Home Forums Siasi Discussion ہُن خوش او؟

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    پاکستانی کسانوں کو دھمکی دی گئی کہ اگر آپ نے پچیس من سے زدہ گندم اپنے گھر رکھی تو آپ کو جرمانہ بھی کیا جائے گا اور گندم بھی ضبط کرلی جائے گی ، چاہے یہ گندم اس نے اگلے سال بیجنے کیلئے رکھی ہو یا اپنے اور اپنے مویشیوں کے کھانے کیلئے

    https://nation.com.pk/09-May-2020/farmers-cannot-to-keep-over-25-maunds-of-wheat-in-homes

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    پر اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے

    کہ عمران خان کرپٹ ہے

    ہو سکتا ہے اسکو سمجھ نہ آئی ہو

    زبردستی بیچارے کو وزیراعظم بنا دیا

    اور اب پرفارمنس کی ڈیمانڈ  بھی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو کیونکہ ان کا واحد دماغ شیخ رشید کھسرا ہے۔ سندھ نے اپنی ضرورت کی گندم ذخیرہ کرلی تھی مگر باقی کے تین صوبوں کے وسیم اکرم پلس وہ کردار ادا کررہے ہیں جو کسی لاش کو پانی میں ڈبونے والے بھاری پتھر کا ہوتا ہے جسے لاش کے پاوں سے باندھ کر تالاب میں پھینک دیں
Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi