Home Forums Non Siasi گلٹی کیلئے

  • This topic has 43 replies, 14 voices, and was last updated 1 year, 9 months ago by Athar. This post has been viewed 2241 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 44 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    السلام علیکم

    کچھ ماہ پہلے ایک گرماگرم بحث کے دوران بطور ممبر میں نے گلٹی کو خاصے سخت الفاظ کہے تھے اور مجھے محسوس ہوتا ہے کہ مجھے وہ الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہیئے تھے۔ میں دل کی گہرائیوں سے گلٹی سے معذرت طلب کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ میری معذرت قبول کرلے۔

    Guilty

    مجھے گلٹی کو یہاں دوبارہ دیکھ کر حقیقت میں بہت خوشی ہوگی۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    ایک طرف گلٹی ناراض ہے اور دوسری طرف عامر یوٹرن میرے ڈر کی وجہ سے غائب ہے

    :serious:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    ایک طرف گلٹی ناراض ہے اور دوسری طرف عامر یوٹرن میرے ڈر کی وجہ سے غائب ہے :serious:

    آپ کا ڈر؟؟ وہ کیوں بھلا؟؟

    آپ تو اب بڑے شریف ہوچکے ہیں نکاح ثانی کے بعد؟؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    عاطف بھای آپ نے تو کھوتا ہی کھو میں دھکیل دیا،،،،،گلٹی اس سخت بیان کے بعد غائب رہا تھا مگر پھر واپس آگیا تھا میں سمجھا کہ آپ نے معذرت کرلی ہے مگر آج پتا چلا کہ آپ نے ککھ وی نہ ہلایا

    بحرحال گلٹی انکل سے درخواست ہے کہ واپس آجائیں ہم ان کی  تیکھی پوسٹس بہت مس کررہے ہیں اور اگر شادی کرکے پھنس گئے ہیں تو بھی ایکبار رابطہ کریں یہاں انہیں بیوی سے نجات کی اعلی ترین ترکیبیں سکھای جائیں گی

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    عاطف بھای آپ نے تو کھوتا ہی کھو میں دھکیل دیا،،،،،گلٹی اس سخت بیان کے بعد غائب رہا تھا مگر پھر واپس آگیا تھا میں سمجھا کہ آپ نے معذرت کرلی ہے مگر آج پتا چلا کہ آپ نے ککھ وی نہ ہلایا بحرحال گلٹی انکل سے درخواست ہے کہ واپس آجائیں ہم ان کی تیکھی پوسٹس بہت مس کررہے ہیں اور اگر شادی کرکے پھنس گئے ہیں تو بھی ایکبار رابطہ کریں یہاں انہیں بیوی سے نجات کی اعلی ترین ترکیبیں سکھای جائیں گی

    اور آج بھی معذرت کر نہیں رہے، معذرت طلب کر رہے ہیں!

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    عاطف بھائ ، ایک پبلک فورم کے بانی ہونے کے بعد آپ کے لہجے میں حلاوت ہونی چاھیے ، زبان شیریں اور کلام گلقند کی طرح نرم اور ملائم ہونا چاھیے ۔ آپ کا یہ نیا تھریڈ قابل قدر ہے ۔ بڑے پن کی نشانی ہے ۔
    گلٹی صاحب کی کئ پوسٹز پڑھ چکا ہوں وہ ایک سلجھے ہوئے ذمہ دار فرد ہیں ۔ امید کرتا ہوں کہ وہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہیں گے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7

    اور آج بھی معذرت کر نہیں رہے، معذرت طلب کر رہے ہیں!

    انجان صاحب ، معذرت کی کھال نہ کھینچیں ۔ جو کچھ مل جائے اس پہ قناعت کرنا سیکھیں ۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8

    انجان صاحب ، معذرت کی کھال نہ کھینچیں ۔ جو کچھ مل جائے اس پہ قناعت کرنا سیکھیں ۔

    تو ٹھیک ہے پھر میں قربانی کی کھال کھینچ لوں گا 

    • This reply was modified 2 years ago by Anjaan.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    گلٹی کی کمی تو مجھے بھی محسوس ہو رہی ہے

    شاباش وآپس آ جا

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    تو ٹھیک ہے پھر میں قربانی کی کھال کھینچ لوں گا

    کہیں لالو کھیت کے دس نمبر میں رھائش تو نہیں رہی ہے😂 ؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    گلٹی بھائی سے میری بات ہویی تھی کہہ رہے تھے

    میں چوروں کو این آر او نہیں دوں گا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    مذاق کررہا ہوں اس فورم کے تمام ہی ارکان منفرد ہیں اور گلٹی بھائی ان سب میں ممتاز ترین ہیں انکی آمد کا سب کو شدت سے انتظار ہے .

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    کہیں لالو کھیت کے دس نمبر میں رھائش تو نہیں رہی ہے😂 ؟

    لالو کھیت دس نمبر کے اپنی ذات میں دو نمبری نہیں ہوتے ہیں یقین نہیں آتا تو گلٹی بھائی سے پوچھ لیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    بہت خوب۔۔۔ عاطف صاحب ۔۔۔ نے معذرت طلب کرکے ۔۔۔ واقعی بہت۔۔۔ بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔ وہ تھریڈ جس پر۔۔۔ مسلہ خراب ہوا تھا ۔۔۔ دونوں طرف سے ۔۔۔ کافی سخت تھا ۔۔۔ مگر چھوڑیں اس بات کو ۔۔۔  اب تو عاطف صاحب معذرت بھی۔۔۔ کر رہے ہیں ۔۔۔ تو گلٹی صاحب سے میری بھی یہ ۔۔۔ درخواست ہے کہ وہ ۔۔۔کم بیک سون۔۔۔  ہو جائیں ۔۔۔ میرا مطلب۔۔۔ جلد واپس آجائیں۔۔۔ 

    ۔

    گلٹی صاحب ۔۔۔۔ کے لیے تھریڈ تھا ۔۔۔۔ تو سوچا انہی کے انداز۔۔۔ میں لکھا جائے۔۔۔ 

    :17:

    Guilty

    • This reply was modified 2 years ago by nayab.
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    لالو کھیت دس نمبر کے اپنی ذات میں دو نمبری نہیں ہوتے ہیں یقین نہیں آتا تو گلٹی بھائی سے پوچھ لیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ صاحب، جب بھی عید قرباں پر ہمیں نسلی قصائ کی ضرورت پڑی ہے ، ھم ھمیشہ دس نمبر سے اعلی نسل کا خاندانی قصائ لینے میں کامیاب رھے ہیں ۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    Guilty bhai wapis aa jao
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    Guilty bhai wapis aa jao

    Sohraab Mian , kesa ho bhai. bohat ersa baid nazar aae.

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    Sohraab Mian , kesa ho bhai. bohat ersa baid nazar aae.

    Zaidi bhai , main theek hoon , aap kaise hain ??

    bus bhai ab main ziada active nahi rehta

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    گھوسٹ صاحب، جب بھی عید قرباں پر ہمیں نسلی قصائ کی ضرورت پڑی ہے ، ھم ھمیشہ دس نمبر سے اعلی نسل کا خاندانی قصائ لینے میں کامیاب رھے ہیں ۔

    جی زیدی صاحب،
    عرض کرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ لیاقت آباد دس نمبر پر عموما سامان ایک نمبری اور اعلی درجہ کا ہوتا ہے اسکا تقابل اس فورم کے بدنام زمانہ دو نمبری سے کسی بھی طرح نہیں بنتا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    ایک طرف گلٹی ناراض ہے اور دوسری طرف عامر یوٹرن میرے ڈر کی وجہ سے غائب ہے :serious:

    جیسے عمران خان نواز شریف کے ڈر سے پاکستان نہیں آتا

    :lol:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    I vaguely remember the bone of contention was religion. Atif Qazi was accused by Guilty of giving too much freedom of speech to liberals and then things got little out of control in no time. Very useless and avoidable fight. Politically and religiously both are at same wave length, perhaps in the heat of the moment things took ugly turn.

    There is a chance Guilty have tied the knot 3rd time and and to extend his 3rd innings bit more than first two outings he is staying away from Danishgardi and that argument was just staged drama.

    Shit happens, let bygones be bygones

    • This reply was modified 2 years ago by Shirazi.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 44 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi