Home Forums Islamic Corner کیا نماز میں واقعی ہی کامیابی ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 198 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    پاکستان میں بد دیانت اور بے ایمان حکمرن ، فوجی جرنیل ، سرکاری ملازم ، مذہبی رہنما اور کاروباری لوگ نماز پڑھتے ہیں کیوں کہ ان کو پتا ہے یہ ہمارے گناہوں کو بخشواۓ گی … باقی جس کا ضمیر صاف ہے چاہے مسلمان ہے کافر ، دغا باز فراڈی نہیں ہے اس کو اتنی بے چینی نماز کے چھوڑنے کے نہیں ہوتی جتنی ان حضرات کو ہوتی ہے

    • This topic was modified 2 years, 12 months ago by الشرطہ.
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

    آپ اپنی نماز کو قائم رکھیں اور خلوص دل سے اللہ کی بار گاہ میں سجدہ ریز ہوں ۔ آپ سے جرنیلوں ، کرنیلوں ، بادشاہوں ، مذھبی رہنماؤں کے طرز زندگی کے بارے میں قطعا” نہیں پوچھا جائے گا ۔ زیادہ فکر نہ کریں ۔ یہ دنیا کئی صدیوں سے ان سب سے بھری ہوئ چلتی رہی ہے ۔

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    جناب ہمیں نماز قائم کرنے کی ضرورت نہیں . ہم تو ان کر دیکھ کر ہی اوکتا گۓ ہیں جو نماز بھی قائم رکھتے ہیں اور ساتھ میں ریا کاری بھی … پوسٹ کا لب لباب یہ ہے کہ پاکستان میں تقریباً ہر گلی میں مسجد ہے اس لحاظ سے تو پاکستان کو دنیا میں ایمانداری میں ٹاپ کرنا چاہے تھا … لیکن اتنے زیادہ نمازی ہونے کے باوجود ان کی اخلاقی حالت پسماندہ ہے تو پھر ایسی نماز کا کوئی فائدہ نہیں
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    If you do not read the instructions manual,

    Or read the instructions manual but do not go by the instructions,

    Or make your interpretations of the instructions,

    is this your fault of the manufacturer??

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    استاد ایسے نالائق طالب علموں کو بھی پاس کر دیتا ہے جن کی صرف حاضریاں پوری ہوتی ہیں

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    جناب ہمیں نماز قائم کرنے کی ضرورت نہیں . ہم تو ان کر دیکھ کر ہی اوکتا گۓ ہیں جو نماز بھی قائم رکھتے ہیں اور ساتھ میں ریا کاری بھی … پوسٹ کا لب لباب یہ ہے کہ پاکستان میں تقریباً ہر گلی میں مسجد ہے اس لحاظ سے تو پاکستان کو دنیا میں ایمانداری میں ٹاپ کرنا چاہے تھا … لیکن اتنے زیادہ نمازی ہونے کے باوجود ان کی اخلاقی حالت پسماندہ ہے تو پھر ایسی نماز کا کوئی فائدہ نہیں

    ویسے تو ہمیں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ فتربصو انا معکم متربصون ۔ جہاں تک نماز کی بات ہے تو ، نماز ہی کیا کوئ بھی کام اگر خلوص دل اور اللہ کے روز جزا پر پختہ یقین نہ ہونے پر کیا جائے تو اسکا کچھ مصرف نہیں ہے ۔ آپ کافی عقلمند اور سمجھ دار لگتے ہیں ، فیصلہ آپ نے اپنے بارے میں کرنا ہے اور باتیں دوسرں کے بارے میں ۔

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    If you do not read the instructions manual, Or read the instructions manual but do not go by the instructions, Or make your interpretations of the instructions, is this your fault of the manufacturer??

    If instructions are ambiguous confused not clear confuse the user and written in a foreign language than obviously the manufacturer is stupid

    • This reply was modified 2 years, 12 months ago by unsafe.
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    If instructions are ambiguous confused not clear confuse the user and written in a foreign language than obviously the manufacturer is stupid

    so you are saying that there should have been a prophet who could speak all 2000+ languages :lol: :lol: :lol:

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    ویسے تو ہمیں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ فتربصو انا معکم متربصون ۔ جہاں تک نماز کی بات ہے تو ، نماز ہی کیا کوئ بھی کام اگر خلوص دل اور اللہ کے روز جزا پر پختہ یقین نہ ہونے پر کیا جائے تو اسکا کچھ مصرف نہیں ہے ۔ آپ کافی عقلمند اور سمجھ دار لگتے ہیں ، فیصلہ آپ نے اپنے بارے میں کرنا ہے اور باتیں دوسرں کے بارے میں ۔

    جناب اگر اتنی مسجدوں اور نمازوں اور حجوں سے بھی قوم کی اخلاقی حالت نہیں سدھر رہی تو ان مسجدوں کو گر کر غریبوں کے لئے گھروں اور مفت کھانے پینے انتظام کر دو تو یقین مانو جب سب کی بھوک مٹ جاے گی تو یہ سب لوگ بغیر نماز پڑھے ہی با اخلاق ہو جائیں گے پھر نماز نہ پڑھیں نہ پڑھیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    so you are saying that there should have been a prophet who could speak all 2000+ languages :lol: :lol: :lol:

    A good manufacturer  upload procedure of his machine on youtube along with clear manual. There is no need to send to intermediaries to confuse the people… God can make people what he wants  them to be…. because he is creator of the machine. He doesnot need the help of third party

    • This reply was modified 2 years, 12 months ago by unsafe.
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    جناب اگر اتنی مسجدوں اور نمازوں اور حجوں سے بھی قوم کی اخلاقی حالت نہیں سدھر رہی تو ان مسجدوں کو گر کر غریبوں کے لئے گھروں اور مفت کھانے پینے انتظام کر دو تو یقین مانو جب سب کی بھوک مٹ جاے گی تو یہ سب لوگ بغیر نماز پڑھے ہی با اخلاق ہو جائیں گے پھر نماز نہ پڑھیں نہ پڑھیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا

    میرے بھائ کوشش کرو کہ خود اپنی اصلاح کرسکو ، اتنی اھلیت پیدا کرو کہ اقتدار لے سکو ، پھر کسی اور کے ترلے اور منتوں سے بھی بچ جاؤ گے ، اور اگر یہ بھی نہیں ہوسکتا تو پھر صبر کرو ، دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانا سب سے آسان کام ہے ۔ اگر مسجد گرا کر کسی کی بھوک ہمیشہ کے لیے ختم کرسکتے ہو تو ضرور گرادو ۔
    سب کام دوسرے کردیں گے تو تم خود کیا کرو گے ؟

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    Glory be to You, O Allah, and all praises are due unto You, and blessed is Your name and high is Your majesty and none is worthy of worship but You.

    I seek Allah’s protection from Satan the accursed.

    In the name of Allah, the Most Compassionalte and the Most Merciful.

    Praise is only for Allah, Lord of the Universe; The most Compassionate, the Most Merciful; The Master of the Day of Judgement; You alone we worship and to You alone we pray for help; Show us the straight path, the path of those whom You have blessed, who have not deserved Your wrath, nor gone astray.

    Say: He is Allah, the Only One. Allah helps and does not need help. He did not produce a child, and He was not born of anyone. There is no one equal to Him.

    Glory to my Lord the Exalted

    Allah listens to him who praises Him

    Oh our Lord, all praise is to You.

    Oh Allah, glory be to You, the Most High

    All compliments, all physical prayer and all worship are for Allah. Peace be upon you, O’ Prophet, and Allah’s mercy and blessings be on you. Peace be on us and on all righteous slaves of Allah. I bear witness that no one is worthy of worship except Allah and I bear witness that Muhammad is His slave and Messenger.

    Oh Allah, send grace and honour on Muhammad and on the family and true followers of Muhammad just as you sent Grace and Honour on Ibrahim and on the family and true followers of Ibrahim. Surely, you are praiseworthy, the Great. Oh Allah, send your blessings on Muhammad and the true followers of Muhammad, just as you sent blessings on Ibrahim and his true followers. Surely, you are Most Praiseworthy, the Exalted.

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by Shirazi.
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Namaz is such a useless thing, whoever created it thought God is Far worse than a King who is full of himself. Like Trump he ran out of adjectives and keep on repeating same thing again and again shamelessly in very very basic dictionary. If it’s a poetry it’s well below par. The poets these days write much much better on such subjects (listen Taj dar e haram for instance). Forget the message because there is none, the language of Namaz is embarrassing.  This shows the whole concept of God is a joke and shouldn’t be taken seriously.

    This imaginative God has very serious personality issues. Why he needs so much praises by so many and that to every few hours? And if you don’t do that he won’t listen to you. How would you treat a man with such traits?  Trump is ridiculed globally and the ME in him is perhaps 5% of God

    • This reply was modified 2 years, 12 months ago by Shirazi.
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    میرے بھائ کوشش کرو کہ خود اپنی اصلاح کرسکو ، اتنی اھلیت پیدا کرو کہ اقتدار لے سکو ، پھر کسی اور کے ترلے اور منتوں سے بھی بچ جاؤ گے ، اور اگر یہ بھی نہیں ہوسکتا تو پھر صبر کرو ، دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانا سب سے آسان کام ہے ۔ اگر مسجد گرا کر کسی کی بھوک ہمیشہ کے لیے ختم کرسکتے ہو تو ضرور گرادو ۔ سب کام دوسرے کردیں گے تو تم خود کیا کرو گے ؟

    بھائی بے جا مسجدیں بنانے پر حکومت کو ایکشن لینا چاہے … ہر قصبے میں ایک سے زیادہ مسجد بنانے والوں کے خلاف حکومت کو قانونی کروائی کرنی چائے… خدا تو ساری کائنات کا مالک ہے اس کو مسجدوں اور گھروں کی کیا ضرورت یہ تو دنیا میں رہنے والے انسانوں کو ضرورت ہے … ان پلاٹوں پر جہاں قبضہ مافیا نے مسجادن بنائی ہیں وہاں غریبوں کے لئے کھانے پینے اور فری رہائش کا انتظام کر دینا چاہے

    ہم نے اپنی اصلاح خود کرنی ہے کسی نماز اور مسجد سے نہیں ہونے والی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    Namaz is such a useless thing, whoever created it thought God is Far worse than a King who is full of himself. Like Trump he ran out of adjectives and keep on repeating same thing again and again shamelessly in very very basic dictionary. If it’s a poetry it’s well below par. The poets these days write much much better on such subjects (listen Taj dar e haram for instance). Forget the message because there is none, the language of Namaz is embarrassing. This shows the whole concept of God is a joke and shouldn’t be taken seriously. This imaginative God has very serious personality issues. Why he needs so much praises by so many and that to every few hours? And if you don’t do that he won’t listen to you. How would you treat a man with such traits? Trump is ridiculed globally and the ME in him is perhaps 5% of God

    You are abosulty right god doesn’t need our prayers. He is creator of universe.  He desnot need our prayers. Only a sick person is happy on praise. Because he knows he is sick. A person with talent and intelligent doesnot need praise. Actually he got angry if someone praise before him

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    Namaz is such a useless thing, whoever created it thought God is Far worse than a King who is full of himself. Like Trump he ran out of adjectives and keep on repeating same thing again and again shamelessly in very very basic dictionary. If it’s a poetry it’s well below par. The poets these days write much much better on such subjects (listen Taj dar e haram for instance). Forget the message because there is none, the language of Namaz is embarrassing. This shows the whole concept of God is a joke and shouldn’t be taken seriously. This imaginative God has very serious personality issues. Why he needs so much praises by so many and that to every few hours? And if you don’t do that he won’t listen to you. How would you treat a man with such traits? Trump is ridiculed globally and the ME in him is perhaps 5% of God

    بے ایمانوں کے لیے نماز شاید بے کارچیز  ہو لیکن ایمان والوں کے نماز ایک بہترین تحفہ ہے ۔۔

    اسلام میں کلمے کے بعد نماز ہے ۔۔۔

    اللہ کے حکموں میں سب سے بڑا حکم نماز کا ہے ۔۔۔نماز فحش اور برائی سے روکتی ہے ۔۔۔

    اگر ہماری نمازیں ٹھیک ہو جائیں تو دوسرے اعمال بھی ٹھیک ہو جائیں گیں ۔۔

    حدیث کا مفہوم ہے کہ جب تم کسی کو اندھیروں میں مسجد کی طرف جاتے دیکھو تو اس کے ایمان کی گواہی دو۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    کیا ایکشن لے ؟ چل یہ بھی لگے ہاتھ بتا دے ؟ مسجدوں کی کیپیسٹی ان کے آس پاس کے لوگوں کی تعداد پر ہوتی ہے

    بالفرض چار کی جگہ ایک بنا دی جائے تو مسجد کی ریسورسز بھی بڑھانی پڑے گی ، اس لئے یہ جتنی ڈسٹریبوٹڈ ہونگی اتنی مینجمنٹ میں آسانی ہو گی

    تم کب اپنی اصلاح کروںگے ؟

    بھائی بے جا مسجدیں بنانے پر حکومت کو ایکشن لینا چاہے … ہر قصبے میں ایک سے زیادہ مسجد بنانے والوں کے خلاف حکومت کو قانونی کروائی کرنی چائے… خدا تو ساری کائنات کا مالک ہے اس کو مسجدوں اور گھروں کی کیا ضرورت یہ تو دنیا میں رہنے والے انسانوں کو ضرورت ہے … ان پلاٹوں پر جہاں قبضہ مافیا نے مسجادن بنائی ہیں وہاں غریبوں کے لئے کھانے پینے اور فری رہائش کا انتظام کر دینا چاہے

    ہم نے اپنی اصلاح خود کرنی ہے کسی نماز اور مسجد سے نہیں ہونے والی

    • This reply was modified 2 years, 12 months ago by shami11.
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18

    بھائی بے جا مسجدیں بنانے پر حکومت کو ایکشن لینا چاہے … ہر قصبے میں ایک سے زیادہ مسجد بنانے والوں کے خلاف حکومت کو قانونی کروائی کرنی چائے… خدا تو ساری کائنات کا مالک ہے اس کو مسجدوں اور گھروں کی کیا ضرورت یہ تو دنیا میں رہنے والے انسانوں کو ضرورت ہے … ان پلاٹوں پر جہاں قبضہ مافیا نے مسجادن بنائی ہیں وہاں غریبوں کے لئے کھانے پینے اور فری رہائش کا انتظام کر دینا چاہے

    ہم نے اپنی اصلاح خود کرنی ہے کسی نماز اور مسجد سے نہیں ہونے والی

    میں نے عرض کیا ہے کہ آنے والے انتخابات میں بادشاہ کا الیکشن لڑ کے جیت جاؤ اور اس قسم کے سارے کام اپنے مبارک ہاتھوں سے سر انجام دے کر مفت کا ثواب کماؤ اور اپنے خاندان میں بھی بانٹو ، اس قسم کے موقع کو ہاتھ سے جانے دینا اور یہ مبارک کام دوسروں کو کرنے دینا آپ جیسے ذھین شخص کی توہین ہے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19

    بے ایمانوں کے لیے نماز شاید بے کارچیز ہو لیکن ایمان والوں کے نماز ایک بہترین تحفہ ہے ۔۔

    اسلام میں کلمے کے بعد نماز ہے ۔۔۔

    اللہ کے حکموں میں سب سے بڑا حکم نماز کا ہے ۔۔۔نماز فحش اور برائی سے روکتی ہے ۔۔۔

    اگر ہماری نمازیں ٹھیک ہو جائیں تو دوسرے اعمال بھی ٹھیک ہو جائیں گیں ۔۔

    حدیث کا مفہوم ہے کہ جب تم کسی کو اندھیروں میں مسجد کی طرف جاتے دیکھو تو اس کے ایمان کی گواہی دو۔۔۔

    یار ، یہ دھریوں کا استاد لگتا ہے ۔ جج صاحب کونسے نکر میں آرام فرما رہے ہیں ، اس گستاخ کی یہ ہمت کہ یہ لوگوں کا ایمان خراب کرتا پھرے اور جج صاحب کوئ ایکشن نہ لیں ۔۔

    ھم ایسی سب تبلچے باعث ضبطی سمجھتے ہیں
    کہ جن کو سن کے بچے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں ۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    You don’t just have to say you are the freaking best thing ever, nothing beats you, you are so damn strong and at the same time most kind. Before you can say all this BS you need to clean up a bit and then say all these things repeatedly doing simple you have steps. WTH
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 198 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi