Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 34 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    السلامُ علیکم

    سنا ہےکہ صافیان کی پھپھو جی نے نواز لیگ دور کی ایمنسٹی سکیم سےبھی فائدہ اُٹھایا اور اپنی “حلال کی کمائی”کو اس سکیم کے زریعے مہا حلال بنایا ہے؟؟

    اس قصے کے بارے میں اگر کچھ حقائق کسی کی نظر سے گزرے ہیں تو شئیر کر کے سوالاتیں سننےکا سامان پیدا کرے۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    انصافیان کا انصاف پر مبنی جواب

    یہ لفافہ میڈیا سیل کی خبر ہے اس پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔ :bigthumb: ۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    اس جائیداد کا خان پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ، زیادہ سے زیادہ ٹیکس دینا پڑے گا اور کچھ نہیں

    .

    ہاں نون لیگی میڈیا سیل کو رولا پانے کے لئے نقطہ ضرور مل جائے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12

    اگر یہ فلیٹس نیازی سروسز لمیٹڈ کی ملکیت نکلے توخان کی باری قریب است

    باجوہ اور ثاقب نثار نے تاحیات عہدوں پر نہیں رہنا

    اس جائیداد کا خان پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ، زیادہ سے زیادہ ٹیکس دینا پڑے گا اور کچھ نہیں . ہاں نون لیگی میڈیا سیل کو رولا پانے کے لئے نقطہ ضرور مل جائے گا
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13

    اگر یہ فلیٹس نیازی سروسز لمیٹڈ کی ملکیت نکلے توخان کی باری قریب است

    باجوہ اور ثاقب نثار نے تاحیات عہدوں پر نہیں رہنا

    فرض کیا کہ یہ خان کی ملکیت ہیں

    فرض کیا یہ زکات کے پیسوں سے خریدے گئے ہیں

    تو پھر ؟کیا ہو گا ؟

    صدقات (مالِ زکوٰۃ) تو اور کسی کے لئے نہیں صرف فقیروں کے لئے ہے مسکینوں کے لئے ہے اور ان کارکنوں کے لئے ہے جو اس کی وصولی کے لئے مقرر ہیں۔ اور ان کے لئے ہے جن کی (دلجوئی) مطلوب ہے۔ نیز (غلاموں اور کنیزوں کی) گردنیں (چھڑانے) کے لئے ہے اور مقروضوں (کا قرضہ ادا کرنے) کے لئے ہے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے ہے اور مسافروں (کی مدد) کے لئے ہے یہ اللہ کی طرف سے فرض ہے اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑا حکمت والا ہے۔

    ٩:٦٠

    .

    سبحان الله

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    اس جائیداد کا خان پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ، زیادہ سے زیادہ ٹیکس دینا پڑے گا اور کچھ نہیں . ہاں نون لیگی میڈیا سیل کو رولا پانے کے لئے نقطہ ضرور مل جائے گا

    خان پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ۔۔۔۔۔۔

    مطلب بے غیرت پر ۔۔۔۔ سیاہ سفید ۔۔۔۔۔۔ دولت  کے پکڑے جانے ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ کوئی اثر نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔

    اور بے غیرت کے ۔۔۔۔ بے غیرت بد کردار ۔۔۔ سپورٹر بھی ۔۔۔۔۔ بے غیرتی اور ڈھٹا ئی سے ۔۔۔۔ سیا ہ سفید ۔۔۔۔۔  کو ڈیفنڈ کریں گے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    #15
    خان پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ۔۔۔۔۔۔ مطلب بے غیرت پر ۔۔۔۔ سیاہ سفید ۔۔۔۔۔۔ دولت کے پکڑے جانے ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ کوئی اثر نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔ اور بے غیرت کے ۔۔۔۔ بے غیرت بد کردار ۔۔۔ سپورٹر بھی ۔۔۔۔۔ بے غیرتی اور ڈھٹا ئی سے ۔۔۔۔ سیا ہ سفید ۔۔۔۔۔ کو ڈیفنڈ کریں گے ۔۔۔۔۔

    گھٹلی بھائی ایک مہا بے غیرت تو بیت الخلا میں اپنے گناہ بھی  سود سمیت دھو رہا ہے 

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    اُن انصافینز کو بھی علیمہ خان کا دفاع کرتے ہوئے سننا پڑا جو مریم نواز، حسین اور حسن نواز کی جائیدادوں کا تعلق ہرحال میں نواز شریف سے جوڑتے تھے۔ بس جی قربِ قیامت کی نشانیاں ہیں کہ ذلیل لوگ اونچے عہدوں تک پہنچ جائیں گے اور عزت دار کہلائیں گے۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    فرض کیا کہ یہ خان کی ملکیت ہیں فرض کیا یہ زکات کے پیسوں سے خریدے گئے ہیں تو پھر ؟کیا ہو گا ؟ صدقات (مالِ زکوٰۃ) تو اور کسی کے لئے نہیں صرف فقیروں کے لئے ہے مسکینوں کے لئے ہے اور ان کارکنوں کے لئے ہے جو اس کی وصولی کے لئے مقرر ہیں۔ اور ان کے لئے ہے جن کی (دلجوئی) مطلوب ہے۔ نیز (غلاموں اور کنیزوں کی) گردنیں (چھڑانے) کے لئے ہے اور مقروضوں (کا قرضہ ادا کرنے) کے لئے ہے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے ہے اور مسافروں (کی مدد) کے لئے ہے یہ اللہ کی طرف سے فرض ہے اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑا حکمت والا ہے۔ ٩:٦٠ . سبحان الله

     شاہ صاحب جس کا جہاں ہاتھ چلتا ہے ہاتھ صاف کر لیتا ہے – خان صاحب نے کرکٹ میں شرطیں لگا کر پیسا کمایا – امیر عورتوں جیسے سیتا وائٹ اور جمائما سے دوستی کر کے پیسا کمایا – بنی گالا کا گھر جمائما نے لے کر دیا – پارٹی فنڈ میں ہیر پھیر اور زکات کے پیسوں میں ہیرا پھیری سب ایک ہی ہے – کرپشن بھی عوام کے پیسے پر چوری اور یہ سب بھی عوام کا پیسا ہے – اسی لئے ہم کہتے ہیں کوئی دودھ کا دھلا نہیں – ایک پارٹی کو نشانہ بنا کر باقی سب کو کلین چیت نہیں دی جا سکتی – کچھ ایسا کریں کے آیندہ کرپشن نہ ہوں – جنہیں نے کی انہیں بھی ضرور پکڑیں مگر سب کو ورنہ کل کو کوئی دوسرا آ کر آپ کو دھر لے گا اور یہ سلسلہ کبھی نہیں رکے گا – پانامہ سکینڈل کے بھد ترقی یافتہ ملکوں نے اپنے قوانین سخت کر دیے تا کہ آیندہ ایسا نہ ہوں کہیں بھی ایسی افرا تفری نہیں مچی جس سے ملک میں غیر یقینی کی صورتحال ہو اور ملک کی مہیشت تباہ ہو

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    مکافات عمل

    دوسروں کو گدھا کہنے والے نے خود ڈونکی راجہ کے نام سے شہرت پائی

    دوسروں کو چور کہنے والا خود اپنی بہن سمیت چور ثابت ہو گی

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    گھٹلی بھائی ایک مہا بے غیرت تو بیت الخلا میں اپنے گناہ بھی سود سمیت دھو رہا ہے

    ابھی تو فی الحال ۔۔۔۔۔ اس بےغیرت کی پوسٹ ہورھی ہے جس کی بےغیرتی ۔۔۔۔ شاہ جی  نے ۔۔۔۔ بڑی بے غیرتی سے ۔۔۔۔۔ کچھ نہ اثر پڑنے سے شروع کی ہے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    مکافات عمل دوسروں کو گدھا کہنے والے نے خود ڈونکی راجہ کے نام سے شہرت پائی دوسروں کو چور کہنے والا خود اپنی بہن سمیت چور ثابت ہو گی

    اور مریم نواز پر قطریوں کے حوالے سے بہتان لگانے والے آج خود اپنے جال میں پھنسے بیٹھے ہیں۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 34 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi