Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    اس نظریے سے انیسویں صدی سے پہلے کا کوئی مسلمان واقف نہیں تھا … اور کبی کسی نے اسلام کو مکمل ضابطہ حیات نہیں جانا اگر جانا ہوتا تو آج اپ کو بہت سے ایسے مسلمان ملتے جو بلکل اس بات کا ثبوت ہوتے اور سب سے بڑھ کر اس بات کا کوئی ثبوت قران پاک میں نہیں ملتا .. یہ بیسویں صدی کے کچھ لونڈوں جن میں مدودی ہو گیا اور چند دوسرے لونڈے جن کے پاس شگل کے لئے کوئی اور چیز نہیں تھی انہوں نے ایک سمجھے منصوبے کے تحت یہ بات عام کر دی اور مذھب کی بیڑی لوگوں کے پاؤں میں لٹکا دی … …جس کی وجہ سے نیشن سٹیٹ جیسے جدید سیاسی تصور سے ہم آہنگ ہونے کی بجائے ان لوگوں نے سیاسی اسلام ایک شوشہ چھوڑ کر اپنے ملک کو ترقی کی راہ سے دور کر دیا …. اب یہ لوگ اس خیالی پلاؤ اور بے کار بات پر لگ کر اپنے ملک و قوم کی ترقی کی رہ میں ایک دیوار بنے ہوے ہیں … کہ ہم اسلامی نظام لے کر آیئں گے .. اور اگر ان لوگوں سے پوچھو اسلامی نظام کیا ہے آج تک کوئی ایسی ریاست جہاں پہ اسلام نافظ ہوا ہو تو بتاؤ …. تو آگے سے بات گول مول کر دیتے ہیں

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    this is a political site

    get your Pachwara to a religious one where your Keera will be adequately satisfied

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    سیاسسی سائٹ پہ اسلامک کارنر کس نے بنایا ہے اور ویسے میں نے سیاسی سائٹ پہ سیاسی اسلام کی تاریخ بیان کی ہے کیا میٹھا میٹھا اسلام سننے چاہا رہے ہو …
    ابتدا عشق ہے رنڈی رونا روتا ہے
    آگے آگے دیکھ ہوتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi