Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 300 total)
  • Author
    Posts
  • Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    Atif Qazi Bhai,

    عاطف بھائی

    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ ہم دوست ہیں اورقائد کا پاکستان بھی آپ کا اپنا فارم ہے۔آپ کو ہر طرح کا اختیار ہے یہ یاد دِلانا یا کہنا ضروری نہیں سمجھتا۔

    میں دانشگردی چھوڑ نہیں رہا یعنی یہاں سے کہیں نہیں جا رہا، یہ تو میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور یہ بات میرے “مہربان” بھی ذہن نشین کر لیں۔ وعدہ آخر وعدہ ہے اور وعدہ خِلافی میرے نزدیک بُری بات ہے۔

    عاطف بھائی، میرے سامنے دانشگردی، قائد کا پاکستان اور دی پاک پالیٹکس ہر وقت موجود ہیں اور رہیں گے اِنشاءاللہ (تینوں سکرین پر رہتے ہیں)۔  دانشگردی پر تو میری خاص نِگاہ رہتی ہے۔

    اِس وقت میری پہلے والی سائٹ پر کام ہو رہا ہے۔وہ بھی اِنشاء اللہ جلد ہی آن لایئن ہو جائے گی۔

    مواد بارےآپ سے اِجازت لینے کی بات ہو ہی رہی تھی کہ آپ نے اِجازت عنایت کر دی۔ مہربانی کا بہت شکریہ۔ مُجھے آپ سے اِسی فراخدِلی کی توقع بھی تھی جو آپ نے پوری کر دی۔

    اِدھرتھوڑا مصروف ہونے کی وجہ سے یہاں کُچھ دن برابر ٹائم نہیں دے پایا۔ اب مصروفیت ذرا کم ہوئی ہے تو زیادہ وقت موجود بھی رہیں گے۔ نالائقوں کی محفل آباد رہنی چاہیے۔

    خیراندیش

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    تو اب دیکھا کہ مرزا صاحب نے میرے نام پر ماڈریٹر کی تختی لگا رکھی ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    [/quote

    Aagay aagay dekhiyay hota hai kiya

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    میری ہی پوسٹ میں اندر جا کر اپنا جواب لکھ رہے ہیں چشمہ کا نمبر بدل گیا کیا ؟؟؟؟؟

    ایں ۔۔واقعی مجھے خود سمجھ نہیں آرہی تھی کہہ کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔وہ تو بعد از کاروائی علم ہوا کہہ میں نے وزیراعلی کا اِاختیار استمال کر لیا ہے ۔۔۔

    :lol:

    میں چشمہ استمال نہیں کرتا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    تو اب دیکھا کہ مرزا صاحب نے میرے نام پر ماڈریٹر کی تختی لگا رکھی ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    [/quote Aagay aagay dekhiyay hota hai kiya

    آجکل موڈریٹر شپ بٹ  رہی ہے ..

    قطار میں پیچھے کھڑے  ہو جائیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    ایں ۔۔واقعی مجھے خود سمجھ نہیں آرہی تھی کہہ کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔وہ تو بعد از کاروائی علم ہوا کہہ میں نے وزیراعلی کا اِاختیار استمال کر لیا ہے ۔۔۔ :lol: میں چشمہ استمال نہیں کرتا

    جائیں معاف کیا .

    چشمہ استعمال کرتے تو یہ ہوتا بھی نہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    آجکل موڈریٹر شپ بٹ رہی ہے .. قطار میں پیچھے کھڑے ہو جائیں

    How much for jumping the Que?

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    How much for jumping the Que?

    not much

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    لگتا ہے اپنے موڈریٹر ہونے کے اختیارات مجھ پر ہی استمعال کر رہے ہیں ہوئے تم دوست جن کے دشمن ان کا آشیاں کیوں ہو :cry:

    آپ نے مرزا صاحب کا فورم ابھی تک جائن نہیں کیا ؟
    مرزا صاحب آپ کے منتظر ہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    not much

    [/quote

    I am in then.

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30

    یہ تو ہونا ہی تھا . حوالداروں کو سویلین سپر میسی کسی صورت برداشت نہیں ہے. نووے ہزار سجیلے جوان بنا انڈرویر پتلون اتار کر قائد کا پاکستان کب کا توڑ چکے- فورم کا صحیح نام حوالداروں کا پاکستان ہونا چاہیے تھا – طریقہ واردت وہی پرانا سب سے پہلے چھوٹے صوبے کے معصوم عوام کو سنہرے خواب دیکھا کر توڑنا — جناب عاطف صاحب کے ساتھ وہی واردت ہو گئی جو واردت بلو چستان کی جمہوری حکومت کے ساتھ ہوئی تھی

    یہ حوالدار جمہور بھائی بھائی نعرہ زیادہ دیر نہیں چلنے والا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    آپ نے مرزا صاحب کا فورم ابھی تک جائن نہیں کیا ؟ مرزا صاحب آپ کے منتظر ہیں

    جوائن  کروں گی ..انشاء الله ..

    دراصل بات یہ ہے کہ آج کل کچھ بھی لکھنے کا موڈ نہیں بنتا ..دماغ بلکل بلینک ہو کر رہ گیا ہے ..یہاں بھی خاموش وزیٹر کے طور پر آتی ہوں ..پڑھتی ہوں ..لیکن کوئی جواب ہی نہیں سوجھتا ..سوچتی ہوں یہاں ہی نہیں لکھ پا رہی تو خالی وہاں رجسٹر ہونے کا فائدہ ..

    آج بھی خود کو فورس کیا ہے ..یہاں لاگ ان ہونے اور لکھنے کو ..

    جو بیساختہ لکھا جاتا ہے ..وہ نہیں ہو پا رہا

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    جوائن کروں گی ..انشاء الله .. دراصل بات یہ ہے کہ آج کل کچھ بھی لکھنے کا موڈ نہیں بنتا ..دماغ بلکل بلینک ہو کر رہ گیا ہے ..یہاں بھی خاموش وزیٹر کے طور پر آتی ہوں ..پڑھتی ہوں ..لیکن کوئی جواب ہی نہیں سوجھتا ..سوچتی ہوں یہاں ہی نہیں لکھ پا رہی تو خالی وہاں رجسٹر ہونے کا فائدہ .. آج بھی خود کو فورس کیا ہے ..یہاں لاگ ان ہونے اور لکھنے کو .. جو بیساختہ لکھا جاتا ہے ..وہ نہیں ہو پا رہا

    رضا بھائی سے بادام کے شربت کا نسخہ لے لیں آفاقہ ہوگا

    :lol: :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    جوائن کروں گی ..انشاء الله .. دراصل بات یہ ہے کہ آج کل کچھ بھی لکھنے کا موڈ نہیں بنتا ..دماغ بلکل بلینک ہو کر رہ گیا ہے ..یہاں بھی خاموش وزیٹر کے طور پر آتی ہوں ..پڑھتی ہوں ..لیکن کوئی جواب ہی نہیں سوجھتا ..سوچتی ہوں یہاں ہی نہیں لکھ پا رہی تو خالی وہاں رجسٹر ہونے کا فائدہ .. آج بھی خود کو فورس کیا ہے ..یہاں لاگ ان ہونے اور لکھنے کو .. جو بیساختہ لکھا جاتا ہے ..وہ نہیں ہو پا رہا

    آپ دونوں کے لیے اطلاع ہے  میں نے ۔وٹس ایپ انسٹال کر لی ہے ۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    رضا بھائی سے بادام کے شربت کا نسخہ لے لیں آفاقہ ہوگا :lol: :lol:

    انہوں نے قسم کھائی ہے ..نہ مجھے کچھ دینا ہے ..نہ مجھ سے کچھ لینا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    رضا بھائی سے بادام کے شربت کا نسخہ لے لیں آفاقہ ہوگا :lol: :lol:

    اج کل تو گولیاں کھا رہا ہوں کہاں دن میں تین دفعہ گاجر کا جوس ۔۔گاجر کا حلوہ۔۔۔گجریلہ ۔۔۔۔

    لگتا ہے گاجروں کی بد دعا لگ گئی ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    آپ دونوں کے لیے اطلاع ہے میں نے ۔وٹس ایپ انسٹال کر لی ہے ۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    شکر خدا کا ……

    آج تو مٹھائی بانٹنے کا دن ہے

    :clap:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    شکر خدا کا …… آج تو مٹھائی بانٹنے کا دن ہے :clap:

    Woh tou theek hai lekin………….Who will pay?

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    Woh tou theek hai lekin………….Who will pay?

    YOU

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    :mash:

    مرزا صاحب آپ کو فورم کی بہت بہت مبارک ہو بڑی خوشی

    ہوئی پڑھ کر کہ آپ کا فورم ایکٹو بھی ہو گیا ہے

    میں وزٹ بھی کیا کافی زبردست ہے

    ویل ڈن

    Sohail Ejaz Mirza

    صاحب

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40
    یہاں خدا سے مراد شاہد عباسی تو نہیں؟

    شکر خدا کا …… آج تو مٹھائی بانٹنے کا دن ہے :clap:
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 300 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi