Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #101
    باوا بھائی! آپ کی بات کو مان بھی لیا جائے تو بھی نواز شریف کو پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے اگر اس کے پاس کھاتے پورے ہیں تو۔۔۔۔۔؟؟؟ پھر ساری سازشیں اپنے آپ ریت کی دیوارثابت ہوں گی۔ بالکل ویسے ہی جیسے میمو گیٹ والے کیس میں ہوا تھا :bigsmile: ۔۔؟ یاد ہے کچھ۔۔۔ :bigsmile: ۔؟؟

    ضیاء یاسر بھائی، پلیز ٹاپک سے نہ ہٹیںنواز شریف کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے یا نہیں، وہ نواز شریف کا درد سر ہے. ہم اس تھریڈ پر سپریم کورٹ کے ججز اور رجسٹرار کی بد نیتی اور بد یادانتی پر مبنی سازشی حرکات، جو کہ غیر آئینی بھی ہیں، غیر قانونی بھی اور غیر اخلاقی بھی، کو ڈسکس کر رہے ہیںاب اس سازش می مزید تفصیلات سامنے آ رہی ہیں جن کی بنیاد پر اس سازش کو سمجھنا اب کوئی مشکل نہیں رہا ہے. اب یہ بات کھل کر سامنے آ چکی ہے کہجب جے آئی ٹی کی تشکیل اور نگرانی کیلیے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ابھی ججز کا بنچ بنایا بھی نہیں تھا تو اسوقت بھی سپریم کورٹ کا رجسٹرار کسی نادیدہ قوتوں کے اشارے پر مخصوص لوگوں کو جے آئی ٹی میں شامل کروانے کیلیے سرگرم تھا اور اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور نیب کے سربراہان کے سٹاف کو فون کرکے میسج دے رہا تھا کہ وہ ان سے واٹس اپ پر بات کرنا چاہتا ہے. وہ لائیو لائین پر بات کیوں نہیں کرنا چاہتا تھا اور واٹس اپ پر مخصوص پیغام کیوں دینا چاہتا تھا، یہ سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے. واٹس اپ پر اس نے مخصوص افراد کے نام لسٹ میں شامل کرکے بھیجنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ میں اس سلسلے میں جلد ہی ایک فیکس بھیجوں گا. جب وہ فیکس موصول ہوئیں تو ان میں ان مخصوص افراد کے ناموں کا کوئی ذکر نہیں تھا. اب بیوروکریٹس نے کچی گولیاں تو نہیں کھیلی ہوتی ہیں کہ وہ بات کی تہہ تک نہ پہنچ سکیں. لہذا اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سربراہان نے وہ مخصوص نام شامل کیے بغیر لسٹیں سپریم کورٹ کو بھیج دیں. جب جے آئی ٹی کی تشکیل اور نگرانی کیلیے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تین مئی کو ججز کا بنچ بنایا تو وہ ججز اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی لسٹوں میں وہ مخصوص نام نہ پا کر غصے سے پاگل ہو گئے اور انکے دییے گئے نام مسترد کرکے انہیں گریڈ اٹھارہ اور اس سے اوپر کے تمام آفیسرز کی لسٹیں منگوا لیں تاکہ وہ ان میں سے ان مخصوص افراد کو جے آئی ٹی میں شامل کر سکیںیہ واٹس اپ سکینڈل کوئی معمولی سکینڈل نہیں ہے. یہ سکینڈل سپریم کورٹ کے گٹے گوڈوں میں بیٹھ جائے گا :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #102
    گلریز بھائی، “آپ لوگوں” نے ہر جگہ اپنا “رونا” ضرور رونا ہوتا ہے یہاں پاکستان کے “معیاری” شہریوں کی بات ہورہی ہے آپ کو ملک پسند نہیں ہے تو سمندر کا آپشن تو ہے آپ کے پاس

    جی بھائِ ایک آپ ہی تو رہ گئے ہیں ہمارا دل جلانے کو ، باقی تو سب ہمارے خیرخواہ ہیں ان تشدد زدہ لاشوں کے بعد ہم تو دنیا بہول گئے- نہ کشمیر یاد رہا ، نہ فلسطین نہ بوسنیا اور چیچنیا – ایک زمانہ تھا کیسے کشمیر اور فلسطین کا زکرتے تھَے، اب کیسا کشمیر اور کہاں کا فلسطین – اپنے غم اتنے ہیں کہ دنیا بھول گئَ – آج بھِی ایک ہنگورو نام کے کو شہید کرکے پہینکا ہے -آج اس کربلا کی شام غریباں ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #103
    باوا بھائی! جسٹ فار یور انفارمیشن! آپ کو شروع دن سے نواز شریف کے احتساب پر اعتراض ہے، آپ کو تب بھی نواز شریف کے احتساب پر اعتراض تھا جب یہ وٹس ایپ والی سٹوری کا دور دور تک وجود نہیں تھا، آپ نے تب بھی نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے دو ججوں پر اعتراض کیا تھا۔ ثبوت کے لئے یہ تھریڈ حاضر خدمت ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے فوری بعد ۔۔۔ آپ کے کیا خیالات تھے، اگر آپ بھول گئے ہیں تو خود ہی پڑھ لیجے۔۔۔۔ http://danishgardi.pk/forums/topic/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%8C-%D8%B3%DA%86%D8%A7-%D8%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B1/

    ضیاء یاسر بھائیکیا آپ نے میرے کومنٹس کا حوالہ دینے سے پہلے میرے کومنٹس پڑھے تھے؟ ان کومنٹس میں کہیں لکھا تھا کہ مجھے نواز شریف کے احتساب پر اعتراض ہے؟پہلے آپ نے واٹس اپ سکینیڈل کو سمجھے بغیر فضول بحث کرکے میرے پانچ دن ضائع کیے تھے اور پانچ دن بعد انکشاف ہوا تھا کہ آپکو تو اصل کیس کا پتہ ہی نہیں ہے. اب بھی وہی صورتحال ہےآپ نے جن کومنٹس کا حوالہ دیا ہے وہ دو ججز کے فیصلے (اختلافی نوٹ) کے بارے میں ہیں. اس ججز کے فیصلے پر میرا اعتراض یہ ہے کہایک طرف تو دو ججز نے نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ دے دیا ہے اور دوسری طرف انہی دو ججز نے باقی تین ججز کے ساتھ ملکر نواز شریف کے خلاف تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے پر اتفاق کیا ہےکیا یہ ایک اعتراض جائز نہیں ہے؟نواز شریف کے احتساب کے بارے میں میں نے واضح الفاظ میں لکھا ہے کہآئین اور قانون کے مطابق فیصلہ آنے سے کسی کی حکومت جاتی ہے یا کوئی پھانسی لگتا ہے تو اسکی پرواہ نہیں کرنی چاہیے. آئین اور قانون کی ہمیشہ بالادستی قایم ہونی چاہیےامید ہے آپ فضول باتوں میں میرا مزید قیمتی وقت ضائع نہیں کریں گے:bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #104
    Thanks for the reply Bawa jee. But question here wasn’t Nawaz Sharif’s dubious pro establishment role. The question was why Judges didn’t disqualify him but now are trying to do the same through JIT? The way I see it PMLN has activated it’s base aka the Bawa’s in case things go south they have stage set to embrace political martyrdom. Nothing wrong with it, I have said all along it’s more political than legal case. The nooners have every right to spin it politically.

    شیرازی جیپلیز، رمضان المبارک میں چولیں مارنے سے گریز کیا کریںایک تو اٹھارہ گھنٹے کا روزہ تنگ کرتا ہے اور دوسرے آپکی چولیں پڑھنی پڑ جاتی ہیںاگر ججز نے نواز شریف کو ڈس کیوالیفائی کرنے کی بجائے جے آئی ٹی بنا کر انویسٹیگیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو کیا اس میں میرا قصور ہے؟کیا اب اس عمر میں آپکو بابا جی کی طرح چولیں مارنی اچھی لگتی ہیں؟ ہر وقت چولیں مارنے کی بجائے کبھی کوئی کام کی بات بھی کر لیا کریں:hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #105
    شیرازی جی پلیز، رمضان المبارک میں چولیں مارنے سے گریز کیا کریں ایک تو اٹھارہ گھنٹے کا روزہ تنگ کرتا ہے اور دوسرے آپکی چولیں پڑھنی پڑ جاتی ہیں اگر ججز نے نواز شریف کو ڈس کیوالیفائی کرنے کی بجائے جے آئی ٹی بنا کر انویسٹیگیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو کیا اس میں میرا قصور ہے؟ کیا اب اس عمر میں آپکو بابا جی کی طرح چولیں مانی اچھی لگتی ہیں؟ ہر وقت چولیں مارنے کی بجائے کبھی کوئی کام کی بات بھی کر لیا کریں :hilar:

    باوا جی کو بابا جی کی طرح تنگ نہ کر بھائِ – ابھی تو بہت سے روزے باقی مہیں

    پانچ چرہے آبپاررہ شاہ دولہ سے نکلے لینے چلے حکومت ایک چوہے نے کرلی شادی ، باقی ہوگئے ناکام —– ھھھھھھھھھھھھھھآ

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #106
    تو باوا جی آپ حکومت کو مشورہ دیں کہ اپیل کریں اگر یہ سب قانون کے خلاف ہو رہا ہے ، یا اب آپ کا بھی عدالتوں پے اعتبار ختم ہو گیا ہے

    عامر بھیاکیا آپ مجھ سے بھی یہ توقع کر رہے ہیں کہ میں بھی قرار جی کی طرح ایک ایسے فورم پر، جس کے وزیٹرز کی تعداد چند سو ہو، بیٹھکر اس قسم کی چولیں ماروں کہ “انہی جج حضرات سے میرا یہ سوال ہے” یا “میری عدلیہ سے استدعا ہے” یا “میری عمران خان سے بھی یہی گزارش ہے”. نہ ججز اتنے فارغ بیٹھے ہیں قرار جی کے سوالوں کے جواب دینے اس فورم پر چلے آئیں اور نہ ہی عمران خان ایڈھا ویلہ بندہ ہے جو قرار جی کی گزارش سننے یہاں بھاگا بھاگا آئے گا. اسی طرح نہ ہی نواز شریف یہاں میرا مشورہ لینے حاضر ہو جائے گا. بات وہ کیا کریں جو حقیقت میں ممکن ہو سکےباقی کیا قانون کے مطابق ہو رہا ہے اور کیا قانون کے خلاف ہو رہا ہے، وہ سوچ سمجھ رکھنے والے سب لوگوں کو نظر آ رہا ہے. جن کی کوئی سوچ نہیں ہے ان بے عقلوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہعقل ہووے تے سوچاں ای سوچاںبے عقلاں دیاں موجاں ای موجاں:bigsmile:@qarar

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #107
    :lol: باوا جی تحریک انصاف سڑکوں پے آئے تو حکومت کے خلاف سازش ، تب کہتے ہیں پارلیمنٹ میں او ، عدالت جاؤ ، پارلیمنٹ میں ایک ڈیڑھ سال پہلے ہی رولا ڈال چکے تھے کچھ نہیں ہوا ، اب عدالت گئے ہیں تو بھی آپ کو مسلہ ، منافقت کیا ہوتی ہے اور ؟؟ کچھ وضاحت فرمائیں گے پلیز ؟؟

    عامر بھیایقین کریں مجھے کسی مداری کے الٹے ہو کر اور کنٹینر پر چڑھکر کرتب دکھانے یا کسی اشتہاری مجرم کے بزدل ججز کے سامنے چوڑے ہو کر بیٹھنے اور پارلیمنٹ جا کر خواجہ آصف کو “کوئی شرم ہوتی ہے اور کوئی حیا ہوتی ہے” کہنے کا موقع دینے پر کوئی اعتراض نہیں ہے:hilar: :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #108

    ضیاء یاسر بھائی، پلیز ٹاپک سے نہ ہٹیں نواز شریف کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے یا نہیں، وہ نواز شریف کا درد سر ہے. ہم اس تھریڈ پر سپریم کورٹ کے ججز اور رجسٹرار کی بد نیتی اور بد یادانتی پر مبنی سازشی حرکات، جو کہ غیر آئینی بھی ہیں، غیر قانونی بھی اور غیر اخلاقی بھی، کو ڈسکس کر رہے ہیں اب اس سازش می مزید تفصیلات سامنے آ رہی ہیں جن کی بنیاد پر اس سازش کو سمجھنا اب کوئی مشکل نہیں رہا ہے. اب یہ بات کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ جب جے آئی ٹی کی تشکیل اور نگرانی کیلیے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ابھی ججز کا بنچ بنایا بھی نہیں تھا تو اسوقت بھی سپریم کورٹ کا رجسٹرار کسی نادیدہ قوتوں کے اشارے پر مخصوص لوگوں کو جے آئی ٹی میں شامل کروانے کیلیے سرگرم تھا اور اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور نیب کے سربراہان کے سٹاف کو فون کرکے میسج دے رہا تھا کہ وہ ان سے واٹس اپ پر بات کرنا چاہتا ہے. وہ لائیو لائین پر بات کیوں نہیں کرنا چاہتا تھا اور واٹس اپ پر مخصوص پیغام کیوں دینا چاہتا تھا، یہ سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے. واٹس اپ پر اس نے مخصوص افراد کے نام لسٹ میں شامل کرکے بھیجنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ میں اس سلسلے میں جلد ہی ایک فیکس بھیجوں گا. جب وہ فیکس موصول ہوئیں تو ان میں ان مخصوص افراد کے ناموں کا کوئی ذکر نہیں تھا. اب بیوروکریٹس نے کچی گولیاں تو نہیں کھیلی ہوتی ہیں کہ وہ بات کی تہہ تک نہ پہنچ سکیں. لہذا اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سربراہان نے وہ مخصوص نام شامل کیے بغیر لسٹیں سپریم کورٹ کو بھیج دیں. جب جے آئی ٹی کی تشکیل اور نگرانی کیلیے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تین مئی کو ججز کا بنچ بنایا تو وہ ججز اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی لسٹوں میں وہ مخصوص نام نہ پا کر غصے سے پاگل ہو گئے اور انکے دییے گئے نام مسترد کرکے انہیں گریڈ اٹھارہ اور اس سے اوپر کے تمام آفیسرز کی لسٹیں منگوا لیں تاکہ وہ ان میں سے ان مخصوص افراد کو جے آئی ٹی میں شامل کر سکیں یہ واٹس اپ سکینڈل کوئی معمولی سکینڈل نہیں ہے. یہ سکینڈل سپریم کورٹ کے گٹے گوڈوں میں بیٹھ جائے گا

    ضیاء یاسر بھائی کیا آپ نے میرے کومنٹس کا حوالہ دینے سے پہلے میرے کومنٹس پڑھے تھے؟ ان کومنٹس میں کہیں لکھا تھا کہ مجھے نواز شریف کے احتساب پر اعتراض ہے؟ پہلے آپ نے واٹس اپ سکینیڈل کو سمجھے بغیر فضول بحث کرکے میرے پانچ دن ضائع کیے تھے اور پانچ دن بعد انکشاف ہوا تھا کہ آپکو تو اصل کیس کا پتہ ہی نہیں ہے. اب بھی وہی صورتحال ہے آپ نے جن کومنٹس کا حوالہ دیا ہے وہ دو ججز کے فیصلے (اختلافی نوٹ) کے بارے میں ہیں. اس ججز کے فیصلے پر میرا اعتراض یہ ہے کہ ایک طرف تو دو ججز نے نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ دے دیا ہے اور دوسری طرف انہی دو ججز نے باقی تین ججز کے ساتھ ملکر نواز شریف کے خلاف تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے کیا یہ ایک اعتراض جائز نہیں ہے؟ نواز شریف کے احتساب کے بارے میں میں نے واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ آنے سے کسی کی حکومت جاتی ہے یا کوئی پھانسی لگتا ہے تو اسکی پرواہ نہیں کرنی چاہیے. آئین اور قانون کی ہمیشہ بالادستی قایم ہونی چاہیے امید ہے آپ فضول باتوں میں میرا مزید قیمتی وقت ضائع نہیں کریں گے :bigsmile:

    اوہو باوا بھائی! میں بھی کتنا بے حس ہوں، بھول ہی گیا کہ آپ پر کتنا کڑا وقت آپڑا ہے، نواز شریف اتنی مشکل میں پھنسا ہوا ہے، میں آپ کے صدمے کو نظر انداز کرکے آپ کو فضول قسم کی بحثوں میں الجھا کر بیٹھ گیا اور آپ کا کتنا قیمتی وقت ضائع کردیا۔ رمضان کا مہینہ ہے، آپ نے اس نازک وقت میں “خصوصی عبادات ;-) ” اور “خصوصی دعائیں ;-) ” کرنی ہوں گی اور میں یہاں آپ کی راہ میں مخل ہورہا ہوں، میں طرف سے دلی معذرت قبول فرمائیں۔ ویسے باوا بھائی ! مجھے پتا ہے کہ اس وقت کوئی دعا تسلی آپ کا دکھ کم نہیں کرسکتی لیکن پھر بھی جاتے جاتے ایک تسلی آپ کو دیتا چلوں کہ نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا، وہ مکھن سے بال کی طرح نکل جائے گا، پاکستان کا نظام احتساب ابھی اتنا تگڑا نہیں ہوا کہ وہ اتنے بڑے چور کا احتساب کرسکے، آپ یقین کیجئے، نواز شریف کا بال بھی بیکا نہیں ہوگا، ہاں عزت کا بھرتا ضرور بن چکا ہے، لیکن اس سے کیا ہوتا ہے، عزت بھی بھلا کوئی چیز ہے، عزت کو گولی ماریں، نواز شریف تو محفوظ ہے نا۔۔۔ :bigsmile: اب اس سے زیادہ میں آپ کی تشفی کے لئے اور کیا کہہ سکتا ہوں۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #109
    ایک خبر چل رہی ہے پرائم منسٹر نے حکومتی وزرا کو عدلیہ کے خلاف بیان دینے سے روک دیا۔ آپ کو شاید نہ لگے لیکن مجھے تو یہ خبر بڑی عجیب لگتی ہے کہ یعنی اب تک انہیں اس کی کھلی اجازت تھی لیکن اب انہیں اس سے روک دیا گیا ہے۔ جب ہر عام آدم کو اس بات کا علم ہونا لازمی ہے کہ عدلیہ کے خلاف بات نہیں کرنی تو ان وزراکو آن اینڈ آف کرنے کی ضرورت کیوں ہے۔ کیا وزرا روبوٹ ہیں کہ انہیں احکامات کی ضرورت ہے کہ آج سے آئیندہ احکامات کے آنے تک عدلیہ کے خلاف بیان نہیں دینا۔ کیا انہیں اس کا خود سے علم نہیں ہونا چاہیے؟ یا پھر یہ اس بات پر مہر ثابت کی جا رہی ہے کہ نہال ہاشمی نے جو کہا وہ حکومت کی اجازت سے کیا اور اب دوسرے وزرا اور پارلیمنٹیرینز کو اس سے روک دیا گیا ہے۔

    یعنی آپ کی لاجک کے حساب سے جب آپ چھوٹے ہوتے کسی سے لڑائی یا بدتمیزی کرتے تھے تو آپکے والدین پہلے آپ کو اجازت دیتے تھے اور پھر روک دیتے تھے 

    آپ صرف مثال کے لئے استعمال کیا ہے آپ یہاں جیوجی بھی لکھ سکتے ہیں 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #110
    پہلے نا اہل ہوا تھا ، اور دو مرتبہ ہوا تھا ، ایک مشرف اور ایک جسٹس ڈوگر کے دور میںپاکستان میں جس سیاست دان کو عدلیہ اور فوج باہر کرتی ہے ، عوام اتنا مظلوم سمجھ کر ووٹ دیتی ہے ، یہ ایک زمینی حقیت ہےاب امران خان پہلی دفع نا اہلی کا مزہ چکھے گے ، آف شور کمپنی ڈکلئیر نہیں کی ، کہتا ہے غلطی ہوئی ، رسیدیں پوری نہیں ، نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھایا

    بلکل صحیح کہا آپ نے انصاف ہوتا نظر بھی آنا چاہیے اور اگر واقعی انصاف ہوتا تو یہ بندہ پہلے سال ہی نا اہل ہو چکا ہوتا ، عدالتوں نے بھی ڈرامہ لگایا ہوا ہے ، کھینچ کھینچ کے پانچ سال پورے کر ہی دیئے ، جمہوریت کی جے ہو
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #111

    یعنی آپ کی لاجک کے حساب سے جب آپ چھوٹے ہوتے کسی سے لڑائی یا بدتمیزی کرتے تھے تو آپکے والدین پہلے آپ کو اجازت دیتے تھے اور پھر روک دیتے تھے

    آپ صرف مثال کے لئے استعمال کیا ہے آپ یہاں جیوجی بھی لکھ سکتے ہیں

    جیوجی پائی۔ بعض اوقات شک جیا ہندا اے کہ تسیں کِتے عابد شیر علی تے نئیں۔تو کیا ہمارے وزرا پانچ پانچ سال کے بچے ہیں یا اتنے ہی کم عقل کہ انہیں بھی ان کے ابا حضوریہ کہیں کہ پترو عدلیہ کے خلاف نہیں بولنا۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #112
    خفیہ طریقہ کیوں اختیار کیا گیا ، واضح احکامات بھی تو دے جا سکتے تھے ؟؟

    واٹس ایپ سے فون کال کے بعد تحریری میمو بھی بھیجا گیا۔کاونٹر سوال بھی تو بنتا ہے کہ رجسٹرار کی کالز کون سن رہا ہے؟ اور وہ کونسا ادارہ ہے جس نے یہ کال سن کر ابصار کو کونٹینٹ مہیا کیا تاکہ وہ اپنی سٹوری لکھ سکے۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #113
    باواجی ۔۔۔۔ بہت بڑا لکوت بندہ ہے یہ ۔۔۔۔ اس کو جب جواب نہیں ملتا ۔۔۔۔  یہ  دورے کی کیفیت میں چلا جاتا ہے ۔۔۔۔ اور پھر ۔۔۔ گھنٹوں ۔۔ عورتوں والے رنڈی رونے روتا رھتا ہے ۔۔۔۔۔
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #114
    جیوجی پائی۔ بعض اوقات شک جیا ہندا اے کہ تسیں کِتے عابد شیر علی تے نئیں۔ تو کیا ہمارے وزرا پانچ پانچ سال کے بچے ہیں یا اتنے ہی کم عقل کہ انہیں بھی ان کے ابا حضور یہ کہیں کہ پترو عدلیہ کے خلاف نہیں بولنا۔

    عباسی بھائی آپ کو تو شک ہے پر مجھے آپکی یہ پوسٹ پڑھ کر آپکے راجہ ریاض ہونے کا یقین ہو گیا ہے 

    وہ عمران خان والا کلپ چلاؤں کہ بیس ہزار لوگ نکل آیئں تو جرنلوں کا پیشاپ نکل جاتا ہے پھر راجہ ریاض صاحب کیا ارشاد فرمائیں گے 

    کہ ایک طرف جرنلوں کی انگلی کا انتظار کرو اور اندر خانے ان کی اصلیت 

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #115
    شاہد عباسی بھائی جسٹس اعجاز افضل نے کہا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ ہمارے کہنے پر کیا ہے. رجسٹرار نے کیا کیا ہے، وہ اسکی تفصیل میں نہیں گئے ہیں لیکن اسکا واضح اشارہ انصار عباسی کی سٹوری کی طرف ہی تھا. جب آپ خود ہی مانتے ہیں کہ “رجسٹرار وہی کچھ کرتا ہے جو کورٹ کی منشا ہو” تو پھر ہم بحث کس بات پر کر رہے ہیں؟ میرا بھی یہی موقف ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ اس پانامہ کیس کے بنچ کے ججز کے احکامات پر ہی کیا ہے. میرا اختلاف اس بات پر ہے کہ جو سپریم کورٹ نے طریقہ کار اختیار کیا ہے وہ بد نیتی، بد دیانتی اور سازشی طریقہ کار تھا. انہیں مخصوص نام لسٹوں میں شامل کرنے کی غرض سے رجسٹرار سے فون کروانے کی کیا ضرورت تھی؟ آپ نے مزید لکھا ہے کہ “اب اگر یہ ساری سٹوری سچ بھی ہو تو اس میں استیبلشمنٹ کہاں سے آ گئی؟”. چلیں ایک لمحے کیلیے فرض کر لیتے ہیں کہ سپریم کورٹ نے یہ سب اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر نہیں کیا ہے تو پھر سپریم کورٹ کے ججز کا چوروں کی طرح چھپ چھپ کر ان اداروں کے سربراہان کو فون کروانے اور ان افراد کے نام لسٹوں میں ڈلوانے میں کیا مفاد تھا؟ سپریم کورٹ کے ججز کے حکم پر رجسٹرار کا کچھ خاص بندوں کو جے آئی ٹی میں شامل کروانا اس لیے غلط تھا کہ اول تو سپریم کورٹ چوروں کی طرح چھپ کر کوئی کام نہیں کرتی ہے. سپریم کورٹ کے تمام احکامات اوپن اور تحریری ہوتے ہیں اور سپریم کورٹ کے ریکارڈ پر ہوتے ہیں. سپریم کورٹ کے ججز نے رجسٹرار کو جو خفیہ احکامات دیے ہیں وہ کہاں ریکارڈ پر ہیں؟ دوسری بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کے فیصلے کی صریحا خلاف ورزی بھی ہے کیونکہ فیصلے میں صاف صاف لکھا تھا کہ ان چھ اداروں کے سربراہان اپنے اپنے اداروں سے نام دیں گے اور جے آئی ٹی کے ممبران کا انتخاب انہی ناموں میں سے کیا جائے گا

    2. In normal circumstances, such exercise could be conducted by the NAB but when its Chairman appears to be indifferent and even unwilling to perform his part, we are constrained to look elsewhere and therefore, constitute a Joint Investigation Team (JIT) comprising of the following members :

    i) a senior Officer of the Federal Investigation Agency (FIA), not below the rank of Additional Director General who shall head the team having firsthand experience of investigation of white collar crime and related matters;

    ii) a representative of the National Accountability Bureau (NAB);

    iii) a nominee of the Security & Exchange Commission of Pakistan (SECP) familiar with the issues of money laundering and white collar crimes;

    iv) a nominee of the State Bank of Pakistan (SBP);

    v) a seasoned Officer of Inter Services Intelligence (ISI) nominated by its Director General; and

    vi) a seasoned Officer of Military Intelligence (M.I.) nominated by its Director General.

    3. The Heads of the aforesaid departments/ institutions shall recommend the names of their nominees for the JIT within seven days from today which shall be placed before us in chambers for nomination and approval.

    https://www.docdroid.net/38AuyFO/panama-leaks-case-verdict.pdf.html#page=546

    باواجی۔ اب جب کہ اس بارے بہت سے حقائق سامنے آچکے ہیں تو میں آپ سے کافی حد تک متفق ہوں کہ سپریم کورٹ نے ایک غلط طریقہ استعمال کیا۔ انہوں نے پہلے تو فون پر سٹیٹ بنک کو نام ڈکٹیٹ کروائے اور اس کے بعد تحریری میمو بھیجا کہ جس میں کسی مخصوص فرد کا نام لئے بغیر مزید نام مانگے گئے جبکہ فون میں یہ بتا دیا گیا کہ یہ مزید نام کونسے ہوں۔اس حرکت کے پیچھے کیا محرکات ہیں، اس بارے کچھ کہنا مشکل ہے۔ آپ کو یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ سپریم کورٹ کے بنچ کے لئے یہ ضروری نہ تھا کہ وہ اداروں سے نام مانگتی ۔ سپریم کورٹ کسی جے آئی ٹی کے لئے خود سے ہی ممبرز کا اعلان بھی کر سکتی ہے۔ اب اگر جسٹس اعجاز افضل چاہتا تو جسٹسز کھوسہ اور گلزار کے ساتھ مل کر یہ حق کورٹ کو بھی دے سکتا تھا کہ جے آئی ٹی ممبرز کا انتخاب اداروں سے نام مانگے بغیر عدالت خود ہی کر دیتی اور ان کے پاس ایسا کرنے کا جواز بھی ہوتا کہ ادارے تو ملزم کے غلام ہیں۔ تو ایسے میں وہی اعجاز افضل ایسے کھیل کیوں کھیل رہا ہے؟ کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں نظر آیا کہ حکومت اداروں کو نام ڈکٹیٹ کروا رہی ہے یا ایسا بعد میں نواز شریف کو ٹوٹلی آرمی کے رحم و کرم پر لانے کے لئے کیا گیا کہ آئی ایس آئی کے کہنے پر دو بندوں کی ایڈیشن سے آرمی کے پاس جے آئی ٹی میں اب چار ووٹس ہیں۔ اگر ایسا ہے تو بلآخر نواز شریف جے آئی ٹی نہیں بلکہ خود کو آرمی کورٹ میں بیٹھا محسوس کر رہا ہوگا۔بلآخر میرا سوال یہ ہے کہ شریف فیملی اس بارے ریفرنس دائر کیوں نہیں کر رہی۔ ان کے پاس تو ثبوتوں کے ساتھ مضبوط کیس موجود ہے کہ موجودہ جے آئی ٹی توڑ دی جائے اور عدالت کو ایک نئی جے آئی ٹیم بنانی پڑے جو کہ اداروں ہی کے دئیے گئے ناموں پر مشتمل ہو۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #116

    عباسی بھائی آپ کو تو شک ہے پر مجھے آپکی یہ پوسٹ پڑھ کر آپکے راجہ ریاض ہونے کا یقین ہو گیا ہے

    وہ عمران خان والا کلپ چلاؤں کہ بیس ہزار لوگ نکل آیئں تو جرنلوں کا پیشاپ نکل جاتا ہے پھر راجہ ریاض صاحب کیا ارشاد فرمائیں گے

    کہ ایک طرف جرنلوں کی انگلی کا انتظار کرو اور اندر خانے ان کی اصلیت

    :bigsmile:   یہ ہمارے نونیوں کا شیوہ ہے کہ جب کوئی کوآلیفائیڈ جواب نہ ہو تو عمران خان کی بیوقوفیوں کو کوٹ کرکے سمجھتے ہیں کہ جواب دے دیا گیا ہے۔ لیکن مسئلہ وہاں بنتا ہے جہاں پڑھنے والا پکا انصافی نہیں ہوتا۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #117
    :bigsmile: یہ ہمارے نونیوں کا شیوہ ہے کہ جب کوئی کوآلیفائیڈ جواب نہ ہو تو عمران خان کی بیوقوفیوں کو کوٹ کرکے سمجھتے ہیں کہ جواب دے دیا گیا ہے۔ لیکن مسئلہ وہاں بنتا ہے جہاں پڑھنے والا پکا انصافی نہیں ہوتا۔

    :lol: , and you have copy of my membership form as Nooner??I have responded you exactly same way as you did with one example, Raja Riaz Je.  :bigsmile:  If you don’t like the example, rest of post was good enough as response so why moan???

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #118
    باواجی۔ اب جب کہ اس بارے بہت سے حقائق سامنے آچکے ہیں تو میں آپ سے کافی حد تک متفق ہوں کہ سپریم کورٹ نے ایک غلط طریقہ استعمال کیا۔ انہوں نے پہلے تو فون پر سٹیٹ بنک کو نام ڈکٹیٹ کروائے اور اس کے بعد تحریری میمو بھیجا کہ جس میں کسی مخصوص فرد کا نام لئے بغیر مزید نام مانگے گئے جبکہ فون میں یہ بتا دیا گیا کہ یہ مزید نام کونسے ہوں۔ اس حرکت کے پیچھے کیا محرکات ہیں، اس بارے کچھ کہنا مشکل ہے۔ آپ کو یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ سپریم کورٹ کے بنچ کے لئے یہ ضروری نہ تھا کہ وہ اداروں سے نام مانگتی ۔ سپریم کورٹ کسی جے آئی ٹی کے لئے خود سے ہی ممبرز کا اعلان بھی کر سکتی ہے۔ اب اگر جسٹس اعجاز افضل چاہتا تو جسٹسز کھوسہ اور گلزار کے ساتھ مل کر یہ حق کورٹ کو بھی دے سکتا تھا کہ جے آئی ٹی ممبرز کا انتخاب اداروں سے نام مانگے بغیر عدالت خود ہی کر دیتی اور ان کے پاس ایسا کرنے کا جواز بھی ہوتا کہ ادارے تو ملزم کے غلام ہیں۔ تو ایسے میں وہی اعجاز افضل ایسے کھیل کیوں کھیل رہا ہے؟ کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں نظر آیا کہ حکومت اداروں کو نام ڈکٹیٹ کروا رہی ہے یا ایسا بعد میں نواز شریف کو ٹوٹلی آرمی کے رحم و کرم پر لانے کے لئے کیا گیا کہ آئی ایس آئی کے کہنے پر دو بندوں کی ایڈیشن سے آرمی کے پاس جے آئی ٹی میں اب چار ووٹس ہیں۔ اگر ایسا ہے تو بلآخر نواز شریف جے آئی ٹی نہیں بلکہ خود کو آرمی کورٹ میں بیٹھا محسوس کر رہا ہوگا۔ بلآخر میرا سوال یہ ہے کہ شریف فیملی اس بارے ریفرنس دائر کیوں نہیں کر رہی۔ ان کے پاس تو ثبوتوں کے ساتھ مضبوط کیس موجود ہے کہ موجودہ جے آئی ٹی توڑ دی جائے اور عدالت کو ایک نئی جے آئی ٹیم بنانی پڑے جو کہ اداروں ہی کے دئیے گئے ناموں پر مشتمل ہو۔

    Five judges order clearly stated that Heads of these Institutions were to name representatives from their respective institutions.Three judges act against that and if this was done by one the head of an institution, they would summon him with contempt of court, now using same logic, can they summon themselves or CJ can form another bench to summon these judges for contempt of court?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #119
    Any illegal action from any institution should not be supported. Every citizen including the PM and or his family members deserve a fair and impartial trial and if and or until they are convicted, they have equal rights as any other individual. Any behind the scene illegal moves should not be supported by any institution.

    مکافاتِ عملکیا ان کی حکومتوں میں سب کے لئے قانوں یکساں تھا ؟ کیا اداروں کو یہ قانون کے مطابق کام کرنے دیتے تھے؟ تو اب کیوں۔یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اداروں کو گھر کی لونڈی بنا دیا۔ آئی ایس آئی سے مخالفین کو زچ کرنے کے لئے پیسے لئے۔ چھانگا مانگا میں پارلیمنٹ خریدنے کا بازار لگایا۔ ۳۰ سال تک حکومت کرنے کے باوجود، سٹیٹ بنک، ایف آئی اے، پولس، نیب، سی ڈی اے میں سے کسی کو آزادانہ قانون کے مطابق کام نہیں کرنے دیا۔ ایسے میں اگر وہی ادارے ان کے ساتھ ان ہی کے نسخے کے مطابق ڈیل کرتے ہیں تو رونا کیسا؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #120
    Five judges order clearly stated that Heads of these Institutions were to name representatives from their respective institutions. Three judges act against that and if this was done by one the head of an institution, they would summon him with contempt of court, now using same logic, can they summon themselves or CJ can form another bench to summon these judges for contempt of court?

    If Sharifs file a reference, the CJ will have to constitute a new bench and head it himself.But why aren’t Sharifs doing that?

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi