Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 130 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    تین دن سے دائیں ہاتھ میں کھجلی ہو رہی تھی ، سنا ہے اگر ہو تو کہی سے بڑی رقم ہاتھ آنے والی ہے، اگر پیسے وآپس کرنے ہیں تو میرے پچاس ہزار ڈالر سے شروع کریں الله آپ کو جلد سے جلد رقم وآپس کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ٠ آمین

    آپکے پیسوں سے آج رات سجی … دُنبہ روش …. نمکین گوشت کی دعوت ہے ….. آنے والی سردیوں میں پھر لاندی کا پروگرام ہے …. اگر پیسے بچ گے تو واپس مل جائیں گے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    میں نے چندے میں جو ٹسلا کی گاڑی دی تھی۔ وہ بیچ کر حسن داور کو سجی کھلا دیں۔ اور جو پیسے بچ جائیں اس سے شامی کے لئے آئی فون بارہ پرو پانچ سو بارہ جی بی خرید لیں۔ شکریہ

    کہیں اس گاڑی کی تو بات نہیں کر رہے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42

    بظاھر دوست کہنے والے آپ کے لئے کسی خندق کھود رہے ہیں کیا واقعی انہیں اندازہ نہیں …..آپ نے ایک تھریڈ بنایا.. دوستوں سے مدد چاہی .. وہاں بھی وہی توہین کے نعرے ..

    سیدھی سی بات ہے.. ایک جگہ کا ماحول پسند نہیں.. وہاں آنا ہی کیوں
    میرا ماننا ہے کہ ملحدین کو سمجھایا جا سکتا ہے ..مومنین کو نہیں

    مادام۔۔۔۔۔

    جو آپ نے لکھا کچھ کچھ ویسا ہی جج نے بھی لکھا۔۔۔۔۔

    Atif! I told you earleir that athiests will never disoppoint you and will understand your position but your nears & dears will present silly logics and lame excuses.

    This thread is a proof that your friends are diverting your appeal to a blasphemy compaign against you.

    I asked not to use some terms or word to all parties and amazingly the athiest group followed my instructions and so called muslim fundamantalist refused to use abusive words.

    They think naika, posri da, phudoo and kuttay ki nasal sort of words are important for dialogue.

    I have never experienced this stat of shamlessness.

    Your social media world is totally hypocratic and has double standards.

    I know most of them even can’t tell you the basics of Islam but they will rant on a hafiz e quran that he is a supporter of athiests. Try to be realastic atif and get rid of this filthy social media asap.

    عاطف نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ جس کو اِس فورم کا ماحول پسند نہیں ہے وہ یہاں سے چلا جائے۔۔۔۔۔ مگر نناوے اعشاریہ نو نو نو نو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نو نو نو فیصد یقین ہے کہ یہ لوگ یہاں سے جانے والے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ اِن کے اندر عزتِ نفس نامی کوئی شئے پائی ہی نہیں جاتی۔۔۔۔۔

    جیسی بے شرمی اور بے غیرتی کے شاہکار یہ لوگ ہیں، مَیں نے کم ازکم ایسے لوگ نہیں دیکھے۔۔۔۔۔ اور اب تو مومن کا فورم بھی اِن کی بے وقوفانہ پوسٹس کرنے کی پیاس بُجھانے کیلئے کافی ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ جانے والے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ اِن کی جگہ کوئی اور ہو جس میں ذرا بھی عزتِ نفس کی رمق ہو تو وہ شخص پھر اِس فورم پر ایک لمحہ نہیں رہے گا۔۔۔۔۔

    اور پھر ہر کچھ عرصہ بعد مالشیے مِل جاتے ہیں۔۔۔۔۔ پی کے پولیٹکس پر بھی یہی حال تھا کچھ مالشیے ساتھ لگائے ہوئے تھے اور یہاں دانشگردی پر بھی نئے نویلے مالشیے مل گئے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہاں کی انتظامیہ کیلئے بھی یہی رنڈی رونا تھا۔۔۔۔۔

    اِن بے شرموں کو بارہا کہا گیا کہ اِس فورم پر ممبرز کی رشتہ دار خواتین بھی آتی ہیں، ذرا احتیاط سے الفاظ استعمال کئے جائیں مگر نہیں۔۔۔۔۔ لیکن اِن لوگوں کی تربیت اُن کے گھروں میں ہی شاید ایسی ہی گالیوں بدزبانی کے درمیان ہوئی ہو تو پھر اِن سے کیا توقع کی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن دوسری طرف مالشیہِ خاص بھی دُرست کہتا ہے کہ یہ حقیقی معزز ہیں۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    تین دن سے دائیں ہاتھ میں کھجلی ہو رہی تھی ، سنا ہے اگر ہو تو کہی سے بڑی رقم ہاتھ آنے والی ہے، اگر پیسے وآپس کرنے ہیں تو میرے پچاس ہزار ڈالر سے شروع کریں الله آپ کو جلد سے جلد رقم وآپس کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ٠ آمین

    کہتے ہیں کہ اگر بائیں ہاتھ میں کھجلی ہو تو وہ سامنے والے کے چپت  لگاتا ہے ..عاطف  بتا رہے تھے کہ کئی  دنوں سے ان کے بائیں ہاتھ میں کھجلی ہو رہی ہے
    :serious:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    مومن کی طرف سے فخریہ پیشکش

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #45

    کہیں اس گاڑی کی تو بات نہیں کر رہے

    یہ گاڑی زیادہ پرانی ہوگی یا سہراب؟

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    مادام۔۔۔۔۔ جو آپ نے لکھا کچھ کچھ ویسا ہی جج نے بھی لکھا۔۔۔۔۔ عاطف نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ جس کو اِس فورم کا ماحول پسند نہیں ہے وہ یہاں سے چلا جائے۔۔۔۔۔ مگر نناوے اعشاریہ نو نو نو نو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نو نو نو فیصد یقین ہے کہ یہ لوگ یہاں سے جانے والے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ اِن کے اندر عزتِ نفس نامی کوئی شئے پائی ہی نہیں جاتی۔۔۔۔۔ جیسی بے شرمی اور بے غیرتی کے شاہکار یہ لوگ ہیں، مَیں نے کم ازکم ایسے لوگ نہیں دیکھے۔۔۔۔۔ اور اب تو مومن کا فورم بھی اِن کی بے وقوفانہ پوسٹس کرنے کی پیاس بُجھانے کیلئے کافی ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ جانے والے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ اِن کی جگہ کوئی اور ہو جس میں ذرا بھی عزتِ نفس کی رمق ہو تو وہ شخص پھر اِس فورم پر ایک لمحہ نہیں رہے گا۔۔۔۔۔ اور پھر ہر کچھ عرصہ بعد مالشیے مِل جاتے ہیں۔۔۔۔۔ پی کے پولیٹکس پر بھی یہی حال تھا کچھ مالشیے ساتھ لگائے ہوئے تھے اور یہاں دانشگردی پر بھی نئے نویلے مالشیے مل گئے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہاں کی انتظامیہ کیلئے بھی یہی رنڈی رونا تھا۔۔۔۔۔ اِن بے شرموں کو بارہا کہا گیا کہ اِس فورم پر ممبرز کی رشتہ دار خواتین بھی آتی ہیں، ذرا احتیاط سے الفاظ استعمال کئے جائیں مگر نہیں۔۔۔۔۔ لیکن اِن لوگوں کی تربیت اُن کے گھروں میں ہی شاید ایسی ہی گالیوں بدزبانی کے درمیان ہوئی ہو تو پھر اِن سے کیا توقع کی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن دوسری طرف مالشیہِ خاص بھی دُرست کہتا ہے کہ یہ حقیقی معزز ہیں۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    میں نے جو کہا ، اپنے تجربہ کی بنیاد پر کہا ..جب جب کسی ملحد سے ریکویسٹ کی ..جواب پوزیٹو ملا ..اگر ملحدین کو اکسایا نہ جائے تو مجھے یقین ہے کہ وہ کبھی ایک حد سے آگے نہیں بڑھیں گے .

    جب الله تعالیٰ  نہ ان کی آنکھیں چھین  رہا ہے نہ زبان .نہ روزی چھین  رہا ہے نہ زندگی ..جب الله نے ان کو مہلت دے دی ہے .اور معاملہ آخرت کے لئے اٹھا رکھا ہے تو ہم کون ہوتے ہیں ان سے سوال کرنے والے

    وہ جسے نہیں مانتے ، وہ آخرت میں ان سے اپنا آپ خود منوا لے گا ..کیا الله کو بے بس سمجھ رکھا ہے ؟

    جب انہیں اکسایا جاتا ہے تو ظاہر ہے جسے وہ مانتے ہی نہیں ، وہ اس بارے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں .

    الله فرماتے ہیں کہ ان کے خدا کو برا نہ کہو ورنہ وہ تمہارے خدا کوبرا  کہیں گے

    یہاں ان کا کوئی خدا نہیں ہے تو اگر آپ انہیں لعنت ملامت کریں گے تو جواب میں ان کی زبان نہیں روکی جا سکتی

    شروع دن سے عاطف  کا اپنے فورم بارے ایک موقف رہا ہے ..جب ہم فورم جوائن  کرتے ہیں تو ہمیں بلکل پتا ہوتا ہے کہ ہمیں کیا کچھ پڑھنے کو مل سکتا ہے ..اگر فورم ہماری مرضی کا نہیں اور بار بار ہمارے کہنے کے با وجود انتظامیہ اپنے موقف پر قائم ہے تو صرف دو صورتیں  رہ جاتی ہیں

    جیسا ہے اسے خوش دلی سے قبول کریں

    یا خاموشی سے اپنا رستہ پکڑیں .

    اور بلیک شیپ آپ سے پوچھنا تھا ..کیا میرے سامنے گندی زبان استعمال کرنا جائز ہے ..میں تو ایکٹو ممبر ہوں ..گفتگو میں حصہ  بھی لیتی رہی ہوں ..بد زبانی کا شکوہ بھی کرتی رہی ہوں ..کیا میرا ہونا کافی نہیں تھا ..انہیں محتاط گفتگو کرنے کے لئے ..یا صرف یہ شرف ممبرز کی  گھر میں رہنے والی خاموش ریڈرز کو ہی حاصل ہے

    :serious:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47

    مومن کی طرف سے فخریہ پیشکش

    کون کون جا رہا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    میں نے جو کہا ، اپنے تجربہ کی بنیاد پر کہا ..جب جب کسی ملحد سے ریکویسٹ کی ..جواب پوزیٹو ملا ..اگر ملحدین کو اکسایا نہ جائے تو مجھے یقین ہے کہ وہ کبھی ایک حد سے آگے نہیں بڑھیں گے . جب الله تعالیٰ نہ ان کی آنکھیں چھین رہا ہے نہ زبان .نہ روزی چھین رہا ہے نہ زندگی ..جب الله نے ان کو مہلت دے دی ہے .اور معاملہ آخرت کے لئے اٹھا رکھا ہے تو ہم کون ہوتے ہیں ان سے سوال کرنے والے وہ جسے نہیں مانتے ، وہ آخرت میں ان سے اپنا آپ خود منوا لے گا ..کیا الله کو بے بس سمجھ رکھا ہے ؟ جب انہیں اکسایا جاتا ہے تو ظاہر ہے جسے وہ مانتے ہی نہیں ، وہ اس بارے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں . الله فرماتے ہیں کہ ان کے خدا کو برا نہ کہو ورنہ وہ تمہارے خدا کوبرا کہیں گے یہاں ان کا کوئی خدا نہیں ہے تو اگر آپ انہیں لعنت ملامت کریں گے تو جواب میں ان کی زبان نہیں روکی جا سکتی شروع دن سے عاطف کا اپنے فورم بارے ایک موقف رہا ہے ..جب ہم فورم جوائن کرتے ہیں تو ہمیں بلکل پتا ہوتا ہے کہ ہمیں کیا کچھ پڑھنے کو مل سکتا ہے ..اگر فورم ہماری مرضی کا نہیں اور بار بار ہمارے کہنے کے با وجود انتظامیہ اپنے موقف پر قائم ہے تو صرف دو صورتیں رہ جاتی ہیں جیسا ہے اسے خوش دلی سے قبول کریں یا خاموشی سے اپنا رستہ پکڑیں . اور بلیک شیپ آپ سے پوچھنا تھا ..کیا میرے سامنے گندی زبان استعمال کرنا جائز ہے ..میں تو ایکٹو ممبر ہوں ..گفتگو میں حصہ بھی لیتی رہی ہوں ..بد زبانی کا شکوہ بھی کرتی رہی ہوں ..کیا میرا ہونا کافی نہیں تھا ..انہیں محتاط گفتگو کرنے کے لئے ..یا صرف یہ شرف ممبرز کی گھر میں رہنے والی خاموش ریڈرز کو ہی حاصل ہے :serious:

    میڈم جی …. ویسے میرا ذاتی تجربہ تو یہ رہا ہے کے اگر بنو ملحدین کو اکسایا بھی جائے تو وہ بنو مسلمین / بنو فنڈوین کی طرح گالی … ذاتیات … یا دیگر الفاظ نہیں نکالتے اس پر … بلکے صبر تحمل سے ہی جواب دیتے ہیں …. اسکی مثال انسیف ہے …. اسے جو بھی کہا گیا اسنے اسکا جواب اسی زبان میں نہیں دیا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    کون کون جا رہا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    آپکو کیا لگتا ہے ؟؟؟  میرے خیال میں  بنو ملحدین / بنو اگنوسٹین میں سے تو کوئی جانے والا نہیں ….. بنو مسلمین / بنو فنڈوین کا پتا نہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    کون کون جا رہا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    کوئی نہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    اور بلیک شیپ آپ سے پوچھنا تھا ..کیا میرے سامنے گندی زبان استعمال کرنا جائز ہے ..میں تو ایکٹو ممبر ہوں ..گفتگو میں حصہ بھی لیتی رہی ہوں ..بد زبانی کا شکوہ بھی کرتی رہی ہوں ..کیا میرا ہونا کافی نہیں تھا ..انہیں محتاط گفتگو کرنے کے لئے ..یا صرف یہ شرف ممبرز کی گھر میں رہنے والی خاموش ریڈرز کو ہی حاصل ہے
    :serious:

    مادام۔۔۔۔۔

    اب یہ تو آپ اور آپ کے ہم مذہبوں کا اندرونی معاملہ ہے۔۔۔۔۔ اِس میں ایک باہر کا شخص(مثلاً کوئی کالی بھیڑ) کیسے دخل اندازی کرسکتا ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    مزاح سے قطع نظر، مادام انسان کی پہچان یعنی مردم شناسی ایک بہت ہی کام کی صِفت ہے۔۔۔۔۔ اِس صِفت کا استعمال کیا کیجئے۔۔۔۔۔

    اور دوسرا یہ کہ اِن معاملات کا دارومدار ابتدائی عُمر میں گھر کی تربیت پر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ کہ آپ کے گھر کا ماحول کیسا ہے۔۔۔۔۔ گھر میں کیسی زبان استعمال کی جاتی ہے۔۔۔۔۔ ایک بچہ سب سے پہلے گھر سے یہی سب سیکھتا ہے۔۔۔۔۔ اب ذرا دیکھیں، گلی محُلے کی زبان اور گھر کی زبان میں عموماً کم از کم ایک درجہ فرق ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اب ایک بچہ اپنی نو عُمری میں گھر کے باہر بھی جائے گا اور باہر کا اثر لامحالہ لے گا لیکن پھر اِس مقام پر گھر والے جیسے کہ ماں باپ بڑے بہن بھائی کا کردار بہت اہمیت اختیار کرجاتا ہے کہ وہ لوگ اُس بچے پر پڑنے والے باہر کے اثرات کو زائل کریں اور اُس کو سیدھی لائن پر رکھیں۔۔۔۔۔

    اب کچھ افراد کو مَیں معزز کہوں یا بقول حق پرست، حقیقی معزز کہوں، اُن کو شاید نہ ہی گھر سے اچھی تربیت مل سکی اور کچھ اُن کی اپنی فطرت، جو کہ منافقت سے ہی پُر ہے۔۔۔۔۔ آپ ایسے لوگوں کو نہیں سُدھار سکتے لہٰذا یہ کوشش کرنا ہی فضول ہے اور وقت کا ضیاع ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Judge
    Moderator
    Offline
      #52
      مادام۔۔۔۔۔ جو آپ نے لکھا کچھ کچھ ویسا ہی جج نے بھی لکھا۔۔۔۔۔ عاطف نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ جس کو اِس فورم کا ماحول پسند نہیں ہے وہ یہاں سے چلا جائے۔۔۔۔۔ مگر نناوے اعشاریہ نو نو نو نو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نو نو نو فیصد یقین ہے کہ یہ لوگ یہاں سے جانے والے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ اِن کے اندر عزتِ نفس نامی کوئی شئے پائی ہی نہیں جاتی۔۔۔۔۔ جیسی بے شرمی اور بے غیرتی کے شاہکار یہ لوگ ہیں، مَیں نے کم ازکم ایسے لوگ نہیں دیکھے۔۔۔۔۔ اور اب تو مومن کا فورم بھی اِن کی بے وقوفانہ پوسٹس کرنے کی پیاس بُجھانے کیلئے کافی ہے۔۔۔۔۔ مگر یہ جانے والے نہیں ہیں۔۔۔۔۔ اِن کی جگہ کوئی اور ہو جس میں ذرا بھی عزتِ نفس کی رمق ہو تو وہ شخص پھر اِس فورم پر ایک لمحہ نہیں رہے گا۔۔۔۔۔ اور پھر ہر کچھ عرصہ بعد مالشیے مِل جاتے ہیں۔۔۔۔۔ پی کے پولیٹکس پر بھی یہی حال تھا کچھ مالشیے ساتھ لگائے ہوئے تھے اور یہاں دانشگردی پر بھی نئے نویلے مالشیے مل گئے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہاں کی انتظامیہ کیلئے بھی یہی رنڈی رونا تھا۔۔۔۔۔ اِن بے شرموں کو بارہا کہا گیا کہ اِس فورم پر ممبرز کی رشتہ دار خواتین بھی آتی ہیں، ذرا احتیاط سے الفاظ استعمال کئے جائیں مگر نہیں۔۔۔۔۔ لیکن اِن لوگوں کی تربیت اُن کے گھروں میں ہی شاید ایسی ہی گالیوں بدزبانی کے درمیان ہوئی ہو تو پھر اِن سے کیا توقع کی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن دوسری طرف مالشیہِ خاص بھی دُرست کہتا ہے کہ یہ حقیقی معزز ہیں۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

      Watch your mouth.

      Be shami aur be ghairti k shahkar.

      Be waqoofana posts

      Malishiye

      Randi rona

      In besharmo

      Malishia khas

      For me, you and other bad mouths have no differance. You batter take care of your vacabulary in future or I will not waiste a minute to ban you.

      And stop using my quote to atif for your intentions. My conversation with atif did not mean that you people are saints. I am well aware of your satnic idealogy.

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #53
      مادام۔۔۔۔۔ اب یہ تو آپ اور آپ کے ہم مذہبوں کا اندرونی معاملہ ہے۔۔۔۔۔ اِس میں ایک باہر کا شخص(مثلاً کوئی کالی بھیڑ) کیسے دخل اندازی کرسکتا ہے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™© مزاح سے قطع نظر، مادام انسان کی پہچان یعنی مردم شناسی ایک بہت ہی کام کی صِفت ہے۔۔۔۔۔ اِس صِفت کا استعمال کیا کیجئے۔۔۔۔۔ اور دوسرا یہ کہ اِن معاملات کا دارومدار ابتدائی عُمر میں گھر کی تربیت پر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ کہ آپ کے گھر کا ماحول کیسا ہے۔۔۔۔۔ گھر میں کیسی زبان استعمال کی جاتی ہے۔۔۔۔۔ ایک بچہ سب سے پہلے گھر سے یہی سب سیکھتا ہے۔۔۔۔۔ اب ذرا دیکھیں، گلی محُلے کی زبان اور گھر کی زبان میں عموماً کم از کم ایک درجہ فرق ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اب ایک بچہ اپنی نو عُمری میں گھر کے باہر بھی جائے گا اور باہر کا اثر لامحالہ لے گا لیکن پھر اِس مقام پر گھر والے جیسے کہ ماں باپ بڑے بہن بھائی کا کردار بہت اہمیت اختیار کرجاتا ہے کہ وہ لوگ اُس بچے پر پڑنے والے باہر کے اثرات کو زائل کریں اور اُس کو سیدھی لائن پر رکھیں۔۔۔۔۔ اب کچھ افراد کو مَیں معزز کہوں یا بقول حق پرست، حقیقی معزز کہوں، اُن کو شاید نہ ہی گھر سے اچھی تربیت مل سکی اور کچھ اُن کی اپنی فطرت، جو کہ منافقت سے ہی پُر ہے۔۔۔۔۔ آپ ایسے لوگوں کو نہیں سُدھار سکتے لہٰذا یہ کوشش کرنا ہی فضول ہے اور وقت کا ضیاع ہے۔۔۔۔۔

      کاکا تیری مردم شناسائی بیس سال پہلے کہے گیے ایک لفظ تک جاتی ہے

      فلانے نے کس کو کیا کہا اور فلانے نے کیا جواب دیا اور پھر فلانے نے اس فلانے کے جواب میں کیا لکھا

      ہمارے معاشرے میں اسے شدنی کہتے ہیں

      اور یہی تیری حقیقت ہے

      :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

      Grow up buddy … Live a Life … not be miserable all the time

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #54
      یہ گاڑی زیادہ پرانی ہوگی یا سہراب؟ :thinking:

      عزیز من کے ساتھ کی تو چڑیلیں بھی مر چکی ہیں

      :lol:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #55

      کاکا تیری مردم شناسائی بیس سال پہلے کہے گیے ایک لفظ تک جاتی ہے

      فلانے نے کس کو کیا کہا اور فلانے نے کیا جواب دیا اور پھر فلانے نے اس فلانے کے جواب میں کیا لکھا

      ہمارے معاشرے میں اسے شدنی کہتے ہیں

      اور یہی تیری حقیقت ہے

      :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

      Grow up buddy … Live a Life … not be miserable all the time

      جیو جی بھائی

      اگر کوئی اپنے گھر کی تربیت کا اظہار کر رہا ہے تو کرنے دیں

      اس کے چھوٹے سے بڑے ہونے والی آپ کی خواہش بیکار ہے، یہ اس کے لئے ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ ایک پیدائشی نقص ہے۔ اس نے بہت پہلے بتا دیا تھا ک

      میں پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹا رہ گیا تھا 

      :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #56
      کون کون جا رہا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

      تیرے میں جگرا ہے تو جا کر دیکھ نہ

      کہ صرف ہوم گراؤنڈ اور دوسروں کے پیچھے چھپ کر ہی کھیلنا آتا ہے

      :lol: :lol: :lol:

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #57
      عاطف بھائی مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی ہے کہ ایک معمولی اعتجاج پر یہ ہنگامہ کیوں کھڑا کیا گیا ہے؟ کیا منہ چھپا کر اور دو نمبر آئی ڈی بنا کر آنے والے کسی شخص کے قائد اعظم اور علامہ اقبال کو گالی دینے اور اسلام کے خلاف دن میں دس دس تھریڈ کھولنے پر اعتجاج اتنا بڑا جرم تھا کہ پورے فورم کی انتظامیہ نے اسے عزت کا مسئلہ بنا لیا ہے؟ ایک سادہ سا سوال موڈریٹرز سے پوچھا جا رہا تھا کہ قومی اور اسلامی رہنماؤں کے متعلق توہین آمیز کومنٹس کے بارے میں فورم کی پالیسی کیا ہے؟ اس کا جواب دینا کیا مشکل تھا؟ ایک سیدھا جواب دے کر معاملہ ختم کیا جا سکتا تھا کہ قومی اور اسلامی رہنماؤں تنقید کرنے کی مکمل آزادی ہے لیکن توہین سے گریز کیا جائے. موڈریٹرز اس سوال کا جواب دینے کی بجائے ان لوگوں کے ترجمان بنے ہوئے تھے جو توہین آمیز کومنٹس لکھ رہے تھے آپ نے بھی اس معاملے کو دوستوں کے ساتھ ڈسکس کرکے ختم کرنے کی بجائے باقائدہ تھریڈ کھول کر انہیں تنقید کا نشانہ بنانا مناسب سمجھا. مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے کہ آپ نے دوستوں کو اس طرح تنقید کا نشانہ بنایا. دوستوں پر تنقید کا آپ کو پورا حق ہے لیکن مجھے افسوس اس بات کا ضرور ہے کہ آپ نے بھی اپنے موڈریٹرز کی طرح اس شخص کے بارے میں ایک لفظ تک لکھنا گوارہ نہ کیا جس نے ایک پاکستانی فورم پر قائد اعظم اور علامہ اقبال کو گالی دی. اگر قائد اعظم اور علامہ اقبال کو پیغمبر کا درجہ حاصل نہیں ہے تو کیا کسی کو انہیں گالیاں دینے کا لائسنس مل گیا ہے؟ یہ آپکا فورم ہے اور آپ یہاں جس قسم کی بھی پالیسی نافذ کرنا چاہتے ہیں یا جس طرح کے بھی نظریات کے پرچار کی اجازت دینا چاہتے ہیں وہ آپکی صوابدید ہے. مجھے یا کسی اور فورم ممبر کو فورم کی پالیسی کے بارے میں تنقید کا کوئی حق نہیں ہے لیکن قومی رہنماؤں کو گالی دینے پر اعتجاج کا حق تو ہے ہماری دوستی ان فورم کے معاملات سے بالاتر ہے. ہم اسوقت سے دوست ہیں جب اس فورم کا وجود تک نہ تھا اور یہ دوستی ہمیشہ قائم رہے گی. آپکی دعوت پر یہاں آنے سے پہلے آپ کو بتا دیا تھا کہ ہم وہ مہمان ہیں جو میزبان کے دعوت دینے سے آتے ضرور ہیں لیکن میزبان کی مرضی سے جاتے نہیں ہیں. ہم میزبان کے گھر کو اپنا ہی گھر سمجھتے ہیں بیشک میزبان اسے اپنا گھر سمجھنا چھوڑ دے اور غصے میں گھر کی چابیاں ہمارے پاوں میں پھینک کر خود اپنا گھر چھوڑ کر چل دے. اس بات کو بھول جائیں کہ ہم یہاں سے چلے جائیں گے. امید ہے آپ بھی چابیاں پاوں میں پھینک کر گھر چھوڑ کر نہیں جائیں گے Atif Qazi

      عزیزم باوا بھائی

      میں نے سابقہ تھریڈ یا پھر یہ تھریڈ  ہرگز ہرگز خصوصی طور پر آپ کیلئے نہیں بنایا بلکہ ایک جنرل مسلے کو اجاگر کرنے کیلئے بنایا ۔ اگر صرف آپ سے کوئی شکائیت ہوتی تو یقینا” آپ سے ذاتی طور پر گفتگو کرتا۔

      بہرحال آپ کے چند تحفظات ہیں جو میں دور کرنا اشد ضروری سمجھتا ہوں۔

      آپکو ایک شکائیت ہے کہ دونوں تھریڈز میں قائد اعظم یا علامہ اقبال کو لعنت ملامت کرنے والے ممبر کیلئے میں نے کچھ نہیں لکھا۔ میری وضاحت یہ ہے کہ اس ممبر کو اسی روز سزا کے طور پر دو روز کیلئے بین کردیا گیا تھا تو اب اسے اور کیا سزا دی جائے؟؟ اس معاملے میں آپ سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا اسے مستقل بین کردیا جائے؟؟

      دوسرا گِلہ آپ کا یہ ہے کہ انتظامیہ نے وضاحت کیوں نہیں دی؟؟ سابقہ تجربات کو دیکھتے ہوئے اب فیصلہ کیا گیا تھا کہ ممبرز سے کسی قسم کی غیرضروری گفتگو سے گریز کیا جائے۔ ایک طرف آپ تمام دوستوں کی خواہش ہے کہ ماڈریٹرز کے فیصلے بولنے چاہییں اس کی بحث نہیں لیکن ساتھ ہی آپ ماڈریٹرز سے چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے سوالوں کے جواب بھی دے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟؟

      تیسری بات یہاں یہ اہم ہے کہ احتجاج آپ کا حق ہے جس سے کسی ماڈریٹر کو انکار نہیں لیکن جب دیگر ممبران انتظامیہ پر ملحد ہونے یا ملحدین کا ساتھ دینے کا الزام لگائیں تو صورتحال سنگین ہوجاتی ہے۔ یہاں پاکستان میں یہ صرف احتجاج نہیں رہتا بلکہ توہین یا گستاخی کی ایک باقاعدہ مہم ہوتی ہے جو کسی نہ کسی کی جان لے کر ٹلتی ہے۔ مجھ سمیت آپ کے بھی زیادہ تر کمنٹ فوجی بالادستی اور سیاست میں فوج کے ناجائز طور پر دخل اندازی کے خلاف ہوتے ہیں اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ فوج اپنے مخالفین کو توہین فوج نہیں بلکہ توہین مذہب کا الزام لگوا کر مرواتی ہے۔ میرا آپ سے یہ گلہ ہے کہ یہ سب جانتے ہوئے بھی آپ اتنے حساس مسلے میں ایسی لاپرواہی کا مظاہرہ کیسے کرسکتے ہیں؟؟ میں تو آج تک آپ سے یہ امید رکھتا آیا ہوں کہ آپ لوگ مجھ پر ایسے کئے گئے ہر وار کے سامنے ڈھال بن کر کھڑے ہوں گے تو یہ انہونی کیوں؟؟

      چوتھی بات یہ کہ مومن جیسے شرپسند جو یہاں توہین کی مہم کے سربراہ بن کر یہاں کے سکرین شاٹ اپنے فورم پر لگا کر دانش گردی کو ایک گستاخ فورم مشہور کررہے تھے، ان جیسے منافقوں کے اکابرین آج تک قائد اعظم کو کافرِ اعظم پکارتے ہیں اور ان کو لعنتیں بھیجتے ہیں۔ مجھ سے زیادہ آپ کی ان معاملات پر نظر ہے تو پھر آپ انہی الفاظ پر اتنا ردعمل کیوں دے رہے ہیں جو پاکستان میں تمام مذہبی طبقے کی روز مرہ کی بول چال کا حصہ ہیں؟؟

      آخر میں ، میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ اور میں کبھی بھی آوازوں کا گلہ گھونٹنے کے قائل نہیں رہے تو پھر پچھلے چند روز کی صورتحال میں میری جگہ آپ ہوں تو کیا کریں گے؟؟ کیا ان سیف کو مستقل بین کردیں گے؟؟ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔

      رہی آپ کے مہمان بن کر آنے کی اور اونٹ کی طرح خیمے پر قبضہ کرنے والی بات تو اب آپ سے دوستی بھی تقریبا” ایک دہائی پرانی ہوچکی ہے اب یہ ڈھول گلے میں پڑا ہے تو بجانا تو پڑے گا ہی۔ نہ جانا آپ نے ہے نہ چابیاں میں پھینکوں گا اسلئے دونوں کو ایک دوسرے کو برداشت کرنا پڑے گا۔

      آپ کی یہ بات بالکل سو فیصد درست ہے کہ میری آپکی دوستی اس فورم سے بہت بالاتر ہے اور انشاللہ کبھی یہ رشتہ کمزور نہیں ہو گا۔

      سلامت رہیں۔

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #58
      تین دن سے دائیں ہاتھ میں کھجلی ہو رہی تھی ، سنا ہے اگر ہو تو کہی سے بڑی رقم ہاتھ آنے والی ہے، اگر پیسے وآپس کرنے ہیں تو میرے پچاس ہزار ڈالر سے شروع کریں الله آپ کو جلد سے جلد رقم وآپس کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ٠ آمین

      تیس ہزار ڈالر کی پہلی قسط بھجوا دی ہے۔

      وصول کرلو جاکر ندیدے۔

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #59
      تیس ہزار ڈالر کی پہلی قسط بھجوا دی ہے۔ وصول کرلو جاکر ندیدے۔

      اب ضمانت کے لئے اور بھجوائیں اور اس دفعہ کویٹہ نہیں نیو یارک میں چھپے نوٹ

      بھائی صاب کو بینک والوں نے بٹھا کر ناین ناین ناین پر کال کر دی ہے

      اب بیچاری بریانی کا کیا بنے گا

      :bigsmile:

    Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 130 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi