Home Forums Siasi Discussion یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Thank you. If you had said a post by Bawa I would have reached it earlier. There is no member called software engineer. Now the crux of the matter. I have listened to the video and Dr. Yasmeen. If you hear it again very carefully, you will note that although she calls Lahoris as “Anokhi Makhlooq”.the words Jajil or Jahilon is used for “Hum” and Pakistanis, which is exactly that is reported in the opening post of this thread. I invite you to listen to that video again word by word and after listening to it again you still insist that Dr. Yasmeen said Lahoris are jahil, then we will end our discussion right here. I made my point which may or may not be acceptable.

    یاسمین راشد نے کہا کہ ن لیگ کے سپورٹر اس لیے ماسک نہیں پہن رہے کیونکہ پی ٹی ائی کی حکومت کہہ رہی ہے ۔۔۔۔تو میرے خیال میں انہوں نے لاہوریوں کو نہیں بلکہ پٹواریوں کو جاہل کہا ہے ۔۔۔۔۔

    #22
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    یاسمین راشد نے کہا کہ ن لیگ کے سپورٹر اس لیے ماسک نہیں پہن رہے کیونکہ پی ٹی ائی کی حکومت کہہ رہی ہے ۔۔۔۔تو میرے خیال میں انہوں نے لاہوریوں کو نہیں بلکہ پٹواریوں کو جاہل کہا ہے ۔۔۔۔۔

    مومن صاحب – یاسمین راشد جو بھی کہے آپ تو ماشاللہ بقلم خود اس فورم پر پی ٹی آئی کی جہالت کا قابل تردید ثبوت ہے

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by GeoG.
    #23
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    مومن صاحب – یاسمین راشد جو بھی کہے آپ تو ماشاللہ بقلم خود اس فورم پر پی ٹی آئی کی جہالت کا قابل تردید ثبوت ہے

    Personal attack?

    #24
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Personal attack?

    No just told you your great qualities you have been underestimating yourself

    and you had been writing long essays about he owner of this forum

    that was not personal attack, was it??.

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by GeoG.
    #25
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    No just told you your great qualities you have been underestimating yourself and you had been writing long essays about he owner of this forum that was not personal attach, was it??.

    Where I have attacked owner of this forum? He is the one who did personal attacks on me!!!

    #26
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Where I have attacked owner of this forum? He is the one who did personal attacks on me!!!

    If you feel so, then report him and he will tell you all the history of who said what.

    You have my permission to abuse him as much as you like :bigsmile:

    #27
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    If you feel so, then report him and he will tell you all the history of who said what. You have my permission to abuse him as much as you like :bigsmile:

    No thanks, I don’t have to abuse anyone. This is your way, not my way.

    #28
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Where I have attacked owner of this forum? He is the one who did personal attacks on me!!!

    #29
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Hasan, urf Atif,  urf Host, urf Judge, urf, urg Alshurta, urf etc etc … Where is here personal attack?
    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by مومن.
    #30
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    مومن بھائی – حسن اور عاطف دو الگ شخصیات ہیں

    Hasan, urf Atif, Where is here personal attack?
    #31
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    مومن بھائی – حسن اور عاطف دو الگ شخصیات ہیں

    اچھا شامی بھائی ۔۔۔ تو عاطف کی جگہ حسن کیوں جواب دے رہا ہے ۔۔۔ میری تو حسن سے کوئی بات چیت ہی نہیں ۔۔۔۔میرا شک تو   پی ٹی ایم کی پوسٹ دیکھ کر یقین میں بدل گیا ۔۔۔ اور حسن نے ہر اس پوسٹ کو لائیک کیاہے جو میرے خلاف پوسٹ ہوئی ہے ۔۔۔میں نے تو حسن سے کوئی بد تمیزی نہیں کی ۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by مومن.
    #32
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    Hasan, urf Atif, urf Host, urf Judge, urf, urg Alshurta, urf etc etc … Where is here personal attack?

    محترم جناب عزت ماب مومن صاحب … آپ نے جو الفاظ ادا کے ہیں اپنی پوسٹ میں اسے پھر کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟ اپنے تبلیغی الفاظ میں اصلاح کردیں یا پھر اس کے لیے جامعہ دارالعلوم کراچی سے کوئی فتویٰ لینا پڑے گا ؟؟؟

    #33
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    مومن بھائی – میں اس بارے میں کچھ نہی کہہ سکتا ، مگر حسن کو میں پرسنلی جانتا ہو اس لئے مناسب سمجھا کے آپ کو بتا دو

    اچھا شامی بھائی ۔۔۔ تو عاطف کی جگہ حسن کیوں جواب دے رہا ہے ۔۔۔ میری تو حسن سے کوئی بات چیت ہی نہیں ۔۔۔۔میرا شک تو پی ٹی ایم کی پوسٹ دیکھ کر یقین میں بدل گیا ۔۔۔

    #34
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    محترم جناب عزت ماب مومن صاحب … آپ نے جو الفاظ ادا کے ہیں اپنی پوسٹ میں اسے پھر کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟ اپنے تبلیغی الفاظ میں اصلاح کردیں یا پھر اس کے لیے جامعہ دارالعلوم کراچی سے کوئی فتویٰ لینا پڑے گا ؟؟؟

    حسن بھائی ۔۔۔اپ کو میری پوسٹ میں کونسے الفاظ غلط یا غیر شرعی نظر ائے ہیں کہ اپ کو جامعہ دارالعلوم کراچی سے کوئی فتویٰ لینے کی ضرورت پڑ گئی؟؟

    #35
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    اچھا شامی بھائی ۔۔۔ تو عاطف کی جگہ حسن کیوں جواب دے رہا ہے ۔۔۔ میری تو حسن سے کوئی بات چیت ہی نہیں ۔۔۔۔میرا شک تو پی ٹی ایم کی پوسٹ دیکھ کر یقین میں بدل گیا ۔۔۔

    آپ اپنے یقین پر قائم رہیں ہوسکے تو ایک چلہ بھی لگا لیں اپنے یقین پر قائم رہنے کے لئے

      :bigsmile: :bigsmile:   

    #36
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    حسن بھائی ۔۔۔اپ کو میری پوسٹ میں کونسے الفاظ غلط یا غیر شرعی نظر ائے ہیں کہ اپ کو جامعہ دارالعلوم کراچی سے کوئی فتویٰ لینے کی ضرورت پڑ گئی؟؟

    جناب عزت ماب مومن صاحب … غیر شرعی کی بات تو کی نہیں میں نے …. مگر پرسنل اٹیک کے زمرے میں ضرور آتے ہیں …. اگر آپ دوبارہ ٹھنڈے دل و دماغ سے پڑھے تو …. ورنہ آپ اپنا کوا سفید ہی رکھیں

    #37
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    آپ اپنے یقین پر قائم رہیں ہوسکے تو ایک چلہ بھی لگا لیں اپنے یقین پر قائم رہنے کے لئے

    :bigsmile: :bigsmile:

    ہم تو دشمنوں کے لشکر میں کھس کر لڑنے کا جگر رکھتے ہیں ۔۔۔الحمداللہ یہ چلوں کی برکت ہے کہ کسی کا ڈر خوف نہیں ۔۔۔

    #38
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    ہم تو دشمنوں کے لشکر میں کھس کر لڑنے کا جگر رکھتے ہیں ۔۔۔الحمداللہ یہ چلوں کی برکت ہے کہ کسی کا ڈر خوف نہیں ۔۔۔

    بھائی میرے کھس کر نہیں گھس کر ہوتا ہے ….. آپ نے بلکل گھبرانا نہیں ہے

    #39
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    جناب عزت ماب مومن صاحب … غیر شرعی کی بات تو کی نہیں میں نے …. مگر پرسنل اٹیک کے زمرے میں ضرور آتے ہیں …. اگر آپ دوبارہ ٹھنڈے دل و دماغ سے پڑھے تو …. ورنہ آپ اپنا کوا سفید ہی رکھیں

    اپ بتا دیں کونسا لفظ یا جملہ پرسنل اٹیک کے زمرے میں اتا ہے ۔۔۔۔چلیں میں اپکو بتاتا ہوں پرسنل ا ٹیک  کیسا ہوتا ہے ۔۔۔۔

    مومن! تم نے تو مجھے اپنی سوکن سمجھنا شروع کردیا ہے جبکہ الحمداللہ میں ایک مضبوط مرد ہوں۔ میرا تمہیں مخلصانہ مشورہ ہے کہ اس بچپنے سے باہر آو۔ یہاں سب مجھے دس سالوں سے جانتے ہیں اور تم کسی بھی صورت کسی ایک ممبر کو بھی نہیں بہکا سکتے۔ لہذا اپنی توجہ مثبت کاموں کی طرف لگاو ۔ یقین کرو تم میرے حریف کبھی بن ہی نہیں سکتے۔ میرے دشمن بھی خاندانی ہوتے ہیں تمہارے جیسے نیچ اور تھرڈ کلاس لوگ نہیں۔

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by مومن.
    #40
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں

    اپ بتا دیں کونسا لفظ یا جملہ پرسنل اٹیک کے زمرے میں اتا ہے ۔۔۔۔چلیں میں اپکو بتاتا ہو پرسنل کیسا ہوتا ہے ۔۔۔۔

    محترم مومن صاحب … پہلے آپ اپنی پوسٹ پر روشنی ڈالیں گے یا پھر بنو مسلمین کی طرح راہ فرار اختیار کریں گے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi