Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    آؤ بیوی کی نظر سے دنیا دیکھیں۔دنیا کا سب سے پرفیکٹ آدمی۔اس کا باپدنیا کی سب سے پیاری عورت۔اس کی ماںدنیا کی سب سے عقلمند عورت۔وہ خوددنیا کا سب سے دکھی شوہر۔اس کا بھائیدنیا کی سب سے بڑی چڑیل۔اس کی بھابھیدنیا کی سب سے خوبصورت سوچ۔اس کی خود۔کیدنیا کا سب سے کامیاب آدمی۔اس کی بہن کا شوہردنیا کی سب سے گنوارعورت۔اس کی ساسدنیا کی سب سے سکھی عورت۔پڑوسندنیا کے سب سے خوشحال لوگ۔اس کے میکے والے اور سہیلیاںاوردنیا کے سب سے رومانٹک کپل، اس کی سہیلی اور سہیلی کا شوہردنیا کا سب سے خراب نکما خودغرض جھوٹا کنجوس اور بے کار آدمی۔اب کیا یہ بھی لکھنا پڑے گا کیاآج بیوی سے ڈرنے والوں کا عالمی دن ھے ، ایسے مظلوم شوھر جو آپ کے علم میں ھوں، ان سے اظہار ھمدردی کے لئے یہ میسج انھیں ضرور سینڈ کرین، اللہ انکو ھمت حوصلہ اور صبر کرنے کی توفیق عطافرماۓ. مجھے تو آپ کا نہ صرف پتا تھا بلکہ یقین تها کہ آپ سے بہتر اس دن کو کون منا سکتا ہے اس لے آپ تک پہنچادیا. آپ یونہی مسکراتے رہیں .
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    میں نے تو اربن بھائی سے اظہار یکجہتی کے طور پر آسٹریلیا کے ساتھ ہی منا لیا تھا

    تو دوپہر کو ہی منجی نیچے سے نکل آیا 

    باقی سب مظلوم کامریڈ بھائی

     منجھی نیچے – صوفے پیچھے اور گاڑی کی ڈکی سے اپنے حالات و ڈنڈا جات سے اپ ڈیٹ کریں 

    :bigsmile:

    https://www.youtube.com/watch?v=AtbaBksjLRohttps://www.youtube.com/watch?v=AtbaBksjLRo

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    بس جی اپنی اپنی قسمت ، میں صبح تڑکے ہی قابو آ گیا تھا ، آٹھ بجے، گھر کی صفائی کرنے کے بعد جب لیپ ٹاپ اٹھایا تو آواز آی ، کیٹل آن کر دو اور آج حلوہ پوڑی کا ناشتہ وہ بھی نرالا سے ، دس بجے حلوہ پوڑی کے برتن دھونے کے بعد حکم صادر ہوا کے آج فیملی ڈے ہے اور کوئی پڑھنے لکھنے کا کام نہی کرنا ، پر میں تو بہادر انسان ہو ، پانچوی بار لیپ ٹاپ واش روم میں لے کر آیا ہو اور یہ پوسٹ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہو – ابھی اجازت دیں ، رات کے کھانے کے برتن دھونے کے بعد حاضری دونگا

    میں نے تو اربن بھائی سے اظہار یکجہتی کے طور پر آسٹریلیا کے ساتھ ہی منا لیا تھا

    تو دوپہر کو ہی منجی نیچے سے نکل آیا

    باقی سب مظلوم کامریڈ بھائی

    منجھی نیچے – صوفے پیچھے اور گاڑی کی ڈکی سے اپنے حالات و ڈنڈا جات سے اپ ڈیٹ کریں

    :bigsmile: https://www.youtube.com/watch?v=AtbaBksjLRo

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اللہ کے فضل اور اپنے ماں باپ کی دعاوں سے اس فورم پر میں واحد ممبر ہوں جو اپنی بیوی سے نہیں ڈرتا:bhangra:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    اللہ کے فضل اور اپنے ماں باپ کی دعاوں سے اس فورم پر میں واحد ممبر ہوں جو اپنی بیوی سے نہیں ڈرتا :bhangra:

     بلیور بھائی ذرا الله کا کرم اور ماں باپ کی دعاؤں کے بغیر والا حال احوال بتائیں  اور یہ بھی بتائیں کہ آپکے کان پکڑنے کا وقفہ اس سے کچھ زیادہ ہے یا کچھ کم 

    :sorry: :sorry:   :sorry:   :sorry:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    تمام دوست بیگمات سے فیر ڈر لینا۔۔۔میرا مسلہ حل کرو۔۔۔میں جب بھی قوٹ پر ریپلائی کرتا ہوں ۔اکثر ۔یہ میسج آتا ہے ۔۔۔ERROR: The following problem(s) have been found with your reply:Please try again.Save your default font stylesVisualText
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    بلیور بھائی ذرا الله کا کرم اور ماں باپ کی دعاؤں کے بغیر والا حال احوال بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپکے کان پکڑنے کا وقفہ اس سے کچھ زیادہ ہے یا کچھ کم

    :sorry: :sorry: :sorry: :sorry:

    میرا خیال ہے آپکو میری بات پر شک ہے،،، ہونا بھی چاہئے کہ رات دن بیوی سے مار کھا کر ایک انسان اس حد تک ڈر جاتا ہے کہ آزادی کا سن کر بھی اسے یقین نہیں آتامیری سچای کا سب سے بڑا ثبوت عاطف بھای کی آج مکمل غیر موجودگی ہے، وہ بے چارے تو کیک بھی لے آتے ہیں موقع کی مناسبت سے

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    سر جی میرے ساتھ بھی یہی مسلہ ہو رہا ہےآج تو ایک تھریڈ بھی سٹارٹ نہی کیا جا رہا تھا – اس میں سے سب ایموجی نکا لے تو پھر پوسٹ ہوا@atif@admin

    تمام دوست بیگمات سے فیر ڈر لینا۔۔۔میرا مسلہ حل کرو۔۔۔ میں جب بھی قوٹ پر ریپلائی کرتا ہوں ۔اکثر ۔یہ میسج آتا ہے ۔۔۔ ERROR: The following problem(s) have been found with your reply:Please try again. Save your default font stylesVisualText
    Developer
    Keymaster
    Offline
      #9
      سر جی میرے ساتھ بھی یہی مسلہ ہو رہا ہے آج تو ایک تھریڈ بھی سٹارٹ نہی کیا جا رہا تھا – اس میں سے سب ایموجی نکا لے تو پھر پوسٹ ہوا Atif Developer

      Shami bhai site slow ka to samajh aa gaya aap k saath hua hoga but ye b confirm keren k kya aap ko quote kerne mai b koi issue aya?

      shami11
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #10
      جناب قوٹ کرنے میں مجھے ایک ہی بار مسلہ ہوا – لیکن آج نیا تھریڈ پوسٹ نہی ہو رہا تھا – ایرر کا میسج دے رہا تھا

      Shami bhai site slow ka to samajh aa gaya aap k saath hua hoga but ye b confirm keren k kya aap ko quote kerne mai b koi issue aya?
      Developer
      Keymaster
      Offline
        #11
        جناب قوٹ کرنے میں مجھے ایک ہی بار مسلہ ہوا – لیکن آج نیا تھریڈ پوسٹ نہی ہو رہا تھا – ایرر کا میسج دے رہا تھا

        Ji server per database loading high honey ki wajah se site dair se work ker rahi thi to ho sakta hai thread ki creation mai masla paish aya ho.

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #12
        اللہ کے فضل اور اپنے ماں باپ کی دعاوں سے اس فورم پر میں واحد ممبر ہوں جو اپنی بیوی سے نہیں ڈرتا :bhangra:

        بیلیور بھائیکہیں آپ وہی تو نہیں ہیں جو اپنے دوستوں کو بتا رہا تھا کہ میری بیوی تو میرے پاؤں پکڑتی ہےدوستوں نے رشک بھری نگاہوں سے اسکی طرف دیکھا اور اس سے پوچھا کہ یار ہمیں بھی یہ گر بتاو تاکہ ہماری بیویاں بھی ہمارے پاؤں پکڑیںدوست بولا ، لو جی، یہ کونسا مشکل کام ہے؟ جب بیوی مارنے لگے تو جلدی سے بیڈ کے نیچے گھس جاو، وہ خود ہی مارنے کیلیے پاؤں سے پکڑ کر باہر نکالے گی:disco:   :disco:

        حسن داور
        Participant
        Offline
        • Expert
        #13
        اللہ کے فضل اور اپنے ماں باپ کی دعاوں سے اس فورم پر میں واحد ممبر ہوں جو اپنی بیوی سے نہیں ڈرتا :bhangra:

        مجھے لگتا ہے بلیور بھائی اس وظیفے پر عمل کرتے ہیں

        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #14
        بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا…شوہر : بولو…. کیا کام ہے؟بیوی : کچھ نہیں, بس انگلی کی طاقت چیک کررہی تھی
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #15
        اگر کسی آدمی کے دانت 60 سال کی عمر میں بھی سلامت ہیں تو چار وجوہات ہو سکتیبرش کرناکھانے کےبعد کلیمیٹھےسےپرہیزبیوی کی ہر بات مان لینا
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #16
        مرد نیک ہو تو بیوی کے ہاتھ سے بنی دال کھاتے ہوئے منہ میں آنیوالا پتھر بھی کالی مرچ سمجھ کر نگل لیتا ہے ۔
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #17
        شوہرنےایک چیونگم خریدی اوربیوی کودیدی 😇۔بیوی:آپ نےاپنےلئےکیوں نہیں خریدی۔شوہر:میں اسےکھائےبغیربھی خاموش رہ سکتاہوں ۔۔۔:tape:
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #18
        شوہر اگر کھانا کھاتے وقت اچار مانگے تو سمجھ جاناکہ سبزی میں دم نہیں ہے اور بیوی کو ڈائریکٹ بولنے کی ہمت نہیں ہے:bigsmile:
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #19
        شوہر: ملنگ بابا میں اپنی بیوی سے بہت تنگ ہوں کوئی حل بتاوملنگ: کوئی حل ہوتا تو میں کیوں ملنگ ہوتا:cwl:
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #20
        بیوی: آپ نے کبھی سوچا میری شادی کسی اور سے ہو جاتی تو ؟شوہر : نہیں ! میں نے کبھی کسی کا بُرا نہیں سوچا
      Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi