Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    آجکل عمران حکومت اور اپوزیشن پارٹیوں میں جو دھینگا مشتی چل رہی ہے اسی کے تذکرے سننے کو ملتے ہیں، میڈیا پر کبھی چئیرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کے تذکرے اور کبھی بکاو ممبران اسمبلی کے چرچے سننے کو ملتے ہیں، کبھی دورہ امریکہ کے ثمرات پر بحث چل رہی ہوتی ہے تو کبھی طالبان امریکہ مذاکرات میں پاکستان کے رول پر، ان سب باتوں سے قطع نظر جو خبر سب سے اہم ہے اس پر بہت کم بات ہورہی ہے، جو خطرہ ایک طوفان بن چکا ہے اور رفتہ رفتہ زور پکڑنے کے بعد اس خطے کو اپنی لپیٹ میں لینے والا ہے اس خطرے پر کوی بات نہیں ہورہی

    آج میں اسی خطرے کی نشاندہی کرونگا جو ہندو قومیت پرستی کی صورت میں بڑھتا جارہا ہے، اگرتاریخ کی کوی مثال دیکھنی ہو تو نازی جرمنی  کی مثال دیکھ لیں کہ کسطرح نازیوں کے قوم پرستی کے  زہر نے پورے معاشرے کو برباد کرکے رکھ دیا تھا، وقتی طور پر انہیں کامیابیاں ضرور ملتی ہیں مگر ان کامیابیوں کے دیرپا اثرات نہیں رہ سکتے

    ہٹلر نے یہودیوں کا قتل عام کیا، جرمن کو ناقابل شکست دفاعی ملک بنانے کے بعد ایک جارح ملک بنانے کی طرف شروعات کیں، سائینسی ترقی کو اپنی انتہا تک پنہچایا، جرمنی تو امریکہ سے بھی پہلے نیوکلیئر پاور بننے جارہا تھا مگر امریکیوں نے جرمن نیوکلئیر سائینسدان کو پناہ دے کر اس سے  ایٹمی راز حاصل کرلئے

    ہٹلر نے اپنی قوم کو اس سے پہلے قومیت پرستی کی نہ ختم ہونے والی انرجی کا جو ٹیکا لگایا تھا اسی کے زیراثر جرمن قوم تمام یورپ میں نازی جرمنی کا ہولڈ بنانے کیلئے ہٹلر کا ساتھ دینے باہر نکل آی تھی

    قومیت پرستی پر اللہ تعالی نے قرآن مجید میں لعنت ڈالی ہے اس کی وجہ سمجھنی ہوتو نازیوں کی تاریخ پڑھ لیں قومیت پرستی وقتی ترقیات اور دولت تو عطا کرتی ہے مگر لونگ ٹرم میں اس قوم کو تباہ کرکے رکھ دیتی ہے جیسے ہٹلر بھی چند سال میں ہی قوم کو عروج دکھاے بغیر ہی زوال کی اتھاہ گہرائیوں میں غائب ہوگیا تھا

    آج مودی بھی اسی لائین پر چل رہا ہے جس لائین پر کبھی ہٹلر تھا، قوم پرست لیڈر کی ایک سب سے بڑی خامی یہ بھی ہے کہ وہ ہمسایہ قوموں کو مغلوب کرنے ضرور نکلتا ہے یعنی جنگوں کے ذریعے اپنی طاقت کی دھاک بٹھانا بھی اس کے ایجنڈے میں شامل ہوتا ہے، آج مودی بھی ہندوستان کی تاریخ میں ایک ہمیشہ یاد رکھے جانے والے لیڈر کی حیثیت اختیار کرنا چاہتا ہے، یہی وجہ ہے کہ میں انڈیا کی طرف سے پاکستان پر ایک جنگ مسلط ہوتے دیکھ رہا ہوں جسکی شروعات کشمیر میں کل سے دکھای دینے لگی ہیں

    قومیت پرستی کے اپنے ہی فارمولے ہوتے ہیں ، مثلا مودی کی فتح میں انڈیا کے مسلمانوں کی اکثریت کے ووٹ بھی شامل ہیں جو پاکستان کے خلاف زہرآلود زبان استعمال کرتا رہتا ہے وہ انڈیا کا وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے، بعید نہیں کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ وہی سلوک بھی کیا جاے جو ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا جس کی یاد آج بھی ان ڈیٹینشن سنیٹرز کی صورت قائم رکھی گئی ہے جہاں پر ساٹھ ملین یہودی مارے گئے تھے

    قومیت پرستی کو مضبوط تر بنانے کیلئے مذہب کااستعمال بھی لازمی کیا جاتا ہے، مودی جے شری رام کا نعرہ لگوا کر یہی کام ہندو پنڈتوں سے لے رہا ہے جو کبھی جرمنی میں کرسچین فادرز نے انجام دیا تھا

    مودی ہندوستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے، یہ بات ہم ایسے لیڈران کے تاریخی انجام پڑھنے کے بعد کہہ رہے ہیں جنہوں نے قوم پرستی کے جن کو بوتل سے جب جب نکالا تب تب دنیا میں ہلاکت اور خون ریزی کا بازار گرم ہوا

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    ویسے تو حسب معمول پوری پوسٹ ہی بونگیوں سے بھری پڑی ہے لیکن یہ کونسی انکشافی بونگی ہے کہ امیت شاہ مسلمان ہے؟ 

    امیت شاہ ایک کٹر گجراتی ہندو خاندان سے ہے۔ یہ بنئے ساہو کار تھے۔ س کو یہ ش پڑھتے ہیں۔ شاہو کار سے بنتے بنتے شاہ بن گئے۔ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    Per Wikipedia 

    Amit Shah was born in Mumbai on 22 October 1964.[11] His family were well-to-do Gujarati Hindu Baniya family.[12][13][14] His great grandfather was the nagarseth of the small state of Mansa.[15] His father Anil Chandra Shah, a businessman from Mansa, owned a successful PVC pipe business.

    https://en.m.wikipedia.org/wiki/Amit_Shah

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    بلیور بارہ صاحب کیا باکسر بھائی سچ کہہ رہے ہیں ؟ کیا واقعی آپ نے ہمیں گمراہ کرنے کی کوشش کی ؟؟
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Per Wikipedia Amit Shah was born in Mumbai on 22 October 1964.[11] His family were well-to-do Gujarati HinduBaniya family.[12][13][14] His great grandfather was the nagarseth of the small state of Mansa.[15] His father Anil Chandra Shah, a businessman from Mansa, owned a successful PVC pipe business. https://en.m.wikipedia.org/wiki/Amit_Shah

    اس کا مطلب جارج برنارڈ شاہ بھی مسلمان نہیں تھا ؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    بلیور بارہ صاحب کیا باکسر بھائی سچ کہہ رہے ہیں ؟ کیا واقعی آپ نے ہمیں گمراہ کرنے کی کوشش کی ؟؟

    بیلور کے بقول

    قومیت پرستی کے اپنے ہی فارمولے ہوتے ہیں ، مثلا مودی کا سب سے بڑا اور قریبی وفادار دوست کوی ہندو نہیں ایک مسلمان سیاستدان امیت شاہ ہے جو پاکستان کے خلاف زہرآلود زبان استعمال کرتا رہتا ہے وہ انڈیا کا وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے،

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    اس کا مطلب جارج برنارڈ شاہ بھی مسلمان نہیں تھا ؟

    نئی ہالی ووڈ فلم ہابس اینڈ شاہ بھی مسلمانوں کی تاریخ پر بنائی گئی ہے 

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8

    Does Believer12 know that Shah(s) are also Gujrati Hindus like Patels?  His name is Amit Shah and Amit is purely Hindi name. and it means

    “Amit (Hindi: अमित) means infinite or immeasurable or boundless. It is part of Amitabha Buddha. It is one of the 108 names of the Hindu God Shri Ganesha.”

    Believer12 gets carried away with his desire to come across very knowledgeable commentator.

    An apology will be in order Mr. Believer 12!

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9

    مودی کا سب سے بڑا اور قریبی وفادار دوست کوی ہندو نہیں ایک مسلمان سیاستدان امیت شاہ ہے

    زبردست بلیور۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔۔

    آپ نے تو ایک ہی جملے سے امیت شاہ کا دھرم بھرشٹ کر کے رکھ دیا۔۔۔۔۔

    بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔

    :clap: :clap: :clap:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    زبردست بلیور۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔۔ آپ نے تو ایک ہی جملے میں امیت شاہ کا دھرم بھرشٹ کر کے رکھ دیا۔۔۔۔۔ بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔ :clap: :clap: :clap:

    ہا ہا 

    :hilar: :bigsmile:

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    بیلییور بھیا ، نام سے دھوکہ کھا گئے … کوئی نہیں.. فورم کو اپنے تجزیوں سے روشناس کرتے رہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    یہ جتنے بھی لوگ یہاں اندھا دھند اچھل کود کر رہے ہیں باز آ جاؤں

    بیلیور اس پر جلد ہی یو ٹرن لے کر ان کا منہ بند کر دیں گا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    یہ جتنے بھی لوگ یہاں اندھا دھند اچھل کود کر رہے ہیں باز آ جاؤں بیلیور اس پر جلد ہی یو ٹرن لے کر ان کا منہ بند کر دیں گا

    شامی بھائی؟ آپ کے نام میں بھی شا ہے۔ مجھے آپ پر بھی شک ہو رہا ہے 

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    شامی بھائی؟ آپ کے نام میں بھی شا ہے۔ مجھے آپ پر بھی شک ہو رہا ہے

    کیا مطلب؟؟؟ شامی صاحب بھی امیت شاہ کی طرح نارنگی مسلمان ہیں۔۔۔

    کِمنگ بیک تو تھریڈ سٹارٹر، آپ سب لوگ خوامخواہ بلیور صاحب سے بد گمان ہو رہے ہیں۔۔ انہوں نے یقینا امیت شاہ کے ختنوں کو اپنی ہنرمند پاپازریت سے فلمبند کرکے ہی یہ انکشاف کیا ہو گا۔۔۔ بلیور صاحب عموما اپنی طبی و بشری کُجرویوں کو تحریر میں لاتے ہوئے”اُنّی وِی” کا  ترونکا لگا سکتے ہیں۔۔ لیکن اپنے انویسٹیگیشنل تھریڈزم پر مکمل ہوم ورک کرکے ہی اسے مارکیٹ میں فلوٹ کرتے ہیں۔۔۔ ابھی بھی انہوں نے امیت شاہ کے “چھِلڑ” کو چیک کرکے ہی اسے مسلمانیت کا سرٹیفیکیٹ دیا ہو گا۔۔ ہمیں زیادہ ٹیوے لگانے کی بجائے انکے جواب کا انتظار کرنا چاہئے ۔۔ فنگر کراسڈ

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    کیا مطلب؟؟؟ شامی صاحب بھی امیت شاہ کی طرح نارنگی مسلمان ہیں۔۔۔ کِمنگ بیک تو تھریڈ سٹارٹر، آپ سب لوگ خوامخواہ بلیور صاحب سے بد گمان ہو رہے ہیں۔۔ انہوں نے یقینا امیت شاہ کے ختنوں کو اپنی ہنرمند پاپازایت سے فلمبند کرکے ہی یہ انکشاف کیا ہو گا۔۔۔ بلیور صاحب عموما اپنی طبی و بشری کُجرویوں کو تحریر میں لاتے ہوئے”اُنّی وِی” کا ترونکا لگا سکتے ہیں۔۔ لیکن اپنے انویسٹیگیشنل تھریڈزم پر مکمل ہوم ورک کرکے ہی اسے مارکیٹ میں فلوٹ کرتے ہیں۔۔۔ ابھی بھی انہوں نے امیت شاہ کے “چھِلڑ” کو چیک کرکے ہی اسے مسلمانیت کا سرٹیفیکیٹ دیا ہو گا۔۔ ہمیں زیادہ ٹیوے لگانے کی بجائے انکے جواب کا انتظار کرنا چاہئے ۔۔ فنگر کراسڈ

    یقین مانیں اس المناک اور حیرت انگیز انکشافی چول پر امیت شاہ کے والد انیل چندر شاہ کی شمشان گھاٹ پر روح تو یقینا تڑپی ہوگی؟ 

    :hilar: :lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    یقین مانیں اس المناک اور حیرت انگیز انکشافی چول پر امیت شاہ کے والد انیل چندر شاہ کی شمشان گھاٹ پر روح تو یقینا تڑپی ہوگی؟ :hilar: :lol:

    اب کیا بچے کی جان لوگ گے؟ اب یہ بھی تو ہو سکتا ہے بلیور بھائی دلوں کے راز جانتے ہوں اور یہ کمبخت مسلمان ہونے جا رہا ہو۔

    :lol: :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    یقین مانیں اس المناک اور حیرت انگیز انکشافی چول پر امیت شاہ کے والد انیل چندر شاہ کی شمشان گھاٹ پر روح تو یقینا تڑپی ہوگی؟ :hilar: :lol:

    موصوف کی سالوں کی تحقیقی عرق ریزی آج بیچ چوراہے میں ریزی ریزی ہونے جا رہی ہے۔۔۔ اب یا تو امیت شاہ اپنے ختنوں کا بلیدان دے کر ہمارے عظیم محقق کی چِٹی مریادہ کو داغدار ہونے سے بچا لے یا پھر پڑھنے والوں پر وقتی طور پر نسیانی وائرس کا اٹیک ہو جائے تاکہ اس تھریڈ پر پڑھیا لکھیا ذہنی سلیٹ سے صاف ہو جائے۔۔۔جو بھی ہے، مجھےپورے برصغیر کا بلیف نو دو گیارہ ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    یقین مانیں اس المناک اور حیرت انگیز انکشافی چول پر امیت شاہ کے والد انیل چندر شاہ کی شمشان گھاٹ پر روح تو یقینا تڑپی ہوگی؟ :hilar: :lol:

    ذرائع کے مطابق بلیور صاحب کے جرمنی کی سیکرٹ سروس ” بی این ڈی” کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں۔۔ابھی انکی برانڈڈ ساکھ کو رسوائی سے بچانے کیلئے ایجنسی نے “اپریشن ڈِک ہنٹنگ” سٹارٹ کر دیا ہے۔۔حالات اشارہ کر رہے ہیں کہ اگلے چند گھنٹوں تک امیت شاہ کو پُٹھیا سدھیا کرکے مطلوبہ تصویری ثبوت  تھریڈ کے ساتھ ملحق کر دیا جائے گا۔۔۔بہتر ہو گا آپ اپنا معافی نامہ تیار رکھیں۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19

    :hilar:

    تری پاٹھی جی

    ان خفیہ تعلقات کی ناقابل اشاعت تفصیلات بیان کی جائیں 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    اب کیا بچے کی جان لوگ گے؟ اب یہ بھی تو ہو سکتا ہے بلیور بھائی دلوں کے راز جانتے ہوں اور یہ کمبخت مسلمان ہونے جا رہا ہو۔ :lol: :lol:

    شاہد بھائی، 

    یقین مانیں اس کی چولوں میں یہ ایک مہا چول تھی 

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward