آرڈر” کو بنیاد بنا کر فوج کی طرف سے اپنے جرنیلوں کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات ماننے کو زمینی حقائق کہہ کر قبول کر سکتے ہیں تو پھر “مائیٹ از رائیٹ” کو بنیاد بنا کر جرنیلوں کے جدید ترین اسلحہ اور بارود سے مسلح ہونے کی وجہ سے اپنی بد معاشی کے زور پر منتخب عوامی حکومتوں پر شبخون مارنے کو بھی زمینی حقائق سمجھ کر قبول کر سکتے ہیں

    میرے نزدیک زمینی حقائق نہیں بلکہ میرا آئین سپریم ہے اور جو کوئی اس آئین کی خلاف ورزی کرتا ہے یا خلاف ورزی کرنے میں مدد کرتا ہے، وہ مجرم ہے اور سزا کا مستحق ہے

    جنرل پرویز مشرف کو عدالت کی طرف سے پھانسی کی سزا سنانے پر فوج نے جس ردعمل کا مظاہرہ کیا تھا، اس کا مطلب یہی تھا کہ فوج آئین توڑنے والے غدار جرنیلوں کے ساتھ کھڑی ہے. جو فوج غداروں کے ساتھ کھڑی ہو، وہ کسی عزت و احترام کے قابل کیونکر ہو سکتی ہے؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    I m sitting in a hospital at the moment where urdu voice typing will make me awkward, so I have to write in English. Ideologically your stance is somewhat correct but as I said, throughout the world, rules in army are much different from other departments. These guys can’t deny or defy an order. Unless structural reforms are being carried out, this practice will go on like this. Either u or someone else reminded me of ground realities on another thread. So these are the ground realities whether we like or not

    These structural reforms are being carried out in the name of Reference against Justice Qazi Faiz Esa and somehow Bootwalas will succeed before 2023, they will find some excuse from Black law dictionary.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #64
    I m sitting in a hospital at the moment where urdu voice typing will make me awkward, so I have to write in English. Ideologically your stance is somewhat correct but as I said, throughout the world, rules in army are much different from other departments. These guys can’t deny or defy an order. Unless structural reforms are being carried out, this practice will go on like this. Either u or someone else reminded me of ground realities on another thread. So these are the ground realities whether we like or not

    So, the ground realities tell us that Constitution is no more than a piece of paper which we promise and undertake to honour but we don’t mean to do it. So, that is okay because it is a ground reality?

    So, Pakistan is like a jungle where even the Lion cannot rule.           It is so,so,so Sad though.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    سب کے پلاٹ ، زمینیں ، اور عھدے لگے ہوئے ہیں – ملک جائے بھاڑ میں ، ان کی عیاشیوں میں فرق نہی پڑتا

    کیا فوج آئین اور ملک سے وفا داری کا حلف اٹھاتی ہے یا اپنے جرنیلوں سے وفاداری کا؟ حالات کو ملک کے آئین و قانون پر ترجیع نہیں دی جا سکتی ہے فوج تو کیا، کسی بھی ادارے کے ملازمین کو اپنے ادارے کے سربراہ یا اپنے سینیئر کے غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات ماننے اور ان غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات پر عمل کرنے کی صورت میں جرم کے مرتکب ہونے اور سزا کے مستحق قرار پانے کے بارے میں سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے اگر فوج اپنے حلف سے انحراف کرتے ہوئے جرنیلوں کے غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات پر عمل کرتی ہے تو وہ جرنیلوں کے جرم میں برابر شریک ہے فوج نے اگر اپنے جرنیلوں کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات ماننے سے انکار کرنے کی جرات کی ہوتی تو آج ملک کی تاریخ ہی نہیں بلکہ جغرافیہ بھی مختلف ہوتا اور ملک کا ہر شہری فوج کو عزت ا احترام کی نظر سے دیکھ رہا ہوتا
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    Correction, correct term is the Banana Republic

    So, the ground realities tell us that Constitution is no more than a piece of paper which we promise and undertake to honour but we don’t mean to do it. So, that is okay because it is a ground reality? So, Pakistan is like a jungle where even the Lion cannot rule. It is so,so,so Sad though.
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #67
    Correction, correct term is the Banana Republic

    If you insist on giving a different name, I would strongly recommend

    ;

    MANGO Republic

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    آئی ایس پی آر کا نیا ریلیز کردہ ملی نغمہ

    ۔

    آج کل اتنے گٹھیا انسان پید ا ہونے لگے ہیں کہ ۔۔۔ گانوں گیتوں میں بھی ۔۔۔۔۔ گالیاں ۔۔۔ نفرت ۔۔کا کلچر فروغ دیا جارھا ہے ۔۔۔۔

    میں اس غلیظ کلچرکے پیروکار ۔۔۔ نفرت پھیلا نے والے۔۔۔ دشمنیاں نبھا نے والے ۔۔۔ اس گانے والے پر پوری لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔۔

    اور پا کستان میں ۔۔۔۔ دشمنیوں ۔۔۔۔ لشکروں کا کلچر پیدا کرنے والی ۔۔۔ مادرِ دھشت گردی ۔۔۔۔۔ پاک فوج پر بھی لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔۔۔

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #69
    لیکن باواجی پھر اس مضمون کا عنوان جرنیلوں کا طریقہ واردات ہونا چاہیے تھا نہ کہ افواج پاکستان کا طریقہ واردات

    آپ نے صحیح فرمایا ہے ..یہ ٹائٹل درست نہیں ہے …کیونکہ نناوے اعشاریہ نو فیصد کرپٹ فوجی پوری افواج کی بدنامی کا باعث ہیں

    ویسے آپ کا شوق صرف بوٹ چومنے تک محدود ہے یا چاٹنے میں بھی دلچسپی ہے؟

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #70
    آپ نے صحیح فرمایا ہے ..یہ ٹائٹل درست نہیں ہے …کیونکہ نناوے اعشاریہ نو فیصد کرپٹ فوجی پوری افواج کی بدنامی کا باعث ہیں ویسے آپ کا شوق صرف بوٹ چومنے تک محدود ہے یا چاٹنے میں بھی دلچسپی ہے؟

    ہا ہا ہا ۔۔۔دو شاہی خاندان کے سپرٹر بغض عمران میں  اکھٹے ہو گئے ۔۔۔۔ہا ہا ہا۔۔۔اور بھول گئے وہ وقت جب یہ خاندان بوٹ نہ صرف چاٹتے تھے بلکہ چومتے تھے اور نہ جانے کیا کیا کرتے تھے ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #71
    عامر بھیا انہوں نے کچھ غلط نہیں کہا ہے ملک کی حفاظت کرنے والوں پر کوئی اختلاف نہیں ہے اختلاف وردی پہن کر سیاست کرنے والوں، آئین اور قانون کو جوتے کی نوک پر لکھنے والوں، عوام کو بلڈی سویلین سمجھنے والوں اور میدان جنگ میں بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والے اور کارگل میں شہید کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلنے والے بزدلوں سے ہے :bigthumb:

    باوا جی …جب آپ کو وہ فوجی نظر آجاۓ جو واقعی ملک کی حفاظت کو اولین مقصد سمجھتا ہے تو اس کی تصویر ضرور کھینچ لیں ..میں بھی وہ بوتھا مبارک دیکھنا چاہوں گا …جو بے غیرت چالان ہونے پر موٹر وے پولیس اہلکاروں کو اغوا کرتے ہیں …شہریوں سے معمولی نوک جھونک کے بعد جیپوں میں آکر انہیں اغوا کرلیتے ہیں …وہ جرنیل نہیں نچلے لیول کے افسران ہیں …اور یہ کینسر پورے جسم میں پھیلا ہوا ہے

    اور کوئی ملک کی حفاظت کر بھی رہا ہے تو کیا مفت کر رہا ہے …اسے اس جاب کا معاوضہ نہیں ملتا؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #72

    ہا ہا ہا ۔۔۔دو شاہی خاندان کے سپرٹر بغض عمران میں اکھٹے ہو گئے ۔۔۔۔ہا ہا ہا۔۔۔اور بھول گئے وہ وقت جب یہ خاندان بوٹ نہ صرف چاٹتے تھے بلکہ چومتے تھے اور نہ جانے کیا کیا کرتے تھے ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔

    مومن تبلیغی …چومنے اور چاٹنے والی مثال بوٹ کے لیے نہیں بلکہ فوجی امب کے لیے تھی جسے تم لوگ خود سپردگی میں نہ صرف چھومتے ہو بلکہ اس کے چوپے بھی لگاتے ہو

    :bigthumb:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #73
    I m sitting in a hospital at the moment where urdu voice typing will make me awkward, so I have to write in English. Ideologically your stance is somewhat correct but as I said, throughout the world, rules in army are much different from other departments. These guys can’t deny or defy an order. Unless structural reforms are being carried out, this practice will go on like this. Either u or someone else reminded me of ground realities on another thread. So these are the ground realities whether we like or not

    Bitter sugar coated candy  in a wrap. We are doom till the time when our intellectuals start to realize that the mantra of ground reality which we provide as an excuse for trampling the constitution is no longer going to be acceptable to the Public. In the rash of your love for the sordid history of our general’s performance, can you care to tell us how many generals were really brought under the realm of justice for their messing up the matters in the past ?  Do you like me to remind you the real history and the performance of defending the country for last 70 years ?  Do you know that such thing called unlawful order and its implications on the country from the prospective of an ordinary soldier ?  and the oath they take to defy such unlawful command if ever given , even by their own senior officers ?  Please , have some sanity intact when discussing the armed forces and their contribution in the defence of the country . You are discussing it with those who still love their forces despite all the shortcomings , yet, are very vigilant demanding the  implication of rule of law and the respect of Constitution.  

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #74

    ہا ہا ہا ۔۔۔دو شاہی خاندان کے سپرٹر بغض عمران میں اکھٹے ہو گئے ۔۔۔۔ہا ہا ہا۔۔۔اور بھول گئے وہ وقت جب یہ خاندان بوٹ نہ صرف چاٹتے تھے بلکہ چومتے تھے اور نہ جانے کیا کیا کرتے تھے ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔

    مومن صاحب، اب تو فرشتوں کی حکومت ہے ، اب کیوں سجدوں پہ سجدہ کیا جارہا ہے ؟ یہاں تک کہ اب تو بوٹ ، خزانے ، اور اطلاعات کی وزارت میں بھی در آئے ہیں ۔

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #75
    Bitter sugar coated candy in a wrap. We are doom till the time when our intellectuals start to realize that the mantra of ground reality which we provide as an excuse for trampling the constitution is no longer going to be acceptable to the Public. In the rash of your love for the sordid history of our general’s performance, can you care to tell us how many generals were really brought under the realm of justice for their messing up the matters in the past ? Do you like me to remind you the real history and the performance of defending the country for last 70 years ? Do you know that such thing called unlawful order and its implications on the country from the prospective of an ordinary soldier ? and the oath they take to defy such unlawful command if ever given , even by their own senior officers ? Please , have some sanity intact when discussing the armed forces and their contribution in the defence of the country . You are discussing it with those who still love their forces despite all the shortcomings , yet, are very vigilant demanding the implication of rule of law and the respect of Constitution.

    Well, don’t have much time so I would like to reply briefly rather much briefly

    LONG LIVE PAK ARMY, YOU ARE MY PRIDE.

    That’s it

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #76
    آپ نے صحیح فرمایا ہے ..یہ ٹائٹل درست نہیں ہے …کیونکہ نناوے اعشاریہ نو فیصد کرپٹ فوجی پوری افواج کی بدنامی کا باعث ہیں ویسے آپ کا شوق صرف بوٹ چومنے تک محدود ہے یا چاٹنے میں بھی دلچسپی ہے؟

    آپ کو قرار آ گیا ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #77
    Well, don’t have much time so I would like to reply briefly rather much briefly LONG LIVE PAK ARMY, YOU ARE MY PRIDE. That’s it

    May Allah, give you health . We can discuss it in details.

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #78
    مومن تبلیغی …چومنے اور چاٹنے والی مثال بوٹ کے لیے نہیں بلکہ فوجی امب کے لیے تھی جسے تم لوگ خود سپردگی میں نہ صرف چھومتے ہو بلکہ اس کے چوپے بھی لگاتے ہو :bigthumb:

    قرار چول ۔۔۔پھوک نکل گئی ۔۔۔۔ بوٹ پر تو چول نامہ لکھ دیا لیکن بوٹ چاٹنے والوں کا ساتھ نہیں چھوڑا۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79

    مومن صاحب، اب تو فرشتوں کی حکومت ہے ، اب کیوں سجدوں پہ سجدہ کیا جارہا ہے ؟ یہاں تک کہ اب تو بوٹ ، خزانے ، اور اطلاعات کی وزارت میں بھی در آئے ہیں ۔

    زیدی صاحب ۔۔۔کون کہتا ہے کہ یہ فرشتوں کی حکومت ہے ۔۔۔فرشتے نہیں تو کیا کم از کم  دو شاہی خاندانوں کی طرح  ڈاکو اور لٹیرے بھی نہیں ۔۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #80

    زیدی صاحب ۔۔۔کون کہتا ہے کہ یہ فرشتوں کی حکومت ہے ۔۔۔فرشتے نہیں تو کیا کم از کم دو شاہی خاندانوں کی طرح ڈاکو اور لٹیرے بھی نہیں ۔۔۔

    دولٹیرے تو میں بھی بتاسکتا ہوں ۔ لسٹ تو لمبی ہے ۔ اب ھر بات میں گزشتہ حکومت کو بدنام کرنے سے کام نہیں چلے گا ۔ کچھ اور پکانا پڑے گا ۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 201 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi