Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    :hilar: تری پاٹھی جی ان خفیہ تعلقات کی ناقابل اشاعت تفصیل بیان کی جائیں

    باکسر برو ۔۔ بلیور صاحب کو نازی ازم سے جو اتنی رغبت ہے کہ ان کی ہر دوسری تحریر کی دُم پر ہٹلر کھڑا نظر آتا ہے تو یہ سب ان خفیہ تعلقات کی ہی کرشمہ سازی ہے ۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    باکسر برو ۔۔ بلیور صاحب کو نازی ازم سے جو اتنی رغبت ہے کہ ان کی ہر دوسری تحریر کی دُم پر ہٹلر کھڑا نظر آتا ہے تو یہ سب ان خفیہ تعلقات کی ہی کرشمہ سازی ہے ۔۔

    تری پاٹھی جی

    ہٹلر ایک بہانہ ہے۔ امیت شاہ اس کی تحریر کی دم پر کھڑا تھا۔ تب ہی تو اتنا سنسنی خیز انکشاف کیا ہے 

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    اب کیا بچے کی جان لوگ گے؟ اب یہ بھی تو ہو سکتا ہے بلیور بھائی دلوں کے راز جانتے ہوں اور یہ کمبخت مسلمان ہونے جا رہا ہو۔ :lol: :lol:

    بلیور نے ایک انتہائی خوبصورت تحریر لکھی ہے ۔۔جس کی  تعریف کی جائے کم ہے ۔مخلتف موضع پر جس طرح وہ آپنی رائے رکھتے ہیں ۔۔۔وہ اس فورم کے دوسرے ممبران میں کم نظر آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔امت شاہ کو انہوں نے طنزیہ  مسلمان لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن آپ لوگ کو  طنز نظر انداز کر کے سوٹے لیکر اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔۔۔

    ویسے بھی جب ایک بندہ سارا دن اچھی باتیں کرتا رے تو۔ دن میں ایک  شریلی چھوڑنے کی چھوٹ ہونی چاہئے ۔۔

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    بلیور نے ایک انتہائی خوبصورت تحریر لکھی ہے ۔۔جس کی تعریف کی جائے کم ہے ۔مخلتف موضع پر جس طرح وہ آپنی رائے رکھتے ہیں ۔۔۔وہ اس فورم کے دوسرے ممبران میں کم نظر آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔امت شاہ کو انہوں نے طنزیہ مسلمان لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن آپ لوگ کو طنز نظر انداز کر کے سوٹے لیکر اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔۔۔ ویسے بھی جب ایک بندہ سارا دن اچھی باتیں کرتا رے تو۔ دن میں ایک شریلی چھوڑنے کی چھوٹ ہونی چاہئے ۔۔

    سلیم صاحب آپکے جگری دوست ہمارے لئےقابل احترام ہیں۔۔ ان کی اکثر تحاریر انسانی مغز کو ہلا کر رکھ دیتی ہیں۔۔یہ جو اپنی تحاریر کو نظر بد سے بچانے کیلئے موصوف قصدا ایک آدھ شرلی کو مہمان اداکارہ کی جگہ فراہم کر دیتے ہیں تو اس شرلی کی بناوٹ و سجاوٹ پر اتنی زیادہ بارودی ملمع کاری کر دیتے  ہیں کہ وہ شرلی فضاؤں میں اڑ کر انسانی ذہنوں کو مسحور کرنے کی بجائے تھریڈ پر ہی پھٹ کر اسے راکھ کا ڈھیر بنا دیتی ھے۔۔سالی ایک شرلی ہی “اصل خطرہ” ھے۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    سلیم صاحب آپکے جگری دوست ہمارے لئےقابل احترام ہیں۔۔ ان کی اکثر تحاریر انسانی مغز کو ہلا کر رکھ دیتی ہیں۔۔یہ جو اپنی تحاریر کو نظر بد سے بچانے کیلئے موصوف قصدا ایک آدھ شرلی کو مہمان اداکارہ کی جگہ فراہم کر دیتے ہیں تو اس شرلی کی بناوٹ و سجاوٹ پر اتنی زیادہ بارودی ملمع کاری کر دیتے ہیں کہ وہ شرلی فضاؤں میں اڑ کر انسانی ذہنوں کو مسحور کرنے کی بجائے تھریڈ پر ہی پھٹ کر اسے راکھ کا ڈھیر بنا دیتی ھے۔۔سالی ایک شرلی ہی “اصل خطرہ” ھے۔۔

    سر جی ۔۔۔بلیور ایک ۔۔۔رن۔۔وے ۔ٹرک ہے ۔۔۔جدھر بھی جاتا ہے تباہی مچا دیتا ہے ۔۔۔۔کچھ دن پہلے اس نے ایک شرلی چھوڑی تھی ۔۔کہہ کینسر کی گولی کو نہ چھڑا جائے تو وہ خود بخود ٹھیک ہوجاتی ہے ۔۔مطلب ہے  دوا وغیرہ کے بغیر  ہی ٹھیک ہوجاتی ہے ۔۔آپ آپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں  آپ نے اس طرح کی کبھی کوئی آسمانی بات دیکھی  ہے ۔۔یا ۔سنی ہے ۔۔

    اور اج کی شرلی پڑھکر تو میں اچھل پڑا تھا ۔۔۔۔دل تو میرا کر رہا  تھا کہہ لندن جاوں اور اس کو   اوڈی گڈی سے کر اس کو کسی  گدھے کے ساتھ پیدل مارچ کی سزا دوں ۔۔۔

    پر ۔۔۔

    یار کچھ بھی ہو یار ہوتا ۔۔۔بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    تمام دوستوں کا شکریہ کے انہوں نے تصحیح کروا دی، امیت شاہ مسلمان نہیں بلکہ ہندو ہے میں نے اس کی پروفائل اس لئے گوگل نہیں کی کیونکہ لکھنے کا مقصد امیت شاہ نہیں بلکہ انڈیا میں بی جے پی کے ساے میں بڑھتی ہوی مذہبی ایکسٹریم ازم ہے جس کا اینڈ تو وہی ہوگا جو میں نے اوپر لکھا ہے مگر اس اینڈ سے پہلے کتنی جانیں لے گا اور کتنی قوموں کو جنگ کی لپیٹ میں لے گا یہ اصل سوال تھا جس پر بحث کرنے کی ضرورت تھی مجھے افسوس ہے کہ دوستوں نے اصل بات کو چھوڑ کر جگت بازی کا مظاہرہ شروع کردیا جگتیں بھی ایسی کہ جن میں مزاح کا پہلو کم اور سالوں پرانی قبض کی علامات زیادہ دکھای دیتی ہیں

    دولتی والی سرکار تو شائد اپنا غصہ اتارنے آتی ہیں ان سے کسی عمدہ بات کی توقع ہی فضول ہے مگر دیگر احباب سے کسی سیریس بات کی توقع تھی جنکی پوسٹس امیت شاہ سے آگے نہیں جاسکیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    سر جی ۔۔۔بلیور ایک ۔۔۔رن۔۔وے ۔ٹرک ہے ۔۔۔جدھر بھی جاتا ہے تباہی مچا دیتا ہے ۔۔۔۔کچھ دن پہلے اس نے ایک شرلی چھوڑی تھی ۔۔کہہ کینسر کی گولی کو نہ چھڑا جائے تو وہ خود بخود ٹھیک ہوجاتی ہے ۔۔مطلب ہے دوا وغیرہ کے بغیر ہی ٹھیک ہوجاتی ہے ۔۔آپ آپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں آپ نے اس طرح کی کبھی کوئی آسمانی بات دیکھی ہے ۔۔یا ۔سنی ہے ۔۔ اور اج کی شرلی پڑھکر تو میں اچھل پڑا تھا ۔۔۔۔دل تو میرا کر رہا تھا کہہ لندن جاوں اور اس کو اوڈی گڈی سے کر اس کو کسی گدھے کے ساتھ پیدل مارچ کی سزا دوں ۔۔۔ پر ۔۔۔ یار کچھ بھی ہو یار ہوتا ۔۔۔بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    کینسر ریسرچ پر کچھ مطالعہ کرو تو پتا چلے کہ عورتوں کو بریسٹ کینسر ایک رسولی کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ اس رسولی کے پھٹنے سے ہوتا ہے اگر اس احتیاط کی جاے اور ڈاییٹ پلان پر عمل کیا جاے تو یہ رسولی جسم کے اندر ہی قدرت کے بناے گئے نظام کے تحت تحلیل ہوجاتی ہے، ہم خود مشاہدہ کرتے ہیں کہ لوگوں کو بازو یا گردن یا سینے پر گلٹی سی نمودار ہوتی ہے اور پھر خود ہی غائب بھی ہوجاتی ہے

    یہ نظام قدرت کے تحت ہوتا ہے اور اب تو اس پرمزید  ریسرچ ہوچکی ہے بعض ملکوں میں یہ طریقہ علاج جاری ہوچکا ہے مگر حسب معمول کچھ لوگ اپنی پرانی زندگی سے نکلنا ہی نہیں چاہتے، کچھ ڈاکٹرز نے ایک ڈائئٹ پلان کے ساتھ وٹامنز سی انتہای ہای ڈوز میں دے کر کینسر کے مریضوں کو ٹھیک کیا ہے اس عمل کو بغیر کیمو کے دہرایا گیا جس سے کینسر ریورس ہوگیا

    کینسر کے انتہای مہنگے علاج سے چھٹکارہ بھی اسی طریقہ علاج سے ملنے والا ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    کھسیانی بلی۔ کھمبا نوچے 
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    کینسر ریسرچ پر کچھ مطالعہ کرو تو پتا چلے کہ عورتوں کو بریسٹ کینسر ایک رسولی کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ اس رسولی کے پھٹنے سے ہوتا ہے اگر اس احتیاط کی جاے اور ڈاییٹ پلان پر عمل کیا جاے تو یہ رسولی جسم کے اندر ہی قدرت کے بناے گئے نظام کے تحت تحلیل ہوجاتی ہے، ہم خود مشاہدہ کرتے ہیں کہ لوگوں کو بازو یا گردن یا سینے پر گلٹی سی نمودار ہوتی ہے اور پھر خود ہی غائب بھی ہوجاتی ہے یہ نظام قدرت کے تحت ہوتا ہے اور اب تو اس پرمزید ریسرچ ہوچکی ہے بعض ملکوں میں یہ طریقہ علاج جاری ہوچکا ہے مگر حسب معمول کچھ لوگ اپنی پرانی زندگی سے نکلنا ہی نہیں چاہتے، کچھ ڈاکٹرز نے ایک ڈائئٹ پلان کے ساتھ وٹامنز سی انتہای ہای ڈوز میں دے کر کینسر کے مریضوں کو ٹھیک کیا ہے اس عمل کو بغیر کیمو کے دہرایا گیا جس سے کینسر ریورس ہوگیا کینسر کے انتہای مہنگے علاج سے چھٹکارہ بھی اسی طریقہ علاج سے ملنے والا ہے

    یار میں نے مذاق کیا تھا ۔۔۔آپ تو سیریس ہو گئے ہیں ۔۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    یار میں نے مذاق کیا تھا ۔۔۔آپ تو سیریس ہو گئے ہیں ۔۔۔ :bigsmile:

    :bigsmile: ایشو ہی یہی ہے کہ بلیور صاحب سیریس ہوتے ہیں تو لوگ مذاق بنا لیتے ہیں ۔۔وہ مذاق کرتے ہیں تو لوگ پتھر اٹھا لیتے ہیں۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    :bigsmile: ایشو ہی یہی ہے کہ بلیور صاحب سیریس ہوتے ہیں تو لوگ مذاق بنا لیتے ہیں ۔۔وہ مذاق کرتے ہیں تو لوگ پتھر اٹھا لیتے ہیں۔۔۔۔

    آپ کے مزاق کا میں نے کبھی برا نہیں منایا

    کیونکہ تحریرا تنی مشکل ہوتی ہے کہ اکثر مزاق کو کوی سیریس بات اور سیریس بات کو مزاق سمجھ لیتا ہوں

    ویسے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ کہہ دیا کروں کہ جو کچھ بھی آپ نے اپنی پوسٹ میں فرمایا ہے اس کا سارا ثواب بھی آپ کو پنہچے ، آمین

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    یار میں نے مذاق کیا تھا ۔۔۔آپ تو سیریس ہو گئے ہیں ۔۔۔ :bigsmile:

    مذاق کیسا، کوی کینسر کا شکار مر رہا ہے اور تمہیں مذاق سوجھ رہے ہیں

    :serious:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    :bigsmile: ایشو ہی یہی ہے کہ بلیور صاحب سیریس ہوتے ہیں تو لوگ مذاق بنا لیتے ہیں ۔۔وہ مذاق کرتے ہیں تو لوگ پتھر اٹھا لیتے ہیں۔۔۔۔

    اوہ

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34

    Does Believer12 know that Shah(s) are also Gujrati Hindus like Patels? His name is Amit Shah and Amit is purely Hindi name. and it means

    “Amit (Hindi: अमित) means infinite or immeasurable or boundless. It is part of Amitabha Buddha. It is one of the 108 names of the Hindu God Shri Ganesha.”

    Believer12 gets carried away with his desire to come across very knowledgeable commentator.

    An apology will be in order Mr. Believer 12!

    :hilar:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35

    Does Believer12 know that Shah(s) are also Gujrati Hindus like Patels? His name is Amit Shah and Amit is purely Hindi name. and it means

    “Amit (Hindi: अमित) means infinite or immeasurable or boundless. It is part of Amitabha Buddha. It is one of the 108 names of the Hindu God Shri Ganesha.”

    Believer12 gets carried away with his desire to come across very knowledgeable commentator.

    An apology will be in order Mr. Believer 12!

    میں نے معذرت کرلی ہے کیونکہ انفارمیشن غلط تھی حالانکہ موضوع کوی اور تھا، بی جے پی نے مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں سے کانگریس کو ہرایا ہے اس لئے ووٹر تو ان کے مسلمان بھی ہیں، لیکن پھر بھیامیت شاہ کا معاملہ میں نے غلط طور پر اٹھایا، میں نے تو معذرت کرلی ہے مگر کسی کی بات کسی کے سر تھونپ کر اور جاپان کو امریکہ کا ہمسایہ بنا نے کے بعد بھی کچھ سیاسی لیڈران معذرت کرنا گوارا نہیں کرتے اور ان کے چیلے چمچے بھی ادھر بلی کی طرح سر ریت میں دے لیتے ہیں

    کیوں؟

    :bigsmile:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    میں نے معذرت کرلی ہے کیونکہ انفارمیشن غلط تھی حالانکہ موضوع کوی اور تھا، بی جے پی نے مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں سے کانگریس کو ہرایا ہے اس لئے ووٹر تو ان کے مسلمان بھی ہیں، لیکن پھر بھیامیت شاہ کا معاملہ میں نے غلط طور پر اٹھایا، میں نے تو معذرت کرلی ہے مگر کسی کی بات کسی کے سر تھونپ کر اور جاپان کو امریکہ کا ہمسایہ بنا نے کے بعد بھی کچھ سیاسی لیڈران معذرت کرنا گوارا نہیں کرتے اور ان کے چیلے چمچے بھی ادھر بلی کی طرح سر ریت میں دے لیتے ہیں کیوں؟ :bigsmile:

    Thank you

    Sometimes, saying sorry is the bravest thing one does.

    میں نے معذرت کرلی ہے کیونکہ انفارمیشن غلط تھی

    Was sufficient. It was not necessary to justify the mistake by saying

    ووٹر تو ان کے مسلمان بھی ہیں،

    AND, because Imran Khan made a mistake too……………………………………

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward