Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    میں ویکسین کے بغیر بھی محفوظ ہوں الحمداللہ۔ اب کہا جارہا ہے کہ ماسک ضروری لگایا جاے خواہ ویکسین لگی ہوی ہو تب بھی کرونا ہوجاتا ہے۔ کسی دوسرے ملک جانا ہوا تو لگوا لوں گا

    بلیوور ۔۔۔۔۔۔

    بہت سارے لوگ ویکسین لگوانا نہیں چا ھتے تھے اور بہت سے لوگ ابھی نہیں چا ھتے

    لیکن بات اب یہ نہیں ہے کہ ویکسین سے حفاظت ہوتی ہے یا نہیں کرونا ایک بیماری ہے یا نہیں

    صورت حال یہ ہے کہ ۔۔۔۔ ویکسین سرٹیفیکیٹ ۔۔۔۔۔ اس وقت دنیا میں ایک آئی ڈی کی طرح متعارف کروا دیا  گیا ہے

    جس کے پاس ویکسین سرٹیفیکیٹ نہیں ہوگا اس کو ٹریولنگ ۔۔۔۔ شا پنگ ۔۔۔ سکولنگ ۔۔۔۔ ایمپلا ئیمنٹ ۔۔۔ بزنس ۔۔۔ میں ۔۔۔ رکاوٹ ۔۔۔ پیش کی جا ئے گی ۔۔۔

    اس لیئے آج نہیں تو کل ۔۔۔ ویکسیسنیشن سرٹیفیکٹ تم کو لینا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ورنہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ ۔۔۔۔ پوری دنیا کے ۔۔۔ انسانوں ۔۔۔۔ کے گلے میں ۔۔۔ سرکاری پٹہ ۔۔۔۔ پڑ چکا ہو ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ایک ا دھا انسان بغیر ۔۔۔۔۔۔ پٹے ۔۔۔۔۔ کے رہ جا ئے ۔۔۔۔

    انہوں نے تو ۔۔۔۔ ملکہ برطا نیہ ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ ما سک ۔۔۔۔ پہنوا دیا تھا ۔۔۔۔۔ ملکہ برطانیہ کا ما سک دیکھ کر تو مجھے مکمل یقین ہوگیا تھا

    اب   ویکسینشین سر ٹیفیکیٹ کے بغیر ۔۔۔۔ گلوب ۔۔۔۔ پر زند گی گزارنے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی ۔۔۔

    ۔ با لکل ایسے جیسے نیچے تصویر والے ۔۔۔ ببلو ۔۔۔ کی طرح ھر انسان کے   ویکسینشن ٹیگ  کان پر لگی ہونی چا ھیے۔۔ مطلب فون میں ہونی چا ھیے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    تمام دوستوں کی خدمت میں سلام

    بیلیور بھائی جی

    آپکی ہمشیرہ کی وفات کا پڑھکر انتہائی افسوس ہوا ہے

    الله تعالیٰ آپکی ہمشیرہ محترمہ کی مغفرت کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ سمیت ان کے سب لواحقین کو صبر جمیل دے، آمین

    الله تعالیٰ آپکی والدہ محترمہ کو بھی صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ آپکے سر  قائم رکھے اور انہیں بھی یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے، آمین

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    میں ویکسین کے بغیر بھی محفوظ ہوں الحمداللہ۔ اب کہا جارہا ہے کہ ماسک ضروری لگایا جاے خواہ ویکسین لگی ہوی ہو تب بھی کرونا ہوجاتا ہے۔ کسی دوسرے ملک جانا ہوا تو لگوا لوں گا

    ویکسین نہ لگوانا کوئی فخر کی بات نہیں ہے

    بیرون ملک جانے تک ویکسین لگوانے کا انتظار کرنے کی بجائے میرا مشورہ یہ ہے کہ جتنی جلدی ہو سکے آپ ویکسین لگوا لیں

    میں بہت سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو ویکسین نہ لگوانے کی پاداش میں اس ملک جا چکے ہیں جہاں سے لوٹ کر کبھی کوئی واپس نہیں آتا ہے

    اس وقت جتنے لوگ کرونا وائرس کا شکار ہو کر ہسپتالوں میں آ رہے ہیں ان میں اسی فیصد سے زیادہ تعداد ان لوگوں کی ہے جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی. آئی سی یو اور وینٹیلیٹرز پر جانے والے سو فیصد وہ لوگ ہیں جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی

    آئی سی یو میں کام کرنے والے میرے دوست بتاتے ہیں کہ بستر مرگ پر لیٹے ان لوگوں کی آنکھوں میں پچھتاوا جھلک رہا ہوتا ہے کہ کاش انہوں نے ویکسین لگوا لی ہوتی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    بیلور بھائی ۔۔

    آپ نے ہمشہ آپنی سوچ کے مطابق ہی ہر کام کیا ہے نہ کہہ لوگوں کے کہنے پر ۔۔یہ سب جو آپکو ویکیسن کا کہہ رے ہیں کسی کی بات میں نہ آنا اور میرا مشورہ بھی ہے کہہ ویکیسن مت لگوانا ۔۔ککھ فائدہ نہیں ہے ۔۔ اور پھر ہم بھی لوگوں سے کہہ سکیں کہہ ہمارا ایک دوست کرونا سے مرتے مرتے بچا ہے ۔۔۔ویسے بھی پاکستانی مرنے سے نہیں ڈرتے صرف ویکسین لگوانے سے ڈرتے ہیں کہہ کہیں فوت نہ ہوجایئں ۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    ویکسین نہ لگوانا کوئی فخر کی بات نہیں ہے بیرون ملک جانے تک ویکسین لگوانے کا انتظار کرنے کی بجائے میرا مشورہ یہ ہے کہ جتنی جلدی ہو سکے آپ ویکسین لگوا لیں میں بہت سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو ویکسین نہ لگوانے کی پاداش میں اس ملک جا چکے ہیں جہاں سے لوٹ کر کبھی کوئی واپس نہیں آتا ہے اس وقت جتنے لوگ کرونا وائرس کا شکار ہو کر ہسپتالوں میں آ رہے ہیں ان میں اسی فیصد سے زیادہ تعداد ان لوگوں کی ہے جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی. آئی سی یو اور وینٹیلیٹرز پر جانے والے سو فیصد وہ لوگ ہیں جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی آئی سی یو میں کام کرنے والے میرے دوست بتاتے ہیں کہ بستر مرگ پر لیٹے ان لوگوں کی آنکھوں میں پچھتاوا جھلک رہا ہوتا ہے کہ کاش انہوں نے ویکسین لگوا لی ہوتی

    شکریہ باوا جی۔ میں بہت بزی تھا اس طرف دھیان ہی نہیں دیا ۔ چونکہ اب تیسری اور چوتھی ڈوز کی باتیں بھی ہورہی ہیں اس لئے انتظار کررہا تھا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ نئی قسم کی ویکیسن ہی آجاے۔  لگوانے سے انکار نہیں۔ دراصل مجھے سینے میں درد تھی جس کے لئے کچھ ٹیسٹ کرواے ہیں چونکہ ویکسین کا واحد معلوم ری ایکشن بلڈ کلاٹ ہے اسی لئے ابھی ڈاکٹر سے پوچھ کر ہی فیصلہ کروں گا۔ اس بات میں کوی شک نہیں کہ ویکسین، کووڈ  کے آگے پروٹیکٹیو شیلڈ مہیا کرتی ہے لہذا یہ لگوانی چاہئے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    بیلور بھائی آپ کی ہمشیرہ کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا الله آپ کو آپ کی ہمشیرہ کی فیملی کو صبر دے اور آپ کی ہمشیرہ کی اگلی منزلیں آسان کرے –
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    بیلیور بھیا،  آپ کی ہمشیرہ کی ناگہانی وفات کا پڑھ کر بہت دکھ پہنچا .میری دعا اور نیک تمنائیں آپ اور دیگر لواحقین کے ہمراہ ہیں
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    Allah aap ki behen ko Jannat main Jagah de
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    Allah aap ki behen ko Jannat main Jagah de

    آمین

    :jazak:

Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi