Thread:
کیا یہ واقعی آصف زرداری ہے ؟؟
Home › Forums › Siasi Discussion › کیا یہ واقعی آصف زرداری ہے ؟؟
- This topic has 43 replies, 13 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
unsafe. This post has been viewed 1242 times
-
AuthorPosts
-
- mood 1
- mood Bawa react this post
6 Jun, 2020 at 2:21 pm #2اس میں اصل یا نقل آصف زرداری ہے کہاں ؟؟؟؟- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Believer12 liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
6 Jun, 2020 at 2:31 pm #3اس میں اصل یا نقل آصف زرداری ہے کہاں ؟؟؟؟مجھے بھی دکھائی نہیں دے رہا ، ویڈیو لگ نہیں رہی ، پتہ نہیں کیا مسلہ ہے
6 Jun, 2020 at 2:32 pm #4مجھے بھی دکھائی نہیں دے رہا ، ویڈیو لگ نہیں رہی ، پتہ نہیں کیا مسلہ ہےچلو کوئی نہیں ..تھریڈ تو بن گئی
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
6 Jun, 2020 at 2:47 pm #5اس میں اصل یا نقل آصف زرداری ہے کہاں ؟؟؟؟6 Jun, 2020 at 2:50 pm #6عامر لنک ہی شئیر کر دومجھے بھی دکھائی نہیں دے رہا ، ویڈیو لگ نہیں رہی ، پتہ نہیں کیا مسلہ ہے- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
- mood Bawa react this post
6 Jun, 2020 at 2:59 pm #7چلو کوئی نہیں ..تھریڈ تو بن گئیلگ گئی ویڈیو
6 Jun, 2020 at 3:09 pm #8یہ ویڈیو تو پچیس مارچ سے یو ٹیوب پر ہے- local_florist 1 mood 1
- local_florist Aamir Siddique thanked this post
- mood Bawa react this post
6 Jun, 2020 at 3:10 pm #9لگ گئی ویڈیودانتوں سے تو زرداری ہی لگ رہا ہے ..الله اسے صحت دے
- thumb_up 3
- thumb_up shami11, Aamir Siddique, Sohraab liked this post
6 Jun, 2020 at 3:12 pm #13انسان کی بس اتنی حقیقت ہےکہ اس کی ویڈیو پچیس مارچ کو یوٹیوب پے لگ جاتی ہے ؟؟
6 Jun, 2020 at 3:13 pm #15کہ اس کی ویڈیو پچیس مارچ کو یوٹیوب پے لگ جاتی ہے ؟؟- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
6 Jun, 2020 at 3:14 pm #16جی بلکل – آصف زرداری کافی بیمار ہیں ، کمزوری بھی ہے اور ان کو لانگ ٹرم ہیلتھ اشوز ہیں ، الله انہیں صحت و تندرستی والی زندگی دے – آمینویڈیو پرانی ہے مگر سوشل میڈیا پر لوگوں کو نئی قیاس آرائیاں کرنے کا موقع مل گیا ہے
انسان کی بس اتنی حقیقت ہے6 Jun, 2020 at 3:26 pm #17کیسا دھوکہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کہ شاید یہ آصف زرداری نا ہو
6 Jun, 2020 at 3:29 pm #18میرے خیال سے یہ آصف زرداری نہی ہےکہ شاید یہ آصف زرداری نا ہو- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist نادان thanked this post
- thumb_up Aamir Siddique, Bawa liked this post
6 Jun, 2020 at 5:04 pm #19اگر یہی آصف علی زرداری صاحب ہیں تو اللہ کریم کرم کریںصحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمئیں
ویسے قوم یوط اس ویڈیو سے یہ کہتے ہوئے فائدہ اُٹھا سکتی ہے کہ
اصل بیمار ایسے ہوتے ہیں نہ کہ کیفے میں بیٹھ کر ہٹے کٹے چائے پیتے ہوئے مریض ہوتے ہیں؟
مثبت سوچ مثبت
۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.