Home Forums Non Siasi یوم آزادی مبارک ہو

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 2 years, 7 months ago by الشرطہ.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    آپنے تمام پاکستانیوں بھائیوں کو یوم آزادی مبارک ہو ۔۔۔

    پاکستان زندہ باد ۔۔

    :jhanda: :jhanda:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سلیم رضا ۔۔۔

    گانے کی ٹیون اور ۔۔۔ لے تال ۔۔۔ بہت ہی زبردست ۔۔۔۔۔۔

    پا ک فوج نے کچھ  اور کیا یا نہیں کیا ۔۔۔۔

    لیکن پچھلے چند سالوں میں ۔۔۔۔ آئی ایس پی آر ۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔ ترانوں  ۔۔۔۔ میوزک ۔۔۔۔ میں ۔۔۔ بھارت اور افغا نستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    سلیم رضا ۔۔۔ گانے کی ٹیون اور ۔۔۔ لے تال ۔۔۔ بہت ہی زبردست ۔۔۔۔۔۔ پا ک فوج نے کچھ اور کیا یا نہیں کیا ۔۔۔۔ لیکن پچھلے چند سالوں میں ۔۔۔۔ آئی ایس پی آر ۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔ ترانوں ۔۔۔۔ میوزک ۔۔۔۔ میں ۔۔۔ بھارت اور افغا نستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    اس لیے نعمہ لگایا ہے ۔ بندہ سنے تو اندر تھوڑی ہلچل مچنی چاہئے ۔۔۔۔ویسے آپ کی درست ہے فوج نے کوئی کام کیا ہو یا نہ کیا ہو ۔۔۔ڈارمے اور  نغمے خوب  بنائے ہیں ۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    ہندوستان تھا پہلے ”مقبوضہ“ کشمیر پہ قابض

    اب ہے وہ”میرے“ کشمیر پہ قابض

    میں آزادی کا دن کیسے مناوں

    غلامی ہے میں گھر کیسے سجاوں؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    سب پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک

    آؤ بچو، سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
    جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی
    پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد

    مشرق میں بنگال سنہرا ہر ایک طرف ھریالہ ہے
    یہاں کا پٹ سن سونے اور چاندی میں تلنے والا ہے
    سیلابوں نے سیجا اس کو طوفانوں نے پالا ہے
    یہاں کا بچہ بچہ اپنی قوم پہ مرنے والا ہے
    یہیں سراج الدولہ نے دنیا اپنی قربان کی
    اس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی
    پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد

    دیکھو یہ ہے سندھ یہاں ظالم داہر کا ٹولہ تھا
    یہیں محمد بن قاسم اللہ اکبر بولا تھا
    ٹوٹی ہوئی تلواروں میں کیا بجلی تھی، کیا شعلہ تھا
    گنتی کے کچھ غازی تھے، لاکھوں کا لشکر ڈولا تھا
    یہاں کے ذرے ذرے میں اب دولت ہے ایمان کی
    جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی
    پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد

    یہ اپنا پنجاب سجا ہے بڑے بڑے دریاؤں سے
    جگا دیا اقبال نے اس کو آزادی کے نعروں سے
    اس کے جوانوں نے کھیلا ہے اپنے خون کے دھاروں سے
    دشمن تھرا جاتے ہیں اب بھی ان کی للکاروں سے
    دور دور تک دھاک جمی ہے یہاں کے شیر جوان کی
    جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی
    پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد

    یہ علاقہ سرحد کا ہے سب کی نرالی شان یہاں
    بندوقوں کی چھاؤں میں بچے ہوتے ہیں جوان یہاں
    ٹھوکر میں زلزلے یہاں ہیں، مٹھی میں طوفان یہاں
    سر پہ کفن باندھے پھرتا ہے دیکھو ہر اک پٹھان یہاں
    قوم کہے تو ابھی لگا دے بازی یہ سب جان کی
    جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی
    پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد

    ایک طرف خیبر دیکھو سرحد کی شان بڑھاتا ہے
    شیر خدا کی قوت کا افسانہ یہ دہراتا ہے
    ایک طرف کشمیر ہمیں جنت کی یاد دلاتا ہے
    یہ راوی اور اٹک کا پانی امرت کو شرماتا ہے
    پیارے شہیدوں کا صدقہ ہے دولت پاکستان کی
    جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی
    پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد

    آؤ بچو، سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
    جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی
    پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    رضا بھائی

    یوم آزادی مبارک

    آپ نے دونوں نغمے غلط لگا دیے ہیں

    آج نہ تو آپ تئیس مارچ ہے، نہ چھ ستمبر ہے اور نہ ہی پاکستان کی آزادی میں فوج کا کوئی کردار ہے

    پاکستان کی آزادی ہمیں خالصتا عوام اور سیاست دانوں کی جدوجہد اور قربانیوں سے سے نصیب ہوئی تھی

    تئیس مارچ ہمارا یوم جمہوریہ پاکستان ہے. یہ وہ دن سے جب پاکستان کا پہلا آئین نافذ ہوا تھا. پاکستان بنانے کی طرح اس آئین بنانے میں بھی فوج کا کوئی کردار نہیں تھا البتہ فوج کا کردار اگر کوئی ہے تو وہ پاکستان توڑنے اور پاکستان کا آئین توڑنے میں ہے

    فوج نے پہلا آئین نافذ ہونے کے اڑھائی سال بعد ہی مارشل لاء لگا کر توڑ دیا تھا اور پھر پاکستان بننے کے چوبیس سال بعد ہی پاکستان بھی توڑ کر دیا تھا

    SaleemRaza

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    رضا بھائی یوم آزادی مبارک آپ نے دونوں نغمے غلط لگا دیے ہیں آج نہ تو آپ تئیس مارچ ہے، نہ چھ ستمبر ہے اور نہ ہی پاکستان کی آزادی میں فوج کا کوئی کردار ہے پاکستان کی آزادی ہمیں خالصتا عوام اور سیاست دانوں کی جدوجہد اور قربانیوں سے سے نصیب ہوئی تھی تئیس مارچ ہمارا یوم جمہوریہ پاکستان ہے. یہ وہ دن سے جب پاکستان کا پہلا آئین نافذ ہوا تھا. پاکستان بنانے کی طرح اس آئین بنانے میں بھی فوج کا کوئی کردار نہیں تھا البتہ فوج کا کردار اگر کوئی ہے تو وہ پاکستان توڑنے اور پاکستان کا آئین توڑنے میں ہے فوج نے پہلا آئین نافذ ہونے کے اڑھائی سال بعد ہی مارشل لاء لگا کر توڑ دیا تھا اور پھر پاکستان بننے کے چوبیس سال بعد ہی پاکستان بھی توڑ کر دیا تھا SaleemRaza

    باواجی ۔۔

    مجھے جلدی میں یہ نغمے ہی ملے تھے ۔۔۔جب چھ ستمبر  یا تئیس مارچ پر ۔۔۔دوسرے نغمے لگا دیں گے ۔۔گھر کا ہی معاملہ ہے ۔۔۔۔۔۔

    جتنا فورم سلو کھلتا ہے  لگتا ہے گلشن کو خون کی ضرورت آن پڑی ہے ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    چودہ اگست کو پاکستان اور ہندوستان میں کوئی بھی ان بیس لاکھ بے گناہ انسانوں کو یاد نہیں کرتا جنہوں نے بٹورے کے اس ڈرامے میں اپنی جان دی۔ یاد ان کو کیا جاتا ہے جو دونوں جانب بیٹھے وسکی پی رہے تھے۔ اور وزاتیں بانٹے جانے پر لڑ رہے تھے۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    میری طرف سے تمام دوستوں اور فورمیوں کو جشن عید ولادت پاکستان بہت بہت مبارک ہو

    آج صبح جو پہلا میسیج فون پر دیکھا وہ قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کی طرف سے تھا ، بیچ میں کا ان تروتازہ ، جوان چہرہ اور دونوں طرف پاکستان کے جھنڈے ، قسم سے جشن آزادی کا مزا دو بالا ہو گیا

    اور ہاں سلیم میاں ، گانے درست لگایا کر ، یہ آخری چیتا وطنی ہے بیلیور کی طرف سے

    میں صرف لکھ رہا ہو پیغام کسی اور کا ہے

    Believer12

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    پاکستان تو علی گڑھ کے لونڈوں کی شرارت تھی پر یہ باجا اور سلنسر کھول کر موٹر سائیکل چلانا کس لونڈے نے ایجاد کیا
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    عیدِ آزادی آپ سب کو مبارک ہو

    اور ہاں میری قرار اور شیرازی کی طرف سے پاک فوج کو سلام

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    سب پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک آؤ بچو، سیر کرائیں تم کو پاکستان کی جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد مشرق میں بنگال سنہرا ہر ایک طرف ھریالہ ہے یہاں کا پٹ سن سونے اور چاندی میں تلنے والا ہے سیلابوں نے سیجا اس کو طوفانوں نے پالا ہے یہاں کا بچہ بچہ اپنی قوم پہ مرنے والا ہے یہیں سراج الدولہ نے دنیا اپنی قربان کی اس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد دیکھو یہ ہے سندھ یہاں ظالم داہر کا ٹولہ تھا یہیں محمد بن قاسم اللہ اکبر بولا تھا ٹوٹی ہوئی تلواروں میں کیا بجلی تھی، کیا شعلہ تھا گنتی کے کچھ غازی تھے، لاکھوں کا لشکر ڈولا تھا یہاں کے ذرے ذرے میں اب دولت ہے ایمان کی جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد یہ اپنا پنجاب سجا ہے بڑے بڑے دریاؤں سے جگا دیا اقبال نے اس کو آزادی کے نعروں سے اس کے جوانوں نے کھیلا ہے اپنے خون کے دھاروں سے دشمن تھرا جاتے ہیں اب بھی ان کی للکاروں سے دور دور تک دھاک جمی ہے یہاں کے شیر جوان کی جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد یہ علاقہ سرحد کا ہے سب کی نرالی شان یہاں بندوقوں کی چھاؤں میں بچے ہوتے ہیں جوان یہاں ٹھوکر میں زلزلے یہاں ہیں، مٹھی میں طوفان یہاں سر پہ کفن باندھے پھرتا ہے دیکھو ہر اک پٹھان یہاں قوم کہے تو ابھی لگا دے بازی یہ سب جان کی جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد ایک طرف خیبر دیکھو سرحد کی شان بڑھاتا ہے شیر خدا کی قوت کا افسانہ یہ دہراتا ہے ایک طرف کشمیر ہمیں جنت کی یاد دلاتا ہے یہ راوی اور اٹک کا پانی امرت کو شرماتا ہے پیارے شہیدوں کا صدقہ ہے دولت پاکستان کی جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد آؤ بچو، سیر کرائیں تم کو پاکستان کی جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد

    یہ سلیم رضا نے گایا ہے۔

    :thinking: :thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    یہ سلیم رضا نے گایا ہے۔ :thinking: :thinking:

    ہاں جی ۔یہ سلیم رضا نے ہی گایا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    ہاں جی ۔یہ سلیم رضا نے ہی گایا ہے

    اسی لئے پورے گیت میں ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے اور معدنیات کی دولت سے مالا مال صوبے بلوچستان کا ذکر نہیں کیا ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Atif Qazi

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    Happy Independence Day.

    While we are celebrating our independence let’s give some credit to where it belongs.

    Hail Hitler.

    Had he not pushed Brits to the wall we would still be ruled by them.

    There are no lakhoon sacrifices for Pakistan and no boat was rescued from storm. Raja Dahir was a son of the soil and we are glorifying Arab invaders over him. All these songs are not only exaggeration but also misrepresentation of facts. Bengal is gone, smaller units in federation are under Constant attack, Punjab’s most popular leader can’t speak. This is anything but freedom. We even don’t have right to take a knee during national anthem like Colin Kapernick? These songs and anthems are highly misleading.

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by Shirazi.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi