Viewing 9 posts - 21 through 29 (of 29 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    زیدی صاحب، فائزر پر زیادہ عمر کے لوگوں کا اعتماد دھائیوں سے قائم ہے یقین نہیں آتا تو اپنے عاطف بھائی سے پوچھ لیں . Atif Qazi

    گھوسٹ صاحب، بچپن میں بادام زیادہ کھانے کا نتیجہ بھی تو ہو سکتا ہے ۔ اگر بڑھاپے میں بادام سستے ملیں تو احتیاط برتنی چاھیے ۔ آپ نے وہ مشہور ضرب المثل تو سنی ہوگی کہ جب دانت تھے تو بادام نہیں تھے ، اب بادام تو ہیں مگر مسوڑوں سے کام نکالنا پڑتا ہے 😂 ۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    گھوسٹ صاحب، بچپن میں بادام زیادہ کھانے کا نتیجہ بھی تو ہو سکتا ہے ۔ اگر بڑھاپے میں بادام سستے ملیں تو احتیاط برتنی چاھیے ۔ آپ نے وہ مشہور ضرب المثل تو سنی ہوگی کہ جب دانت تھے تو بادام نہیں تھے ، اب بادام تو ہیں مگر مسوڑوں سے کام نکالنا پڑتا ہے 😂 ۔

    زیدی صاحب،
    عاطف بھائی کے نقش قدم پر آپ بھی چل نکلیں
    باداموں سے یہ چراغ جلایا نہ جائے گا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23

    ویکسین سکیپٹیزم از خود ایک بیماری ہے

    ویسے چند خبریں یہ بھی ہے

    Israel’s Early Vaccine Data Offers Hope
    Initial studies show a significant drop in infections and hospitalizations after just one dose, and very few cases after two. Experts caution that the results are preliminary.

    https://www.nytimes.com/2021/01/25/world/middleeast/israels-vaccine-data.html

    ……………………..

    Israel sees 60% drop in hospitalizations for age 60-plus 3 weeks after 1st shot

    https://www.timesofisrael.com/israel-sees-60-drop-in-hospitalizations-for-over-60s-in-weeks-after-vaccination/

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    زیدی صاحب، عاطف بھائی کے نقش قدم پر آپ بھی چل نکلیں باداموں سے یہ چراغ جلایا نہ جائے گا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    اگر باداموں سے جلایا نہ جاسکے گا تو باداموں کے تیل کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25

    ویکسین سکیپٹیزم از خود ایک بیماری ہے

    اب کیا اِس نادر بیماری کیلئے بھی ایک عدد ویکسین بنانی پڑے گی۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26

    ویکسین سکیپٹیزم از خود ایک بیماری ہے

    ویسے چند خبریں یہ بھی ہے

    Israel’s Early Vaccine Data Offers Hope Initial studies show a significant drop in infections and hospitalizations after just one dose, and very few cases after two. Experts caution that the results are preliminary.

    https://www.nytimes.com/2021/01/25/world/middleeast/israels-vaccine-data.html

    ……………………..

    Israel sees 60% drop in hospitalizations for age 60-plus 3 weeks after 1st shot

    https://www.timesofisrael.com/israel-sees-60-drop-in-hospitalizations-for-over-60s-in-weeks-after-vaccination/

    پہلی لہر میں کرونا میں کمی کیا ویکسین کی وجہ سے ہوتی تھی یا سوشل ڈسٹینسنگ کی وجہ سے؟

    اب بھی شائد چند ہزار ویکسین دی گئی ہے مگر کرونا کا پھیلاو کم ہوگیا ہے کیونکہ سوشل ڈسٹینسنگ کام دکھا رہی ہے، ڈاکٹرز تو کہہ رہے ہیں کہ اب کرونا کے سات ھہی جینا سیکھ لیں

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27

    ہو سکتا ہے سوشل ڈسٹینسنگ ایک فیکٹر ہو مگر سویڈن جیسے ملک میں کوئی لاک ڈاون نہیں ہوا اور کوئی خاص سوشل ڈسٹینسنگ بھی نہیں تھی ..مگر وہاں بھی انفیکشن ریٹ کافی کم ہوا پہلی لہر میں جیسے دوسروں ملکوں میں ہوا

    سوشل ڈسٹینسنگ اور آئسولیشن سے دماغی امراض ، اکنامک مسائل جنم لیتے ہے اور سوشل جانوروں کو کب تک سوشل ڈسٹینسنگ کے لیے آمادہ کیا جا سکتا ہے

    جہاں تک میں نے پڑھا ہے ہو سکتا ہے غلط ہو ، اس وبا کا خاتمہ ہرڈ امینٹی پر ہو گا جو یا ویکسین سے ممکن ہے یا انفیکشن سے

    اسی نوے فیصد آبادی کو ویکسینیٹ کرنا ہو گا ، یا انھیں انفیکٹ ہونا ہے

    ویکسین کا مقصد سیریس کیسیز کم کرنا ہسپتالوں کو بھرنے سے بچانا ، آئی سی یوز تک رسائی کم کرنا ہے

    Pfizer and Moderna, the companies that developed the vaccines authorized in the U.S. so far, say their vaccines are about 95% effective at preventing people from getting sick with Covid symptoms. But there’s not enough evidence yet on whether the vaccines also prevent asymptomatic infection and transmission.

    https://www.wsj.com/articles/can-you-still-spread-covid-19-after-you-get-vaccinated-11610379107

    …………………

    The new vaccines will probably prevent you from getting sick with Covid. No one knows yet whether they will keep you from spreading the virus to others

    https://www.nytimes.com/2020/12/08/health/covid-vaccine-mask.html

    پہلی لہر میں کرونا میں کمی کیا ویکسین کی وجہ سے ہوتی تھی یا سوشل ڈسٹینسنگ کی وجہ سے؟ اب بھی شائد چند ہزار ویکسین دی گئی ہے مگر کرونا کا پھیلاو کم ہوگیا ہے کیونکہ سوشل ڈسٹینسنگ کام دکھا رہی ہے، ڈاکٹرز تو کہہ رہے ہیں کہ اب کرونا کے سات ھہی جینا سیکھ لیں
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    اب کیا اِس نادر بیماری کیلئے بھی ایک عدد ویکسین بنانی پڑے گی۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    ایسے لوگ لاعلاج ہیں 

    ;-)

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29

    ویکسین سکیپٹیزم از خود ایک بیماری ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 9 posts - 21 through 29 (of 29 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi