Viewing 4 posts - 21 through 24 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: باوا جی کنفرم کر لیں یہ نا ہو بعد میں یہ کہ دیں کہ میں تو مذاق کر رہا تھا

    سائیٹ بھائی

    ایسے ہی کہہ دے کہ میں نے مذاق کیا تھا

    اب تو میرے دو دوست اور بھی چانس لینے پر تیار ہو گئے ہیں

    ہم تینوں نے تو بس قربانی کے بکروں کے گلے سے عید مبارک والے ہار اتار کر اپنے گلے میں ڈال کر نکل پڑنا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    سائیٹ بھائی ایسے ہی کہہ دے کہ میں نے مذاق کیا تھا اب تو میرے دو دوست اور بھی چانس لینے پر تیار ہو گئے ہیں ہم تینوں نے تو بس قربانی کے بکروں کے گلے سے عید مبارک والے ہار اتار کر اپنے گلے میں ڈال کر نکل پڑنا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی آپ کا وہ حال ہے جو اس فقیر کا تھا و گلی سے گزرتے ہوے صدا لگا رہا تھا اتنے میں دو ہمسائیاں آپس میں لڑ پڑیں  فقیر جب جاے وقوعہ پر پنہچا تو ان میں سے ایک بولی تینوں  لوے فقیر، دوسری بولی اور تجھے بھی فقیر اٹھا لے جاے

    فقیر رک گیا اور جب ان کی لڑای لمبی ہوگئی تو بولا بی بی کوی فیصلہ ہوا کہ نہیں؟

    :hilar:

    Qamar
    Participant
    Offline
    • Member
    #23

    زندہ لطیفہ

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    باوا جی آپ کا وہ حال ہے جو اس فقیر کا تھا و گلی سے گزرتے ہوے صدا لگا رہا تھا اتنے میں دو ہمسائیاں آپس میں لڑ پڑیں فقیر جب جاے وقوعہ پر پنہچا تو ان میں سے ایک بولی تینوں لوے فقیر، دوسری بولی اور تجھے بھی فقیر اٹھا لے جاے فقیر رک گیا اور جب ان کی لڑای لمبی ہوگئی تو بولا بی بی کوی فیصلہ ہوا کہ نہیں؟ :hilar:

    بیلیور بھائی

    مجھے تو یہ فقیر کوئی رن مرید ہی لگتا ہے جو دونوں عورتوں کے اتنے واضح بیانات کے بعد بھی انہیں حتمی فیصلہ کرنے کا کہہ رہا ہے

    جب دونوں نے کہہ دیا تھا کہ تجھے فقیر لے جائے تو موقع غنیمت جان کر دونوں کو لے کر نکل جاتا

    بعد میں جو ہوتا، وہ دیکھا جاتا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 4 posts - 21 through 24 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi