Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ویسے تو اس حکومت میں ایک سے ایک ہیرے ہیں مگر آپا فردوس ، فواد چوہدرری ، بھانڈ عامر لیاقت اور شیخ صاحب جیسا مشکل ہی ملے

    آپا فردوس نے نیاء رولا ڈالا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اس عورت کی سمجھ نہیں آتی کہ یہ چیز کیا ہے۔ اتنی وفاداری تو اسٹیبلشمینٹ بھی نہیں مانگتی جتنی یہ دکھا رہی ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    ہے جو صاحب کے کف دست پہ چکنی ڈلی

    زیب دیتا ہے اسے جسقدر اچھا کہیے

    خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے

    ناطقہ سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے

    یہ موجودہ حکمران کے دماغ کے پیچوں کی وہ گریسی کنجی ہے ، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اندر سوائے ناریل کے چھلکوں کے ، کچھ نہیں بھرا ۔ کیا نمونہ ہے حکمرانی کے شعبدوں کا ۔

    نسبت علم ہے بہت، حاکم وقت کو عزیز

    اس نے تو کار جہل بھی ، بے علما نہیں کیا

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    Mundokheil was right, how can Firdouse Aashoq Awan blame PPP for corruption, she was the minister in PPP cabinet
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    ہم نے فردوس عاشق اعوان کو گھر جیسا ماحول فراہم کیا۔ جوید چوہدری

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi