Home Forums Siasi Discussion کیونکہ۔۔ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    افغان سٹوڈنٹس کو اربوں روپے کے وظائف دئے جا رہے ہیں جو پاکستان کے خلاف بھونکنے کا ھکوی موقع جانے نہیں دیتے ، جبکہ اپنی یونیورسٹیوں کے پاس تنخواہوں تک کے پیسے نہیں ہیں اور وہ فیکلٹی کی تنخواہوں میں تیس سے پچاس فیصد کٹوتی پر مجبور ہیں ، یہ کہاں کا انصاف ہے؟؟

    • This topic was modified 2 years, 11 months ago by الشرطہ.
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    یہ کون سا اپنی جیب سے دیتے ہیں امریکن سپونسر کرتے ہیں .. امداد ملتی ہے ہیں ان کو … اور امریکا تو ویسے پہلے افغانستان میں اتنا لٹا چکا ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اس خبیث حکومت کی عجیب ہی پالیسی ہے، اپنوں کو جاہل رکھو اور افغانیوں کو تعلیم دو، پہلے انہوں نے نے صوبہ سرحد میں جانے کس خارش کے تحت مولوی سمیع الحق اکوڑہ خٹکی کو پچاس کروڑ کی امداد تھما دی جس سے کتنے مولوی پڑھ لکھ گئے یا مولوی کے بچے عیش کررہے ہیں کچھ معلوم نہیں
Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi