Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں گلٹی بھائی واپس آؤ

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    گلٹی بھائی اس فورم کے اولین اراکین میں سے ہیں اور اپنی طرز اور اصلوب کے منفرد لکھاری ہیں اپنی بات کو ڈنکے کی چوٹ پر بغیر کسی لگی لپٹی کے لکھتے ہیں ان کے موقف سے متفق ہوے بغیر عموما انکی

    تحاریر کو ذوق و شوق پڑھا جاتا ہے سنجیدہ مزاح کی صنف کو گلٹی بھائی نے کسی نا معلوم مقام تک پہنچا دیا ہے وطن اور مذھب سے محبت کا اظہار ہرے رنگ سے لکھ کر کرتے ہیں مگر عموما انکے جملے سنہری حروف کے متقاضی ہوتے ہیں
    جیسا کہ عموما ہوتا ہے کہ عاشق اپنے معشوق کو سامنے پاکر دنیا و مافیہا سے بے پرواہ ہو کر تقاضہ محبت کے جذبہ کے تحت اظہار محبت میں مشغول ہو جاتا ہے اسی قسم کا کچھ واقعہ فورم پر بھی پیش آیا تماشبین چونکہ عاشق کے دل میں موجزن طوفان کو ظاہری آنکھوں سے دیکھنے کی کوشش کررہے تھے لہذا عہدو پیماں کے وعدوں کو غلط سمجھ بیٹھے اور آیین کی شق ٦٢ / ٦٣ کا اطلاق کرکے انکو وقتی طور پر امین و صادق کے رتبے سے محروم کردیا عاشق کو لگا کہ اسکی توہین ہوگئی ہے اور وہ تمام قربانیاں جو اس نے شبو کے لئے دیں تھیں انکو نظر انداز کردیا گیا ہے
    اس واقعہ کو چند روز بیت چکے ہیں امکان غالب ہے کہ اب جذبات کے دریا کے بہاؤ میں کچھ ٹہراؤ آگیا ہو گا امید کی جاتی ہے کہ انتظامیہ گلٹی بھائی کی گھر واپسی کے لئے صدق دل سے کوششیں کررہی ہو گی. آپ تمام خواتین و حضرات سے بھی گزارش ہے کہ گلٹی بھائی سے پرزور اپیل کرکے انکو پورے ناز و نخروں کے ساتھ انکی واپسی کا بندو بست کریں

    Guilty

    Judge
    Moderator
    Offline
      #2
      I have requested him to come back and Atif has also appolgized with him personally. But still guilty does not consider our requests.

      He is a good blogger and I like his style. Ban and warnings are part of the game they should not overcome your idealogy.

      I have a strong feeling that guilty is also afraid of jails and punishments like his leader Maryam nawaz.

      Judge
      Moderator
      Offline
        #3
        So far Aamir Siddique is on exile. It seems he cannot defend recent blunders of PTI gov.

        I request fellow members not to confront him on policies. PTI is really in hot water these days.

        Aamir Siddique
        Participant
        Offline
        • Expert
        #4
        So far Aamir Siddique is on exile. It seems he cannot defend recent blunders of PTI gov. I request fellow members not to confront him on policies. PTI is really in hot water these days.

        اچھا طریقہ ہے ٹیمپٹ کرنے کا جج صاحب

        پی ٹی آئی ہاٹ واٹرز میں ہوتے ہوتے حکومت بنا گئی ، ملک بھی بنا جائے گی ، ڈونٹ وری

        :bigthumb:

        Aamir Siddique
        Participant
        Offline
        • Expert
        #5
        آپ حضرات ٹینشن نا لیں ، گلٹی جگرکا پیٹ پھول جائے گا فلسفے جھاڑے بغیر اور اس کے فلسفے اس فورم کے علاوہ کوئی نہیں سنتا ، آ جائے گا

        :lol:

        Judge
        Moderator
        Offline
          #6
          اچھا طریقہ ہے ٹیمپٹ کرنے کا جج صاحب پی ٹی آئی ہاٹ واٹرز میں ہوتے ہوتے حکومت بنا گئی ، ملک بھی بنا جائے گی ، ڈونٹ وری :bigthumb:

          Welcome back.

          Mujahid
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #7
          Welcome back.

          I had suggested that if you want to participate in general discussions, you should do that with a different ID.

          This way you dilute the authority and respect a Moderator carries.

          But it was only a suggestion, not even a request!

          حسن داور
          Participant
          Offline
          • Expert
          #8
          I had suggested that if you want to participate in general discussions, you should do that with a different ID. This way you dilute the authority and respect a Moderator carries. But it was only a suggestion, not even a request!

          چچا کیوں جج کو بھی اپنے جیسا بنانے پر تلے ہو

          Mujahid
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #9

          چچا کیوں جج کو بھی اپنے جیسا بنانے پر تلے ہو

          No body can be like me.  I am unique!

          Jack Sparrow
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #10
          Only for Guilty Jigger Guilty

          • This reply was modified 1 year, 9 months ago by Jack Sparrow.
          BlackSheep
          Participant
          Offline
          • Professional
          #11
          I have requested him to come back and Atif has also appolgized with him personally. But still guilty does not consider our requests.

          جج صاحب۔۔۔۔۔

          آپ کی حرکتیں دیکھ کر کچھ ایسے کنفیوژڈ جج صاحب ذہن میں آجاتے ہیں جو مجرم کو کوڑوں کی سزا دلوانے کے بعد اُس کی پُشت پر مرہم لگاتے ہوئے کہتے جاتے ہیں۔۔۔۔۔

          ہائے اللہ۔۔۔۔۔ ظالموں نے کتنی زور سے کوڑے مارے ہیں۔۔۔۔۔

          :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

          • This reply was modified 1 year, 9 months ago by BlackSheep.
          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #12
          I have requested him to come back and Atif has also appolgized with him personally. But still guilty does not consider our requests. He is a good blogger and I like his style. Ban and warnings are part of the game they should not overcome your idealogy. I have a strong feeling that guilty is also afraid of jails and punishments like his leader Maryam nawaz.

          جج صاحب ۔۔

          یہ کون سا طریقہ  ہے کسی کو چلتی بحث  میں بین کرنے کا یا پھر بلاک کرنے کا ۔۔ہوسٹ نے گلٹی بھائی کو بلکل غلط طریقے سے بین کیا تھا ۔۔۔۔بجائے  دونوں کو بلاک کیا جاتا  ہوسٹ نے صرف یکطرفہ قینچی چلاتے ہوئے گلٹی بھائی کو بین کردیا ۔۔۔۔۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہوا  کچھ عرصہ پہلے  جب شیرازی نے مجھے گالی دی تو میرا جواب آنے سے پہلے ہی ہوسٹ نے ۔یا تو تھریڈ بند کردی ۔یا ۔پھر میرا کمبٹ روک دیا ۔۔۔لیکن  مجھے  شیرازی کو جواب نہیں دینے دیا گیا ۔۔۔۔۔یہ طریقہ وارادت بلکل غلط ہے ۔۔۔آپکو چایئے  پہلے آپ دیکھیں کہہ کس بلاگرز نے دوسرے کو پوک کرنے میں پہل کی ہے ۔۔اور دوسرے کو اس حد تک لے آیا ہے جہاں پانی پت کی چوتھی جنگ ناگزیر  ہوگئی  ہو۔  جس نے یہ تماشہ شروع کیا ہو ۔۔اس کو بلاک کریں ۔۔۔نہ کہہ جواب دینے والے ۔۔کو ۔۔

          آپکو آپنا طریقہ وارادت تبدیل کرنا پڑے گا ۔۔۔۔بندے کی بےعزتی سب کے سامنے کردی اور  معذرت پرسنلی ۔۔

          ۔باقی رہی گلٹی بھائی کی بات ۔۔۔وہ میرا بڑا ملنگ بھائی ہے ۔جب بھی میں نے درخواست کی وہ فورم پر حاضر ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔

            :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

          • This reply was modified 1 year, 9 months ago by SaleemRaza.
          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #13
          So far Aamir Siddique is on exile. It seems he cannot defend recent blunders of PTI gov. I request fellow members not to confront him on policies. PTI is really in hot water these days.

          پہلے سنتے تھے ۔۔۔کہہ بچے اور جج غیر سیاسی  ہوتے ہیں ۔ افوس ۔۔پرانے وقتوں کی باتیں ۔وقت کے ساتھ ہی  چلی گئی ۔۔

          :cry:

          • This reply was modified 1 year, 9 months ago by SaleemRaza.
          Mujahid
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #14
           ۔۔ آپکو آپنا طریقہ وارادت تبدیل کرنا پڑے گا ۔۔۔  

          یا پھر ایک اور طریقہ ہے

          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #15

          یا پھر ایک اور طریقہ ہے

          وہ کیا ہے ۔۔اس پر بھی روشنی ڈالیں

          Believer12
          Participant
          Offline
          • Expert
          #16
          I have requested him to come back and Atif has also appolgized with him personally. But still guilty does not consider our requests. He is a good blogger and I like his style. Ban and warnings are part of the game they should not overcome your idealogy. I have a strong feeling that guilty is also afraid of jails and punishments like his leader Maryam nawaz.

          او بزرگو، یہ تھریڈ گلٹی کو منانے کیلئے بنایا ہے اور آپ اس کے غصے کو مہمیز کرتے جارہے ہیں

          :facepalm:

          Believer12
          Participant
          Offline
          • Expert
          #17
          پہلے سنتے تھے ۔۔۔کہہ بچے اور جج غیر سیاسی ہوتے ہیں ۔ افوس ۔۔پرانے وقتوں کی باتیں ۔وقت کے ساتھ ہی چلی گئی ۔۔ :cry:

          امریکہ میں آپ اور انگلینڈ میں یہ عاجز نہ ہوتے تو شائد یہ نقشے پر ہی نہ ہوتے

          :.(

          Mujahid
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #18
          وہ کیا ہے ۔۔اس پر بھی روشنی ڈالیں

          !روشنی تو نہیں البتہ روشنائی پھینکی جا سکتی ہے لیکن پھر مرے کپڑے گندے ہو جایئں گے

          GeoG
          Participant
          Offline
          • Expert
          #19

          گلٹی جگر یہ تو جج نے آپ کی فیور کی تھی

          اوپر جا کر مریم بیبی کو کہ تو سکو گے

          کہ مجھے بھی دانش گردی کی چمی سرکار نے ناجائز بند کیا تھا

          :bigsmile:

          چل چھوڑ غصہ یا ر اب واپس آ

          پلیز

          Mujahid
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #20
          وہ کیا ہے ۔۔اس پر بھی روشنی ڈالیں

          چراغ تلے اندھیرا

        Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 46 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi