Home Forums Siasi Discussion یوم تکبیر مبارک

  • This topic has 91 replies, 12 voices, and was last updated 1 year, 11 months ago by Bawa. This post has been viewed 2684 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    https://pbs.twimg.com/media/EZF-CaNWkAErsjY?format=jpg&name=medium

    :jhanda: :jhanda:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    حفیظ بھای آج لگتا ہے آپ سے میرے دماغ کی لکیریں مل نہیں رہیں

    میں ان دھماکوں کے سخت مخالف ہون کیونکہ انسے بلوچستان کے وسیع علاقوں میں  ہولناک قسم کی تباہی ہوی ہے، پورے ملک کی فالٹ لائینز ایکٹیو ہوگئی ہیں اور بھیانک قسم کے زلزلوں کی آمد بڑھ چکی ہے کسی بھی وقت کوی بڑا زلزلہ دوبارہ آسکتا ہے جیسا مشرف دور میں آیا تھا دھماکون کے فوری بعد، ان علاقوں میں تابکاری سے جانور اور انسان معزور ہورہے ہیں بچے معذور پیدا ہورہے ہیں اور زیرزمین پانی زہریلا ہوچکا ہے، بچوں اور جانوروں کے اعضا ٹیڑھے ہوتےہیں

    انڈیا کے پانچ دھماکوں کے جواب میں پاکستان کا چھ دھاکے کرنا اور بھی بڑی حماقت تھی، کرنا ہی تھا تو ایک کرلیتے اتنے زیادہ تو کبھی ایک وقت میں روس امریکہ نے بھی نہیں کئے تھے، قوم کو ان سے ہلاکتیں مل رہی ہیں اور ایک خوبصورت پہاڑ کو تباہ کردیا گیا اس دن پورے ملک میں گرد کے بادل چھا گئے تھے اور کئی دن تک گرد زمین پر گرتی رہی تھی

    میں سمجھتا ہون کہ اس ایٹم بم کی دھماکا کرنے کی قطعی ضرورت نہیں تھی اب بھی اس پر پیسہ برباد کیا جارہا ہے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    حفیظ بھای آج لگتا ہے آپ سے میرے دماغ کی لکیریں مل نہیں رہیں میں ان دھماکوں کے سخت مخالف ہون کیونکہ انسے بلوچستان کے وسیع علاقوں میں ہولناک قسم کی تباہی ہوی ہے، پورے ملک کی فالٹ لائینز ایکٹیو ہوگئی ہیں اور بھیانک قسم کے زلزلوں کی آمد بڑھ چکی ہے کسی بھی وقت کوی بڑا زلزلہ دوبارہ آسکتا ہے جیسا مشرف دور میں آیا تھا دھماکون کے فوری بعد، ان علاقوں میں تابکاری سے جانور اور انسان معزور ہورہے ہیں بچے معذور پیدا ہورہے ہیں اور زیرزمین پانی زہریلا ہوچکا ہے، بچوں اور جانوروں کے اعضا ٹیڑھے ہوتےہیں انڈیا کے پانچ دھماکوں کے جواب میں پاکستان کا چھ دھاکے کرنا اور بھی بڑی حماقت تھی، کرنا ہی تھا تو ایک کرلیتے اتنے زیادہ تو کبھی ایک وقت میں روس امریکہ نے بھی نہیں کئے تھے، قوم کو ان سے ہلاکتیں مل رہی ہیں اور ایک خوبصورت پہاڑ کو تباہ کردیا گیا اس دن پورے ملک میں گرد کے بادل چھا گئے تھے اور کئی دن تک گرد زمین پر گرتی رہی تھی میں سمجھتا ہون کہ اس ایٹم بم کی دھماکا کرنے کی قطعی ضرورت نہیں تھی اب بھی اس پر پیسہ برباد کیا جارہا ہے

    بلیور بھائی کچھ زیادہ نہیں بلکہ بہت زیادہ ک گئے یار

    میں اُس وقت ناں صرف زندہ تھا بلکہ عاقل و بالغ تھا کہیں کوئی گرد نہیں چھائی تھی کوئی آندھی اندھیرا نہیں ہوا تھا

    اور جو گرد گرنے کی بات کی تو وہ شائد اُس گرد کی بات کر رہے ہیں جو کرہ ارض پر اربوں سال سے گر رہی ہے اور رہتی زمین تک گرتی رہے گی

    بس کرو یار چھوڑو پر اتنی لمبی لمبی مت چھوڑو کوئی “یوطیا بولتا تو”بات سمجھ میں آجاتی آپ سے ایسی اُمید نہیں تھی۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    تمام پاکستانیوں کو یوم تکبیر مبارک

    قومِ یوط کے نام اہم پیغام

    پاکستان کے جس جس اہم موڑ پر جاو گے

    وہاں تختی نواز شریف کی پاو گے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے

    کہاں ہیں آج وہ ایٹمی پروگرام شروع کرنے والے، ایٹم بم بنانے والے اور ایٹمی دھماکے کرکے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے؟

    انکے مجرم کون ہیں؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    حفیظ بھای آج لگتا ہے آپ سے میرے دماغ کی لکیریں مل نہیں رہیں میں ان دھماکوں کے سخت مخالف ہون کیونکہ انسے بلوچستان کے وسیع علاقوں میں ہولناک قسم کی تباہی ہوی ہے، پورے ملک کی فالٹ لائینز ایکٹیو ہوگئی ہیں اور بھیانک قسم کے زلزلوں کی آمد بڑھ چکی ہے کسی بھی وقت کوی بڑا زلزلہ دوبارہ آسکتا ہے جیسا مشرف دور میں آیا تھا دھماکون کے فوری بعد، ان علاقوں میں تابکاری سے جانور اور انسان معزور ہورہے ہیں بچے معذور پیدا ہورہے ہیں اور زیرزمین پانی زہریلا ہوچکا ہے، بچوں اور جانوروں کے اعضا ٹیڑھے ہوتےہیں انڈیا کے پانچ دھماکوں کے جواب میں پاکستان کا چھ دھاکے کرنا اور بھی بڑی حماقت تھی، کرنا ہی تھا تو ایک کرلیتے اتنے زیادہ تو کبھی ایک وقت میں روس امریکہ نے بھی نہیں کئے تھے، قوم کو ان سے ہلاکتیں مل رہی ہیں اور ایک خوبصورت پہاڑ کو تباہ کردیا گیا اس دن پورے ملک میں گرد کے بادل چھا گئے تھے اور کئی دن تک گرد زمین پر گرتی رہی تھی میں سمجھتا ہون کہ اس ایٹم بم کی دھماکا کرنے کی قطعی ضرورت نہیں تھی اب بھی اس پر پیسہ برباد کیا جارہا ہے

    بلکل صیح بات ہے۔ بلکہ کافی گرد غبار نیویارک اور کیلی فورنیا تک بھی پہنچ گیا تھا۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگنے کے ہے درپے واقعات ہوئے۔ 

    مودی سرکار کے مسلمان وزیر امیت شاہ کو دل کا دورہ بھی ان دھماکوں کی وجہ سے ہوا تھا۔ 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    بلیور بھائی کچھ زیادہ نہیں بلکہ بہت زیادہ ک گئے یار میں اُس وقت ناں صرف زندہ تھا بلکہ عاقل و بالغ تھا کہیں کوئی گرد نہیں چھائی تھی کوئی آندھی اندھیرا نہیں ہوا تھا اور جو گرد گرنے کی بات کی تو وہ شائد اُس گرد کی بات کر رہے ہیں جو کرہ ارض پر اربوں سال سے گر رہی ہے اور رہتی زمین تک گرتی رہے گی بس کرو یار چھوڑو پر اتنی لمبی لمبی مت چھوڑو کوئی “یوطیا بولتا تو”بات سمجھ میں آجاتی آپ سے ایسی اُمید نہیں تھی۔

    آپ اس علاقے میں جاکر دیکھو جانور اور بچے کیسے پیدا ہورہے ہیں اور زیرزمین پانی آج بیس سال بعد بھی ناقابل استعمال ہے، چاغی کے پہاڑ تو ویسے ہی علاقہ ممنوع بنا دیئے گئے ہیں جہاں کو زی روح جا ہی نہیں سکتا، آپ اپنی یا میری نہ مانو مگر بی بی سی کی رپورٹ تھی بہت تفصیل سے انہوں نے سروے کرکے لوگون سے ملکر بنای تھی مویشی تو بہت سارے مرچکے تھے اور پانی پینے پر پابندی خود فوج نے لگای تھی

    میں کہتا ہوں کہ ایک دھماکہ کافی تھا  چھ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

    باقی فالٹ لائینز ایکٹو ہونے کی بات تمام جغرافیای ایکسپرٹس کہتے ہیں میں نہیں

    گرد اسدن شام کو دھماکے سے چند گھنٹوں بعد گر رہی تھی جس کی وجہ صحرا ی ریت تھی جو آسمان کی طرف چڑھ جاتی ہے پھر رفتہ رفتہ گرتی رہتی ہے عمموما گرمیوں میں یہ ہوتا ہے مگر اسدن ایسا ہونا میں سمجھتا ہون کہ اسی وجہ سے ہوگا لیکن اگر یہ نہ بھی ہو تو باقی باتیں سائینٹفک ہیں اور ان کو جھٹلانا آپ جیسے سیانے بیانے بندے سے کم از کم میں تو توقع نہیں کرسکتا

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    بلکل صیح بات ہے۔ بلکہ کافی گرد غبار نیویارک اور کیلی فورنیا تک بھی پہنچ گیا تھا۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگنے کے ہے درپے واقعات ہوئے۔ مودی سرکار کے مسلمان وزیر امیت شاہ کو دل کا دورہ بھی ان دھماکوں کی وجہ سے ہوا تھا۔

    تم کافی سیانے لگتے ہو، پٹھان ہو اوپر سے پڑھے لکھے بھی ہوگے، اتنی سیانگی کو سنبھالنا عام بندے سے ممکن ہی نہیں، اگر ہوسکے توارمان خان کے مشیر ہی لگ جاو؟؟

    :yapping:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    تم کافی سیانے لگتے ہو، پٹھان ہو اوپر سے پڑھے لکھے بھی ہوگے، اتنی سیانگی کو سنبھالنا عام بندے سے ممکن ہی نہیں، اگر ہوسکے توارمان خان کے مشیر ہی لگ جاو؟؟ :yapping:

    سر جی۔ آپ سے سیانا روئے زمین پر نہیں۔ جب سے آپ اوسلو سے لندن کوچ کر گئے ہیں۔ چار چاند لگ گئے ہیں آپ کو۔ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    بلیور بھائی کچھ زیادہ نہیں بلکہ بہت زیادہ ک گئے یار میں اُس وقت ناں صرف زندہ تھا بلکہ عاقل و بالغ تھا کہیں کوئی گرد نہیں چھائی تھی کوئی آندھی اندھیرا نہیں ہوا تھا اور جو گرد گرنے کی بات کی تو وہ شائد اُس گرد کی بات کر رہے ہیں جو کرہ ارض پر اربوں سال سے گر رہی ہے اور رہتی زمین تک گرتی رہے گی بس کرو یار چھوڑو پر اتنی لمبی لمبی مت چھوڑو کوئی “یوطیا بولتا تو”بات سمجھ میں آجاتی آپ سے ایسی اُمید نہیں تھی۔

    اطہر بھائی۔ آپ نے اس دن ٹارچ استعمال کی تھی؟ سنا ہے کالی آندھی آئی تھی۔ 

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    بلکل صیح بات ہے۔ بلکہ کافی گرد غبار نیویارک اور کیلی فورنیا تک بھی پہنچ گیا تھا۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگنے کے ہے درپے واقعات ہوئے۔ مودی سرکار کے مسلمان وزیر امیت شاہ کو دل کا دورہ بھی ان دھماکوں کی وجہ سے ہوا تھا۔

    تو یہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر  بھی چاغی کے آفٹر شاک کی وجہ سے گرے تھے ۔۔۔

    :thinking: :thinking: :thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    سر جی۔ آپ سے سیانا روئے زمین پر نہیں۔ جب سے آپ اوسلو سے لندن کوچ کر گئے ہیں۔ چار چاند لگ گئے ہیں آپ کو۔

    آپکا مطلب ہے سارے سیانے لندن وچ کٹھے ہوگئے ہیں ۔۔۔تب ہی میں سوچ رہا تھا ۔۔یہ سیاپا گروپ آف لندن کسی سیانے  بندے کی کارستانی ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    تو یہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر بھی چاغی کے آفٹر شاک کی وجہ سے گرے تھے ۔۔۔ :thinking: :thinking: :thinking:

    بلکل۔ اس میں تو کوئی شک نہیں۔برج خلیفہ بھی گرتے گرے بچا ہے۔ جیو جی کی تصویر کا سٹیچیو آف لبرٹی کے گرنے کا بھی خطرہ تھا۔ وہ تو شکر ہے جیو جی نے اس کے ہاتھ میں سگریٹ دے کر بیٹھا دیا۔ 

    :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    بلکل۔ اس میں تو کوئی شک نہیں۔برج خلیفہ بھی گرتے گرے بچا ہے۔ جیو جی کی تصویر کا سٹیچیو آف لبرٹی کے گرنے کا بھی خطرہ تھا۔ وہ تو شکر ہے جیو جی نے اس کے ہاتھ میں سگریٹ دے کر بیٹھا دیا۔ :bhangra:

    تو سٹیچیو آف لبڑٹی نے ۔چاغی کے دھماکوں کی وجہ سے سگریٹ پینی پلانی شروع کردی ہے ۔۔۔۔

    جب سے بورس جانسن زندہ سلامت ہسپتال سے لوٹ آیا ہے ۔۔بیلور کا دماغ سٹک گیا ۔۔اے ۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    تو سٹیچیو آف لبڑٹی نے ۔چاغی کے دھماکوں کی وجہ سے سگریٹ پینی پلانی شروع کردی ہے ۔۔۔۔ جب سے بورس جانسن زندہ سلامت ہسپتال سے لوٹ آیا ہے ۔۔بیلور کا دماغ سٹک گیا ۔۔اے ۔۔

    بلکل۔ بلکہ مودی سرکار کے مسلمان وزیر امیت شاہ تو اس بات کی تفتیش کر رہے ہیں کہ کورونا وائرس بھی چاغی دھماکوں کے گرد و غبار سے پھیلا۔ 

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    بلکل صیح بات ہے۔ بلکہ کافی گرد غبار نیویارک اور کیلی فورنیا تک بھی پہنچ گیا تھا۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگنے کے ہے درپے واقعات ہوئے۔ مودی سرکار کے مسلمان وزیر امیت شاہ کو دل کا دورہ بھی ان دھماکوں کی وجہ سے ہوا تھا۔

    میں اس وقت کافی چھوٹا تھا ، دن میں چار چار پانچ پانچ بار نہاتا تھا لیکن گرد پھر بھی کم نا ہوتی تھی ، ایسے ہی گرد سے لڑتے لڑتے کب جوانی آ گئی پتہ ہی نا چلا ، کھانے میں بھی ہمیشہ کرک سی محسوس ہوتی رہی

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    میں اس وقت کافی چھوٹا تھا ، دن میں چار چار پانچ پانچ بار نہاتا تھا لیکن گرد پھر بھی کم نا ہوتی تھی ، ایسے ہی گرد سے لڑتے لڑتے کب جوانی آ گئی پتہ ہی نا چلا ، کھانے میں بھی ہمیشہ کرک سی محسوس ہوتی رہی

    اوہ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    میں اس وقت کافی چھوٹا تھا ، دن میں چار چار پانچ پانچ بار نہاتا تھا لیکن گرد پھر بھی کم نا ہوتی تھی ، ایسے ہی گرد سے لڑتے لڑتے کب جوانی آ گئی پتہ ہی نا چلا ، کھانے میں بھی ہمیشہ کرک سی محسوس ہوتی رہی

    یہ جو ہر سال سموگ پاکستان کا گھیراو کرتی ہے ۔کیا یہ وہ گرد ہے جو ابھی تک بیٹھنے کے لیے کرسی کے تلاش میں ماری ماری پھر رہی ہے ۔۔۔۔

    :facepalm:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    یہ جو ہر سال سموگ پاکستان کا گھیراو کرتی ہے ۔کیا یہ وہ گرد ہے جو ابھی تک بیٹھنے کے لیے کرسی کے تلاش میں ماری ماری پھر رہی ہے ۔۔۔۔ :facepalm:

    اسی گرد کے بارے میں غالب نے کہا ہے۔ 

    اس گرد سے دشمنی اچھی نہیں غالب 

    سفید کپڑے ہیں کچھ تو خیال کر 

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi