Home Forums Siasi Discussion ہتک عزت کیس : کاوے موسوی نے نواز شریف سے لندن عدالت میں معافی مانگ لی

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    نیب کے لئے کرپشن کی تحقیقات کرنے والی کمپنی براڈ شیٹ ایل ایل سی کے سربراہ کاوہ موساوی نے نواز شریف سے معافی مانگ لی۔ 22 سالہ تحقیقات کے دوران کرپشن کا ذرہ برابر بھی کوئی ثبوت نہیں ملا۔​
    موساوی نے کہا کہ دو دہائیوں کے دوران ہم نے نیب کے لئے بہت سی کرپشن کا سراغ لگایا لیکن اس میں سے ایک روپے کا تعلق بھی نواز شریف یا ان کے خاندان سے نہیں تھا۔ میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ نواز شریف پر کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے۔

    https://www.dawn.com/news/1681174

Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi