Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 44 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21

    مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں کہا گیا ہے کہ پچاس کروڑ تک کی بد عنوانی کی اجازت ہے. بات یہ ہے کہ نیب کو پچاس کروڑ سے زائد کی بد عنوانی کو پکڑنے کا کام سونپا گیا ہے. اس سے کم کی بد عنوانی کے لئے باقی محکمہ موجود ہیں

    یا شاید میں غلط ہوں اور باقی سب درست سمجھے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں کہا گیا ہے کہ پچاس کروڑ تک کی بد عنوانی کی اجازت ہے. بات یہ ہے کہ نیب کو پچاس کروڑ سے زائد کی بد عنوانی کو پکڑنے کا کام سونپا گیا ہے. اس سے کم کی بد عنوانی کے لئے باقی محکمہ موجود ہیں

    یا شاید میں غلط ہوں اور باقی سب درست سمجھے ہیں

    جے بھیا،
    مجھے تو لگتا ہے کہ یار لوگوں نے زیادہ شور مچایا تو خان صاحب سادگی میں ایک اور آرڈننس ہی جاری نہ کردیں کہ پچاس کروڑ تک کی کرپشن کی کھلی چھوٹ نہیں ہے
    ویسے خود سوچیں کہ جو ادارے پچاس کروڑ تک کی کرپشن پکڑ سکتے ہیں وہ پچپن ساٹھ کی بھی پکڑ سکتے ہیں انکے لئے علحیدہ ادارے کی کیا ضرورت ہے

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    Mujahid sahib Thanks. I respect your opinion and have no issues if you have different opinion. I am also happy to be proven wrong in my assessment or opinion. NAB has been under fire from opposition, industrialists and traders for many months now. If the presented government has taken some measures to address some of the concerns, I think it is appropriate that those are applauded. If the present government would not have taken any measures it was being criticized and when it has taken some steps, it is again being criticized. I am not sure if this government can make anyone happy at all. I have also mentioned that rather than creating more departments to investigate corruption the existing departments should be made functional. I agree that a better explanation from the Honorable Prime Minister of Pakistan was and is warranted.

    So that, i can understand things better i would like to know what were the complaints of opposition, industrialists and traders against NAB?

    I am all for recognising the measures being taken by the present government but the actions taken should not be knee-jerk reactions but thoroughly considered and evaluated actions. For example, I agree with you that the existing departments should be made more functional. If the NAB in its existing format is over-stretched, isn’t the answer in increasing the manpower rather than limiting the ambit of its power and  purpose?

    If as you say other departments exist to investigate corruption, why was NAB invited to investigate? Are/were other departments dysfunctional?

    So far, my understanding is that NAB will not be allowed to get involved in corruption claims of less than a monetary limit without explicitly saying that cases involving less than the threshold will be investigated by other departments.

    If that is meant to have happened, I am at a loss to understand how do opposition, industrialists and traders get any relief? They will be investigated by one government department or another.

    I wait for further guidance.

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    مجاہد بھیا ، نیب بزنس کمیونٹی کو تنگ کرتا تھا اس میں شک نہیں ہے نا صرف نیب بلکے ایف بھی آر بھی کاروباری اور صنحت کاروں کو بلیک میل کرتا تھا اور ممکن ہے پیسے لے کر جان خلاصی کرتا ہو – بزنس کمیونٹی اور انویسٹرز کو نیب نے دور رکھنے کا فیصلہ اچھا ہے – یہ البتہ ہے کہ نیب کا مخالف سیاستدانوں سے انتقام لینے سے بچانے کے لئے کچھ نہیں کیا گیا – اسی لئے اس قانون کو صدارتی آرڈیننس سے پاس کروایا ہے کہ اگر اسمبلی سے کروایا تو سیاستدانوں کے لئے بھی چھوٹ کا مطالبہ ہوتا اور اب حکومت اور نیب کی صوابدید ہے کہ وہ اپنی مرضی کے سیاست دان کو چھوٹ دے –

    Mujahid

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    مجاہد بھیا ، نیب بزنس کمیونٹی کو تنگ کرتا تھا اس میں شک نہیں ہے نا صرف نیب بلکے ایف بھی آر بھی کاروباری اور صنحت کاروں کو بلیک میل کرتا تھا اور ممکن ہے پیسے لے کر جان خلاصی کرتا ہو – بزنس کمیونٹی اور انویسٹرز کو نیب نے دور رکھنے کا فیصلہ اچھا ہے – یہ البتہ ہے کہ نیب کا مخالف سیاستدانوں سے انتقام لینے سے بچانے کے لئے کچھ نہیں کیا گیا – اسی لئے اس قانون کو صدارتی آرڈیننس سے پاس کروایا ہے کہ اگر اسمبلی سے کروایا تو سیاستدانوں کے لئے بھی چھوٹ کا مطالبہ ہوتا اور اب حکومت اور نیب کی صوابدید ہے کہ وہ اپنی مرضی کے سیاست دان کو چھوٹ دے – Mujahid

    If it is not NAB, it is FBR and then it will be Customs and Excise, Import, Export Licensing etc. Where do you stop? It has to start somewhere. If NAB was doing half of a good job, I would let it continue.  Industrialists, Traders (not all of them) are so much used to doing wrong things that any department trying to stop them will be the subject of a presidential ordnance1

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    جے بھیا، میں نہ صرف آپ سے اتفاق کرتا ہوں بلکہ اس میں اضافہ بھی کرنا چاہتا ہوں سیف رحمن کا احتساب انتقام نہیں محض احتساب تھا دیگر وجوہات کے ساتھ ساتھ خان صاحب نے اس آرڈننس کے لئے جو استخارہ کیا تھا اس کا اشارہ بھی جنوں کی ایک بریگیڈ لے کر پہنچی تھی. اس مہنگائی کے دور میں گلی محلے کے سیاستدان کروڑ دو کروڑ کی باتیں کرتے ہیں خان صاحب چونکہ ایک سٹیٹس مین ہیں تو نگاہ بھی بلند ہے پچاس کروڑ سے کم کی کرپشن پکڑنا وارے میں نہیں آتا. نیب واقعی ابھی ابھی رانا ثنا کو سر تا پا چوم کر فارغ ہویی ہے اور انکے چھ پیک کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک چکی تھی اور کسی نیۓ کیس کا بوجھ اٹھانے کے لئے تیار نہیں تھی . خان صاحب سادہ اور معصوم ہونے کے علاوہ یاروں کے یار بھی ہیں

    گھوسٹ بھائی خان حکومت نے ہر وہ چیز زندہ کر دی ہے جس سے ماضی میں گزر کر ہم آگے بڑھ چکے تھے – ایک سویلین دور میں سیاستدانوں کو ایک پارٹی میں اکٹھا کر کے اور دوسرے کے ہاتھ باندھ کر اسے جتانے کی بات ہم پینتیس سال پیچھے چھوڑ آئے تھے خان صاحب نے اسے زندہ کر دیا -مجھے یہ ماننے میں کوئی عار نہیں نون کو اس وقت ایسے جتایا گیا – نون اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے سے سیاسی انتقام لئے اور یہ چیز بھی پچیس سال پرانی ہے یہ بھی میثاق جمہوریت میں ہم پیچھے چھوڑ آئے مگر خان نے پھر اسے زندہ کیا – ایسا لگتا ہے ہم جمہوریت میں ایک دائرے میں سفر کرتے رہیں گے اور کبھی آگے نہ بڑھ پائیں گے –

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    If it is not NAB, it is FBR and then it will be Customs and Excise, Import, Export Licensing etc. Where do you stop? It has to start somewhere. If NAB was doing half of a good job, I would let it continue. Industrialists, Traders (not all of them) are so much used to doing wrong things that any department trying to stop them will be the subject of a presidential ordnance1

    مجاہد بھیا میں نے اوپر لکھا ہے کہ جب بھی ہم کرپشن ختم کرنے کے لئے ایک اور ادارہ اوپر لگاتے ہیں تو کرپشن کا ایک نیا دروازہ کھل جاتا ہے – سرکاری اداروں میں ایسا کرنے سے عوام کی جیب سے زیادہ پیسہ نکلتا ہے مگر سرمایہ کار کو بلیک میل کرنے سے پیداوار اور ایکسپورٹ متاثر ہوتی ہے – آپ اگر پرانے اخبار دیکھیں تو کاروباری افراد خان صاحب بلکے آرمی چیف سے بھی شکایت کر چکے ہیں – کراچی کے کاروباری طبقے نے جب جب خانصاحب کراچی گئے یہ شکایت کی – آپ جن دوسرے اداروں کی بات کر رہے ہیں وہ بھی شکایت میں شامل تھے مگر سب کو پتا ہے نیب کی پاور زیادہ ہے اور وہ اگلے پچھلے سارے کھاتے کھول سکتا ہے اس لئے وہ نیب سے زیادہ خوف زدہ تھے – باقی ادارے تو صرف پیسے ہی کی مار ہیں –

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    مجاہد بھیا میں نے اوپر لکھا ہے کہ جب بھی ہم کرپشن ختم کرنے کے لئے ایک اور ادارہ اوپر لگاتے ہیں تو کرپشن کا ایک نیا دروازہ کھل جاتا ہے – سرکاری اداروں میں ایسا کرنے سے عوام کی جیب سے زیادہ پیسہ نکلتا ہے مگر سرمایہ کار کو بلیک میل کرنے سے پیداوار اور ایکسپورٹ متاثر ہوتی ہے – آپ اگر پرانے اخبار دیکھیں تو کاروباری افراد خان صاحب بلکے آرمی چیف سے بھی شکایت کر چکے ہیں – کراچی کے کاروباری طبقے نے جب جب خانصاحب کراچی گئے یہ شکایت کی – آپ جن دوسرے اداروں کی بات کر رہے ہیں وہ بھی شکایت میں شامل تھے مگر سب کو پتا ہے نیب کی پاور زیادہ ہے اور وہ اگلے پچھلے سارے کھاتے کھول سکتا ہے اس لئے وہ نیب سے زیادہ خوف زدہ تھے – باقی ادارے تو صرف پیسے ہی کی مار ہیں –

    So, the answer is NAB. then why reduce their power and limit? I don’t understand.

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    So that, i can understand things better i would like to know what were the complaints of opposition, industrialists and traders against NAB? I am all for recognising the measures being taken by the present government but the actions taken should not be knee-jerk reactions but thoroughly considered and evaluated actions. For example, I agree with you that the existing departments should be made more functional. If the NAB in its existing format is over-stretched, isn’t the answer in increasing the manpower rather than limiting the ambit of its power and purpose? If as you say other departments exist to investigate corruption, why was NAB invited to investigate? Are/were other departments dysfunctional? So far, my understanding is that NAB will not be allowed to get involved in corruption claims of less than a monetary limit without explicitly saying that cases involving less than the threshold will be investigated by other departments. If that is meant to have happened, I am at a loss to understand how do opposition, industrialists and traders get any relief? They will be investigated by one government department or another. I wait for further guidance.

    Mujahid sahib

    I am not in a position to guide anyone. My limited capabilities are further confined to only sharing my opinion.

    1. As I recall the traders and industrialists complained that they always get investigated by FBR, FIA etc and in presence of such other departments, additional investigation from NAB is not warranted. I don’t think they had an issue of being investigated. Their issue was investigation by multiple agencies.
    2. As far as adding more manpower to NAB is concerned, it is definitely an option and perhaps a viable option too. It though doesn’t address the concern from the traders and business community about being investigated by more than one department.
    3. I think setting a monetary limit is a good option (it could be a knee jerk reaction or a well thought out decision). The analogy I can think of is having security guards, then police, then paramilitary forces and then armed forces. All of these functions have certain responsibility and accountability. if we start engaging armed forces to solve all petty crimes or to control agitation at a lower level, it will be waste of resources, efforts and money Armed forces are trained to combat threats from external sources and at a national level. Polic on the other hand is trained to solve day to day crimes.

    I am still of the opinion that all functions should be appropriately trained, mould have right and capable resources and have clearly established accountabilities.

    I don’t know if I make any sense or not

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    جے بھیا، مجھے تو لگتا ہے کہ یار لوگوں نے زیادہ شور مچایا تو خان صاحب سادگی میں ایک اور آرڈننس ہی جاری نہ کردیں کہ پچاس کروڑ تک کی کرپشن کی کھلی چھوٹ نہیں ہے ویسے خود سوچیں کہ جو ادارے پچاس کروڑ تک کی کرپشن پکڑ سکتے ہیں وہ پچپن ساٹھ کی بھی پکڑ سکتے ہیں انکے لئے علحیدہ ادارے کی کیا ضرورت ہے :thinking: :thinking: :thinking:

    محترم

    آپ کی بات میں بہت وزن ہے . ساتھ ساتھ یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ ایک مچھر کو مارنے کے لئے ایک بم کا استعمال تو کیا جا سکتا ہے مگر کیا ایسا کرنا وسائل کا درست استعمال ہے. اب اگر نرسری کے بچوں کو پی ایچ ڈی کی سند رکھنے والے اساتذہ پڑھانے لگ جائیں تو کوئی مضائقہ تو نہیں مگر ایسا کم کم ہوتا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

    محترم

    آپ کی بات میں بہت وزن ہے . ساتھ ساتھ یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ ایک مچھر کو مارنے کے لئے ایک بم کا استعمال تو کیا جا سکتا ہے مگر کیا ایسا کرنا وسائل کا درست استعمال ہے. اب اگر نرسری کے بچوں کو پی ایچ ڈی کی سند رکھنے والے اساتذہ پڑھانے لگ جائیں تو کوئی مضائقہ تو نہیں مگر ایسا کم کم ہوتا ہے

    جے بھیا،
    بات آپ کی میں بھی بہت وزن ہے بشر طیہ کہ دیگر کنڈیشنز مستقل رہیں
    مثلا کیا واقعی نیب کا مقصد کرپشن کا خاتمہ ہے یا یہ حزب مخالف کو سبق سکھانے کا ایک آلہ ہے؟
    کیا واقعی اسکو صلاحیت یا وسائل کی کمی کا سامنا تھا؟
    بادی انظر میں میں اس اقدام کو درست سمت میں صحیح قدم سمجھتا ہوں بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ اسمیں دیر ہوگئی
    معیشت پر ہونے والی گفتگو میں بھی میں نے معاشی ماحول میں بے یقینی اور بے اعتمادی جیسے عناصر کا ذکر کیا تھا کہ ایسے ماحول میں کاروباری سر گرمیاں نشو نما نہیں پاسکتیں کہ آپ کو ہر وقت دھڑکا لگا رہے کہ حکومتی کرپٹ ملازمین بھوکے کتوں کی طرح زبان کھولے ہر وقت چھوٹے بڑے کاروباری کے پیچھے لگے رہیں
    اسی طرح حکومتی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل کے لئے بھی ضروری ہے کہ افسر شاہی بلا خوف و خطر اپنا کام کرے . افتخار چوہدری نے حکومتی مشینری میں خوف و ہراس پیدا کرکے اسکو تقریبا ناکارہ کردیا تھا جو کہ ایک بڑی وجہ بنا تھا مشرف کا اسکو ہٹانے پر مجبور ہونے کے لئے اقدام لینے کے لئے .
    افتخار چوہدری اور پھر ثاقب نثار کی جوڈیشیل اکٹوزم اور نیب کا کسی بھی قابل اور کام کرنے والے افسران کی مٹی پلید کرنے کی ریت نے افسر شاہی کو مجبور کردیا ہے کہ کام نہ کرنا کام کرنے سے زیادہ خطرناک ہے. میرا نہیں خیال کہ افسر شاہی کو آپ کسی آرڈننس وغیرہ سے مطمئن کرسکتے ہیں کیوں کہ یہ حکومت آج ہے کل نہیں ہوگی مگر افسر شاہی بھگتی رہے گی

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    جے بھیا، بات آپ کی میں بھی بہت وزن ہے بشر طیہ کہ دیگر کنڈیشنز مستقل رہیں مثلا کیا واقعی نیب کا مقصد کرپشن کا خاتمہ ہے یا یہ حزب مخالف کو سبق سکھانے کا ایک آلہ ہے؟ کیا واقعی اسکو صلاحیت یا وسائل کی کمی کا سامنا تھا؟ بادی انظر میں میں اس اقدام کو درست سمت میں صحیح قدم سمجھتا ہوں بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ اسمیں دیر ہوگئی معیشت پر ہونے والی گفتگو میں بھی میں نے معاشی ماحول میں بے یقینی اور بے اعتمادی جیسے عناصر کا ذکر کیا تھا کہ ایسے ماحول میں کاروباری سر گرمیاں نشو نما نہیں پاسکتیں کہ آپ کو ہر وقت دھڑکا لگا رہے کہ حکومتی کرپٹ ملازمین بھوکے کتوں کی طرح زبان کھولے ہر وقت چھوٹے بڑے کاروباری کے پیچھے لگے رہیں اسی طرح حکومتی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل کے لئے بھی ضروری ہے کہ افسر شاہی بلا خوف و خطر اپنا کام کرے . افتخار چوہدری نے حکومتی مشینری میں خوف و ہراس پیدا کرکے اسکو تقریبا ناکارہ کردیا تھا جو کہ ایک بڑی وجہ بنا تھا مشرف کا اسکو ہٹانے پر مجبور ہونے کے لئے اقدام لینے کے لئے . افتخار چوہدری اور پھر ثاقب نثار کی جوڈیشیل اکٹوزم اور نیب کا کسی بھی قابل اور کام کرنے والے افسران کی مٹی پلید کرنے کی ریت نے افسر شاہی کو مجبور کردیا ہے کہ کام نہ کرنا کام کرنے سے زیادہ خطرناک ہے. میرا نہیں خیال کہ افسر شاہی کو آپ کسی آرڈننس وغیرہ سے مطمئن کرسکتے ہیں کیوں کہ یہ حکومت آج ہے کل نہیں ہوگی مگر افسر شاہی بھگتی رہے گی

    آرڈیننس کی عمر تین ماہ ہوتی ہے۔ تین ماہ بعد اسے جاری رکھنے کے لئے قانون کی شکل دینی ہوگی۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    بیورو کریسی نے بدھو کو پھدو بنا کر اپنا الو سیدھا کر لیا

    بات بس اتنی سی ہے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ

    نیب کی باقی ساری مصروفیات سے جان چھڑا کر اسے صرف نیازی مخالفین کا مکو ٹھپنے  پر تمام توانائیٕیاں صرف کرنے کی سہولت فراہم کردی گٕی ہے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    آرڈیننس کی عمر تین ماہ ہوتی ہے۔ تین ماہ بعد اسے جاری رکھنے کے لئے قانون کی شکل دینی ہوگی۔

    میرا خیال تین ماہ بعد صدر نے صرف مدت بڑھانے کی سمری پر دستخط کرنے ہوتے ہیں اور مدت بڑھ جاتی ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    سلمان شہباز بھی کاروباری شخصیت ہے ، حسن حسن نواز بھی کاروباری شخصیت ہی ہیں

    I am not going to indulge in mindless whataboutry. Sharif family’s number one business is politics. These two clowns Hasan and Salman aren’t worthy of a peon’s job if they were the progeny of Sharifs.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    آرڈیننس کی عمر تین ماہ ہوتی ہے۔ تین ماہ بعد اسے جاری رکھنے کے لئے قانون کی شکل دینی ہوگی۔

    پہلے تو سب اس بات پر رور رے تھے ۔۔کہہ قانون بڑے سخت ہیں ۔۔تاجر برادری  میں بے چینی پائی جاتی ہے لوگ پیسے کو انوسٹ کرنے سے گھبراتے ہیں ۔۔۔اس قانون کو تبدیل کیا جائے ۔۔۔۔۔

    اب اگر قانون کو تیدبل کیا ہے تو پھر رونا شروع ہوگیا ہے ۔کہہ دوستوں کو نوازا ہے ۔۔۔۔۔۔ہماری قوم بھی دنیا کی نرالی قوم ہے ۔۔جس کو یہ علم نہیں کس بات پر مٹھائی کھانی ہے اور کس بات پر  ملتان کے منچلوں نے بھنگڑے ڈالنے ہیں

    سنا ہے  حکومت چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگوں  کو  امداد دے رہی ہے ۔۔۔۔مثال کے طور پر  جن لوگوں نے آپنے  بلاگ اور ویب سائٹ  بنائی ہوئی ہیں اور یو ٹیوب چینل کھولے ہوئے ہیں ۔

    :jhanda:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    میرا خیال تین ماہ بعد صدر نے صرف مدت بڑھانے کی سمری پر دستخط کرنے ہوتے ہیں اور مدت بڑھ جاتی ہے

    جی ہاں صدر صرف ایک دفعہ مدت بڑھا سکتا ہے۔ اس کے بعد یا تو اسے پارلیمنٹ سے قانون کی شکل میں پاس کروانا ہوتا ہے یا یہ اپنی موت خود مر جاتا ہے۔ رہا آرڈینس تو اس کا دستخط شدہ ٹیکسٹ میڈیا میں مبالغی آرائیوں سے بلکل مختلف اور بہت حد تک پازیٹیو ہے۔ اس میں ۵۰ کروڑ کی کوئی حد نہی اور نہ ہی بیوروکریٹس کو پکڑنے کی ویسے ممانعت ہے جیسا کہ کہا جا رہا تھا۔ اس آرڈیننس کے دو مین نقطے ہیں۔
    اول یہ کہ ٹیکس اویژن کے کیسز ایف آر بی دیکھے گا اور دوئم یہ کہ بیوروکریٹ کو غلطی پر نہی بلکہ کرپشن پر پکڑا جا سکے گا۔

    اس کے تحت کسی سیاستدان، وزیر مشیر وغیرہ کو کوئی کسی بھی قسم کا ریلیف نہی دیا گیا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    جی ہاں صدر صرف ایک دفعہ مدت بڑھا سکتا ہے۔ اس کے بعد یا تو اسے پارلیمنٹ سے قانون کی شکل میں پاس کروانا ہوتا ہے یا یہ اپنی موت خود مر جاتا ہے۔ رہا آرڈینس تو اس کا دستخط شدہ ٹیکسٹ میڈیا میں مبالغی آرائیوں سے بلکل مختلف اور بہت حد تک پازیٹیو ہے۔ اس میں ۵۰ کروڑ کی کوئی حد نہی اور نہ ہی بیوروکریٹس کو پکڑنے کا ویسے ممانعت ہے جیسا کہ کہا جا رہا تھا۔ اس آرڈیننس کے دو میں نقطے ہیں۔ اول یہ کہ ٹیکس اویژن کے کیسز ایف آر بی دیکھے گا اور دوئم یہ کہ بیوروکریٹ کو غلطی پر نہی بلکہ کرپشن پر پکڑا جا سکے گا۔ اس کے تحت کسی سیاستدان، وزیر مشیر وغیرہ کو کوئی کسی بھی قسم کا ریلیف نہی دیا گیا ہے۔

    عباسی صاحب

    یہاں صرف فضول مفروضوں پر بحث ہوتی ہے، میں دعوے سے کہتا ہوں کہ یہاں کسی نے بھی یہ آرڈیننس نہیں پڑھا۔ بس نون لیگی ہونے کی وجہ سے اپنی بھڑاس نکالنے آتے ہیں۔ 

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40

    مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں کہا گیا ہے کہ پچاس کروڑ تک کی بد عنوانی کی اجازت ہے. بات یہ ہے کہ نیب کو پچاس کروڑ سے زائد کی بد عنوانی کو پکڑنے کا کام سونپا گیا ہے. اس سے کم کی بد عنوانی کے لئے باقی محکمہ موجود ہیں

    یا شاید میں غلط ہوں اور باقی سب درست سمجھے ہیں

    پچاس کروڑ کا ذکر تک نہی ہے آرڈیننس میں۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 44 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi