Home Forums Siasi Discussion ہائے یہ تنظیم سازی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    اگر زبیر عمر آدھی رات کو جی ایچ کیو میں رنگ سازی کرنے جا سکتے ہیں تو میں رات ایک بجے تنظیم سازی کیوں نہیں کرسکتا

    باقی کی تنظیم سازی دن میں کی جائے: نون لیگ

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تین ہڈیاں ٹوٹی ہیں اور تنظیم سازی تاحال جگہ جگہ سے سوجی پڑی ہے

    نون لیگ کو پیپلز پارٹی کی طرح کوئی شہید تو نہیں مل سکا, چلئے غازی ہی سہی

    عین ممکن ہے کہ طلال چوہدری سے قائد کے فرمان کو سمجھنے میں غلطی ہوگئی ہو: ایمان, اتحاد ,تنظیم (سازی

    وے میں ام چوپن گئی تے باغ  وچ پھڑی گئی

    ‏‎نیازی حکومت میں امن و امان کے حالات اتنے خراب ہوچکے ہیں کہ رات ایک بجے کوئی تنظیم سازی کیلئے بھی باہر نہیں جاسکتا۔ سلیم صافی

    مریم باجی میرے سے بے شک پیاز کٹوا لیں, بڑے والا دیگچہ دھلوا لیں, آئندہ تنظیم سازی کے لئے کسی اور کو بھیجیں

    طلال چوہدری کے ذہن کو داد دینی پڑے گی, ہم جیسا ہوتا تو کہتا کہ دہی لینے گیا تھا

    کیپٹن صفدر کو ان کے تجربے کی بنیاد پر نون لیگ کی تنظیم سازی کا انچارج بنانے کا فیصلہ

    • This topic was modified 2 years, 5 months ago by الشرطہ.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    طلال چوہدری نا تجربہ کاری کی وجہ سے مار کھا گیا ہے

    آدھی رات کو خاتون کو دربار پر بلایا ہوتا تو آج سلیکٹڈ  وزیر اعظم بنا ہوتا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    الله میاں سب یوتھیوں کو پٹواریوں کے لئے مانیکاؤں جیسا ظرف دے

    :lol: :lol: :lol:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    طلال چوہدری نا تجربہ کاری کی وجہ سے مار کھا گیا ہے آدھی رات کو خاتون کو دربار پر بلایا ہوتا تو آج سلیکٹڈ وزیر اعظم بنا ہوتا

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:  

    باواجی ، زندہ باد ، اگر سچ ہی کہنا ہے تو پھر یک رخی سچ کیوں ! ۔

    میرا اُس شہرِ عداوت میں بسیرا ہے جہاں
    لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا بُرا سوچتے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    :lol: :lol: :lol:

    تنظیم سازی کرنے گئے تھے، رنگ سازی کروا آئے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    میں تے بڑا رولا پایا ، ماہی باز نا آیا

    طلال چوہدری بیان دیتے آبدیدہ

    :lol:

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    میں تے بڑا رولا پایا ، ماہی باز نا آیا طلال چوہدری بیان دیتے آبدیدہ :lol:

    رات کو ایک بجے  اکیلے مرد کو گھر سے باہر نہیں نکلنا چاہیے تھا :سی سی پی او لاہور

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8

    ایک سردار چوری کرتے ہووے پکڑا گیا۔ لوگوں  نے پہلے اسے مارا اور پھر باری باری اسکا بلاتکار کیا اور ساتھ ساتھ ڈھول بجاتے رہے تاکہ چیخ و پکار کی آوازیں باہر نہ جائیں۔

    اسکے کچھ عرصے کے بعد سردار کی شادی ہو گئی پھر اس کا بیٹا ہوا پھر بیٹا کچھ بڑا ہوگیا۔

    ایک دن سردار صحن میں لیٹا ہوا تھا اور دور سے ڈھول بجنے کی آواز آرہی تھی کہ اچانک اس کے بیٹے نے معصومیت سے پوچھا کہ ابا یہ کس چیز کی آواز آرہی ہے۔

    سردار ٹھنڈی آہ بھر کے بولا پْت جرْور اے کسے سردار دی بْنڈ وج رئی ہونی۔

    (بیٹا ہو نہ ہو یہ ضرور کسی غریب کی تنظیم سازی ہو رہی ہے)

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by Jack Sparrow.
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    الله میاں سب یوتھیوں کو پٹواریوں کے لئے مانیکاؤں جیسا ظرف دے :lol: :lol: :lol:

    :thinking:

    جیو جی بھائی

    آپ یوتھیوں کے دوست اور پٹواریوں کے دشمن کب سے بن گئے ہیں؟

    کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ یوتھیے خاور مانیکا کی طرح اپنی تیس چالیس سال پرانی گاڑیاں پٹواریوں کے متھے مار کر خود نئی گاڑیاں لا کر گیراج میں کھڑی کر لیں؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    رات کو ایک بجے اکیلے مرد کو گھر سے باہر نہیں نکلنا چاہیے تھا :سی سی پی او لاہور

    :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    ایک سردار چوری کرتے ہووے پکڑا گیا۔ لوگوں نے پہلے اسے مارا اور پھر باری باری اسکا بلاتکار کیا اور ساتھ ساتھ ڈھول بجاتے رہے تاکہ چیخ و پکار کی آوازیں باہر نہ جائیں۔

    اسکے کچھ عرصے کے بعد سردار کی شادی ہو گئی پھر اس کا بیٹا ہوا پھر بیٹا کچھ بڑا ہوگیا۔

    ایک دن سردار صحن میں لیٹا ہوا تھا اور دور سے ڈھول بجنے کی آواز آرہی تھی کہ اچانک اس کے بیٹے نے معصومیت سے پوچھا کہ ابا یہ کس چیز کی آواز آرہی ہے۔

    سردار ٹھنڈی آہ بھر کے بولا پْت جرْور اے کسے سردار دی بْنڈ وج رئی ہونی۔

    (بیٹا ہو نہ ہو یہ ضرور کسی غریب کی تنظیم سازی ہو رہی ہے)

    دی بْنڈ وج رئی ہونی
    mood shami11, Judge, Bawa, Ghost Protocol, GeoG react this post

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    کوئی شرم کوئی حیا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    دی بْنڈ وج رئی ہونی mood shami11, Judge, Bawa, Ghost Protocol, GeoG react this post :lol: :lol: :lol: :lol: کوئی شرم کوئی حیا

    جیو جی بھائی،
    مجھے آپ کا اعترض سمجھ نہیں آیا

    :thinking: :thinking: :thinking:
    میں نے بہت کوشش کی مگر مجھے پنجابی میں لکھے گئے جملوں کی سمجھ بھی نہ آئی
    ہمارے جیسوں کے لئے ہی جیک صاحب نے ترجمہ بھی بریکٹ میں درج کردیا تھا جسکو پڑھ کر ٹھٹہ نکل گیا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    جیو جی بھائی، مجھے آپ کا اعترض سمجھ نہیں آیا :thinking: :thinking: :thinking: میں نے بہت کوشش کی مگر مجھے پنجابی میں لکھے گئے جملوں کی سمجھ بھی نہ آئی ہمارے جیسوں کے لئے ہی جیک صاحب نے ترجمہ بھی بریکٹ میں درج کردیا تھا جسکو پڑھ کر ٹھٹہ نکل گیا

    جی پی بھائی صاحب سمجھ آپ کو بھی پوری آئی ہے

    اور جج صاب کو ساری آتی ہے

    بس ذرا بعض اوقات اوور ایکٹنگ کر جاتے ہیں

    یھاں بے ساختہ ہانسا چھٹ گیا

    بھول گیے کہ میں جج کی آئی ڈی سے لاگ ان ہوں

    :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    جیو جی بھائی صاحب،
    اب میں آپ کو کسطرح یقین دلاؤں؟ چلیں میری آسانی کے لئے اس لفظ “بْنڈوج” کے معنی مجھے ڈھونڈ کر بتایں
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    دی بْنڈ وج رئی ہونی mood shami11, Judge, Bawa, Ghost Protocol, GeoG react this post :lol: :lol: :lol: :lol: کوئی شرم کوئی حیا

    جیو جی بھائی

    سارا لطیفہ میں نے بھی نہیں پڑھا تھا لیکن یہ لطیفہ سکول کالج کے زمانے سے ہی سن رکھا تھا اس لیے پڑھے بغیر ہی ہاہا ہا کلک کر دیا تھا

    :cry:

    جیک سپیرو بھائی سے یہ توقع ہرگز نہیں تھی کہ وہ ب کے اوپر پیش بھی ڈال دیں گے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Jack Sparrow

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by Bawa.
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    جیو جی بھائی صاحب، اب میں آپ کو کسطرح یقین دلاؤں؟ چلیں میری آسانی کے لئے اس لفظ “بْنڈوج” کے معنی مجھے ڈھونڈ کر بتایں

    جی پی بھائی صاب ہن تسی جج صاب نوں مدول رے او

    چلیں اب آپ مدؤل کے معنی ڈھونڈھیں – چری سرکار کے مطلب تک بھی پہنچ جائیں گے

    :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    جی پی بھائی صاب ہن تسی جج صاب نوں مدول رے او چلیں اب آپ مدؤل کے معنی ڈھونڈھیں – چری سرکار کے مطلب تک بھی پہنچ جائیں گے :bigsmile:

    *مدھول

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    *مدھول

    حفیظ بھائی ہم لاہوریے لاہور سے بھی ھ نکال دیتے ہیں یہ تو ایک بےضرر سا لفظ ہے

    :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    حفیظ بھائی ہم لاہوریے لاہور سے بھی ھ نکال دیتے ہیں یہ تو ایک بےضرر سا لفظ ہے :bigsmile:

    بولنے میں یہ بھی مدؤل ہی ہے لیکن یہ لفظ مدھانے سے نکلا ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi