Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 227 total)
  • Author
    Posts
  • bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #201

    جی، اس بات سے تو اختلاف کی گنجائش ہی نہیں، جج کو انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے اپنے ذاتی جذبات / تعصبات کو الگ ہی رکھنا چاہیے۔۔۔

    آپ ایک ایسی دنیا کی امید کر رہے ہیں جو بدقسمتی سے وجود نہیں رکھتی، ہمارے ہاں تو چیپ جسٹس نثار جیسے لوگ ملتے ہیں اور ان سے ہی گزارا کرنا پڑے گا.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #202

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Shirazi bhaai,

    I can just imagine your next question, spell out what do I think about the wall that trump wants to build on Maxico border or denounce Mirza qaadyani to prove I am Muslim.

    Is it not the same type of behavior displayed by hyper nationalist or extreme right wingers?

    Wall is good, qadiyanis are even better. Let’s keep our focus on drones.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #203
    شیرازی جی آپ نے بتایا نہیں ہے کہ آپ نے شام کے فوجی اڈے پر امریکی میزائل حملے پر رونا پٹنا کیوں شروع کر دیا تھا جس میں پانچ چھ شامی فوجی ہلاک ہوئے تھے حالانکہ وہ فوجی کوئی معصوم اور بے گناہ لوگ نہیں تھے بلکہ وہ فوجی تھے جو اپنی عوام کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے تھے دوسری طرف آپ پاکستان میں ڈراؤن حملوں کی حمایت کرتے ہیں جن میں امریکیوں کے بقول اٹھانوے فیصد بے گناہ اور معصوم لوگ شہید ہو جاتے ہیں یہ کھلم کھلا منافقت کیوں؟ اسکا کوئی جواز آپ پیش کر سکتے ہیں؟ آپ ابّا مسلم پتر کافروں کی سوچ یہ ہے کہ آپکا دشمن مرنا چاہیے بیشک ایک دشمن کے ساتھ سو بے گناہ اور معصوم سجن بھی مارے جائیں آپ سے تو بھارتی ہی غیرت مند نکلے ہیں جیش محمد نے انکا طیارہ اغوا کرکے افغانستان پہنچا دیا تھا. انہوں نے اپنی بے گناہ اور معصوم لوگوں کو مروانے کی بجائے انکی زندگیاں بچانے کیلیے نہ صرف اغوا کرنے والوں کو کروڑوں ڈالرز دیے تھے بلکہ انکے مطالبے پر جیش محمد کے سربراہ اظہر مسعود اور دیگر دہشتگردوں کو بھی رہا کیا تھا

    Oh did I? I don’t recall but if I did can I take my words back?

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #204
    Wall is good, qadiyanis are even better. Let’s keep our focus on drones.

    But why on drones?

    :) :)

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #205

    But why on drones? :) :)

    Because perceived collateral damage is common unwanted byproduct of both drones and Sahiwal incident. You can’t staunchly oppose one and reluctantly support other. Even if you don’t support drones  would you still agree they have been effective. They have broken the spinal chord of Alqaeda and Taliban in tribal region.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #206
    Oh did I? I don’t recall but if I did can I take my words back?

    شیرازی جی

    اکثر لوگ اپنی منافقت پر پردہ ڈالنے کیلیے ایسی باتیں بھول جاتے ہیں یا ایسا ظاہر کرتے ہیں

    :)

    اگر آپکو ڈراؤن حملوں پر ہماری بحث اچھی طرح یاد ہے تو آپکو امریکہ کا شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ بھی یاد ہوگا

    آپکو یہ بھی یاد ہوگا کہ آپ نے اس حملے پر صدر ٹرمپ پر لعن تان کرنے کیلیے اس فورم پر باقائدہ دریاں بچھا کر شام غریباں بھی منعقد کی تھی

    آپکا ایک منافقت سے بھر پور ڈائیلاگ تو مجھے ابھی بھی یاد ہے

    What difference does it make if you kill masses by gas or cruise missiles?

    https://danishgardi.pk/forums/topic/us-attacks-syrian-air-base-with-about-60-missiles-after-syrian-chemical-weapons/#post-30225

    شاید آپ اسوقت بھول گئے تھے کہ آپ ڈراؤن حملوں میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کو مارنے کی نہایت ہی ڈھٹائی سے حمایت بھی کرتے ہیں

    اگر آپکو واقعی معصوم اور بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کی دکھ ہوتا ہے تو پھر آپکو ڈراؤن حملوں کی حمایت کرنے پر ندامت کا اظہار کرنا چاہیے ورنہ اگر آپ معصوم لوگوں کو قتل کرنے کے حامی ہیں تو ڈھٹائی سے ڈراؤن حملوں کا دفاع کر سکتے ہیں

    :)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #207

    Zinda Rood sahib

    محترم زندہ رود صاحب

    کیسے ہیں آپ جناب

    آپکی تحریر پڑھ کر مزہ اتا ہے اور کچھ سیکھنے اور کچھ سمجھنے کا موقع ملتا ہے

    میںآپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں اور شائد یہی بات میں نے بھی اپنی تحریر اور محترم سلیم رضا صاحب نے ایک حقیقی مثال دے کر کہی ہے

    اور ویسے بھی میری کہاں مجال کے میں بلیک شیپ سے اختلاف کا سوچ بھی سکوں

    محترم سلیم صاحب کی یہ بات مجھے اچھی لگتی ہے کے وہ اکثر حقیقی زندگی کی مثال دیتے ہیں اور حقیقی زندگی کی مثال سے چیزوں کو سمجھنے میں کم از کم مجھے تو بہت مدد ملتی ہے SaleemRaza sahib blacksheep

    جے ایم بھیا ۔۔۔

    میرے تو آپ سب کی باتوں میں دخل اندازی کا سوچنے پر ہی  پر جلنے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن پھر آپ سب کا پیار  پر جلانے پر یہ سوچ کے مجبور کر دیتا ہے ۔۔۔۔

    ہار بھی گئے تو  بازی مات نہیں ۔۔

    ایئے ایک عام سے مثال کو دیکھتے ہیں ۔۔۔۔

    آپ کے آپنے بچے نے ایک ایسی حرکت

    کی ہے بیگم کی  شکایت نے اس کو آپکے سامنے کھڑا کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔یہاں آپ جج ہیں اور بچا ملزم ۔۔۔

    آپ بچے سے پوچھتے ہیں ۔۔تم نے یہ غلطی کی ہے ۔۔۔سچ سچ بتاو ۔۔۔۔۔اگر تم سچ سچ بتا دو گے تو تم کو کچھ نہیں کہوں گا ۔۔۔

    آپکا بچا ڈرا ہوا ہے کہہ غلطی مان لی تو ۔۔بابا  ماریں گے ۔۔۔۔۔وہ اکڑ جاتا ہے کہہ میں نے کچھ نہیں کیا بلکہ ماں جھوٹ بولتی ہے ۔۔۔۔۔اب بچے کی اکڑ سے  وہ سافٹ کارنر دب گیا ہے ۔۔۔جس سے آپ کے جزبات  میں نرمی آنی تھی ۔۔۔۔۔۔

    یاد رے آپ اس کے باپ ہیں اور ماں باپ کے لیے بچے پر ہاتھ اٹھانا دنیا کا مشکل ترین کام ہوتا ہے ۔۔

    اپ پھر بچے کو وارننگ دیتے کہہ آپنی غلطی تسلیم کر لے ۔۔۔۔۔۔لیکن اس کی ہٹ دھرمی نے آپ سے وہ پیار اور محبت کے دروازے بند کر دیئے ہیں  آپ کا نہ چاہتے ہوئے بھی ہاتھ اٹھ گیا یے ۔۔۔۔۔۔

    دوسری مثال ۔۔۔۔

    وہ ہی بچہ آپکے سامنے کھڑا ہے ۔آپ کا غصہ عروج ہر ہے ۔۔۔۔آپ بچے سے پوچھتے ہیں ۔۔یہ کام تم نے کیا ہے ۔۔بچہ ڈرا یوا ہے ۔۔۔۔اور ساتھ میں رو بھی رہا ہے ۔  آپ انتہائی غصے میں ہیں ۔۔۔آپ حکم لگاتے ہیں سچ سچ بتاو ۔۔۔گے تو کچھ نہیں کہوں گا ۔۔۔بچہ  رونے خے ساتھ ساتھ آپکی ہاں میں ہاں ملاتا جارہا ہے ۔۔۔۔۔بچے کا آپکی ہاں میں یاں ملانے اور آپنی غلطی کو تسلیم  کرنے کی مسافت آپکے جذبات کی وہ منزل ہے ۔جس کی منزلیں مارتا وہ وہاں پہنچ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور پھر آپ اس کو نہ صرف معاف کرتےہیں بلکہ کچھ اچھی سی چیز بھی لے دیتے ہیں اور کہتے ہیں ۔۔۔آگے سے احیتاط کرنا ۔۔۔۔۔

    ایک لطیفہ بھی سن لیجئے ۔۔

    ایک شخص کسی کے ہاں  مہمان جاتا ہے ۔۔۔تو مزبان آپنے بچے کو بلاتا یے ۔۔اور کہتا ہے ۔

    جگ گلاس میں پانی لاو اور خبر دار کوئی گلاس توڑا ۔۔تو ۔۔

    اور ساتھ میں ایک زناٹے دار تھپڑ بھی مار دیا ۔۔

    تو مہمان  ہکا بکا ہو کے پوچھنے لگا ۔۔

    کہہ بچے کو کیوں مارا ۔۔

    تو مزبان نے کہا کہہ یہ گلاس نہ توڑے ۔

    تو مہمان بولا ۔۔اگر بچہ گلاس توڑتا تب مارتے

    مزبان  بولا ۔۔۔گلاس ٹوٹ جانے کے بعد مارتا  تو کیا فاہدہ ہوتا ۔۔۔

    :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #208

    Regarding drone strikes, my point of view has been Chrystal clear from the beginning and I never saw it the way conventional debate went around it.

    BTW, what is your crystal clear view on drones?

    I have expressed my views in this thread specially in response to Atif saahib’s queries.

    Ghost Protocol bhai You need to spell out are you for or against drone strikes. Please keep in mind the collateral damage there is far less than conventional means used before drones.

    Shirazi bhaai,

    I can just imagine your next question, spell out what do I think about the wall that trump wants to build on Maxico border or denounce Mirza qaadyani to prove I am Muslim.

    Is it not the same type of behavior displayed by hyper nationalist or extreme right wingers?

    Wall is good, qadiyanis are even better. Let’s keep our focus on drones.

    But why on drones?

    :) :)

    Because perceived collateral damage is common unwanted byproduct of both drones and Sahiwal incident. You can’t staunchly oppose one and reluctantly support other. Even if you don’t support drones would you still agree they have been effective. They have broken the spinal chord of Alqaeda and Taliban in tribal region.

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    کیا دینِ متحدہ میں کسی سوال کا سیدھا اور بلاواسطہ جواب دینا حرام قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ جب تک کسی سیدھے سے سوال کے ارگرد سات(یا سات سے زائد) دفعہ طواف نہ ہو، آپ کا جوابی حجِ اکبر مکمل ہو کر ہی نہیں دیتا۔۔۔۔۔

    الطاف بھائی کے ہاتھ کی بنی ہوئی حلیم کی بہت شہرت ہے، کیا معلوم ایم کیو ایم کی فکری نشستوں میں الطاف بھائی نے آپ کو سیدھے سادھے سوالوں کا بھی گھوٹا لگانا سکھا دیا ہو۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #209

    Because perceived collateral damage is common unwanted byproduct of both drones and Sahiwal incident. You can’t staunchly oppose one and reluctantly support other. Even if you don’t support drones would you still agree they have been effective. They have broken the spinal chord of Alqaeda and Taliban in tribal region.

    Shirazi bhaai,

    If still its not clear, I can’t help.

    آپ کس کی بات کررہے ہیں ڈرون حملوں کی یا بلوچیوں کو ہیلی سے گرانے کی؟

    بلوچ خود کو بلوچیوں لکھنے والوں کو بہت برا سمجھتے ہیں اسلئے کسی کام کی محفل میں نہ کہہ بیٹھنا یہ لفظ۔ بلوچوں کو ہیلی کاپٹر سے گرانے کا تو ظاہر ہے آپ کبھی حمائیتی نہیں ہوسکتے کیونکہ دوسرے ہیلی کاپٹر میں آپ خود بھی سوار ہیں۔ میں تو ڈرون حملوں میں بےگناہوں کے بارے میں پوچھ رہا تھا تاکہ مخاصمت جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرسکوں۔

    مجھے سمجھ نہیں آتا کہ سوال ڈرون پر کیوں اٹھتا ہے کبھی ایف سکسٹین پر کیوں نہیں اٹھتا؟ ایٹمی ہتیاروں پر فخر کرنے والوں کو ڈرون پر کیا اعتراض ہے؟ دیگر مہلک ہتھیاروں کی طرح ڈرون بھی ایک جنگی آلہ ہے جس سے اپنے دشمن پر وار کیا جاتا ہے میرا مسلہ دشمنی اور جنگ ہے جو ڈرون سمیت دیگر ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ بنتا ہے

    میری موجودہ سمجھ کے مطابق کولیٹرل ڈیمیج سے آپ کسی طرح جان نہیں چھڑا سکتے مگر اسکی کیلکولیش زیادہ اہم ہے بحث طلب امر یہ ہے کہ اس حساب کتاب کرنے کا حق کس کو ہے اور اسکا طریقه کار کیا ہے

    میں اور آپ عوام ہیں تو ظاہر ہے کہ حساب کتاب ہم ہی کریں گے، ریاست یا متحارب گروہ کو کب فرصت ہوتی ہے حساب کتاب کی؟؟ لیکن اس حساب کتاب سے پہلے یہ تو واضح ہو کہ عوام اس کولیٹرل ڈیمیج کے بارے میں شکوک کا شکار ہیں یا انکا کوئی واضح موقف ہے؟؟

    عاطف صاحب، عوام سے مراد عوام کے منتخب نمائندے ہیں اور حساب کتاب سے مراد آیین اور قانون ہے تو میں آپ کے ساتھ ہوں-

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #210
    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ کیا دینِ متحدہ میں کسی سوال کا سیدھا اور بلاواسطہ جواب دینا حرام قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ جب تک کسی سیدھے سے سوال کے ارگرد سات(یا سات سے زائد) دفعہ طواف نہ ہو، آپ کا جوابی حجِ اکبر مکمل ہو کر ہی نہیں دیتا۔۔۔۔۔ الطاف بھائی کے ہاتھ کی بنی ہوئی حلیم کی بہت شہرت ہے، کیا معلوم ایم کیو ایم کی فکری نشستوں میں الطاف بھائی نے آپ کو سیدھے سادھے سوالوں کا بھی گھوٹا لگانا سکھا دیا ہو۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    بلیک شیپ صاحب،
    آپ جب بھی اپنے ہتیاروں کے ڈبے میں ہاتھ ڈالیں گے بھانڈ پن یا مفروضات کے علاوہ کچھ ہاتھ نا آے گا
    آپ چاہییں بھی تو مجھے اس پر غلط ثابت نہیں کرسکتے -آزمائش شرط ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #211

    Shirazi bhaai,

    If still its not clear, I can’t help.

    It’s not crystal clear yet. You said you understand collateral damage, but somehow on Sahiwal you don’t. You also said you have issues with lethal weapons including drones and would like to see more control and accountability of those pulling triggers on those weapons. Are you saying you want to see more congressional control over drone programs?

    The question remains are

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #212
    It’s not crystal clear yet. You said you understand collateral damage, but somehow on Sahiwal you don’t. You also said you have issues with lethal weapons including drones and would like to see more control and accountability of those pulling triggers on those weapons. Are you saying you want to see more congressional control over drone programs? The question remains are

    دیگر مہلک ہتھیاروں کی طرح ڈرون بھی ایک جنگی آلہ ہے جس سے اپنے دشمن پر وار کیا جاتا ہے میرا مسلہ دشمنی اور جنگ ہے جو ڈرون سمیت دیگر ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ بنتا ہے

    Shirazi bhaai,

    What is not clear? Clearly I see drone strikes from a different angle.

    :thinking: :thinking:   :thinking:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #213
    It’s not crystal clear yet. You said you understand collateral damage, but somehow on Sahiwal you don’t. You also said you have issues with lethal weapons including drones and would like to see more control and accountability of those pulling triggers on those weapons. Are you saying you want to see more congressional control over drone programs? The question remains are

    Meanwhile, what was your reaction on Peshawar school kids massacre?

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #214

    Meanwhile, what was your reaction on Peshawar school kids massacre?

    وہی فوجیوں والا

    آرمی سکول کے معصوم بچے مریں تو ہر سال دریاں بچھا کر شام غریباں منانا اور باجوڑ کے مدرسے میں پڑھنے والے معصوم بچے مریں تو انہیں دہشتگرد قرار دے پر حقائق چھپانا

    جتنے منافق فوجی ہیں، ان سے بڑھکر منافق ابا مسلم پتر کافر ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #215
    وہی فوجیوں والا آرمی سکول کے معصوم بچے مریں تو ہر سال دریاں بچھا کر شام غریباں منانا اور باجوڑ کے مدرسے میں پڑھنے والے معصوم بچے مریں تو انہیں دہشتگرد قرار دے پر حقائق چھپانا جتنے منافق فوجی ہیں، ان سے بڑھکر منافق ابا مسلم پتر کافر ہیں

    باوا جی،
    دیکھتے ہیں شیرازی بھائی کو یاد ہے یا بھول گئے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #216

    Meanwhile, what was your reaction on Peshawar school kids massacre?

    APS event was a game changer to an extent  may be bigger than Osama raid for many in GHQ. Those who planned it must have thought many times. GHQ was managing controlled chaos up until that point. Those who planned APS knew it will be bigger than blast in qisa khani or Anar kali, it will be bigger than attack on GHQ or some ISI post. Civilian government tried to convince GHQ to ho in Waziristan but they didn’t until APS. From militants perspective APS was legit target more legitimate than blast in some civic center. If we didn’t have APS Army might have dodged Waziristan operation till now.

    APS parents didn’t get the investigation are wanted because Army knew such investigation will blame both sides. Of course militants were more responsible for targeting kids like that but there would be some blame on GHQ for waiting this long, for making kids soft target.

    APS kids were not collateral damage it was targeted operation, hurt where it hurts most, the kids of Army.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #217
     APS kids were not collateral damage it was targeted operation, hurt where it hurts most, the kids of Army.

    Was attack on APS not as result of on going half hearted offensive by army? 

    By the way this ISI ex-chief disagrees with your definition of collateral damage. Watch the interview from 8:50 min

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #218
    I agree with Shirazi sahib on one account and that is the tragic deaths of school children in Peshawar were not a collateral damage.The deaths of children in madrassa seem to be (I dont know if it was planned or not) a collateral damage.

    The definition of collateral damage I have considered is the conventional definition. I though consider deaths of children and innocents wrong and condemnable.

    Killing kids and or other innocents to settle scores is even more condemnable.

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #219
    جنرل درانی کے دلائل پر بحث ہوسکتی ہے لیکن میرے خیال میں جنرل درانی نے جو انتہائی فاش غلطی کی ہے وہ اِس مباحثہ میں شرکت کرنا تھی۔۔۔۔۔ وہ جو بھی دلائل دے رہا تھا، یہ باتیں اِس طرح کھلے عام نہیں کی جاتیں۔۔۔۔۔ کیونکہ عام عوام اِس بحث میں اخلاقیات کو لے کر آتی ہے جبکہ دُنیا بھر کی ایجنسیوں کے حکام اخلاقیات کے اصولوں سے نہیں سوچتے۔۔۔۔۔

    اگر ہم ایک خیالی مثالی دُنیا میں رہ رہے ہوتے تو پھر دُنیا کے کسی ملک کی کوئی ایسی ایجنسی ہی نہیں ہوتی جو دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرتیں یا بلیک آپس کرتیں۔۔۔۔۔ مگر ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ سی آئی اے، ایم آئی سکس، موساد، را، آئی ایس آئی وغیرہ سب یہ کرتی آئی ہیں اور کرتی ہیں۔۔۔۔۔ لیکن اِن ایجنسیوں کا کوئی سابق سربراہ اِس طرح عوامی بحث میں حصہ لیکر اپنی ایجنسی کی سوچ کو بیان نہیں کرتا۔۔۔۔۔ کیا سی آئی اے یا ایم آئی سکس کا کوئی سابق سربراہ اِس طرح ایسی عوامی بحث میں شامل ہوکر کبھی یہ کہے گا کہ ہم نے ایران میں مصدق کا تختہ اُلٹا، شاہ کو لیکر آئے اور ایک پرائے ملک میں اِس طرح مداخلت کرنے پر ہم سخت شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔ مگر ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ اگر آپ آج آئی ایس آئی کو فرشتوں جیسی معصوم بنا بھی دیں تب بھی دوسری ایجنسیاں اپنا گیم کھیلیں گی۔۔۔۔۔ خفیہ ایجنسیوں کے قیام کا مقصد ہی دوسری ایجنسیوں کو کاؤنٹر کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ بالکل مانتا ہوں یہ سب گندا ہے، پر دھندا ہے۔۔۔۔۔

    افغانستان کے حوالے سے گریٹ گیم سو سال پہلے بھی برطانیہ اور رُوس کے درمیان چل رہی تھی اور آج بھی چل رہی ہے۔۔۔۔۔ میرے خیال میں پاکستان کا ایک بہت بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ پاکستان کا پڑوسی افغانستان ہے۔۔۔۔۔ اور پاکستان کے پشاور سمیت کچھ علاقے تاریخی طور پر افغانستان کا حصہ رہے ہیں، جن پر غالباً رنجیت سنگھ کے زمانے میں قبضہ ہوا تھا اور پھر یہ برٹش انڈیا کا حصہ بنے اور آخرکار پاکستان میں شامل ہوئے۔۔۔۔۔ افغانستان اِسی وجہ سے ڈیورینڈ لائن کو تسلیم نہیں کرتا  اور پاکستان کے اقوامِ متحدہ کا ممبر بنتے وقت مخالفت کی وجہ بھی یہی تھی۔۔۔۔۔ اور مخالفت کی حد تو یہ ہے کہ طالبان، جن کو بنانے میں پاکستان کا بہت بڑا کردار تھا، کے دورِ حکومت میں بھی یہ ڈیورینڈ لائن کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا تھا۔۔۔۔۔ ایک حل تو یہ ہے، جو افغانستان چاہتا ہے کہ یہ علاقے اُن کو دے دیے جائیں لیکن حقیقی دُنیا میں ایسا ہوتا نہیں ہے۔۔۔۔۔ شاید اِسی وجہ پاکستان کے اربابِ اختیار کے ذہنوں میں وہ تزویراتی گہرائی(اسٹریٹجک ڈیپتھ) والی سوچ اُبھرتی ہے۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں یہ اسٹریٹجک ڈیپتھ والی سوچ صرف انڈیا کے حوالے سے نہیں ہے بلکہ اِس کا تعلق ڈیورینڈ لائن سے بھی ہے کہ افغانستان میں ایسی حکومت ہو جو پاکستان کی مخالفت نہ کرے۔۔۔۔۔ اور یہ کام جب صحیح معنوں میں شروع ہوا تو ایجنسی یا فوج نے شروع نہیں کیا تھا بلکہ ایک سویلین بھٹو نے شروع کیا تھا جب افغانستان کی طرف سے پختونستان کا شوشہ چھوڑا گیا تھا اور بھٹو حکومت کی طرف سے حکمت یار اور احمد شاہ مسعود کو پاکستان بلایا گیا تھا۔۔۔۔۔

    ایک بڑا فرق یا بطورِ خاص آئی ایس آئی کیلئے معاملہ زیادہ پیچیدہ ہوجاتا ہے وہ یہ کہ سی آئی اے، کے جی بی یا رَا جو کھیل افغانستان میں کھیلتی آئی ہیں یا کھیل رہی ہیں، اُن سے امیریکہ یا انڈیا کے اپنے ملک میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ہے لیکن پاکستان چونکہ پڑوسی ہے تو یہاں مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    البتہ مجھے ذاتی طور پر پاکستان کے اربابِ اختیار کی جانب سے اختیار کردہ افغان پالیسی پر شدید تحفظات ہیں اور مَیں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کیلئے مسئلہِ افغانستان سے نمٹنے کیلئے اور بھی راستے تھے اور ہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #220

    ۔۔۔۔۔ البتہ مجھے ذاتی طور پر پاکستان کے اربابِ اختیار کی جانب سے اختیار کردہ افغان پالیسی پر شدید تحفظات ہیں اور مَیں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کیلئے مسئلہِ افغانستان سے نمٹنے کیلئے اور بھی راستے تھے اور ہیں۔۔۔۔۔

    پا کستان کی کوئی  ۔۔۔۔۔۔ افغان پا لیسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    پاکستان میں ہے کوئی بندہ یا گروہ جس کو پا لیسی بنا نے کا ول آتا ہو ۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 227 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi