Home › Forums › Siasi Discussion › کیا فوج واقعی اسی فیصد بجٹ کھا جاتی ہے ؟؟
- This topic has 124 replies, 17 voices, and was last updated 2 years, 8 months ago by
Bawa. This post has been viewed 2782 times
-
AuthorPosts
-
25 Jun, 2020 at 12:56 pm #1
سالا بوٹ چاٹیا
- mood 4
- mood shami11, Muhammad Hafeez, SAIT, Bawa react this post
25 Jun, 2020 at 2:37 pm #2عامر ٠ یار اب تمہیں اپنے دلائل میں بڑھتی ہوئی کمزروی کو دور کرنے کے لئے ، یو ٹیوب پر بیٹھے ففتھیوں کی ویڈیو ، ٹانک کے طور پر لگانا پڑ رہی ہیںاس نے ڈالروں کے حساب سے دوسرے ممالک سے موازانہ کیا ہے مگر ایک اہم فیکٹر ، ہماری آمدنی کتنی ہے کا ذکر نہی کیا
- thumb_up 4
- thumb_up brethawk, SAIT, Bawa, Believer12 liked this post
25 Jun, 2020 at 3:52 pm #3عامر ٠ یار اب تمہیں اپنے دلائل میں بڑھتی ہوئی کمزروی کو دور کرنے کے لئے ، یو ٹیوب پر بیٹھے ففتھیوں کی ویڈیو ، ٹانک کے طور پر لگانا پڑ رہی ہیں اس نے ڈالروں کے حساب سے دوسرے ممالک سے موازانہ کیا ہے مگر ایک اہم فیکٹر ، ہماری آمدنی کتنی ہے کا ذکر نہی کیاPakistan jaisay ghareeb Mulk main yeh factor ahem ho jata hay kay iski GDP ka Kitna percent Defense Aur dosray aisay kamun pe kharch hauta hay jo is Mulk Kay ghareeb awaam ka khoon nichornay ka sabab bantay chalay arahay hain.
Pakistan ki reyasat nay kabhi bhi realistic figures maintain nahe kiye aaj tak Kay Debt servicing Aur Defense expenditure main haqeeqat main Kitna kharcha hauta hay Aur buhut sa paisa unaccounted Aur unnamed heads ki Madd main khas taur par Defense ki category main daal deya jata hay.
Pakistan ki Fauji Establishment ki tu apnay income Kay zaraye itnay hain Kay haqeeqat main Fauj ko as such Pakistan Kay tax payers Kay paisun ki zeyada zaroorat bhi nahin haute. Mager in darindun Aur bheriun ki bhook Aur laalach—for power, influence and resources—73 saalun main Kam haunay ka naam hi nahin lay rahi.
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
brethawk.
25 Jun, 2020 at 4:13 pm #4جوتے سلامت رہیں زبانیں بہت- mood 6
- mood GeoG, Aamir Siddique, SAIT, Bawa, Believer12, Guilty react this post
25 Jun, 2020 at 4:16 pm #5میرا چوکیدارتنخواہ میں دوں
یونیفارم میں دوں
جوتے میں دوں
اسلحہ میں دوں
گاڑی میں دوں
اس کی بیماری کا خرچہ میں دوں
اس کے بچوں کی فیس میں دوں
اس کے ماں باپ کی دو دارو کا خرچہ میں دوں
اس کو سفری سہولیات میں دوں
اس سب کے بعد بھی اس کو شوق میرے گھر پر قبضہ کرنے کا قبضہ جمانے کا
کیوں؟؟؟؟؟
25 Jun, 2020 at 5:36 pm #6Imran khan Journalist Boot paalshiya hai- mood 3
- mood Aamir Siddique, SAIT, Bawa react this post
25 Jun, 2020 at 7:20 pm #7عامر ٠ یار اب تمہیں اپنے دلائل میں بڑھتی ہوئی کمزروی کو دور کرنے کے لئے ، یو ٹیوب پر بیٹھے ففتھیوں کی ویڈیو ، ٹانک کے طور پر لگانا پڑ رہی ہیں اس نے ڈالروں کے حساب سے دوسرے ممالک سے موازانہ کیا ہے مگر ایک اہم فیکٹر ، ہماری آمدنی کتنی ہے کا ذکر نہی کیابھائی جان جی ڈی پی کا ذکر کیا گیا ہے دوبارہ سنیں
- mood 1
- mood Bawa react this post
25 Jun, 2020 at 7:23 pm #8Imran khan Journalist Boot paalshiya haiلیکن عزیز من آپ یہ دیکھیں ہمیں جو بچپن سے بتایا جاتا رہا کہ فوج اسی فیصد بجٹ کھا جاتی ہے وہ ایک جھوٹ تھا
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Aamir Siddique.
25 Jun, 2020 at 8:35 pm #10برے صغیر کے باشند ے جو سینکڑوںسالوں سے ایک ساتھ رہ رے تھے رنگ نسل تہذیب ایک ہونے کےباوجود ا نہوں نے مذہب کی بنیاد پر 1947 میں 2 ملیں آپسی قتل عام کیا اور آ پسی بے رحمی کے ریکارڈ توڑ ڈالے جس کی مہذب دنیاں میں کوئی مثال نہیں ملتی یہ عمل کوئی کسی عقل مند معاشرے کی پہچان تو نہیں کہا جا سکتا اور نہ ہی حادثہ کہا جا سکتا ہے لیکن اس سارے عمل پر دونوں طرف تھوڑا شرم سار ہوا جا سکتا ہے اور اس سارے عمل نے برے صغیر کے انسانوں کو کوئی خاص ترقی نہیں دی جس کی امید تھی یہاں کے کرتا دھرتا پیٹریوٹس صاحبان یا که لیں ۔ دونوں فرقین نے یہاں سے انگریزوں کو بھگا کر بہت خوش تھے اور خود مختار آزاد ہو کر امید کر رہے تھے یہاں شہید اور دودھ کی نہریں بہیں گی جو ایپی کیورس کی جنت جیسی ہوں گی یہاں کے باشندوں نے آزادی لے لی تھی اور پر جوش تھے پھر کیا ہوا ! آج بھی انسانی ترقی میں انگریزوں اور چینیوں کے ہی محتاج ہیں اور سچ بھی یہ ہی ہے کوئی مانے یا نا مانے کوئی فرق نہیں پڑتا یہاں کے باشندوں نے کیا ایجادات کی ہیں اور انسانی ترقی میں کیا حصہ ڈالا ہے سب کے سامنے ہے دونوں طرف دفاع کا بجٹ عوام کی چمڑی اتارتا ہے تو چیخیں مارتی ان آزادی کے متوالوں کی مڈل کلاس نسلیں چپ ہی نہیں کرتیں اور یہاں برے صغیر کی اشرفیہ بچے جننے امریکا یا یورپ بھاگ جاتی ہے زیادہ تر اشرفیہ فیوڈل اور جرنیلی زادوں پر مبنی ہے اس خطے کی ایک بہت بڑ ی مایوس نسل ڈنکی لگانے پر مجبور ہے اس کی مثال انڈین پنجاب اور پاکستان کے بہت سارے علاقے شامل ہیں باقی رہندی کیھندی کسر بڑھتی ہوئی برے صغیر کی بے تحاشہ آبادی نکال رہی ہے اور زمین میں گرتا ہوا واٹر لیول سوکھتے دریا اور بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور کٹتے جنگلات روز بہ روز مسائل پیدا کر رہے ہیں اب بس گھاس بھوس کھائیں گے ایٹم بم بنائیں گے- thumb_up 1
- thumb_up brethawk liked this post
25 Jun, 2020 at 9:10 pm #11برے صغیر کے باشند ے جو سینکڑوںسالوں سے ایک ساتھ رہ رے تھے رنگ نسل تہذیب ایک ہونے کےباوجود ا نہوں نے مذہب کی بنیاد پر 1947 میں 2 ملیں آپسی قتل عام کیا اور آ پسی بے رحمی کے ریکارڈ توڑ ڈالے جس کی مہذب دنیاں میں کوئی مثال نہیں ملتی یہ عمل کوئی کسی عقل مند معاشرے کی پہچان تو نہیں کہا جا سکتا اور نہ ہی حادثہ کہا جا سکتا ہے لیکن اس سارے عمل پر دونوں طرف تھوڑا شرم سار ہوا جا سکتا ہے اور اس سارے عمل نے برے صغیر کے انسانوں کو کوئی خاص ترقی نہیں دی جس کی امید تھی یہاں کے کرتا دھرتا پیٹریوٹس صاحبان یا که لیں ۔ دونوں فرقین نے یہاں سے انگریزوں کو بھگا کر بہت خوش تھے اور خود مختار آزاد ہو کر امید کر رہے تھے یہاں شہید اور دودھ کی نہریں بہیں گی جو ایپی کیورس کی جنت جیسی ہوں گی یہاں کے باشندوں نے آزادی لے لی تھی اور پر جوش تھے پھر کیا ہوا ! آج بھی انسانی ترقی میں انگریزوں اور چینیوں کے ہی محتاج ہیں اور سچ بھی یہ ہی ہے کوئی مانے یا نا مانے کوئی فرق نہیں پڑتا یہاں کے باشندوں نے کیا ایجادات کی ہیں اور انسانی ترقی میں کیا حصہ ڈالا ہے سب کے سامنے ہے دونوں طرف دفاع کا بجٹ عوام کی چمڑی اتارتا ہے تو چیخیں مارتی ان آزادی کے متوالوں کی مڈل کلاس نسلیں چپ ہی نہیں کرتیں اور یہاں برے صغیر کی اشرفیہ بچے جننے امریکا یا یورپ بھاگ جاتی ہے زیادہ تر اشرفیہ فیوڈل اور جرنیلی زادوں پر مبنی ہے اس خطے کی ایک بہت بڑ ی مایوس نسل ڈنکی لگانے پر مجبور ہے اس کی مثال انڈین پنجاب اور پاکستان کے بہت سارے علاقے شامل ہیں باقی رہندی کیھندی کسر بڑھتی ہوئی برے صغیر کی بے تحاشہ آبادی نکال رہی ہے اور زمین میں گرتا ہوا واٹر لیول سوکھتے دریا اور بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور کٹتے جنگلات روز بہ روز مسائل پیدا کر رہے ہیں اب بس گھاس بھوس کھائیں گے ایٹم بم بنائیں گےبھائی غیر محفوظ صاحب دوسری جنگ عظیم کس مذھب کی بنیاد پے ہوئی تھی ؟؟ اس میں مارے جانے والوں کی تعداد تقسیم ہند سے کم تھی ؟؟ یورپ کو تو مہذب دنیا ہی کہا جاتا ہے
25 Jun, 2020 at 9:33 pm #12کیا اس ویڈیو میں پیش کیے گئے اعداد و شمار غلط ہیں ؟؟جی عامر بھائی یہ اعداد و شمار بلکل غلط ہیں
تیرہ سو ارب فوج پر ڈائریکٹ – ساڑھے تین سو ارب فوجیوں کی پنشن پے (تقریباً ایک سو ارب باقی بیس کروڑ عوام کی پنشن ہے ). پھر اٹامک انرجی کا بجٹ علیحدہ ہے ، نیسکام ، اور اسکے ذیلی اداروں کا بجٹ اسکےعلاوہ جو کہ دفاعی ادارے ہیں ، ضرب عزب ، فلڈ ریلیف یا غیر ملکی ٹیموں یا پی ایس ایل میں سیکورٹی کے اخراجات اسکے علاوہ ہیں – تو یہ ملا جلا کے پچاس فیصد سے اوپر کی گیم ہے – جو کہ دنیا میں بلند ترین شرحوں میں سے ایک ہے –
اب آتے ہیں جی ڈی پی کی طرف – امریکا اگر اپنے بجٹ کا تین فیصد دفاع پے خرچ کرتا ہے تو اسکے مقابلے میں صحت پر اسکا سترہ فیصد جاتا ہے – یہ ریشو پاکستان میں کیا ہے؟ اس طرح جن جن ملکوں کا اس نے حوالہ دیا ہے وہ سب ممالک اپنے جی ڈی پی کی جو پرسنٹیج صحت پر خرچ کرتے ہیں وہ انکے دفاعی اخراجات کی پرسنٹیج سے بہت زیادہ ہے – پاکستان خالی فوجی اخراجات کی پرسنٹیج کے حساب سے ٹاپ ٹین میں شامل ہے- اگر دفاعی اخراجات دیکھیں تو شائد پاکستان پہلے دوسرے نمبر پر ہو
-
This reply was modified 2 years, 8 months ago by
SAIT.
- local_florist 2 thumb_up 3
- local_florist Aamir Siddique, brethawk thanked this post
- thumb_up GeoG, Bawa, EasyGo liked this post
25 Jun, 2020 at 10:00 pm #13جی عامر بھائی یہ اعداد و شمار بلکل غلط ہیں تیرہ سو ارب فوج پر ڈائریکٹ – ساڑھے تین سو ارب فوجیوں کی پنشن پے (تقریباً ایک سو ارب باقی بیس کروڑ عوام کی پنشن ہے ). پھر اٹامک انرجی کا بجٹ علیحدہ ہے ، نیسکام ، اور اسکے ذیلی اداروں کا بجٹ اسکےعلاوہ جو کہ دفاعی ادارے ہیں ، ضرب عزب ، فلڈ ریلیف یا غیر ملکی ٹیموں یا پی ایس ایل میں سیکورٹی کے اخراجات اسکے علاوہ ہیں – تو یہ ملا جلا کے پچاس فیصد سے اوپر کی گیم ہے – جو کہ دنیا میں بلند ترین شرحوں میں سے ایک ہے – اب آتے ہیں جی ڈی پی کی طرف – امریکا اگر اپنے بجٹ کا تین فیصد دفاع پے خرچ کرتا ہے تو اسکے مقابلے میں صحت پر اسکا سترہ فیصد جاتا ہے – یہ ریشو پاکستان میں کیا ہے؟ اس طرح جن جن ملکوں کا اس نے حوالہ دیا ہے وہ سب ممالک اپنے جی ڈی پی کی جو پرسنٹیج صحت پر خرچ کرتے ہیں وہ انکے دفاعی اخراجات کی پرسنٹیج سے بہت زیادہ ہے – پاکستان خالی فوجی اخراجات کی پرسنٹیج کے حساب سے ٹاپ ٹین میں شامل ہے- اگر دفاعی اخراجات دیکھیں تو شائد پاکستان پہلے دوسرے نمبر پر ہوپینشن اس بجٹ میں شامل نہیں ؟؟ اور یہ نیسکام وغیرہ تو خود اپنے بجٹس جنریٹ نہیں کرتے ؟؟ کوئی سورس دے سکتے ہیں جس سے ثابت ہو کہ پچاس فیصد سے اوپر لگ جاتا ہے فوج پے ؟؟
باقی رہی بات تو صحت کے بجٹ کی تو حکومت کو کس نے منع کیا ہے ، وہ سترہ فیصد فوج تو نہیں لے جاتی ، جی ڈی پی کا تو صرف ٢.٦ فیصد ہی فوج لی رہی ہے اور اگر یہ پورے کا پورا بھی صحت کو دے دیں سترہ فیصد تو پھر بھی نہیں بننا
-
This reply was modified 2 years, 8 months ago by
Aamir Siddique.
- local_florist 1
- local_florist SAIT thanked this post
25 Jun, 2020 at 10:28 pm #14پینشن اس بجٹ میں شامل نہیں ؟؟ اور یہ نیسکام وغیرہ تو خود اپنے بجٹس جنریٹ نہیں کرتے ؟؟ کوئی سورس دے سکتے ہیں جس سے ثابت ہو کہ پچاس فیصد سے اوپر لگ جاتا ہے فوج پے ؟؟ باقی رہی بات تو صحت کے بجٹ کی تو حکومت کو کس نے منع کیا ہے ، وہ سترہ فیصد فوج تو نہیں لے جاتی ، جی ڈی پی کا تو صرف ٢.٦ فیصد ہی فوج لی رہی ہے اور اگر یہ پورے کا پورا بھی صحت کو دے دیں سترہ فیصد تو پھر بھی نہیں بنناجی پنشن بجٹ میں شامل نہیں ہے – یہ تو عام سی بات ہے – باقی دفاعی بجٹ کلاسیفائڈ ہوتا ہے اور قومی اسمبلی میں اس پر بحث بھی نہیں ہوتی. اگر یہ اتنے ہی ٹرانسپیرنٹ ہوتے تو فوج خود سے کہتی کہ دفاعی بجٹ کو قومی اسمبلی میں بحث کے لئے پیش کرو – نیسکام وغیرہ اپنا کچھ بھی خود جنریٹ کرتے – یہ خالص دفاعی ادارے ہیں اور اسی لے دنیا میں کافی ملکوں کی طرف سے پابندیوں کا شکار ہیں- اس لئے یہ ڈائریکٹ کچھ بھی خرید یا بیچ نہیں سکتے – اس تناظر میں اٹامک انرجی کافی بہتر حالت میں ہے – اور اس پر کوئی خاص پابندیاں نہیں – کیونکہ وہ روایتی ہتھیار نہیں بناتے
باقی میں یہ نہیں کہ رہا کہ صحت کے لئے جی ڈی پی کا سترہ فیصد کر دو لیکن کم از کم کچھ تو صحت اور تعلیم کو اہمیت دو –
25 Jun, 2020 at 10:30 pm #15پینشن اس بجٹ میں شامل نہیں ؟؟ اور یہ نیسکام وغیرہ تو خود اپنے بجٹس جنریٹ نہیں کرتے ؟؟ کوئی سورس دے سکتے ہیں جس سے ثابت ہو کہ پچاس فیصد سے اوپر لگ جاتا ہے فوج پے ؟؟ باقی رہی بات تو صحت کے بجٹ کی تو حکومت کو کس نے منع کیا ہے ، وہ سترہ فیصد فوج تو نہیں لے جاتی ، جی ڈی پی کا تو صرف ٢.٦ فیصد ہی فوج لی رہی ہے اور اگر یہ پورے کا پورا بھی صحت کو دے دیں سترہ فیصد تو پھر بھی نہیں بنناIn 2011 they took Military pension our of Military expenses , it is estimated to be at around 1000 billion for military personnel since it was made part of Civilian Pension Bill so 1000 Billion our of civilian kitty for development in these years.
-
This reply was modified 2 years, 8 months ago by
GeoG.
25 Jun, 2020 at 10:41 pm #16In 2011 they took Military pension our of Military expenses , it is estimated to be at around 1000 billion for military personnel since it was made part of Civilian Pension Bill so 1000 Billion our of civilian kitty for development in these years. https://www.dawn.com/news/1198644بہت مایوس کن صورتحال – ایک طرف فوج دفاعی اخراجات کی مد میں بجٹ کا بڑا حصہ کھا جاتی ہے دوسری طرف بیس کروڑ آبادی کی پنشن فوج کی پنشن سے تین گنا کم ہونے کے باوجود سویلین کی جیب سے نکلوائی جاتی ہے – اور کرونا کے دنوں میں صحت کے بجٹ کی یہ حالت ہے
Despite our failing on both fronts, the new budget has allocated a meagre Rs83 billion for education and just Rs25 billion for health at the federal level (despite there having been a generous increase in some other areas of spending). As for the budget deficit, how it has been mushrooming under austerity is a question that the
-
This reply was modified 2 years, 8 months ago by
SAIT.
25 Jun, 2020 at 10:59 pm #17اس سے زیادہ شرمناک کیا بات ہو گی ، ایک سو بیس ارب پاکستان کی پنشن اور تین سو پچاس ارب ان سفید ہاتھیوں کییہ مت دیکھ پاکستان کتنے ارب ڈالر دفاع پر خرچ کرتا ہے ، یہ دیکھ کتنے پیسے ہاتھ میں آنے کے بعد دفاع پر خرچ ہوتے ہیں
باقی تم نے اگر اونگیاں بونگیاں مارنی ہے تو وہ اور بات ہے
بھائی جان جی ڈی پی کا ذکر کیا گیا ہے دوبارہ سنیں25 Jun, 2020 at 11:12 pm #18اس کے علاوہ ، الیکشن میں ڈیوٹی کرنی ہو تو ، آٹھ ارب الگ لیتے ہیں ، کہی بھی فوج کو بلائیں اس کا بل الگ ہوتا ہےجی پنشن بجٹ میں شامل نہیں ہے – یہ تو عام سی بات ہے – باقی دفاعی بجٹ کلاسیفائڈ ہوتا ہے اور قومی اسمبلی میں اس پر بحث بھی نہیں ہوتی. اگر یہ اتنے ہی ٹرانسپیرنٹ ہوتے تو فوج خود سے کہتی کہ دفاعی بجٹ کو قومی اسمبلی میں بحث کے لئے پیش کرو – نیسکام وغیرہ اپنا کچھ بھی خود جنریٹ کرتے – یہ خالص دفاعی ادارے ہیں اور اسی لے دنیا میں کافی ملکوں کی طرف سے پابندیوں کا شکار ہیں- اس لئے یہ ڈائریکٹ کچھ بھی خرید یا بیچ نہیں سکتے – اس تناظر میں اٹامک انرجی کافی بہتر حالت میں ہے – اور اس پر کوئی خاص پابندیاں نہیں – کیونکہ وہ روایتی ہتھیار نہیں بناتے باقی میں یہ نہیں کہ رہا کہ صحت کے لئے جی ڈی پی کا سترہ فیصد کر دو لیکن کم از کم کچھ تو صحت اور تعلیم کو اہمیت دو –25 Jun, 2020 at 11:24 pm #19اس کے علاوہ ، الیکشن میں ڈیوٹی کرنی ہو تو ، آٹھ ارب الگ لیتے ہیں ، کہی بھی فوج کو بلائیں اس کا بل الگ ہوتا ہےیہاں فوج کی لیڈرشپ وائسرائے بنی ہوئی ہے-ملک ڈوب رہا ہے لوگ بیماریوں سے مر رہے ہیں انکے کان پے جؤں تک نہیں رینگ رہی -یار سو دو سو ارب ہی اپنے بجٹ سے صحت کے لئے چھوڑ دو -پچیس ارب سے بیس کروڑ عوام کا کیا بنے گا – جتنا بجٹ انکا ہے اس سے کم بجٹ سکولوں کے ماسٹروں کو دے دو – میں شرط لگا کے کہتا ہو کہ وہ اس سے بہتر طریقے سے الیکشن . سیلاب کی ڈیوٹیاں دے دیں گے – اور یہ بھی نہیں کہیں گے کہ جو کام ہم معاوضہ لے کر کرتے ہیں اس پے ہمارے احسان مند بھی رہو
25 Jun, 2020 at 11:37 pm #20جی عامر بھائی یہ اعداد و شمار بلکل غلط ہیں تیرہ سو ارب فوج پر ڈائریکٹ – ساڑھے تین سو ارب فوجیوں کی پنشن پے (تقریباً ایک سو ارب باقی بیس کروڑ عوام کی پنشن ہے ). پھر اٹامک انرجی کا بجٹ علیحدہ ہے ، نیسکام ، اور اسکے ذیلی اداروں کا بجٹ اسکےعلاوہ جو کہ دفاعی ادارے ہیں ، ضرب عزب ، فلڈ ریلیف یا غیر ملکی ٹیموں یا پی ایس ایل میں سیکورٹی کے اخراجات اسکے علاوہ ہیں – تو یہ ملا جلا کے پچاس فیصد سے اوپر کی گیم ہے – جو کہ دنیا میں بلند ترین شرحوں میں سے ایک ہے – اب آتے ہیں جی ڈی پی کی طرف – امریکا اگر اپنے بجٹ کا تین فیصد دفاع پے خرچ کرتا ہے تو اسکے مقابلے میں صحت پر اسکا سترہ فیصد جاتا ہے – یہ ریشو پاکستان میں کیا ہے؟ اس طرح جن جن ملکوں کا اس نے حوالہ دیا ہے وہ سب ممالک اپنے جی ڈی پی کی جو پرسنٹیج صحت پر خرچ کرتے ہیں وہ انکے دفاعی اخراجات کی پرسنٹیج سے بہت زیادہ ہے – پاکستان خالی فوجی اخراجات کی پرسنٹیج کے حساب سے ٹاپ ٹین میں شامل ہے- اگر دفاعی اخراجات دیکھیں تو شائد پاکستان پہلے دوسرے نمبر پر ہوسائیٹ بھائی
آپ عامر بھیا سے فوجی بجٹ کے بارے میں حقائق منوا کر دیکھ لیں
میں تو انہیں پچھلے دو ماہ سے یوتھیوں کی وڈی پھوپھو کی چوری نہیں منوا سکا ہوں، آپ ان سے فوجی کے پورے ملک کا بجٹ کھا جانے والی حقیقت کہاں منوا سکیں گے؟
مجھے لگتا ہے عامر بھیا ڈھٹائی سے فوجیوں، زکات چورنیوں اور حرام کاروں اور بد کاروں کا دفاع کرنے میں سب یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کو اس پاکستانی ریس جیتنے والے گھوڑے کی طرح پیچھے چھوڑنے جا رہے ہیں
- mood 4
- mood SAIT, GeoG, shami11, Aamir Siddique react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.