Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    آصف زرداری نے کس شرط پر اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کیا؟

    Aamir Siddique

    پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کس شرط پر اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کیا؟ اس راز سے پی پی رہنما سید خورشید شاہ نے پردہ اٹھادیا ہے۔

    اپنے بیان میں خورشید شاہ نے اعتزاز احسن کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کا پس منظر بتاتے ہوئے کہا کہ اعتزاز احسن کا نام سب سے پہلے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیش کیا۔

    خورشید شاہ نے مزید کہا کہ قائد ایوان کے الیکشن کے دن فواد چوہدری اسمبلی میں راجہ پرویز اشرف اور مجھ سے ملے، فواد چوہدری نے مشترکہ، غیرمتنازع اور صدر کے شایان شان امیدوار لانے کی تجویز دی جس پر میں نے کہا کہ بہت اچھی تجویز ہے آپ بتائیں کس کو نامزد کیا جائے؟

    خورشید شاہ نے بتایا کہ ‘فواد چوہدری نے ثانیہ نشتر اور میں نے آصف زرداری کا نام دیا مگر اتفاق نہ ہوا’۔ پھر خورشید شاہ نے فواد چوہدری سے کہا کہ ‘آپ کسی سیاستدان کا نام تجویز کریں ہم بات کرلیتے ہیں’۔

    خورشید شاہ کے مطابق اس بار فواد چوہدری نے کہا کہ اعتزاز احسن کا نام بہتر رہے گا، اس معاملے پر راجا پرویز اشرف کو گواہ بنایا گیا اور اپنی اپنی پارٹیوں کو راضی کرنے پراتفاق کیا گیا۔

    خورشید شاہ کے مطابق اس کے بعد پیپلز پارٹی انتظار کرتی رہی لیکن فواد چوہدری واپس نہ آئے۔ شریک چیئرمین آصف زرداری نے مجھے صدارتی امیدوار کی پیشکش کی لیکن میں نے اعتزاز کا نام دیا۔

    پی پی رہنما کے مطابق آصف زرداری اور اعتزاز احسن اور ان کے درمیان 50 منٹ ملاقات ہوئی۔ اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار بننے کا کہا تو انہوں نے کہا کہ ایک شرط پرامیدوار بننے کو تیارہوں کہ نہ کاغذات واپس لوں گا نہ ہی دستبردار ہوں گا۔

    خورشید شاہ کے مطابق یہ سن کر آصف زرداری نے گرم جوشی سےاعتزاز احسن سے ہاتھ ملایا اورکہا ‘ڈن’ ،یہ آصف زرداری کا وعدہ ہے۔

    خورشید شاہ نے کہا کہ فواد چوہدری نے کہا تھا کہ صدارت کے منصب پر کوئی شایان شان شخصیت ہونی چاہیے، میں نے اعتزاز کا نام پیش کیا تو وہ مان گئے اب فواد چوہدری ہی کہہ رہے ہیں کہ اعتزاز احسن تحریک انصاف کے امیدوار عارف علوی کے حق میں دست بردار ہو جائیں۔

    https://urdu.geo.tv/latest/189431-

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    آصف زرداری نے کس شرط پر اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کیا؟ Aamir Siddique پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کس شرط پر اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کیا؟ اس راز سے پی پی رہنما سید خورشید شاہ نے پردہ اٹھادیا ہے۔ اپنے بیان میں خورشید شاہ نے اعتزاز احسن کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کا پس منظر بتاتے ہوئے کہا کہ اعتزاز احسن کا نام سب سے پہلے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیش کیا۔ خورشید شاہ نے مزید کہا کہ قائد ایوان کے الیکشن کے دن فواد چوہدری اسمبلی میں راجہ پرویز اشرف اور مجھ سے ملے، فواد چوہدری نے مشترکہ، غیرمتنازع اور صدر کے شایان شان امیدوار لانے کی تجویز دی جس پر میں نے کہا کہ بہت اچھی تجویز ہے آپ بتائیں کس کو نامزد کیا جائے؟ خورشید شاہ نے بتایا کہ ‘فواد چوہدری نے ثانیہ نشتر اور میں نے آصف زرداری کا نام دیا مگر اتفاق نہ ہوا’۔ پھر خورشید شاہ نے فواد چوہدری سے کہا کہ ‘آپ کسی سیاستدان کا نام تجویز کریں ہم بات کرلیتے ہیں’۔ خورشید شاہ کے مطابق اس بار فواد چوہدری نے کہا کہ اعتزاز احسن کا نام بہتر رہے گا، اس معاملے پر راجا پرویز اشرف کو گواہ بنایا گیا اور اپنی اپنی پارٹیوں کو راضی کرنے پراتفاق کیا گیا۔ خورشید شاہ کے مطابق اس کے بعد پیپلز پارٹی انتظار کرتی رہی لیکن فواد چوہدری واپس نہ آئے۔ شریک چیئرمین آصف زرداری نے مجھے صدارتی امیدوار کی پیشکش کی لیکن میں نے اعتزاز کا نام دیا۔ پی پی رہنما کے مطابق آصف زرداری اور اعتزاز احسن اور ان کے درمیان 50 منٹ ملاقات ہوئی۔ اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار بننے کا کہا تو انہوں نے کہا کہ ایک شرط پرامیدوار بننے کو تیارہوں کہ نہ کاغذات واپس لوں گا نہ ہی دستبردار ہوں گا۔ خورشید شاہ کے مطابق یہ سن کر آصف زرداری نے گرم جوشی سےاعتزاز احسن سے ہاتھ ملایا اورکہا ‘ڈن’ ،یہ آصف زرداری کا وعدہ ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ فواد چوہدری نے کہا تھا کہ صدارت کے منصب پر کوئی شایان شان شخصیت ہونی چاہیے، میں نے اعتزاز کا نام پیش کیا تو وہ مان گئے اب فواد چوہدری ہی کہہ رہے ہیں کہ اعتزاز احسن تحریک انصاف کے امیدوار عارف علوی کے حق میں دست بردار ہو جائیں۔ https://urdu.geo.tv/latest/189431-

    بلفرض واقعی ایسا ہوا ہو پھر بھی حکومت عمران اور زرداری نے مل کے نہیں بنائی ………. ڈیل کو عزت دو

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    بلفرض واقعی ایسا ہوا ہو پھر بھی حکومت عمران اور زرداری نے مل کے نہیں بنائی ………. ڈیل کو عزت دو

    تم نے تہیہ کیا ہوا ہے جب تک خان خود زرداری کے پاؤں نہ پکڑے تم نے نہیں ماننا

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi