Home Forums Siasi Discussion ہتھیار نہیں قلم مانگ رہے ہیں ، دے دو : بلوچ طلباء

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    بلوچ کے طلباء کیلئے پنجاب کی یونیورسٹیوں میں 300 سیٹوں کا کوٹہ تھا شہباز شریف نے 2013 یہ کوٹہ ڈبل کردیا ، اسی طرح نواز شریف نے فاٹا کے طلباء کیلئے کوٹہ ڈبل کیا ، یوں ان کو چھ سو سیٹیں مل گئیں – ان طلباء کو 2008 میں “آغاز حقوق بلوچستان” کے تحت سکالرشپس کا آغاز کیا گیا جن کے تحت پجاب کی یونیورسٹیوں میں ان کی نہ صرف فیس معاف تھی بلکہ ان کے ہوسٹل اور دیگر اخراجات کیلئے وظیفہ بھی دیا جاتا – ان اقدامات کی وجہ سے بلوچ اور قبائلی نوجوان تعلیم حاصل کرکے ریاست مخالف پرتشدد کاروائیوں میں ملوث نہیں ہوتے تھے بلکہ معاشرے کے مفید افراد میں شامل ہوجاتے-

    اس حکومت نے پہلے کوٹہ آدھا کیا اور پھر ختم ہی کردیا – جس کے خلاف یہ طلباء پچھلے ماہ سے یعنی جب سے یونیورسٹیوں میں نئے داخلوں کا آغاز ہوا ہے یہ طلباء ملتان ، لاہور ، پشاور وغیرہ میں دھرنہ دیکر احتجاج کررہے ہیں ، کسی قسم کی پذیرائی نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے پیدلے اسلام آباد کی طرف مارچ کا فیصلہ کیا ، پچھلے بارہ دن سے طلباء پیدل ملتان سے اسلام آباد تک مارچ کررہے ہیں لیکن میڈیا پر مکمل بلیک آوٹ ہے ، ایک دو غدار اخبار نے البتہ خبر ضرور دی

    مریم نواز نے آج ان کے ساتھ لاہور میں یکجہتی کیلئے ان کے کیمپ میں آئیں کہ شائد حکومت اور میڈیا کو کچھ غیرت آ جائے

    https://pbs.twimg.com/media/Ek_WdDMX0AAlORM?format=jpg&name=medium

    https://nation.com.pk/27-Dec-2013/double-quota-for-baloch-students

    https://www.thenews.com.pk/archive/print/632138-pm-doubles-fata-students-quota-in-educational-institutions

    https://www.dawn.com/news/1422325

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2

    شکریہ مریم نواز

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    https://pbs.twimg.com/media/ElAk8kZXUAExsgG?format=jpg&name=large
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    https://pbs.twimg.com/media/ElAk8kZXUAExsgG?format=jpg&name=large

    بندوقوں والے نہتی نانی سے ڈر گئے

    :bigthumb: :bigthumb:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    بندوقوں والے نہتی نانی سے ڈر گئے :bigthumb: :bigthumb:

    نانی کو بچوں کا خیال سب سے زیادہ ہوتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    نانی کو بچوں کا خیال سب سے زیادہ ہوتا ہے

    نا نئی ملت زندہ باد

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    نا نئی ملت زندہ باد

    یہ فاطمہ جناح کی ماں ہے؟؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    https://pbs.twimg.com/media/ElOm-DeXYAAB-ZS?format=png&name=small

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    یہ فاطمہ جناح کی ماں ہے؟؟

    نانی تو ہے نا اور نانی ہونا کوئی گناہ نہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    مریم بی بی کا بلوچستان کے طالبعلموں کے کیمپ جانا اور پھر مسنگ افراد کے ساتھ یکجہتی کرنا ایک ایسا کارنامہ ہے جو یہاں کے بڑے بڑے بلوچ لیڈر کے بھی بس کی بات نہیں۔ بطور ایک بلوچستانی میں جانتا ہوں کہ مریم بی بی کے ان اقدامات سے انہوں نے عام بلوچ کے دل جیت لئے ہیں اور پنجاب سے نفرت میں بےانتہا کمی آئی ہے۔

    یہاں لوگ پنجابیوں سے نفرت کرتے تھے کیونکہ فوج میں زیادہ تر حصہ پنجابیوں کا ہے لیکن مریم بی بی کے اس کام اور اس بیان کے بعد اب پنجابیوں کا احترام کیا جانا شروع ہوگیا ہے ۔ البتہ فوج کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی نے ان تمام نفرتوں کا رُخ اپنی جانب موڑ لیا ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    نانی تو ہے نا اور نانی ہونا کوئی گناہ نہیں

    واقعی نانی ہونا گناہ نہیں لیکن عدت پوری کئے بغیر اپنے نئے عاشق کے ساتھ نکاح رچا لینا گناہ ہے۔

    دوسری بات یہ ہے کہ وہ دو سال کی بچی کی نانی ہے آپ جیسے پینتالیس سالہ شدید کنوارے کی نانی نہیں ہے جو آپ اسے نانی کہتے ہیں۔ عمر کے لحاظ سے تو وہ آپ کے برابر یا آپ سے دو چار ماہ چھوٹی ہی ہوگی۔

    اگر درست وقت پر آپ کی شادی ہوگئی ہوتی تو آپ بھی آج نانا یا دادا ہوتے۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    واقعی نانی ہونا گناہ نہیں لیکن عدت پوری کئے بغیر اپنے نئے عاشق کے ساتھ نکاح رچا لینا گناہ ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ وہ دو سال کی بچی کی نانی ہے آپ جیسے پینتالیس سالہ شدید کنوارے کی نانی نہیں ہے جو آپ اسے نانی کہتے ہیں۔ عمر کے لحاظ سے تو وہ آپ کے برابر یا آپ سے دو چار ماہ چھوٹی ہی ہوگی۔ اگر درست وقت پر آپ کی شادی ہوگئی ہوتی تو آپ بھی آج نانا یا دادا ہوتے۔

    :lol:

    نانی ہونا گناہ نہیں تو نانی کہنے  پے اتنا غصہ کیوں کرتے ہیں آپ لوگ

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    نانی تو ہے نا اور نانی ہونا کوئی گناہ نہیں

    کوئی گناہ نہیں ہے ، نا نئی ملت کیسے ہے؟؟ مادر ملت کی ماں ہے؟؟

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    کوئی گناہ نہیں ہے ، نا نئی ملت کیسے ہے؟؟ مادر ملت کی ماں ہے؟؟

    Your question can be answered only if he knew who Madar-e-Millat was!

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    کوئی گناہ نہیں ہے ، نا نئی ملت کیسے ہے؟؟ مادر ملت کی ماں ہے؟؟

    کیا ہو گیا ہے بھائی آپ کو یہ محض ایک ٹائٹل ہے ، اسی لاجک کے حساب سے دیکھنا ہے تو پھر بتائیں دادائے قوم اور پردادائے قوم کون ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #17
    کیا ہو گیا ہے بھائی آپ کو یہ محض ایک ٹائٹل ہے ، اسی لاجک کے حساب سے دیکھنا ہے تو پھر بتائیں دادائے قوم اور پردادائے قوم کون ہے

    ٹائٹل تو آپ بانٹ رہے ہیں ، یہ ٹائٹل بھی آپ ہی بانٹ دیجئے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    کیا ہو گیا ہے بھائی آپ کو یہ محض ایک ٹائٹل ہے ، اسی لاجک کے حساب سے دیکھنا ہے تو پھر بتائیں دادائے قوم اور پردادائے قوم کون ہے

    “اس کو کہتے ہیں “فقدان عقل

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi