Thread:
گالم گلوچ کی اجازت؟؟؟؟
- This topic has 45 replies, 10 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by
Aamir Siddique. This post has been viewed 1868 times
-
AuthorPosts
-
13 Aug, 2020 at 8:28 pm #1السلامُ علیکم
عامر صدیق کی دو الگ الگ تھریڈز میں پوسٹ پڑھی جس کا اختتام ” فحش گالی “پر پوتا ہے نہ کوئی ایکشن نہ کوئی روک ٹوک ؟
کیا فورم پر فحش گوئی کی کھلم کھلا اجازت ہے؟
اگر یہ فرد “پی ٹی آئ “ممبر نہ ہوتا تو میں مستقل بین کی خواہش کرتا لیکن “پی ٹی آئی ممبرز خال خال “ہونےکی وجہ سے کم از کم اس فرد کو عارضی بین تو کیا جانا چاہئے
ایک تھریڈ میں جج صاحب کی اس لفظ”پوس۔۔۔۔۔۔”پر لفاظی معنی و مطالب پڑھے جس کی رو سے یہ کوئی گالی نہیں “اُن کی انگلش میں سے مجھے کچھ ایسا ہی سمجھ آیا”اور اگر میں درست ہوں تو پھر کوئی بھی کسی بھی ممبر کو کہ سکتا ہے میں تیری بہن کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماروں جس کا مطلب ہمارے معاشرے میں سراسر گالی ہی ہوتا ہےلیکن اگر معنی اور مطالب دیکھا جائے تو یہ کوئی گالی نہیں یہ تو قدرتی عمل ہے جو ہر فرد کسی نہ کسی کی بہن بیتی کے ساتھ کرتا ہی ہے توکیا گالیوں کو اُن کی جامعیت کےساتھ پرکھ کر :”بائی نیچر”کہہ کر اجازت دی جاسکتی ہے؟
-
This topic was modified 2 years, 5 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
13 Aug, 2020 at 8:55 pm #3ھر ممبر کو حق ہے کہ جج صاحب کی اس بلیک ڈکشنری میں درج الفاظ کے دیے گئے معنی کی تعریف میں برتی رعایت کا فائدہ اٹھائیں ۔ یہ جج صاحب پرانے زمانے کے کلیریکل مائنڈ کے لگتے ہیں ۔ جہاں مرضی آئے زیر ، زبر کو بدل کے اپنی منشاء کے مطابق آرڈر جاری کر دیتے ہیں ۔h
13 Aug, 2020 at 9:56 pm #6پٹواریوں نے تو جیسے گالیوں کا ٹھیکا لیا ہوا ہے ۔۔۔ان کے منہ گالیاں نہیں پھول برستے ہیں۔۔۔۔
مومن صاحب، آپ پٹوریوں کے علاوہ بھی کبھی کسی اور سے بھی اس گنگا میں نہانے کی شکایت کریں گے یا نہیں ؟ برا نہ منائیے گا سیاست میں گندی گالی کا رواج پی ٹی آئ کے گالی برگیڈ نے متعارف کروایا ہے، پرانے زمانے میں سیاستدان اشاروں کنایوں میں ایک دوسرے کو جی بھر سناتے تھے ، لیکن زبان میں اس طرح کی حلاوت تو آپکے لیڈر صاحب نے کنٹینر پر کھڑے ہوکر نئ نسل کے ذھنوں میں نقوش کروائ ہے ۔ اب آپ اس تھوہر کے پھل سے لطف اندوز ہورہے ہیں ۔
14 Aug, 2020 at 10:59 am #7پٹواریوں نے تو جیسے گالیوں کا ٹھیکا لیا ہوا ہے ۔۔۔ان کے منہ گالیاں نہیں پھول برستے ہیں۔۔۔۔
[/quote]
محترم اگر ایسی نیچ حرکت کوئی پٹواری کرتا تو میں لازمی طور پر اُسے مستقل بین کرنے کی خواہش کرتا
ٹھیکہ کس نے لیا ہوا ہے اور کس نے نہیں اس کے لیئے “قوم یوط”کے چہیتے آفتاب اقبال کی بات سن لیجئے
@مومن
-
This reply was modified 2 years, 5 months ago by
Athar.
19 Aug, 2020 at 2:01 am #11محترم اگر ایسی نیچ حرکت کوئی پٹواری کرتا تو میں لازمی طور پر اُسے مستقل بین کرنے کی خواہش کرتا ٹھیکہ کس نے لیا ہوا ہے اور کس نے نہیں اس کے لیئے “قوم یوط”کے چہیتے آفتاب اقبال کی بات سن لیجئے@مومن
چلیں دیکھتے ہیں آپ مطالبہ کرتے ہیں کہ نہیں
19 Aug, 2020 at 3:33 am #12چلیں دیکھتے ہیں آپ مطالبہ کرتے ہیں کہ نہیںچنگر رہائی ہو گئی تیری
دو دن پہلے ہی
لگتا ہے نیے جج کی خوشی میں تجھے وقت سے پہلے چھوڑ دیا گیا
یا نیے جج نے چن چڑھایا ہے
جس بات کو تو ہائی لائٹ کر رہا ہے – اسی پر میں بین ہوا تھا
تب تو بری خوشی تھی اپنے بین پر روتا کیوں ہے
19 Aug, 2020 at 4:04 am #13چنگر رہائی ہو گئی تیری دو دن پہلے ہی لگتا ہے نیے جج کی خوشی میں تجھے وقت سے پہلے چھوڑ دیا گیا یا نیے جج نے چن چڑھایا ہے جس بات کو تو ہائی لائٹ کر رہا ہے – اسی پر میں بین ہوا تھا تب تو بری خوشی تھی اپنے بین پر روتا کیوں ہےمیں صرف یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ یہاں اطہر صاحب کی ڈیسنسی جوش مارتی ہے کہ نہیں
19 Aug, 2020 at 5:02 am #14میں صرف یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ یہاں اطہر صاحب کی ڈیسنسی جوش مارتی ہے کہ نہیںتو چنگر اطہر صاحب کو پوری بات بتا نہ کہ مجھے بھی اسی بات پر بین کیا گیا تھا
19 Aug, 2020 at 9:54 am #15تو چنگر اطہر صاحب کو پوری بات بتا نہ کہ مجھے بھی اسی بات پر بین کیا گیا تھاانہیں مستقل بین چاہیے
19 Aug, 2020 at 11:41 am #16تو چنگر اطہر صاحب کو پوری بات بتا نہ کہ مجھے بھی اسی بات پر بین کیا گیا تھاWhat is this changar word? Stop using it.
19 Aug, 2020 at 2:20 pm #19انہیں مستقل بین چاہیےجب اس فورم نے تجھے یہ عزت بخشی تھی تب تو ا ویں بین کر کے بعد میں معافی مانگا کرتا تھا
اور ڈیلے کھول کر پڑھ انہوں نے مستقل بین نہیں مانگا چنگڑ
19 Aug, 2020 at 3:43 pm #20جب اس فورم نے تجھے یہ عزت بخشی تھی تب تو ا ویں بین کر کے بعد میں معافی مانگا کرتا تھا اور ڈیلے کھول کر پڑھ انہوں نے مستقل بین نہیں مانگا چنگڑStop using this word.
Last warning
-
This topic was modified 2 years, 5 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.