Home Forums Siasi Discussion کے پی کے- بلدیاتی الیکشن

  • This topic has 15 replies, 8 voices, and was last updated 1 month ago by shami11. This post has been viewed 382 times
Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    کے پی کے، کے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی کار کردگی کی بناء پر ووٹ ملنا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کے پی ٹی آئی کو وہ مقبولیت حاصل نہی رہی ، یا الیکشن فکس نہ کر سکے ؟

    آپ لوگوں کے خیال سے اس کی بڑی وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی ہےیا لوگوں کو اب یو ایس بی والے منصوبوں سے رجھایا نہی جا سکتا

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سرحد کے الیکشنز میں جونتائج ہیں اس حساب سے مجھے امید ہے کہ اے این پی اور آزاد امیدواران کو ملا کر ہی کوی پارٹی مئیر کا انتخاب جیت سکتی ہے مولانا کے پاس اکیس اپنی اور تین ن لیگ کی کنفرم سیٹس ہیں دوسری طرف حکومتی اراکین اور تمام آزاد ملا کر بھی ایک ممبر کم ہے مگر زرداری اور دو تین ممبرز مزید انہیں مل سکتے ہیں فنڈز کے منہ کھول دیں تو مل جائیں گے لہذا حکومت اب بھی مئیرشپ کیلئے امید لگاے ہوے ہے ، نچوڑ یہ نکلتا ہے کہ اب مئیرشپ کا سارا دارومدار آزاد اور ایک دو ممبرز والی چھوٹی پارٹیوں پر ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سرحد کے الیکشنز میں جونتائج ہیں اس حساب سے مجھے امید ہے کہ اے این پی اور آزاد امیدواران کو ملا کر ہی کوی پارٹی مئیر کا انتخاب جیت سکتی ہے مولانا کے پاس اکیس اپنی اور تین ن لیگ کی کنفرم سیٹس ہیں دوسری طرف حکومتی اراکین اور تمام آزاد ملا کر بھی ایک ممبر کم ہے مگر زرداری اور دو تین ممبرز مزید انہیں مل سکتے ہیں فنڈز کے منہ کھول دیں تو مل جائیں گے لہذا حکومت اب بھی مئیرشپ کیلئے امید لگاے ہوے ہے ، نچوڑ یہ نکلتا ہے کہ اب مئیرشپ کا سارا دارومدار آزاد اور ایک دو ممبرز والی چھوٹی پارٹیوں پر ہے

    بیلیور بھیا

    کون سے میئر کی بات کر رہے ہیں؟

    خیبر پختون خواہ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پانچ شہروں کے میئر کے انتخاب براہ راست عوام کے ووٹوں سے ہونے تھے

    پشاور، بنوں اور کوہاٹ کے میئر کا انتخاب جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمان نے اور مردان کے میئر کا انتخاب اے این پی نے جیت لیا ہے جبکہ ڈیڑہ اسماعیل خان کے میئر کا انتخاب میئر کے ایک امید وار کی موت کی وجہ سے ملتوی ہوگیا ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    مولوی ساری رات چرسی کی بیوی کے ساتھ عین غین کرتا رہا

    صبح اٹھ کر چرسی نے نوٹس لے لیا

    Aamir Siddique

    :serious:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    PTI ka janaza KPK se nikal gaya hai
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    Moulana Fazal Ur Rehman is the leading voice not only against PTI but also GHQ.  JUI-F winning elections is very bad sign for both GHQ and PTI. If this  happened in KPK you can imagine what would PMLN do to PTI in Punjab. IK blamed poor candidates selection for this rout and their ministers on ground said it’s the inflation.

    inflation hovered around 4-6% in PMLN’s years and under PTI its 9-12%. Some of it is definitely PTI’s mismanagement but primarily it’s our long term systematic issues mostly tied to GHQ’s disastrous foreign policy and no civilian govt is at liberty to change the course.

    in all this messy situation GHQ has urged IK to start begging for Afghanistan. In August GHQ and majority of the Pakistanis were celebrating Talibans’s victory and within 3 months we are holding OIC meeting to seek humanitarian aid else half of the 38M Afghans will face hunger this winter. Our Generals who supported Talibans for 3 decades didn’t foresee this? Same Generals want to be our economic managers?

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    PTI ka janaza KPK se nikal gaya hai

    ببلو تم نے کس پارٹی کو ووٹ ڈالا تھا؟

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by Jack Sparrow.
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    مولوی ساری رات چرسی کی بیوی کے ساتھ عین غین کرتا رہا صبح اٹھ کر چرسی نے نوٹس لے لیا Aamir Siddique :serious:

    Atif Qazi

    ایسے ہی نیچ اور غلیظ لوگوں کی وجہ سے فورم پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔ 

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    خان صاحب کا نوٹس لے لیا ہے اب کوئی چنتا کرنے کی ضرورت نہی

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    کک باکسر ٠ جیک سپیرو خان صاحب کی مقبولیت سے جلتا ہے اور کچھ نہی

    Atif Qazi ایسے ہی نیچ اور غلیظ لوگوں کی وجہ سے فورم پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    Atif Qazi ایسے ہی نیچ اور غلیظ لوگوں کی وجہ سے فورم پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔

    اچھا وہ چرسی تم تھے

    :lol: :lol: :lol:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    کک باکسر ٠ جیک سپیرو خان صاحب کی مقبولیت سے جلتا ہے اور کچھ نہی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    صلا ح الدین ایوبی ۔۔۔۔ ملتان ۔۔۔۔ سے تعویز نہیں لیتا تھا ۔۔۔۔

    ۔۔ اور نہ صلاح الدین ایوبی ۔۔۔۔۔۔۔ ا می جان کے نام پر چندے ما نگتا تھا ۔۔۔۔۔

    اور نہ صلا ح الدین ایوبی ۔۔۔۔۔ گا لیاں  دینے والے وزیر رکھتا تھا ۔۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    گلٹی یار – اگر عمران خان نے امریکا کو فتح کر لیا تو ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صلا ح الدین ایوبی ۔۔۔۔ ملتان ۔۔۔۔ سے تعویز نہیں لیتا تھا ۔۔۔۔ ۔۔ اور نہ صلاح الدین ایوبی ۔۔۔۔۔۔۔ ا می جان کے نام پر چندے ما نگتا تھا ۔۔۔۔۔ اور نہ صلا ح الدین ایوبی ۔۔۔۔۔ گا لیاں دینے والے وزیر رکھتا تھا ۔۔۔۔۔۔
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    گلٹی یار – اگر عمران خان نے امریکا کو فتح کر لیا تو ؟

    ۔ امریکہ کے  دورے پر جسطرح عمران خان کو ۔۔۔۔۔ ائیرپورٹ سے ۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔ کا سفر کرایا گیا ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ امریکہ سے واپسی پر عمران خان ۔۔۔۔ کو جس طرح ۔۔۔۔ سعودی جہاز سے اتارا گیا ۔۔۔۔۔

    ایسا تاریخ میں نہ کبھی دیکھا نہ سنا گیا ہے ۔۔۔۔

    نیچے ملاحظہ کریں امریکہ نے اپنے مہمان وزیراعظم کو بس میں بٹھا رکھا ہے ۔۔۔۔۔ یہ بے چارہ مہمان اداکار ہے ۔۔۔۔۔ اس نے کیا امریکہ فتح کرنا ہے ۔۔۔۔

    ۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi