Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 300 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #121
    I am waiting for my invitation!

    I will ask Mirza Sahib to invite you. And as per I know him, I think he will do it too.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #122
    Didn’t Mirza sahib invite you as well?

    Mirza Sahib has given up on me

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #123
    مجھ سے کمپیوٹر پر اردو نہیں لکھی جاتی میں صرف فون پر لکھتا ہوں۔

    آئ فون فائیو کا سائز بہترین ہے۔ اسی لئے میں یہی رکھتا ہوں۔ اور جب تک یہ ملتا رہیگا یہی رکھونگا

    لکھ سکتی ہوں اردو میں ..لکھتی بھی ہوں ..میسیجز میں لیکن فورم کے لئے مجھے اپنالیپ ٹاپ ہی پسند ہے
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #124

    I will ask Mirza Sahib to invite you. And as per I know him, I think he will do it too.

    I will then send you the Mithaee

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #125
    مرزا صاحب

    نئے فورم کی مبارکباد قبول فرمائیں

    لیکن اس پر مسرت موقعہ پر یہ کہنے کی ضرور جسارت کروں گا کہ جو آزادی اظہار اس فورم پر عاطف بھائی کی وجہ سے میسر ھے وہ آپکے چند ماہ پر مشتمل ریکارڈ کو دیکھتے ھوئے اور اپکے زیر اثر چلتے فورم پر ایک خواب ھی تصور ھو گی

    اور سونے پر سہاگہ یہ کہ آپ نے ماڈریشن بھی ھمارے ان محترم دوستوں کو سونپ دی جن کے خیالات اور سوچ ایک خاص بیانیئے کے زیر اثر ھیں یا مجھ سمیت کچھ دوسرے افراد کو تحفظات ھیں

    یعنی یک نہ شد تین تین شد

    جب کہ میری حقیر رائے میں موڈریشن کی پوسٹ ایک ایسے فرد کیلئے ھوتی ھے جو مذھبی،لسانی ،علاقائ تقسیم سے برتر ھو

    یہ فورم ایک پرائیویٹ فورم ھے اور یہاں پر اصول بھی وہی چلیں گے جو عاطف صاحب کی مرضی ھو گی اسی طرح اپکو بھی یہئ استحقاق حاصل ھےلیکن اسکے باوجود بھی میں نے انہیں کچھ ماہ قبل عرض کیا تھا کہ اس فورم کو جمہوری بنیادوں پر استوار کرنے کی کوشش کریں اور سیلیکشن بھی فورمی ممبران کی ووٹنگ سے ھونی چاھئے

    میں بھائی سلیم رضا صاحب کو بھی ماڈ بننے پر مبارکباد پیش کرتا ھوں اور امید کرتا ھوں وہ اپنی یہ زمہ داری ھر قسم کے تعلق،دوستی ،اعتقادات کو بالائے طاق رکھتے ھوئے نبھائیں گے

    Atif Qazi SaleemRaza shahidabassi Sohail Ejaz Mirza

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126
    Mirza Sahib has given up on me

    Yes, but you should not give up on him. He is your only source in the establishment if any time in future you are in a fix while in Pakistan.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    مجھ سے کمپیوٹر پر اردو نہیں لکھی جاتی میں صرف فون پر لکھتا ہوں۔ آئ فون فائیو کا سائز بہترین ہے۔ اسی لئے میں یہی رکھتا ہوں۔ اور جب تک یہ ملتا رہیگا یہی رکھونگا

    میری بھی یہ  ہی وجہ ہے کہ اس فون کا سائز بلکل صحیح ہے اور وزن بھی ..میں فون پر کسی بھی قسم کا کور نہیں چڑھاتی ..لیکن اے ون  کنڈیشن میں ہے .

    چند مہینے پہلے ایپل سٹور پر یہ تین سو کا مل رہا تھا ..جب تک یہ ملے گا ..یہ ہی رکھنا ہے

    لیپ ٹاپ پر آپ رومن لکھتے ہیں ..اردو کرنا اس کا کام ہے

    اب تو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ انگلش لکھنا مشکل لگنے لگا ہے

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #128
    آج بڑے دن بعد اتنا وقت فورم پر لگا دیا۔ صبح کے گیارہ بجنے والے ہیں۔ کارِ دنیا میں مصروف ہوتا ہوں۔ والسلام۔
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129
    مرزا صاحب نئے فورم کی مبارکباد قبول فرمائیں لیکن اس پر مسرت موقعہ پر یہ کہنے کی ضرور جسارت کروں گا کہ جو آزادی اظہار اس فورم پر عاطف بھائی کی وجہ سے میسر ھے وہ آپکے چند ماہ پر مشتمل ریکارڈ کو دیکھتے ھوئے اور اپکے زیر اثر چلتے فورم پر ایک خواب ھی تصور ھو گی اور سونے پر سہاگہ یہ کہ آپ نے ماڈریشن بھی ھمارے ان محترم دوستوں کو سونپ دی جن کے خیالات اور سوچ ایک خاص بیانیئے کے زیر اثر ھیں یا مجھ سمیت کچھ دوسرے افراد کو تحفظات ھیں یعنی یک نہ شد تین تین شد جب کہ میری حقیر رائے میں موڈریشن کی پوسٹ ایک ایسے فرد کیلئے ھوتی ھے جو مذھبی،لسانی ،علاقائ تقسیم سے برتر ھو یہ فورم ایک پرائیویٹ فورم ھے اور یہاں پر اصول بھی وہی چلیں گے جو عاطف صاحب کی مرضی ھو گی اسی طرح اپکو بھی یہئ استحقاق حاصل ھےلیکن اسکے باوجود بھی میں نے انہیں کچھ ماہ قبل عرض کیا تھا کہ اس فورم کو جمہوری بنیادوں پر استوار کرنے کی کوشش کریں اور سیلیکشن بھی فورمی ممبران کی ووٹنگ سے ھونی چاھئے میں بھائی سلیم رضا صاحب کو بھی ماڈ بننے پر مبارکباد پیش کرتا ھوں اور امید کرتا ھوں وہ اپنی یہ زمہ داری ھر قسم کے تعلق،دوستی ،اعتقادات کو بالائے طاق رکھتے ھوئے نبھائیں گے Atif SaleemRaza shahidabassi Sohail Ejaz Mirza

    Think of devil and devil is here .

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #130
    میری بھی یہ ہی وجہ ہے کہ اس فون کا سائز بلکل صحیح ہے اور وزن بھی ..میں فون پر کسی بھی قسم کا کور نہیں چڑھاتی ..لیکن اے ون کنڈیشن میں ہے . چند مہینے پہلے ایپل سٹور پر یہ تین سو کا مل رہا تھا ..جب تک یہ ملے گا ..یہ ہی رکھنا ہے لیپ ٹاپ پر آپ رومن لکھتے ہیں ..اردو کرنا اس کا کام ہے اب تو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ انگلش لکھنا مشکل لگنے لگا ہے

    Don’t you have to write first and then copy and past? That takes lot of time.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #131
    آج بڑے دن بعد اتنا وقت فورم پر لگا دیا۔ صبح کے گیارہ بجنے والے ہیں۔ کارِ دنیا میں مصروف ہوتا ہوں۔ والسلام۔

    اتوار کو بھی ؟؟؟؟؟

    ویسے آپ کا آنا اچھا لگا ..آتے رہا کریں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    Don’t you have to write first and then copy and past? That takes lot of time.

    nope

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #133
    مرزا صاحب نئے فورم کی مبارکباد قبول فرمائیں لیکن اس پر مسرت موقعہ پر یہ کہنے کی ضرور جسارت کروں گا کہ جو آزادی اظہار اس فورم پر عاطف بھائی کی وجہ سے میسر ھے وہ آپکے چند ماہ پر مشتمل ریکارڈ کو دیکھتے ھوئے اور اپکے زیر اثر چلتے فورم پر ایک خواب ھی تصور ھو گی اور سونے پر سہاگہ یہ کہ آپ نے ماڈریشن بھی ھمارے ان محترم دوستوں کو سونپ دی جن کے خیالات اور سوچ ایک خاص بیانیئے کے زیر اثر ھیں یا مجھ سمیت کچھ دوسرے افراد کو تحفظات ھیں یعنی یک نہ شد تین تین شد جب کہ میری حقیر رائے میں موڈریشن کی پوسٹ ایک ایسے فرد کیلئے ھوتی ھے جو مذھبی،لسانی ،علاقائ تقسیم سے برتر ھو یہ فورم ایک پرائیویٹ فورم ھے اور یہاں پر اصول بھی وہی چلیں گے جو عاطف صاحب کی مرضی ھو گی اسی طرح اپکو بھی یہئ استحقاق حاصل ھےلیکن اسکے باوجود بھی میں نے انہیں کچھ ماہ قبل عرض کیا تھا کہ اس فورم کو جمہوری بنیادوں پر استوار کرنے کی کوشش کریں اور سیلیکشن بھی فورمی ممبران کی ووٹنگ سے ھونی چاھئے میں بھائی سلیم رضا صاحب کو بھی ماڈ بننے پر مبارکباد پیش کرتا ھوں اور امید کرتا ھوں وہ اپنی یہ زمہ داری ھر قسم کے تعلق،دوستی ،اعتقادات کو بالائے طاق رکھتے ھوئے نبھائیں گے Atif SaleemRaza shahidabassi Sohail Ejaz Mirza

    فکر نہ کریں، انشاللہ اس فورم کو جمہوری خطوط پر ہی چلایا جائے گا۔

    سلیم رضا کو ہم نے چند دن کیلئے ماڈریٹر لگایا ہے تاکہ یہ جان سکیں کہ منصف کی ذمہ داری کس قدر بھاری ہوتی ہے۔ چونکہ ماڈریٹر بن کر یہ زیادہ پوسٹس نہیں کرسکتے اسلئے ان کو زیادہ عرصے کیلئے ماڈریٹر شپ دینا ان کے ہاتھ میں استرا پکڑانے والی بات ہوگی۔

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #134
    جب کاروبار آپ کا اپنا ہو تو پھر ہر روز روزِ کام است

    اتوار کو بھی ؟؟؟؟؟ ویسے آپ کا آنا اچھا لگا ..آتے رہا کریں
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #135
    nope

    How then? Prepared to help?

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136
    Think of devil and devil is here .

    Here in Denmark where sun rarely shines, they say: talk about sun and here it shines.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #137
    فکر نہ کریں، انشاللہ اس فورم کو جمہوری خطوط پر ہی چلایا جائے گا۔ سلیم رضا کو ہم نے چند دن کیلئے ماڈریٹر لگایا ہے تاکہ یہ جان سکیں کہ منصف کی ذمہ داری کس قدر بھاری ہوتی ہے۔ چونکہ ماڈریٹر بن کر یہ زیادہ پوسٹس نہیں کرسکتے اسلئے ان کو زیادہ عرصے کیلئے ماڈریٹر شپ دینا ان کے ہاتھ میں استرا پکڑانے والی بات ہوگی۔

    بھاری بوجھ تو ان سے ویسے ہی نہیں اٹھتے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #138
    آج بڑے دن بعد اتنا وقت فورم پر لگا دیا۔ صبح کے گیارہ بجنے والے ہیں۔ کارِ دنیا میں مصروف ہوتا ہوں۔ والسلام۔

    واہ رے بھائی! آپ کا آنا ہمیشہ ہی سے خوشی کا باعث ہے۔ آتے جاتے رہا کریں تاکہ دل کو تسلی رہے کہ آپ ماشاللہ حیات ہیں اور دشمنوں کے سینے پر مونگ دَل رہے ہیں۔ آپکے غیاب سے قسم قسم کے منحوس اندیشے اس نگوڑمارے دل میں آتے ہیں :( ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139
    Here in Denmark where sun rarely shines, they say: talk about sun and here it shines.

    آپ کے ہاں سن شائن  کم ہوتی ہے اور شیطان زیادہ

    ہمارے ہاں الٹ معاملہ ہے اس لئے

    :bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #140
    فکر نہ کریں، انشاللہ اس فورم کو جمہوری خطوط پر ہی چلایا جائے گا۔ سلیم رضا کو ہم نے چند دن کیلئے ماڈریٹر لگایا ہے تاکہ یہ جان سکیں کہ منصف کی ذمہ داری کس قدر بھاری ہوتی ہے۔ چونکہ ماڈریٹر بن کر یہ زیادہ پوسٹس نہیں کرسکتے اسلئے ان کو زیادہ عرصے کیلئے ماڈریٹر شپ دینا ان کے ہاتھ میں استرا پکڑانے والی بات ہوگی۔

    صرف ماڈریٹر ہی جمہوری طریقے سے نہ لگایا جائے بلکہ جمہوری طریقے سے چنے گئے تین یا چار بندوں کا ایک بورڈ ہو جو کسی بھی کمپنی کی طرح اس کی کارکردگی، مزید بہتری اور قوانین ، ماڈریشن سٹینڈرڈز پر ہر تین مہینے میں ایک دفعہ آن لائن میٹنگ کرے۔

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 300 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi