Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    جیک صاحب وہ عرب ضرور ہے مسلمان نہیں I stand corrected!

    بے شرم ابا مسلم پتر کافروں کو جھوٹ بولنے کے بعد معافی مانگنے کی بھی جرات نہیں ہوتی ہے

    :bigthumb:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    جیک صاحب وہ عرب ضرور ہے مسلمان نہیں I stand corrected!

    جناب

    دوبارہ آپ کی گندی ہو گئی. وہ عرب نہیں ہے . ہا ہا ہا ہا ہا

    Do some research about the ancestry of Lebanese people and Lebanese Christians

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    Qarar

    قرار صاحب،
    باوجود کوشش کے اتنا بڑا مقالہ پڑھا نہیں جارہا کیوں کہ اسرائیلی داخلی سیاست میں میری دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے مگر ہمیشہ کی طرح آپ کی یہ کاوش انتہائی قابل تعریف ہے. سیاست پر آپ کی گہری نظر اور منفرد نگاہ کی بدولت یقینا یہ ایک شاندار تجزیہ ہوگا مگر میری نا سمجھی کی بدولت اس پر کویی تبصرہ بنتا نہیں ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    ایک تو ویسے بھی آج کل اتنا ٹائم نہی ہے ، دوسرا چوتھے محلے کی سیاست پر قرار نامہ لکھنے کی کیا تُک ہے ؟
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
     – کچھ اس پر ارشاد فرمائیں کہ آپ اسرائیل کی زیادتیوں کو زیادتی سمجھتے ہیں یا اسلام دشمنی آپ کو اس مقام پر لے آئی ہے کہ جو جتنا زیادہ مسلمانوں کو مارے آپ کو اتنا ہی زیادہ مزہ آتا ہے –

    اعوان بھائی،
    فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی دھائی اپنی جگہ ہے مگر اپنے گھر میں اپنی ہی فورسس کے ہاتھوں اپنے ہی لوگوں کے خلاف دھائیوں پر مبنی مظالم پر بھی اپنی آواز بلند کیا کریں. داخلی محاذ پر اگر سیاسی اور لسانی رکاوٹیں سامنے آجائیں تو فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی دھائی میں سے دم نکل جاتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    جناب

    دوبارہ آپ کی گندی ہو گئی. وہ عرب نہیں ہے . ہا ہا ہا ہا ہا Do some research about the ancestry of Lebanese people and Lebanese Christians

    یہ کونسی  قرار جی کی پہلی بار گندی ہوئی ہے؟

    قرار جی تو دن میں بیس دفعہ اپنی تشریف گندی کروانے کے عادی ہیں

    اب تو قرار جی کی گندی کرنے والوں کو شرم آنے لگ جاتی ہے لیکن قرار جی کو کبھی آج تک اپنی گندی کروا کر بھی شرم نہیں آئی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :sorry: :sorry:

    Qarar

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    جیو جی میں نہیں سمجھتا میری باتوں میں تضاد ہے …مجھے یقین ہے کہ اگر اسرائیل میں متناسب نمائندگی کا سسٹم نہ ہو تو اتنی انتہا پسند پالیسیز سامنے نہ آئیں ..جیسا کہ یہودی بستیاں وغیرہ ہیں …امریکی صدور سے لے کر یورپی ممالک تک اسرائیل کو ان اقدامات سے روکتے رہے مگر مذہبی پارٹیوں کے بغیر حکومت قائم نہ رہ سکتی تھی اس لیے بستیاں بنتی رہیں ….آپ میرا مضمون بھی دیکھیں تو میں نے نیتن یاہو کو سینٹرسٹ لیڈر نہیں کہا ..اس کا تعلق دائیں بازو سے ہے ..اور دائیں اور انتہائی دائیں بازو کے ووٹ لینے اور ان کو خوش کرنے کے لیے یہ کچھ بھی کر سکتا ہے لیکن جب میں یہ لکھتا ہوں کہ دو تہائی یہودی دو ریاستی حل کے حامی ہیں تو اس سے یہ مطلب نہ لیا جاۓ کہ وہ مسلمان دوست ہیں …یہ انڈیا اور پاکستان والا ہی معاملا ہے ..دشمنیاں بہت پرانی ہیں …اور کشمیر پر دونوں ممالک کوئی سمجھوتہ کر بھی لیں تو دونوں دوست نہیں بن جائیں گے …صرف ایک دوسرے کو گوارا کرنا شروع ہوجائیں گے ..سینٹرسٹ یا معتدل یہودی جواب میں بھی کچھ چاہتے ہیں کہ عرب ممالک دہشت گرد فلسطینی تنظیموں کو سپورٹ کرنا بند کردیں …آپ نے ایرئیل شیرون شیرون کی بات کی ہے تو یہ شیرون کا دور ہی تھا جس میں غزہ سے اسرئیلی فوج کا انخلا ہوا تھا جو ابھی تک قائم ہے …جب اسرائیل نے دو ریاستی حل کے پہلے قدم کے طور پر فلسطینی علاقوں کو خود مختاری دی اور یاسر عرفات کو فلسطینی اتھارٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا تو اسرائیل کو یہ امید تھی کہ اسرائیل پر راکٹ حملے نہیں ہوں گے یا ان میں کمی آئے گی …لیکن ہوا اس کے بلکل الٹ …حماس نے غزہ کا مکمل کنٹرول لے لیا اور راکٹ حملے پہلے سے بھی بڑھ گئے …مغربی کنارے سے اسرائیلی علاقوں میں مسلمان خود کش حملہ اور پہلے سے بھی زیادہ تعداد میں داخل ہونے لگے …جسے روکنے کے لیے اسرایئل کو مغربی کنارے میں ایک لمبی دیوار تعمیر کرنی پڑی ایک اور بات جس نے اسرئیلیوں کو دو ریاستی حل کے منصوبے کو منجمد کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور کیا وہ یاسر عرفات کی دو نمبری بھی تھی …اسرئیل نے فلسطینی اتھارٹی کو دوسرے عرب ممالک سے تجارت کی اجازت بھی دے رکھی تھی …اسرائیلی بندرگاہ سے سامان فلسطینی علاقوں میں جانا شروع ہوچکا تھا ..لیکن اسرائیلی انٹلیجنس نے ایران سے آنے والے ایک جہاز کے سامان کو چیک کیا تو اس میں اسی فیصد ہتھیار برامد ھوئے جوکہ خفیہ انداز میں دوسرے سامان میں چھپائے گئے تھے…یہ جہاز اور اس کے سامان کی کلیرئنس یاسر عرفات کے اپنے دستخطوں سے ہوئی تھی لہٰذا یہودی اکثریت یہ چاہتی ہے کہ فلسطینی اپنے علاقوں میں آزادی لے لیں مگر جب جواب میں انہیں فلسطینیوں کی طرف سے کوئی مثبت رویہ نہ ملے تو پھر یہی وجہ ہے کہ دو ریاستی حل ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکا …اسرائیلی اکثریت یہ بھی یقین رکھتی ہے کہ اسرائیل کے یکطرفہ اقدامات کا کوئی فائدہ نہیں ..تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

    Qrar Sb, for me it is hard to digest that two third Israelis want a two state solution however as you know their culture and politics more than me so I have no basis to argue except that politicians can feel the general sentiments of the masses and if there were two third favoring peace process, this matter would have been settled some years back during Clinton efforts.

    There are various reports on the discovery of weapons, a few suggested planted hoax just like weapons of mass destruction, Arafat was full in-charge of matters, it was not like NS was trying peace efforts and Musharaf busy in devious games, anyway that is done and dusted now.

    In my opinion, Palestinians have totally submitted now so if this is not enough for Israelis, what it would take them to believe, may be kill couple of more millions and then check their resilience levels again for twenty odd years.

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    اعوان بھائی، فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی دھائی اپنی جگہ ہے مگر اپنے گھر میں اپنی ہی فورسس کے ہاتھوں اپنے ہی لوگوں کے خلاف دھائیوں پر مبنی مظالم پر بھی اپنی آواز بلند کیا کریں. داخلی محاذ پر اگر سیاسی اور لسانی رکاوٹیں سامنے آجائیں تو فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی دھائی میں سے دم نکل جاتا ہے

    جی گھوسٹ بھائی آپ درست کہتے ہیں ہماری اپنی فوج ہمارے اپنے ہی ملک میں اپنے لوگوں کو ظلم کا نشانہ بناتی ہے تو دوسروں سے کیا گلہ کریں – اس چیز کا ایک دوسرا پہلو بھی دیکھنا ہو گا کہ یہی فوج جب ان لوگوں کو پالتی ہے مزے کراتی ہے تو یہ ان کے ہاتھوں میں کھیلتے رہتے ہیں اور جب فوج کا مقصد پورا ہو جاتا ہے اور یہ انہیں مزید یہ سب کرنے سے روکتی ہے تو تو یہ انکار کر دیتے ہیں تو پھر فوج کو ان کے خلاف ڈنڈا اٹھانا پڑتا ہے – نہ کسی کے ہاتھوں میں کھیلیں پہلے اور نہ بھد میں مسائل بنیں -میرا اشارہ کراچی کی طرف ہے کراچی میں مشرف نے شر پسند عناصر کو خود ہوا دی ان سے اپنی مرضی کے کام کرائے اور اس دوران خوب قتل و غارت ہوا – یہ سلسلہ مارشل لاء دور میں تو چلتا رہا مگر بحد میں سویلین ادوار میں سویلین پر عوام کا دباؤ بڑھا تو رینجرز کو لا کر امن و امان بھال کرنا پڑا – ٹھیک سے یاد نہیں رنجرز مشرف دور میں ہی آ گئے تھے یا بہت میں آئے مگر زرداری دور میں رینجرز کے ہوتے ہوئے بھی امن بحال نہ ہوا سویلین حکومت کتنی سنجیدہ ہے اس پر بھی انحصار ہوتا ہے – بحد میں نواز دور میں اختیارات زیادہ کئے یا فوج پر زور دیا جیسے بھی کر کے امن بحال ہوا – شر پسند عناصر تو چاہتے تھے ہمیشہ ان ہی کی چاندی رہے مگر ایسے کب تک چل سکتا تھا – اس کوشش میں بہت سے لوگوں سے زیادتی بھی ہوئی ہو گی مگر آپریشن کے بغیر حل بھی کوئی نہ تھا –

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29

    جی اعوان بھائی،
    بس یہاں جو آپنے روایتی ڈنڈی ماری ہے اور اپنی انسان اور مسلمان دوستی کے نقاب اتارے ہیں انہی کی بات کررہا تھا میں کہ گھر پر ہونے والے مظالم پر لسانی اور سیاسی منافقتوں کی تہ در تہ چڑھ جاتی ہیں مگر فلسطین وغیرہ کے مسلمانوں کا درد بہت ہوتا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    .
    ویسے میں نے بات محض کراچی کے تناظر میں نہیں کی تھی ملک کے ہر کونہ میں یہ مظالم ہو رہے ہیں اور پاک فوج سواۓ پنجاب کے ہر صوبہ کے لوگوں کو مسلسل حب الوطنی کی گولیاں اور ٹیکے مار رہی ہے مگر جب تک میاں صاحب کے سر پر سے انکا ہاتھ ہٹ کر انکا جوتا نہیں پہنچ گیا تب تک ثقہ بند محب الوطنوں اور اسلام کے درد مند سپاہیوں کو فوج کے مظالم نہ صرف نظر نہیں آے بلکہ یہ سب انکے جرائم کی مکمل حمایت کرتے رہے -آج بھی مجھے رتی برابر شک نہیں ہے کہ کل کلاں فوج کا جوتا ہٹ کر جیسے ہی دست شفقت واپس آیا یہ جو فوج پر فرینڈلی فائر ہوتے ہیں فورا ہی پھولوں کے گلدستے بن جایں گے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    – اس چیز کا ایک دوسرا پہلو بھی دیکھنا ہو گا کہ یہی فوج جب ان لوگوں کو پالتی ہے مزے کراتی ہے تو یہ ان کے ہاتھوں میں کھیلتے رہتے ہیں اور جب فوج کا مقصد پورا ہو جاتا ہے اور یہ انہیں مزید یہ سب کرنے سے روکتی ہے تو تو یہ انکار کر دیتے ہیں تو پھر فوج کو ان کے خلاف ڈنڈا اٹھانا پڑتا ہے –  –

    ۔

    اعوان جی ۔۔۔

    بہت عجیب بات لکھی ہے آپ نے کہ ۔۔۔۔ فوج ہی ان لوگوں کو پالتی ہے ۔۔۔۔ تو یہ لوگ فوج کے ھاتھوں میں کھیلتے رھتے ہیں ۔۔۔ اور جب فوج کا مقصد پورا ہوجاتا ہے ۔۔۔ تب فوج ان پر ڈنڈا اٹھا لیتی ہے ۔۔

    آپ یہاں پر فوج کے پالے ہوئے ۔۔۔ دھشت گردوں کی بات کررھے ہیں ۔۔۔۔ اور دھشت گردوں کے ھاتھوں فوج کا مقصد پورا ہونے کی بات کررھے ہیں ۔۔۔

    مطلب آپ تسلیم کررھے ہیں کہ ۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ ایم کیو ایم کے دھشت گرد پالے ۔۔۔۔۔ تیس سال تک کراچی میں قتل و خون ۔۔۔۔ کی دھشت گردی کروائی ۔۔۔ جب کراچی کی تبا ھی کا مقصد پورا ہوگیا

    تب ۔۔۔ فوج نے ۔۔۔۔۔۔ پورے کراچی پر رینجر نا فذ کرکے ۔۔۔۔۔ پورے شہر کو یرغمال بنا لیا ۔۔۔۔

    اس مکرو ہ ۔۔۔ دھندے ۔۔۔۔ پر میرا خیال ۔۔۔۔ آپ کو ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔ بلکہ افواج پا کستان پر ۔۔۔۔ لعنت نہیں بھیجنی چا ھیے تھی ۔۔۔۔

    الٹا یہ کہ ۔۔۔۔ آپ اھلیان کراچی میں ۔۔۔۔ کیڑے نکا ل رھے ہیں ۔۔۔۔کہ پورا شہر کراچی ۔۔۔۔۔ خود اس کا زمہ دار ہے ۔۔۔۔۔

    مطلب ۔۔۔۔  کابل کراچی  وزیرستا ن میں مسلمہ ۔۔۔۔ ثا بت شدہ ۔۔۔۔ دھشت گردی پھیلا نے والی فوج ۔۔۔۔ پر لعنت بھیجنے کے بجا ئے آپ ۔۔۔۔۔ سویلین  میں کیڑے نکا ل کر ۔۔۔ حقا ئق کو مسخ کررھے ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں اس پوسٹ کے حوالے  سے لعنت بھیجنتا ہوں ۔۔۔۔ اسرائیلی فوج پر ۔۔۔ لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ بھارتی فوج پر ۔۔۔ اور لعنت بھیجتا ہوں آپ کی پا ک فوج پر ۔۔۔۔۔

    یہ تینوں فوجیں ۔۔۔۔ نہتے سویلین مسلمانوں پر مظا لم میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #31

    جناب

    دوبارہ آپ کی گندی ہو گئی. وہ عرب نہیں ہے . ہا ہا ہا ہا ہا Do some research about the ancestry of Lebanese people and Lebanese Christians

    حضور والا …مجھے تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں کہ میا خلیفہ پر آپ کی ریسرچ شاید مجھ سے بہت زیادہ ہے .

    :lol:

    ..میں تو لبنانی نژاد افراد کو عرب کٹیگری میں ڈالتا ہوں …کیونکہ میرے ساتھ کالج میں دو لبنانی عیسائی لڑکے تھے جو اپنے آپ کو عرب کہلواتے تھے …انہیں عربی اور فرانسیسی زبان پر عبور تھا …دیکھنے میں بھی وہ عربوں جیسے ہی لگتے تھے

    میرا ایک پاکستانی دوست بھی تھا جس کا تعلق ہری پور ہزارہ سے تھا …وہ اپنا تعارف ایک ترک کے طور پر کرواتا تھا …کیونکہ اس کے آباؤ اجداد …بقول اس کے ترکی سے آئے تھا
    اسی اپنے پیارے باواجی بھی اپنا طرف ایک شامی کے طور پر کروا سکتے ہیں کیونکہ آرائیں شاید وہیں کہیں سے آے ہیں
    لہٰذا آپ کو میا خلیفہ کے آباؤ اجداد سے واقفیت ہے تو ضرور شئیر کریں

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #32
    یہ کونسی قرار جی کی پہلی بار گندی ہوئی ہے؟ قرار جی تو دن میں بیس دفعہ اپنی تشریف گندی کروانے کے عادی ہیں اب تو قرار جی کی گندی کرنے والوں کو شرم آنے لگ جاتی ہے لیکن قرار جی کو کبھی آج تک اپنی گندی کروا کر بھی شرم نہیں آئی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :sorry: :sorry: Qarar

    باوا جی …بات بیچ میں رہ گئی …رمضان میں کون سے ٹوٹے دیکھتے ہیں

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    باوا جی …بات بیچ میں رہ گئی …رمضان میں کون سے ٹوٹے دیکھتے ہیں :lol:

    قرار جی

    آپ اپنے ٹوٹے دکھانے کے لئے کوئی اور گاہک ڈھونڈیں

    مجھے ہیجڑوں کی کترینہ کیف کے ٹوٹے دیکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے

    :bigsmile: :hilar:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    ۔ اعوان جی ۔۔۔ بہت عجیب بات لکھی ہے آپ نے کہ ۔۔۔۔ فوج ہی ان لوگوں کو پالتی ہے ۔۔۔۔ تو یہ لوگ فوج کے ھاتھوں میں کھیلتے رھتے ہیں ۔۔۔ اور جب فوج کا مقصد پورا ہوجاتا ہے ۔۔۔ تب فوج ان پر ڈنڈا اٹھا لیتی ہے ۔۔ آپ یہاں پر فوج کے پالے ہوئے ۔۔۔ دھشت گردوں کی بات کررھے ہیں ۔۔۔۔ اور دھشت گردوں کے ھاتھوں فوج کا مقصد پورا ہونے کی بات کررھے ہیں ۔۔۔ مطلب آپ تسلیم کررھے ہیں کہ ۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ ایم کیو ایم کے دھشت گرد پالے ۔۔۔۔۔ تیس سال تک کراچی میں قتل و خون ۔۔۔۔ کی دھشت گردی کروائی ۔۔۔ جب کراچی کی تبا ھی کا مقصد پورا ہوگیا تب ۔۔۔ فوج نے ۔۔۔۔۔۔ پورے کراچی پر رینجر نا فذ کرکے ۔۔۔۔۔ پورے شہر کو یرغمال بنا لیا ۔۔۔۔ اس مکرو ہ ۔۔۔ دھندے ۔۔۔۔ پر میرا خیال ۔۔۔۔ آپ کو ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔ بلکہ افواج پا کستان پر ۔۔۔۔ لعنت نہیں بھیجنی چا ھیے تھی ۔۔۔۔ الٹا یہ کہ ۔۔۔۔ آپ اھلیان کراچی میں ۔۔۔۔ کیڑے نکا ل رھے ہیں ۔۔۔۔کہ پورا شہر کراچی ۔۔۔۔۔ خود اس کا زمہ دار ہے ۔۔۔۔۔ مطلب ۔۔۔۔ کابل کراچی وزیرستا ن میں مسلمہ ۔۔۔۔ ثا بت شدہ ۔۔۔۔ دھشت گردی پھیلا نے والی فوج ۔۔۔۔ پر لعنت بھیجنے کے بجا ئے آپ ۔۔۔۔۔ سویلین میں کیڑے نکا ل کر ۔۔۔ حقا ئق کو مسخ کررھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس پوسٹ کے حوالے سے لعنت بھیجنتا ہوں ۔۔۔۔ اسرائیلی فوج پر ۔۔۔ لعنت بھیجتا ہوں ۔۔۔ بھارتی فوج پر ۔۔۔ اور لعنت بھیجتا ہوں آپ کی پا ک فوج پر ۔۔۔۔۔ یہ تینوں فوجیں ۔۔۔۔ نہتے سویلین مسلمانوں پر مظا لم میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی کل کسی کالم میں ایک بہت خوبصورت بات پڑھی کہ ہم ہمیشہ خربوزے پر طنز کرتے ہیں کہ ایسے کیوں کٹا ، کسی کی چھری سے پوچھنے کی ہمت نہیں ہے کہ تم نے خربوزے کو کاٹا کیوں – آپ کا شکوہ اس مثال کے تناظر میں درست ہے – چھری کو روکنے کی طاقت کسی میں نہیں مگر خربوزہ تو ادھر ادھر ہو سکتا ہے – کیا یہ درست نہیں جب بھی فوج نے مارشل لاء لگایا یا کسی ایک پارٹی کو عبرت کا نشان بنانے کی کوشش کی سویلین ہی اس کے بازو بنے – دور کیوں جائیں ابھی ابھی خان صاحب فوج کے ہاتھوں کھلونا نہیں بنے – اسی طرح دہشت گرد تنظیمیں اور شر پسند عناصر فوج کے ہاتھ میں کھلونا بنتے ہیں وقتی طور پر اپنا مفاد دیکھتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ مطلب نکل جانے کے بحد یہی فوج آپریشن کے نام پر ان کا نام و نشان تک مٹانے کی کوشش کرے گی – فوج کے انہیں پالنے کے قصور سے کسی کو انکار نہیں وہ پہلے نمبر پر ہے مگر فوج کے یہ آلہ کار بھی قصور وار ہیں بلکے ایک تیسرا فریق بھی ہے اور وہ ہے عوام – عوام بھی طاقت وروں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے جب نواز نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا تو عوام کا کام تھا اس وقت جمہوری قوتوں کو ووٹ دیتے نا کے فوج کے آلہ کاروں کو – ووٹ کی پرچی کو تو کوئی نہیں دیکھ رہا ہوتا مگر ہم اتنے بزدل ہیں کہ وہاں بھی ڈر کر فوجی پٹھو و ں کو ہی ووٹ دیتے ہیں – اب آپ بتائیں کیا سویلین قصور وار نہیں ؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35

    برائے مہربانی اپنا ریکارڈ درست رکھیں ۔۔ فوج یا ۔۔۔ ایجنسیاں ۔۔ دھشت گردوں ۔۔۔ کو  پا لا کرتی ہیں ۔۔۔۔ قاتلوں لیٹروں کو پا لا کرتی ہیں

    پورے شہر کراچی کو نہیں پا لا کرتیں ۔۔۔۔۔۔

    فوج ۔۔۔ دھشت گردوں کو پالتی ۔۔۔۔  فوج اور دھشت گردوں دونوں پر لعنت بھیجی جاچکی ہے ۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ آپ کی مثال وہ ہے کہ ۔۔۔۔ چھوڑ و بھینس کے نیچے جاتا ہے کٹے کے نیچے ۔۔۔۔۔۔۔

    آپ بار بار ۔۔۔۔ فوج کے پا لے ہوئے دھشت گردوں کو ۔۔۔۔۔۔ کراچی کی  عوام بتار ھے ہیں ۔۔۔ جوکہ ۔۔۔  حقائق کو مسخ کررھے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ما ضی میں فوج دھشت گردوں ۔۔۔۔ قاتلوں کو پا لتی رھی ہے ۔۔۔۔۔  فوج دھشت گردوں کو آ لہ کار بنا تی رھی ۔۔۔

    لیکن جب آپ جیسے لوگوں پر نظر  ماری جا ئے پتہ چلتا ہے ۔۔۔۔ آپ بھی فوج کے ہی آلہ کار ۔۔۔ ہیں ۔۔۔

    جو ھروقت فوج کے کا لے کرتوں پر پردے ڈا لنے کے بے چین رھتے ہیں ۔۔ آپ بلا شبہ فوج اور اس کی دھشت گردی  کے کھلے سپورٹر ہیں  ۔۔۔۔۔۔۔

    اس ملک کا بیڑہ  ۔۔۔۔ غرق ۔۔۔ فوج نے ۔۔۔ فوج کے آلہ کار ۔۔۔ دھشت گردوں نے ۔۔۔ اور فوج کے آلہ کار ۔۔۔ دھشت گردی سپورٹر  آپ  جیسوں نے کیا ہے ۔۔۔

    آپ کی فوج دھشت گرد پا لنے کا ریکارڈ رکھتی ہے ۔۔۔۔ آپ کی فوج دھشت گردی کرتی رھی ہے ۔۔۔ آپ  بھی فوج کی حما یت میں کسی دھشت گرد سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    ۔ برائے مہربانی اپنا ریکارڈ درست رکھیں ۔۔ فوج یا ۔۔۔ ایجنسیاں ۔۔ دھشت گردوں ۔۔۔ کو پا لا کرتی ہیں ۔۔۔۔ قاتلوں لیٹروں کو پا لا کرتی ہیں پورے شہر کراچی کو نہیں پا لا کرتیں ۔۔۔۔۔۔ فوج ۔۔۔ دھشت گردوں کو پالتی ۔۔۔۔ فوج اور دھشت گردوں دونوں پر لعنت بھیجی جاچکی ہے ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ آپ کی مثال وہ ہے کہ ۔۔۔۔ چھوڑ و بھینس کے نیچے جاتا ہے کٹے کے نیچے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ بار بار ۔۔۔۔ فوج کے پا لے ہوئے دھشت گردوں کو ۔۔۔۔۔۔ کراچی کی عوام بتار ھے ہیں ۔۔۔ جوکہ ۔۔۔ حقائق کو مسخ کررھے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ما ضی میں فوج دھشت گردوں ۔۔۔۔ قاتلوں کو پا لتی رھی ہے ۔۔۔۔۔ فوج دھشت گردوں کو آ لہ کار بنا تی رھی ۔۔۔ لیکن جب آپ جیسے لوگوں پر نظر ماری جا ئے پتہ چلتا ہے ۔۔۔۔ آپ بھی فوج کے ہی آلہ کار ۔۔۔ ہیں ۔۔۔ جو ھروقت فوج کے کا لے کرتوں پر پردے ڈا لنے کے بے چین رھتے ہیں ۔۔ آپ بلا شبہ فوج اور اس کی دھشت گردی کے کھلے سپورٹر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اس ملک کا بیڑہ ۔۔۔۔ غرق ۔۔۔ فوج نے ۔۔۔ فوج کے آلہ کار ۔۔۔ دھشت گردوں نے ۔۔۔ اور فوج کے آلہ کار ۔۔۔ دھشت گردی سپورٹر آپ جیسوں نے کیا ہے ۔۔۔ آپ کی فوج دھشت گرد پا لنے کا ریکارڈ رکھتی ہے ۔۔۔۔ آپ کی فوج دھشت گردی کرتی رھی ہے ۔۔۔ آپ بھی فوج کی حما یت میں کسی دھشت گرد سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    ارے بھائی کیا ہو گیا ہے سالوں سے اس فورم پر لکھ رہا ہوں کہاں آپ کو لگا میں فوج کی حمایت کر رہا ہوں – فوج کے بد نما کردار پر ہمیشہ تنقید کی ہے اور کرتا رہوں گا – میرا ماننا ہے کہ ہمارے ملک کو جتنا نقصان فوج نے پوھنچایا ہے کسی اور نے نہیں خاص کر میں ضیاء اور مشرف کے مارشل لاء ادوار میں پوھنچنے والے نقصان کا تذکرہ کرتا رہتا ہوں – ضیاء نے مجاہد پالے جو بحد میں طالبان بنے اور جنہوں نے ہمارے ملک میں دھماکے کر کر کے ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی مگر آپ بات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے – ترکی میں فوج نے مداخلت کی تو عوام ٹینکوں کے آگے لیٹ گئی ہمارے یہاں ٹینکوں کے آگے نہ لیٹیں مگر جب کوئی فوج کے خلاف کھڑا ہو تو اس کے ساتھ ساتھ کھڑے تو ہوں اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو ووٹ تو خفیہ ہوتا ہے وہ ہی جمہوریت پسندوں کو دے دو – کیا ضیاء اور مشرف کے مارشل لاء کو عوام نے خوش آمدید نہیں کہا ؟ نواز کے ساتھ کوئی کھڑا ہوا جب مشرف نے اس کی دو تہائی اکثریت ختم کی ؟ کیا اس وقت کسی نے نون لیگ کو ووٹ دیا ؟ دو ہزار دو میں نون لیگ کو صرف اٹھارہ سیٹیں ملیں جو اس کی چالیس سال میں بد ترین کار کردگی تھی -آپ کیسے عوام کو بالکل بے قصور کیہ سکتے ہیں – آپ کی بات سے متفق ہوں جو فوجی دہشت گردوں کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے مجھ سمیت وہ سب دہشت گرد ہیں –

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37

    آپ اپنی پوسٹوں کو پڑھ لیں ۔۔۔۔ آپ سویلین میں کیٹرے نکال رھے ہیں اور میں بد حال مظلوم  سویلین کے ساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔۔

    یہ فرق ہے ۔۔۔ سویلین اور عسکری ۔۔۔۔۔  ما ئنڈ سیٹ میں ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    اس چیز کا ایک دوسرا پہلو بھی دیکھنا ہو گا کہ یہی فوج جب ان لوگوں کو پالتی ہے مزے کراتی ہے تو یہ ان کے ہاتھوں میں کھیلتے رہتے ہیں اور جب فوج کا مقصد پورا ہو جاتا ہے اور یہ انہیں مزید یہ سب کرنے سے روکتی ہے تو تو یہ انکار کر دیتے ہیں تو پھر فوج کو ان کے خلاف ڈنڈا اٹھانا پڑتا ہے – نہ کسی کے ہاتھوں میں کھیلیں پہلے اور نہ بھد میں مسائل بنیں – –

    کیا یہ درست نہیں جب بھی فوج نے مارشل لاء لگایا یا کسی ایک پارٹی کو عبرت کا نشان بنانے کی کوشش کی سویلین ہی اس کے بازو بنے – دور کیوں جائیں ابھی ابھی خان صاحب فوج کے ہاتھوں کھلونا نہیں بنے – اسی طرح دہشت گرد تنظیمیں اور شر پسند عناصر فوج کے ہاتھ میں کھلونا بنتے ہیں وقتی طور پر اپنا مفاد دیکھتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ مطلب نکل جانے کے بحد یہی فوج آپریشن کے نام پر ان کا نام و نشان تک مٹانے کی کوشش کرے گی –

    – میرا ماننا ہے کہ ہمارے ملک کو جتنا نقصان فوج نے پوھنچایا ہے کسی اور نے نہیں خاص کر میں ضیاء اور مشرف کے مارشل لاء ادوار میں پوھنچنے والے نقصان کا تذکرہ کرتا رہتا ہوں – ضیاء نے مجاہد پالے جو بحد میں طالبان بنے ا–

    اعوان بھائی،
    فوج اور خصوصا ضیاء کی جن دہشتگردوں کو پالنے اور کام نکل جانے کے بعد انکے خلاف کاروائی کا آپ ذکر کررہے ہیں کیا یہ صاحب بھی انمیں شامل ہیں ؟

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    اعوان بھائی، فوج اور خصوصا ضیاء کی جن دہشتگردوں کو پالنے اور کام نکل جانے کے بعد انکے خلاف کاروائی کا آپ ذکر کررہے ہیں کیا یہ صاحب بھی انمیں شامل ہیں ؟

    گھوسٹ بھائی اگر ہم فوج کے لائے لوگوں کو دھشت گرد قرار دینا شروع کر دیں تو اس فہرست میں نواز کے ساتھ ساتھ بھٹو ، خان ، جونیجو اور جانے کتنے ہونگے – سیاست دانوں کو مالی کرپشن کے مجرم تو ہم قرار دے سکتے ہیں لیکن ضیاء اور مشرف کے گناہ ان کے کھاتے ڈال کر دھشت گرد قرار دینا زیادتی ہو گی – کراچی کی پارٹیوں کے البتہ دو دو ونگ ہیں ایک سیاسی اور دوسرا عسکری ، میں ان کے عسکری ونگ کو شر پسند اور قاتل تو کہتا ہوں کیونکے قتل وہ بھی کرتے ہیں لیکن میرے نزدیک دھشت گردی داخلی بد امنی سے کچھ آگے کی بین الاقوامی چیز ہے جس میں فوج پر حملے ، بازاروں میں ایک ہی خود کش دھماکے سے سینکڑوں لوگوں کی جان لینا شامل ہے -ان کا ایجنڈا بھی بین الاقوامی ہوتا ہے اور ان کے پیچھے کھلاڑی بھی بڑے ہوتے ہیں – پھر بھی آپ بضد ہیں کہ نواز دھشت گرد ہے تو مان لیتے ہیں –

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40

    آپ چونکہ میاں صاحب سے عقیدت رکھنے کے ساتھ ساتھ سیاست کے طالب علم بھی ہیں اور حالیہ تاریخ سے اچھی طرح واقف بھی ہیں تو آپ کو وہ رعایت ملنا مشکل ہے جو کسی نہایت اگنو رینٹ شخص کو ڈیفالٹ میں ملتی ہے تاریخ کے واقعات کے سلسلہ کو پورا اور تسلسل میں دیکھنا پڑے گا
    ٧٠ کی دھائی کے آخر میں جب میاں صاحب فوجی انڈے کی دیواروں کو چونچے مار رہے تھے، الطاف حسین ضیاء کی مارشل لا میں محصورین پاکستانیوں کو لانے کے مظاہرے میں کوڑوں اور جیل کی قید کاٹ رہا تھا (محصورین پاکستان سے یاد آیا فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کبھی ان ثقہ بند پاکستانیوں کے لئے بھی آواز بلند کی ہے آپ نے؟)
    کراچی کے سیاستدان انتخابات میں لینڈ سلائیڈ کامیابیاں حاصل کریں تو بھی دہشت گرد ہیں مگر فوجی انڈے میں سے نکلا چوزہ بغیر انتخاب کے وزیر بنے تو سیاستدان ہے ؟
    آیئے تاریخ سے چند تصا ویر دکھاتا ہوں آپ کو ، یہ اس وقت کی بات ہے جب میاں صاحب آئ ایس آئ کی فنڈنگ سے بنی آئ جے آئ کی قیادت کررہے تھے اور کراچی کے نمائندے میجر امتیاز کے لاے ہوے نوٹوں کے سوٹ کیس واپس کررہے تھے

    ویسے میرا آپ

    سے سوال ہے کہ میاں صاحب ان تصا ویر میں ملٹری ونگ کے لیڈر کے ساتھ بیٹھے اور ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر کھڑے ہیں یا سیاسی ونگ کے ؟

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi