Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 86 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #61

    ایک اور چول فرام سیٹھ استاد۔ میرا سوال یہ تھا اور آپ نے کیا جواب دیا ہے، خود دیکھ لیں۔

    یار آپ تو میری توقع سے بھی زیادہ غبی نکلے

    میرا جواب اس بارے میں تھا

    تم کہنا چاہ رہے ہو کے خدا کے لیے یہ ممکن نہیں کے وہ ایسا حکم دے سکے؟

    آپ کو خود بھی نہیں پتا کہ ایک کومنٹ میں آپ کتنی چولیں مار چکے ہوتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    یار آپ تو میری توقع سے بھی زیادہ غبی نکلے میرا جواب اس بارے میں تھا – آپ کو خود بھی نہیں پتا کہ ایک کومن میں آپ کتنے چولیں مار چکے ہوتے ہیں

    Ok so you have found a rebuttal for omnipotence paradox?

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #63
    Ok so you have found a rebuttal for omnipotence paradox?

    I see these so called omnipotence paradoxes in the light of halting problems.

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65
    I see these so called omnipotence paradoxes in the light of halting problems.

    So again, you had no idea that I was making a reference to omnipotence paradox but you kept on yapping about Noam Chomsky and God knows what.

    Just google omnipotence paradox and than come up with a rebuttal.

    You think of omnipotence paradox as halting problem? What does that even mean? How did you reconcile both of these?

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #66

    This is a very interesting line:

    خدا کے وجود سے تو انکار ممکن ہی نہیں ہے، یا کسی خدا کو مانیں گے یا قائنات کو خدا مانیں گے۔

    اچھی منطق باندھی ہے غامدی استاد نے لیکن تھوڑا چکر ضرور کیا ہے۔ قائنات اس جہان کو چلا تو نہیں رہی اور خدا کی طرح حق عبادت تو نہیں جتا رہی۔ تمام مادہ، زمان و مکاں اور تمام جاندار قائنات کا حصہ ہیں۔ قائنات نا خدا ہے نا مخلوق، قائنات قدرت کے قوانین کی عین مطابق چل رہی ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    So again, you had no idea that I was making a reference to omnipotence paradox but you kept on yapping about Noam Chomsky and God knows what. Just google omnipotence paradox and than come up with a rebuttal. You think of omnipotence paradox as halting problem? What does that even mean? How did you reconcile both of these?

    Thanks, but I do not have to google something that is so common and has been posted on this very forum for multiple times.

    1. I am not the only one who thinks that the paradox is based on a nonsense sentence that has a contradiction in it. This is what C.S Lewis said about this almost 80 years ago

    “His Omnipotence means power to do all that is intrinsically possible, not to do the intrinsically impossible. You may attribute miracles to Him, but not nonsense. This is no limit to His power. If you choose to say, ‘God can give a creature free will and at the same time withhold free will from it,’ you have not succeeded in saying anything about God: meaningless combinations of words do not suddenly acquire meaning simply because we prefix to them the two other words, ‘God can.’ It remains true that all things are possible with God: the intrinsic impossibilities are not things but nonentities. It is no more possible for God than for the weakest of His creatures to carry out both of two mutually exclusive alternatives; not because His power meets an obstacle, but because nonsense remains nonsense even when we talk it about God.”

    C.S Lewis The Problem of Pain

    So This pardon being ridiculous idea is not a new thing. Now do I have to claim, that I have solved something that I consider is nonsensical, I think NOT.

    2. Like halting problem this paradox is also undecidable because of the contradiction in it.

    3. Nom Chomsky in 1957  composed the sentence “Colorless green ideas sleep furiously”  to demonstrate that we can have a sentence that might be correct grammatically but semantically it is nonsensical. The description of this so called paradox seems to fit into this perfectly.

    Now you tell me

    Why the contradictions in the paradox is not nonsensical.

    Why the paradox is not undecidable like the halting problem.

    How it does not fit into the class of sentences described in Noam Chomsky work.

    ہن نس نا جائیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #68

    Thanks, but I do not have to google something that is so common and has been posted on this very forum for multiple times.

    1. I am not the only one who thinks that the paradox is based on a nonsense sentence that has a contradiction in it. This is what C.S Lewis said about this almost 80 years ago

    So This pardon being ridiculous idea is not a new thing. Now do I have to claim, that I have solved something that I consider is nonsensical, I think NOT.

    2. Like halting problem this paradox is also undecidable because of the contradiction in it.

    3. Nom Chomsky in 1957 composed the sentence “Colorless green ideas sleep furiously” to demonstrate that we can have a sentence that might be correct grammatically but semantically it is nonsensical. The description of this so called paradox seems to fit into this perfectly.

    Now you tell me

    Why the contradictions in the paradox is not nonsensical.

    Why the paradox is not undecidable like the halting problem.

    How it does not fit into the class of sentences described in Noam Chomsky work.

    ہن نس نا جائیں

    انتہائ شدید قسم کے سینس دان اور پارٹ ٹایم فلاسفرصاحب

    اومنی پوٹنس پیرڈاکس سے ہمیں یہ پتا چلتا ہےکہ خدا پر لاجک لاگو نہیں ہوتا۔ آپ پتا نہیں کیا تھرسٹی کرو کی کہانیاں لکھ رہے ہیں۔

    جیسا میں نے کہا تھا کے خدا پر لاجک اور سائنس لاگو نہیں ہوتی کیونکہ خدا کے وجود کی بنیاد ایمان ہے۔ اب آجکل لاجک اور سائنس کا زمانہ ہےاسلئے مسلمان مجبور ہو کر اسلام کا سائنس اور منطق سے تقابل کرتے ہیں۔ معراج ایک خواب تھا یہ بات انسان عقل تسلیم کر سکتی ہے لیکن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعی براک پر بیٹھ کر عرش تک جانابلکل بھی تسلیم نہیں کرتی۔ آپ کی معراج کے  واقع کو سائنس سے ثابت کرنے کی کوشش انتہائی غیر مخلصانہ اور گھٹیا تھی۔ وہاں پر بھی آپ شو مارنے کے چکر میں خامخوا ایک چول مار بیٹھے تھے اور پھر خود کہنے لگے کے خدا پر کلاسیکل فزکس کے قوانین لاگو نہیں ہوتے۔

    آپ کو پتا ہے سی ایس لویس کون تھا؟ اور نوم چومسکی ایک لنگؤسٹ ہے ۔ خیر اب میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا کہ کون کیا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #69

    انتہائ شدید قسم کے سینس دان اور پارٹ ٹایم فلاسفرصاحب

    اومنی پوٹنس پیرڈاکس سے ہمیں یہ پتا چلتا ہےکہ خدا پر لاجک لاگو نہیں ہوتا۔ آپ پتا نہیں کیا تھرسٹی کرو کی کہانیاں لکھ رہے ہیں۔

    جیسا میں نے کہا تھا کے خدا پر لاجک اور سائنس لاگو نہیں ہوتی کیونکہ خدا کے وجود کی بنیاد ایمان ہے۔ اب آجکل لاجک اور سائنس کا زمانہ ہےاسلئے مسلمان مجبور ہو کر اسلام کا سائنس اور منطق سے تقابل کرتے ہیں۔ معراج ایک خواب تھا یہ بات انسان عقل تسلیم کر سکتی ہے لیکن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعی براک پر بیٹھ کر عرش تک جانابلکل بھی تسلیم نہیں کرتی۔ آپ کی معراج کے واقع کو سائنس سے ثابت کرنے کی کوشش انتہائی غیر مخلصانہ اور گھٹیا تھی۔

    آپ کو پتا ہے سی ایس لویس کون تھا؟ اور نوم چومسکی ایک لنگؤسٹ ہے ۔ خیر اب اس بھث میں مت پڑ جانا کا کون کیا ہے۔

    مرے سوال وہیں موجود ہیں – اور مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ سی ایس لوئس کون تھا اور چومسکی کیا ہے- سوال یہ نہیں کہ کون کیا ہے یا کیا تھا
    کیا تضادات کے مجموعے کو ایک فقرے میں پرو کر اسے لوجیکل سوال بنایا جا سکتا ہے ؟ کیا آپ ایسا سرکل بنا سکتے ہیں جو اسکوائر بھی ہو

    چل اب چولیں مت مارو اور میرے سوالوں کے جواب دو –
    میں نے عرض کی تھی نس نا جانا پر تمہاری فرسٹریشن بتا رہی کہ تو راہ فرار اختیار کرنے والے ہو –

    :bigthumb:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    مرے سوال وہیں موجود ہیں – اور مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ سی ایس لوئس کون تھا اور چومسکی کیا ہے- سوال یہ نہیں کہ کون کیا ہے یا کیا تھا کیا تضادات کے مجموعے کو ایک فقرے میں پرو کر اسے لوجیکل سوال بنایا جا سکتا ہے ؟ کیا آپ ایسا سرکل بنا سکتے ہیں جو اسکوائر بھی ہو چل اب چولیں مت مارو اور میرے سوالوں کے جواب دو – میں نے عرض کی تھی نس نا جانا پر تمہاری فرسٹریشن بتا رہی کہ تو راہ فرار اختیار کرنے والے ہو – :bigthumb:

    جناب صدر انجمن سینس دانی آف دنشگردی شریف

    اومنی پوٹنس پیراڈکس صرف اومنی پوٹنس کے دعوے داروں پر لاگو ہوتا ہے۔ ہر کسی پر نہیں اسلئے مجھ سے یہ سوال نہیں بنتا کے میں چوکور دائرہ بنا سکتا ہوں کے نہیں۔ یہ پیرڈاکس بنیادی طور پر مسلمانوں کے اس نظریے کی نفی کرتا ہے کہ خدا کا وجود عقل اور منطق کے مطابق ہے۔

    اب آپ کو یہاں بھی اصل نقطہ سمجھ نہیں آیا اور ایک اور چول کا ناکام دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پھر آخر میں کہیں گے کہ خدا پر عقل اور منطق اور سائنس کےقوانین لاگو نہیں ہوتے۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71
    – سوال یہ نہیں کہ کون کیا ہے یا کیا تھا کیا تضادات کے مجموعے کو ایک فقرے میں پرو کر اسے لوجیکل سوال بنایا جا سکتا ہے ؟ ہو – :bigthumb:

    جی بلکل یہاں تو تضادات کا مجموعہ قرآن مجید کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے۔ اور آپ جیسے لوگ دن رات اسکے تضادات کو لاجک کے ذریعہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

    جناب صدر، یہ فقرہ اومنی پوٹنس کے دعوے داروں پر سوالیہ نشان ہے، اور آپ اس فقرے کی نحووصرف کی چھان بین میں الجھے ہویے ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #72

    جناب صدر انجمن سینس دانی آف دنشگردی شریف

    اومنی پوٹنس پیراڈکس صرف اومنی پوٹنس کے دعوے داروں پر لاگو ہوتا ہے۔ ہر کسی پر نہیں اسلئے مجھ سے یہ سوال نہیں بنتا کے میں چوکور دائرہ بنا سکتا ہوں کے نہیں۔ یہ پیرڈاکس بنیادی طور پر مسلمانوں کے اس نظریے کی نفی کرتا ہے کہ خدا کا وجود عقل اور منطق کے مطابق ہے۔

    اب آپ کو یہاں بھی اصل نقطہ سمجھ نہیں آیا اور ایک اور چول کا ناکام دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پھر آخر میں کہیں گے کہ خدا پر عقل اور منطق اور سائنس کےقوانین لاگو نہیں ہوتے۔

    -بلکل جس طرح چوکور دائرے والی بات آپ پے لاگو نہیں ہو سکتی اسی طرح خدا کی ذات پر بھی کوئی بھی احمقانہ یا متضاد عوامل پر مبنی لا یعنی قسم کا پیرا ڈاکس لاگو نہیں ہوتا- پہلے تو آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ آپ کا پیرا ڈاکس خود لاجک اور.لسانیات کے حساب سے درست ہے یا نہیں – اس سکروٹنی سے گزرنے کے بعد ہی اسے کسی قابل سمجھا جا سکتا ہے – آپ کو خود سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل سوال ہے کیا – آ پکے لئے سادہ لفظوں میں دوبارہ بیان کرتا ہوں – میرا دعوا ہے کہ آپ کا پیرڈاکس تضادات پر مبنی ہے اس لئے لنگوئسٹکس اور لاجک کے حساب سے اسکو درست نہیں مانا جا سکتا – آپ مرے دعوے کو غلط ثابت کر دایں- خدا کی ذات پر سوال اسکے بعد آئے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #73

    جی بلکل یہاں تو تضادات کا مجموعہ قرآن مجید کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے۔ اور آپ جیسے لوگ دن رات اسکے تضادات کو لاجک کے ذریعہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

    جناب صدر، یہ فقرہ اومنی پوٹنس کے دعوے داروں پر سوالیہ نشان ہے، اور آپ اس فقرے کی نحووصرف کی چھان بین میں الجھے ہویے ہیں۔

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    سوال کا جواب پھر گول

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    -بلکل جس طرح چوکور دائرے والی بات آپ پے لاگو نہیں ہو سکتی اسی طرح خدا کی ذات پر بھی کوئی بھی احمقانہ یا متضاد عوامل پر مبنی لا یعنی قسم کا پیرا ڈاکس لاگو نہیں ہوتا- پہلے تو آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ آپ کا پیرا ڈاکس خود لاجک اور.لسانیات کے حساب سے درست ہے یا نہیں – اس سکروٹنی سے گزرنے کے بعد ہی اسے کسی قابل سمجھا جا سکتا ہے – آپ کو خود سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل سوال ہے کیا – آ پکے لئے سادہ لفظوں میں دوبارہ بیان کرتا ہوں – میرا دعوا ہے کہ آپ کا پیرڈاکس تضادات پر مبنی ہے اس لئے لنگوئسٹکس اور لاجک کے حساب سے اسکو درست نہیں مانا جا سکتا – آپ مرے دعوے کو غلط ثابت کر دایں- خدا کی ذات پر سوال اسکے بعد آئے گا

    Do you even know what a paradox is? It is self contradictory hence a it’s called a paradox. Gods claim of omnipotence is a one of these logical anomalies which can neither be true or false called omnipotence paradox.

    The notion of omnipotence itself is paradoxical, and when it is attributed to God, it subjects him to the paradox as well.  Like I said, it is a question mark on God’s claim of being omnipotent. If you have a linguistical problem with the word omnipotence  than don’t attribute it to God.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #75
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: سوال کا جواب پھر گول

    آپ کو آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کے یہ پیرڈاکس ہے کیا۔ یہ لنگؤسٹکس کا مسلہ نہیں ہے۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #76
    Do you even know what a paradox is? It is self contradictory hence a it’s called a paradox. Gods claim of omnipotence is a one of these logical anomalies which can neither be true or false otherwise called omnipotence paradox. It’s a question mark on God claim of being omnipotent.

    آپ کے وکی پیڈیا کے لنک کے مطابق

    In logic, many paradoxes exist which are known to be invalid arguments, but which are nevertheless valuable in promoting critical thinking,

    یہی میرا دعوا ہے کہ آپ کا پیرڈاکس انویلڈ ہے – اور یہ دعوا کوئی نیا بھی نہیں- چلو اب قلابازیاں بند کرو تے جواب دیو

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #77
    آپ کے وکی پیڈیا کے لنک کے مطابق یہی میرا دعوا ہے کہ آپ کا پیرڈاکس انویلڈ ہے – اور یہ دعوا کوئی نیا بھی نہیں- چلو اب قلابازیاں بند کرو تے جواب دیو

    کیا جواب؟ میں نے صاف شفاف لفظوں میں آپ کو بتایا ہے کے یہ پیرڈاکس مجھ پر لاگو نہیں ہوتا کیونکہ میں اومنی پوٹنس کا دعوے دار نہیں ہوں۔

    آپ کی انگریزی شاید کمزور ہے، آپ نےجو قوٹ کیا ہے اسکو دوبارہ پڑھیں۔

    خیر یہ بتائیں کے کیا خدا عقل اور منطق کے تابع ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #78

    خیر یہ بتائیں کے کیا خدا عقل اور منطق کے تابع ہے؟

    خدا تو کیا کوئی بھی چیز عقل منطق کی تابع نہیں ہے – اصل میں عقل اور منطق تابع ہے اس ابزرویشنل نالج کی جو ہمیں مشاہدے سے حاصل هوتا ہے – اور ابزرویشنل نالج کی غیر موجودگی میں میں ہمیں ریزننگ کا سہارا لینا پڑتا ہے- اور یہی چیز ہمیں اس تھریڈ کے پہلے کومنٹ پے لے آتی ہے -کیسے ہم اپنے اس پاس موجود چیزوں سے خدا کی ذات کے وجود کا اندازہ لگا سکتے ہیں – اسکی مزید تفصیل میں اس وقت جانا فضول ہے- لیکن یہ کہنا ضروری ہے کہ اس ریزننگ سے کانت جیسا فلسفی بھی ایگری کرتا ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #79

    کیا جواب؟

    مجھے پتا تھ جب آپ کو اس پیرڈاکس کی ویلڈٹی ثابت کرنے کا کھا جائے گا تو آپ آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کر دیں گے -امید ہے آپ سمجھتے ہوں گے ویلڈٹی آف آرگیومنٹ کیا چیز ہوتی ہے اور اسکو کیسے پروو کرتے ہیں -نئی – چلیں کوئی بات نہیں میں آپکی مدد کر دیتا ہوں اور دوسرے سوال پے آ جاتا ہوں –
    میرا دعوا ہے کہ یہ پیرڈاکس ان ڈیسائدایبل پرابلم ہے – اس لیے اسکا جواب ہاں یا نا میں نہیں دیا جاسکتا – چلیں بسم الله کریں اور منطق اور عقل کو استعمال میں لا کر مرے اس دعوے کو غلط ثابت کریں

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #80
    مجھے پتا تھ جب آپ کو اس پیرڈاکس کی ویلڈٹی ثابت کرنے کا کھا جائے گا تو آپ آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کر دیں گے -امید ہے آپ سمجھتے ہوں گے ویلڈٹی آف آرگیومنٹ کیا چیز ہوتی ہے اور اسکو کیسے پروو کرتے ہیں -نئی – چلیں کوئی بات نہیں میں آپکی مدد کر دیتا ہوں اور دوسرے سوال پے آ جاتا ہوں – میرا دعوا ہے کہ یہ پیرڈاکس ان ڈیسائدایبل پرابلم ہے – اس لیے اسکا جواب ہاں یا نا میں نہیں دیا جاسکتا – چلیں بسم الله کریں اور منطق اور عقل کو استعمال میں لا کر مرے اس دعوے کو غلط ثابت کریں

    میں نے آپ سے پوچھا تھا کے کیا خدا عقل اور منطق کے تابع ہے اور آپ نے کہا، “نہیں ہے”، تو پھر عقل اور منطق سے اس کو ثابت کرنے کی کونسی تک بنتی ہے

    جہاں تک پیرڈاکس کی ویلیڈٹی کا تعلق ہے تو اس کو ایسے بھی لکھا جا سکتا ہے کہ کیا خدا چاہے تو خود کو ختم کر سکتا ہے؟ اس جملے میں لنگوسٹکس کا اتنا کوئی خاص مسلہ نہیں اور یہ اومنی پوٹنس پیراڈاکس کو بھی واضع بیان کرتا ہے ۔ اگر خدا کو عقل اور منطق کے تابع کرنا ہے تو یہ پیرڈاکس رد کیا جا سکتا ہے ورنہ اگر خدا عقل اور منطق سے بے نیاز ہے تو یہ پیرڈاکس اس پر لاگو ہی نہیں ہوتا

    بنیادی طور پر اسلام نے اس پیرڈاکس کا جواب صدیوں پہلے دے دیا تھا۔ اسلامی خدا یعنی اللہ قادر مطلق ہے، وہ جو چاہے کر سکتا ہے یعنی وہ ایک چوکور دائرہ بنا سکتا ہے۔ عقل اور منتق اگراس کو تسلیم نہیں کرتی تو نا کرے، کیونکہ خدا عقل اور منطق کا محتاج نہیں ہے۔ خدا کے وجود کی بنیاد صرف ایمان ہے عقل اور منطق نہیں۔ اسلئے اسلام میں ایمان کی حفاظت پر بہت زور دیا گیا ہے۔

    اصل میں عقل اور منطق کے ذریعہ خدا کو ثابت کرنے کا بیڑا عیسائی پادریوں نے اٹھایا ہوا ہے جنہوں نے اس پیرڈاکس کی نفی کرنے کے چکر میں خدا کو بھی  عقل اور منطق کا پابند بنا دیا ہے ۔ جبکے اسلام اس بات کی مکمل نفی کرتا ہے ۔

     آپ اسلامی خدا المعروف اللہ کا وجود ثابت کرنے کے لیے عیسائیوں کے عقلی اور منطقی جوابات کاپی پیسٹ کر رہے ہیں جنکا مقصد عیسائی نظریہ خدا کو ثابت کرنا ہے۔  اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں جو ویڈیو ہے وہ بھی ایک عیسای پادری کی ہے جس کے تمام دلائل بھی عیسایت کے خدا کے حق میں ہیں ناکہ اسلام کے اللہ میاں کے حق میں۔

     میں امید کرتا ہوں کے آپ کی سمجھدانی میں تھوڑی سے جگہ بچی ہوئی ہوگی تاکہ آپ کو دوسروں    کا موقف بھی سمجھ میں آ سکے۔ یا ساری سمجھدانی صرف “سینسدانی” سے ہی بھری ہوئی ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 86 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi