Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    لیکن اگر میجر ارشد شریف ۔۔جھوٹا ہے ۔۔۔تو انصار عباسی اس پر ڈی فیم کرنے کا ۔۔۔مقدمہ کردے۔۔۔ لیکن اپ وہ کلپ تو لگا دیں۔۔

    سلیم بھائی! یہ نیک کام میں ہی کردیتا ہوں۔۔https://youtu.be/XoXVEgPp-qs?t=1297

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    شاہد بھائی سپریم کورٹ نے کہا تھا بندے ہم اپنی مرضی کے لگاہیں گے۔۔۔۔۔اور انہوں نے لگا بھی لیے ہیں ۔۔۔ باقی میں ایک کلپ تلاش کررہا ہوں ۔۔جس میں ارشد شریف نے انصار عباسی ۔(۔۔مبینہ طور پر آپکا کزن )۔۔۔۔کی سٹوری کو ن لیگ کی سازش اقرر دیآ ہے ۔۔۔

    لیکن اگر یہ سٹوری سچی ہے تو وزیرِاطلاعات اور سٹیٹ بنک نے اس کو جھوٹ قرار دے کر اس کی تردید کیوں کی ہے۔ایک طرف گورنمنٹ کی وزیر اس خبر کو جھوٹ قرار دے رہی ہے اور دوسری طرف گورنمنٹ ہی اس خبر کو پھیلا بھی رہی ہے۔عجیب کھچڑی پکی ہوئی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    سلیم بھائی! یہ نیک کام میں ہی کردیتا ہوں۔۔

    شکریہ یاسر بھائی ۔۔لیکن لنک کام نہیں کر رہا ۔۔خیر میں  دوسرے کسی طریقے سے دیکھ لو۔ گا۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    لیکن اگر میجر ارشد شریف ۔۔جھوٹا ہے ۔۔۔تو انصار عباسی اس پر ڈی فیم کرنے کا ۔۔۔مقدمہ کردے۔۔۔ لیکن اپ وہ کلپ تو لگا دیں۔۔

    سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کی دس بندوں کے سامنے تقرر کا نوٹس لیا ہےتو انصار عباسی کی خبر کا کیوں نہیں لیاانصار عباسی کو بھی طلب کرنا بنتا تھا

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    شکریہ یاسر بھائی ۔۔ لیکن لنک کام نہیں کر رہا ۔۔خیر میں دوسرے کسی طریقے سے دیکھ لو۔ گا۔۔۔

    میرے پاس تو ٹھیک چل رہا ہے لنک۔۔۔آپ اپنے کمپیوٹر کو نادان سے ڈش واشر میں دھلوائیں۔:bigsmile:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    شکریہ یاسر بھائی ۔۔ لیکن لنک کام نہیں کر رہا ۔۔خیر میں دوسرے کسی طریقے سے دیکھ لو۔ گا۔۔۔

    سلیم بھائی ! یوٹیوب کالنک ہے، ذرا زور لگا کر کلک کریں گے تو ضرور چل پڑے گا۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    میرے پاس تو ٹھیک چل رہا ہے لنک۔۔۔آپ اپنے کمپیوٹر کو نادان سے ڈش واشر میں دھلوائیں۔ :bigsmile:

    شاہد بھائیمیں یہ ساری چاند ماری فون پر کرتا ہوں ۔۔۔:bigsmile:لیکن میں نے پروگرام دیکھ لیا ہے ۔۔۔یہ ساری ڈبل گیم کھلی جارہی ہے ۔۔۔۔اور نقصان عوام کا ہورہا ہے ۔۔۔میڈیا کی ساری توجہ اس طرف کروا دی گئی ہے جس سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ۔۔۔جیسے مسائل سے حکومت توجہ ہٹانے میں کامیاب ہو رہی ہے ۔۔۔اور پھر اسی ایشو کا رونا رویا جائے گا کہہ ہم کو آپکی خدمت کرنے نہیں دی گئی۔۔۔شہباز شریف پہلے کہہ چکے ہیں ۔۔۔آپ نے ہم کو بجلی لانے کے لیے منتخب کیا تھا۔۔۔۔وہ ۔۔ہم ۔۔لے آئے ہیں ۔۔۔اب اگلی بار کے لیے منتخب کرو ۔۔۔تو بجلی استمعال کرنے کا طریقہ بھی بتاہیں گے۔۔۔:bigsmile:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48
    وہ بھی کیا سنہرے دن تھے جب عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی نہیں ہوا کرتی تھی اور میاں صاحب کالا کوٹ پہن کر عدالت پہنچ جایا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔ ہائے پرانے سنہرے دن۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب ….آپ کی لگائی گئی تصویر مکمل نہیں …یہ سائیڈز سے کچھ کٹی ہوئی ہے ….نواز شریف کے بریف کیس کو اٹھاۓ ھوئے منشی (اپنے باوا جی ) کی شکل مبارک نظر نہیں آرہی:lol: :lol:   :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #49
    لیکن اگر یہ سٹوری سچی ہے تو وزیرِاطلاعات اور سٹیٹ بنک نے اس کو جھوٹ قرار دے کر اس کی تردید کیوں کی ہے۔ ایک طرف گورنمنٹ کی وزیر اس خبر کو جھوٹ قرار دے رہی ہے اور دوسری طرف گورنمنٹ ہی اس خبر کو پھیلا بھی رہی ہے۔ عجیب کھچڑی پکی ہوئی ہے

    وزیرِاطلاعات کے اس کو جھوٹ قرار دے کر اس کی تردید کرنے کا کوئی ریفرنس؟میں نے تو اسے ٹی وی پر سپریم کورٹ کو رجسٹرار کی اس حرکت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے سنا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #50
    سلیم بھائی! یہ نیک کام میں ہی کردیتا ہوں۔۔

    !!!!!!! ایک ہی پروگرام میں اتنے سارے حوالدار:lol: :hilar:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    شاہد بھائی میں یہ ساری چاند ماری فون پر کرتا ہوں ۔۔۔ :bigsmile:  
    ابھی ابھی ایک ۵ فٹ کے مولوی صاحب اپنے واعظ میں بتا رہے تھے کہ جنت کی حوریں ۱۳۰ فٹ اونچی ہوں گی۔ذرا تبصرہ ارشاد کر دیجئے۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    وزیرِاطلاعات کے اس کو جھوٹ قرار دے کر اس کی تردید کرنے کا کوئی ریفرنس؟ میں نے تو اسے ٹی وی پر سپریم کورٹ کو رجسٹرار کی اس حرکت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے سنا ہے

    I read it on a newssite (either Dawn, Jang or Dunya) some two days ago. Will try to find it

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    ابھی ابھی ایک ۵ فٹ کے مولوی صاحب اپنے واعظ میں بتا رہے تھے کہ جنت کی حوریں ۱۳۰ فٹ اونچی ہوں گی۔ ذرا تبصرہ ارشاد کر دیجئے۔

    شاہد بھائیجہنوں نے جنت میں جانا ہے ۔۔۔وہ فکر کریں ۔۔۔میرے جس قسم کے کرتوت ہیں۔۔۔لگتا مھجے تو ذوخ میں بھی  نہیں ۔۔۔گھسنے  دیا جائے گا۔۔۔مولوڑے کا دماغ خراب ہوگیا ۔۔۔بعد میں پتہ چلے ۔۔130 ۔۔فٹ  کی ۔نہیں  ہیں بلکہ ۔13  انچ کی ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #54

    مقدس کنواری گائے مزے لوٹ رہی ہے کہ

    جو جیت گئے تو بازی اپنی ہے ، جو ہار گئے تو مات نہیں

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55
    شاہد بھائی جہنوں نے جنت میں جانا ہے ۔۔۔وہ فکر کریں ۔۔۔میرے جس قسم کے کرتوت ہیں۔۔۔لگتا مھجے تو ذوخ میں بھی نہیں ۔۔۔گھسنے دیا جائے گا۔۔۔ مولوڑے کا دماغ خراب ہوگیا ۔۔۔بعد میں پتہ چلے ۔۔130 ۔۔فٹ کی ۔نہیں ہیں بلکہ ۔۔130 انچ کی ہیں

    کام تو چل ہی جائیگا

    :bhangra: :disco:   :yapping:   :cwl:   :yapping:   :lol:   :hilar:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    وہ بھی کیا سنہرے دن تھے جب عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی نہیں ہوا کرتی تھی اور میاں صاحب کالا کوٹ پہن کر عدالت پہنچ جایا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔ ہائے پرانے سنہرے دن۔۔۔۔۔

    ایدی گل ہور اے، اینوں اے کوٹ سجدا وی بوہت اے۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    آج کل نونیوں کی باتیں سن کر بہت رونا بھی آتا ہے اور ترس بھی۔فوج بھی خراب، عدالت بھی اور عمران بھی ۔ تینوں ملے ہوئے ہیں اور ن لیگ کو مافیا مافیا کہہ کر چِڑاتے ہیں۔اوپر سے مصیبت یہ کہ ہم نوالہ (زرداری) اور ہم پیالہ( ملا دو پیادہ) بھی آنسو پونچھنے نہیں آتے
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    قلم اور سنگین کی ملی بھگت سے ہی اس ملک میں ہر جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    پچھلے کئی ہفتوں سے ٹمبکٹو کی عدلیہ کے لچھن دیکھتے ہوئے باوا بھائی کا تجزیہ بالکل درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار طالع آزماوں نے کِسے ہمبستری کیلئے چُنا ہے۔ظاہر ہے سیاست میں آنے کی کسی متعصب منصف کی اوقات نہیں اور جو آیا بھی ہے تو عوام نے اُسے دوسری آنکھ بھی کانڑی کردینے والی نظر سے دیکھا ہے اسلئے نمود ونمائش کے رسیا یہ ایکٹر محض اسی اعزاز کو پاکر مطمئن ہیں کہ ٹمبکٹو کی فوج نے انہیں اپنے لمحات کو رنگین بنانے کیلئے چُنا ہے۔ چین کی اعلیٰ عدلیہ آجکل ایک سیاسی لیڈر کیلئے جو پیمانے مقرر کررہی ہے کسی دوسرے سیاسی مسخرے جو خود کو لیڈر گردانتا ہو کے معاملے میں اپنے مقرر کئے ہوئے پیمانوں سے ہٹ کر فیصلے اور ریمارکس دے رہی ہے۔ جین کی ایسی متعصب عدلیہ پر ہزارہا لعنت جو انصاف کے بجائے چینی فوج کی داشتہ بننے میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے۔ کل کلاں کو ایسے چینی جج تاریخ میں اپنے مکروہ کردار کی وجہ سے جانے جائیں گے۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    قلم اور سنگین کی ملی بھگت سے ہی اس ملک میں ہر جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے

    کونسی جمہوریت۔جمہوریت تو آئی ہی نہیں بابو۔۔ مقابلہ ڈاکوکریسی اور بوٹوں والے تھگوں کا رہا ہے۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi