Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 300 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #141
    How then? Prepared to help?

    میرے پاس میک  بک پرو  ہے ..اس کے لئے  لنک یہ ہے

    https://chrome.google.com/webstore/detail/google-translate/aapbdbdomjkkjkaonfhkkikfgjllcleb?hl=en

    ونڈو والوں کے لئے یہ رہا لنک .

    https://www.google.com/inputtools/windows/

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #142
    صرف ماڈریٹر ہی جمہوری طریقے سے نہ لگایا جائے بلکہ جمہوری طریقے سے چنے گئے تین یا چار بندوں کا ایک بورڈ ہو جو کسی بھی کمپنی کی طرح اس کی کارکردگی، مزید بہتری اور قوانین ، ماڈریشن سٹینڈرڈز پر ہر تین مہینے میں ایک دفعہ آن لائن میٹنگ کرے۔

    مجھے بھی بوجھ اٹھانے کی عادت نہیں ..نازکی کی وجہ سے

    ورنہ میں اکیلی کولیفائی کرتی ہوں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #143
    صرف ماڈریٹر ہی جمہوری طریقے سے نہ لگایا جائے بلکہ جمہوری طریقے سے چنے گئے تین یا چار بندوں کا ایک بورڈ ہو جو کسی بھی کمپنی کی طرح اس کی کارکردگی، مزید بہتری اور قوانین ، ماڈریشن سٹینڈرڈز پر ہر تین مہینے میں ایک دفعہ آن لائن میٹنگ کرے۔

    فی الحال پانچ افراد پر مستمل یہ بورڈ یہی کام کررہا ہے جس کی جانب آپ نے توجہ دلائی۔ اس بورڈ میں پی ٹی آئی کے حامی، مذہبی عقائد کی نمائندگی کرنے والے، لبرل کے طور پر میں خود اور سوشل میڈیا کے ایک معروف کالم نگار بھی شامل ہیں۔

    آن لائن میٹنگ البتہ تعطل کا شکار ہے اور انشاللہ اگلے فیز میں ہر ماہ باقاعدہ طور پر کی جائے گی۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #144
    فی الحال پانچ افراد پر مستمل یہ بورڈ یہی کام کررہا ہے جس کی جانب آپ نے توجہ دلائی۔ اس بورڈ میں پی ٹی آئی کے حامی، مذہبی عقائد کی نمائندگی کرنے والے، لبرل کے طور پر میں خود اور سوشل میڈیا کے ایک معروف کالم نگار بھی شامل ہیں۔ آن لائن میٹنگ البتہ تعطل کا شکار ہے اور انشاللہ اگلے فیز میں ہر ماہ باقاعدہ طور پر کی جائے گی۔

    یہ حال ہے بورڈ کے چئیر  پرسن کا

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #145
    ارے آپ تو اس معاملے میں بھی ہم ذوق نکلیں۔ میں بھی میک بک پرو ہی استعمال کرتا ہوں۔ اسی پر ورچوئل مشین انسٹال کرکے ونڈو ٹین بھی لگائ ہوئ ہے۔ ایک ہی کمپیوٹر پر دونوں آپریٹنگ سسٹم استعمال میں رہتے ہیں

    میرے پاس میک بک پرو ہے ..اس کے ملے لنک یہ ہے https://chrome.google.com/webstore/detail/google-translate/aapbdbdomjkkjkaonfhkkikfgjllcleb?hl=en ونڈو والوں کے لئے یہ رہا لنک . https://www.google.com/inputtools/windows/
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #146
    ارے آپ تو اس معاملے میں بھی ہم ذوق نکلیں۔ میں بھی میک بک پرو ہی استعمال کرتا ہوں۔ اسی پر ورچوئل مشین انسٹال کرکے ونڈو ٹین بھی لگائ ہوئ ہے۔ ایک ہی کمپیوٹر پر دونوں آپریٹنگ سسٹم استعمال میں رہتے ہیں

    اب کیونکہ میں فورم  یا یو ٹیوب کے علاوہ کم ہی کہیں جاتی ہوں اس لئے یہ ہی کافی ہے ..

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #147

    ان کے پاس بھی آئی فون فائیو ہے اور آپ کے پاس بھی۔
    وہ بھی میک بک استعمال کرتے ہیں اور آپ بھی
    اب یہ بھی پوچھ لیں کہ کیا انہیں بھی سٹرابیری بنانا لئرز بنانی آتی ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #148
    Keep waiting .. may be for ever

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #149
    ان کے پاس بھی آئی فون فائیو ہے اور آپ کے پاس بھی۔ وہ بھی میک بک استعمال کرتے ہیں اور آپ بھی اب یہ بھی پوچھ لیں کہ کیا انہیں بھی سٹرابیری بنانا لئرز بنانی آتی ہے

    ابھی تو یہ پوچھنا باقی ہے کہ ان کا میک ریٹنا ڈسپلے بھی ہے کہ نہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #150

    ایڈمن

    اس دکھی آتما کو بین کریں۔ خوشی کے تھریڈ پر بھی موا یہاں اداسی بکھیر رہا ہے۔

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #151
    نہ جی کیلوریز نادان ہی کو مبارک۔ ہم اس معاملے میں بدذوق ہیں

    ان کے پاس بھی آئی فون فائیو ہے اور آپ کے پاس بھی۔ وہ بھی میک بک استعمال کرتے ہیں اور آپ بھی اب یہ بھی پوچھ لیں کہ کیا انہیں بھی سٹرابیری بنانا لئرز بنانی آتی ہے
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #152
    نہ وہ نہیں ہے

    ابھی تو یہ پوچھنا باقی ہے کہ ان کا میک ریٹنا ڈسپلے بھی ہے کہ نہیں
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #153
    نہ جی کیلوریز نادان ہی کو مبارک۔ ہم اس معاملے میں بدذوق ہیں

    :doh:

    آپ بھی بد ذوق نکلے ..

    ابھی تک کوئی ایسا نہیں ملا جسے کھلایا ہو اور اس نے پسند نہ کیا ہو ..بہت کم میٹھا اور ہلکا سا ٹارٹ .

    بے حد مزیدار ..ہاتھ نہیں رکتا

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #154
    یہ کیا بات ہوئ۔ میں سارا کارِ دنیا میک بک سے چلاتا ہوں۔ بہت کار آمد کمپیوٹر ہے۔ ونڈوز سے بہت بہتر ہے۔ اب تو بڑی کمپنیاں بھی میک پر منتقل ہو رہی ہیں

    اب کیونکہ میں فورم یا یو ٹیوب کے علاوہ کم ہی کہیں جاتی ہوں اس لئے یہ ہی کافی ہے ..
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #155
    ان کے پاس بھی آئی فون فائیو ہے اور آپ کے پاس بھی۔ وہ بھی میک بک استعمال کرتے ہیں اور آپ بھی اب یہ بھی پوچھ لیں کہ کیا انہیں بھی سٹرابیری بنانا لئرز بنانی آتی ہے

    نہیں یہ پوچھیں وہ میک اپ کون سا استمال کرتی ہیں ۔

    :bigsmile:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #156
    میرے پاس میک بک پرو ہے ..اس کے لئے لنک یہ ہے https://chrome.google.com/webstore/detail/google-translate/aapbdbdomjkkjkaonfhkkikfgjllcleb?hl=en ونڈو والوں کے لئے یہ رہا لنک . https://www.google.com/inputtools/windows/

    [/quote

    mein ne down load kiya lekin abhi bhi copy paste karna parta hai. what am doing wrong or not doing right?

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #157
    یہ کیا بات ہوئ۔ میں سارا کارِ دنیا میک بک سے چلاتا ہوں۔ بہت کار آمد کمپیوٹر ہے۔ ونڈوز سے بہت بہتر ہے۔ اب تو بڑی کمپنیاں بھی میک پر منتقل ہو رہی ہیں

    میری کونسی پانامہ میں کمپنیاں چل رہی ہیں ..میں نے اپنا کوئی بنک یا کریڈٹ  کارڈ اکاونٹ بھی نہیں کھول رکھا ..

    کوئی کام آن  لائن  نہیں کرتی ..سوائے دوستی کے

    :bigthumb:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #158

    ان بے سرے گانوں کی وجہ سے اس محفل کا ناس وجا ہے ۔۔۔۔ ا نجان  آپ کو یہاں بھی موسیقی  آگئی ہے ۔

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #159
    شاہد بھائ آپ واقف نہیں ہیں۔ ہمارا، نادان اور کئ فورمی دوستوں کا ساتھ بہت پرانا ہے۔ گورکھ دھندا کے زمانے سے ساتھ ہیں۔ آپ پوچھینگے کہ وہ کیا ہے تو میں کہونگا کہ سیاست پی کے پر سرچ کرلیں

    ان کے پاس بھی آئی فون فائیو ہے اور آپ کے پاس بھی۔ وہ بھی میک بک استعمال کرتے ہیں اور آپ بھی اب یہ بھی پوچھ لیں کہ کیا انہیں بھی سٹرابیری بنانا لئرز بنانی آتی ہے
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #160
    نہیں یہ پوچھیں وہ میک اپ کون سا استمال کرتی ہیں ۔ :bigsmile:

    میں اوریجنل ہوں

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 300 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi