Home Forums Non Siasi یہ منصف کہاں سے پڑھا ہے؟؟؟

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    سیالکوٹ شہر میں ایک منصف ایسا بھی ہے جو مظلوم عورتوں کی دادرسی کرتا ہے، ان کو انصاف دلاتا ہے اور ان کے بچوں کو رلنے سے بچا کر ایک تعلیم یافتہ مہذب انسان بننے میں مددگار ہے

    سوال یہ ہے کہ ہزاروں دوسرے جج بھی اسی طرح کے اختیارات رکھتے ہوے روزانہ ایسے ہی کیسز سن کر بغیر کچھ کئے اپنی فیملیز کے ساتھ مگن ہوجاتے ہیں۔ آخریہ جج کونسی یونیورسٹی کا پڑھا ہوا ہے؟

    یا اس جج کے والدین نے اس کو اپنے گھر میں ایسی تعلیم دی تھی جو کسی بھی دنیاوی یونیورسٹی میں نہیں ملتی؟؟

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi