Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان کی پارٹی اوور ہے

  • This topic has 193 replies, 11 voices, and was last updated 8 months ago by Jack Sparrow. This post has been viewed 4121 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 194 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    پچھلے کچھ دنوں سے جو سیاسی کچھری پک رہی ہے اس کے لئے مجھے بہت سے لوگوں کو سننا پڑا تجزیے بیانات کالم سب کچھ دیکھنے کے بھد میں اس نتیجے پر پوھنچا ہوں کہ خان صاحب کے پاس نمبرز نہیں ہیں – اپوزیشن کے پاس ضرورت سے زیادہ نمبر ہیں – ق لیگ کو پتا ہے اب اگر ان کے ساتھ نہ ملے تو نون لیگ ان کے مقابلے میں امیدوار کھڑے کرے گی اور انہیں نہ ہونے کے برابر سیٹیں ملیں گی – ایم قیو ایم کو سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں چاہئے لیکن انہیں مرکز اور صوبے میں اقتدار درکار ہے جو اب نا ں کرنے کی صورت نون کبھی انہیں ساتھ نہیں رکھے گی نہ ہی پیپلز پارٹی – جہانگیر ترین گروپ کو بھی پتا ہے اب تحریک انصاف میں ان کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے کچھ اور پندرہ بیس بھی نون لیگ کی ٹکٹ چاہتے ہیں – نون لیگ نے قومی کے ایک سو پنجاب میں ٹکٹ باٹنے ہیں اسلئے کچھ لوگوں کو وہ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں ان کے پاس جیتے ہوئے ساتھ لوگ ہیں صرف – باقی نوے جگہ انہیں فیصلہ کرنا ہے – تحریک انصاف سندھ کے لوگ پیپلز پارٹی کا ٹکٹ چاہتے ہیں جو پندرہ یا زیادہ -انصافیوں کو اعتساب سے بھی خوف ہو گا جو آگے جا کر نون کے ہاتھ ہو گا- یوں نمبروں کا کوئی مسلہ نہیں – خان صاحب اب گند ہی مچا سکتے ہیں جیسے کہ اپوزیشن کی گرفتاریاں لوگوں کو اسمبلی حال نہ پوھنچنے دینا – ہال دستیاب نہیں کا بہانہ – سپیکر کا انصافی ووٹ نہ گننا یا انہیں موقع پر نہ اہل کرنا وغیرہ آرمی چیف کو برطرف کر کے پشاور کے بے فیض کو بھی لانے جیسا انتہائی اقدام ہو سکتا ہے مگر مجھے خان صاحب میں اتنا حوصلہ نہیں لگتا – وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ فل وار میں نہیں جائینگے کیوں کہ اگر وہ بچ سکتے ہیں تو صرف انہیں کی وجہ سے – اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں کی اب اتنی ویلیو اب اسلئے بھی نہیں ہے کہ سب کو پتا ہے تحریک انصاف کی ٹکٹ پر آگے انہیں اسٹیبلشمنٹ بھی نہیں جیتا سکتی – خان صاحب کے پاس بھاگ دھوڑ کر کے لوگوں کو بچانے کا تجربہ نہیں کیونکے اب تک ان کا انحصار اسٹیبلشمنٹ پر رہا ہے جب بھی کوئی مشکل آئ ہے اور اب اسٹیبلشمنٹ ان کی حکومت کو بچانے کے لئے پرجوش بھی نہیں ہے –
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    Awan bhai

    None of the factors you listed are new. PTI govt has survived for almost 4 years with all these compulsions bcaz establishment was behind it. In 2002 minority govt survived full 5 years bcaz of establishment. Shahbaz Sharif was trying his best to get in bed with establishment for past 6/7 years. If he finally have some success then we will see a new establishment puppy winning musical chair game

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    Awan bhai None of the factors you listed are new. PTI govt has survived for almost 4 years with all these compulsions bcaz establishment was behind it. In 2002 minority govt survived full 5 years bcaz of establishment. Shahbaz Sharif was trying his best to get in bed with establishment for past 6/7 years. If he finally have some success then we will see a new establishment puppy winning musical chair game

    یہ درست ہے کہ یہ سب پہلے سے دستیاب تھا مگر دو چیزیں ایسی ہیں جو پہلے نہ تھیں – ایک یہ کہ اب اگلے الیکشن میں زیادہ وقت نہیں ہے – اگر ڈیڑھ سال گزر جاتا ہے تو تحریک انصاف کے لوگوں کو سوائے جو الیکٹ ایبل ہیں نون لیگ ٹکٹ نہیں دے گی اور تحریک انصاف کے ٹکٹ پر اگلا الیکشن لڑنا سیاسی خود کشی ہو گی – یوں انصافی ممبرز کو آگے کا سوچنا ہے پنجاب میں نون لیگ اور سندھ میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ جیت کی ضمانت ہیں – الیکشن کے قریب آ کر نون اور پی پی کے ٹکٹ بہت مہنگے ہونگے ہر کوئی مانگ رہا ہو گا اب انہیں ٹکٹ کے ساتھ وزارت کی بھی گارنٹی مل سکتی ہے –
    دوسرا اہم فیکٹر مقتدرہ اب نیوٹرل ہو چکی ہے اب وہ خان صاحب کے لئے بندے نہیں دھوئے گی – مقتدرہ اگر لوگوں کو نون میں جانے سے روکتی ہے تو ان کے پاس آگے کے لئے کچھ نہیں ہے – طاقتور بھی آگے انصافی ٹکٹ پر کسی کو نہیں جیتا سکتے – یہ سب کے لئے آر یا پار ہے – اگر تحریک اگلے ایک مہینے میں پیش نہیں ہوتی تو یہی سیٹ اپ چلے گا مگر پھر پی پی ، ق لیگ اور انصافی موجودہ ممبروں کے لئے اگلے الیکشن میں پنجاب سے کچھ نہیں ہے یوں سب کے لئے ایک آخری چانس ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اس میں کتنی سچائی ہے ، جہانگیر ترین اور میاں صاحب کی ملاقات لندن میں ہونے جا رہی ہے ؟
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    اس میں کتنی سچائی ہے ، جہانگیر ترین اور میاں صاحب کی ملاقات لندن میں ہونے جا رہی ہے ؟

    ترین کی ملاقات شہباز شریف سے پاکستان میں ہو چکی ہے جس کے بھد لندن میں میاں صاحب سے ضروری تو نہیں مگر ترین اگر پکی گارنٹی چاہتا ہے تو میاں صاحب سے لندن مل سکتا ہے – ترین اور میاں صاحب کی تا حیات نہ اہلی با آسانی ختم ہو سکتی ہے شاید اسکے لئے حکومت کے ختم ہونے کا انتظار کیا جا سکتا ہے – موجودہ چیف جسٹس نے کہا ہے سیاست دان ایک دوسرے کو نا اہل کرانے کی بجائے سیاسی میدان میں ایک دوسرے کو شکست دیں ساتھ کہا تا حیات نہ اہلی نہیں ہو سکتی یہ صرف ان الیکشن کے لئے ہو سکتی ہے جہاں امیدوار پپرز میں متعلقہ اہلیت پوری نہ کر سکا – لگاتا ہے اب میاں صاحب اور ترین کی نا اہلی ختم ہو گی اور نیب کے کنٹرول کے بھد نیب بھی اپیل میں ڈھیلا ہو جائے گا یوں میاں صاحب کی سزا کی اپیل ہائی کورٹ سے منظور ہو جائے گی سزا کے خاتمے کے لئے – اس کے لئے میاں صاحب کو واپس آ کر کچھ وقت تو جیل میں گزارنا ہو گا

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    اگر تحریک عدم اعتماد نا کام ہوتی ہے تو زرداری اور پرویز الہی کے لئے کیا ہے آگے

    زرداری اور ق لیگ کے لئے پنجاب اور مرکز میں راستے بنانے کا آخری موقع ہے – اگر اب تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو نون لیگ انہیں پنجاب اور مرکز میں حصہ دے گی جس سے فائدہ اٹھا کر وہ یہاں ووٹ بینک بھی بڑھا سکتے ہیں اور کچھ الیکٹ ایبل بھی اپنی طرف لا سکتے ہیں – اب اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوتی ہے تو آگے جا کر دو ہزار تئیس میں نون لیگ نہ ق لیگ اور نا پیپلز پارٹی کے ہاتھ آئے گی – نون لیگ پنجاب میں با آسانی حکومت بنا لے گا کیونکے اب ان حالات میں بھی ان کے پاس صرف گیارہ سیٹیں کم ہیں – مرکز میں اگر ان کی سیٹیں کم ہوئیں تو وہ مولانا ،اے این پی اور بلوچ قوم پرستوں کو ساتھ ملا لے گیں بہت مجبوری میں ایم قیو ایم کو بھی لیا جا سکتا ہے لیکن میرا خیال ہے ان کی ضرورت نہیں پڑے گی یوں پیپلز پارٹی ، ق لیگ ترین گروپ سب کو پنجاب اور مرکز میں اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے گا – یہ ان سب کے لئے بھاری قیمت ہے اور سروایول کی جنگ ہے –

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اعوان بھائی – سنا ہے آج کا خطاب بھی اسی لئے کینسل کر دیا گیا ہے ، شائد انہوں نے اسمبلیاں توڑنے کی بات کرنی تھی ؟
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    Awan bhai

    I am amused by your label neutral when establishment throws their weight behind Shahbaz Sharif

    😀😀😀

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    قاف لیگ والے اب اعلانیہ پنجاب کی وزارت عالی چاہتے ہیں مگر کیا نون لیگ والے یہ افورڈ کرسکتے ہیں؟؟ پنجاب کی چیف منسٹری سونے کی کنجی ہے اس سے لامحدود سیاسی امکانات پیدا ہوسکتے ہیں

    پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن نہیں چاہتے کہ پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ بنیں، چوہدری شجاعت

    https://www.express.pk/story/2291777/1/

    Awan

    Shirazi

    shami11

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    گورنمنٹ تو شائد ابھی چلے مگر بقول شاہد خاقان عباسی یہ ایک رکھا ہوا جنازہ ہے جتنی جلدی دفنا لیا جائے بہتر ہے

    https://pbs.twimg.com/media/FMyoLfCWYAEl1eL?format=jpg&name=small

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    Awan bhai I am amused by your label neutral when establishment throws their weight behind Shahbaz Sharif 😀😀😀

    Establishment has not threw their weight behind SS otherwise No confidence would have been tabled so far. Establishment wants government to manage their own problems instead of looking at them every time. ISI new chief is not interested in politics at all. This is a good news for anti-establishment people as well. I understand anti-establishment want Nawaz to keep bashing at Generals but you cannot come into power with that attitude. If you don’t come in power then pro establishment forces will get strengthened and civil supremacy will be damaged heavily. I would say this is middle way to get power and then move gradually towards civil supremacy.

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    اعوان بھائی – سنا ہے آج کا خطاب بھی اسی لئے کینسل کر دیا گیا ہے ، شائد انہوں نے اسمبلیاں توڑنے کی بات کرنی تھی ؟

    شامی بھائی لگتا نہیں خان استعفیٰ دے گا یا خود اسمبلیاں توڑے گا اپنے اقتدار کو قربان کرنے کے لئے جگرہ چاہئے جو خان کے پاس نہیں ہے – بائیس سال کے محنت کے بھد کون اقتدار چھوڑتا ہے – خان کے لئے با عزت راستہ تو یہی ہے کہ کہے چوروں نے میرے خلاف سازش کی مجھےعوام سے تازہ مینڈیٹ چائیے مگر اس بات کا امکان کم ہے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Nawaz Sharif and Zardari are not on same page for new setup. NS wants snap polls and Zardari wants to complete the current term with Pervez Elahi as CM Punjab. That gave a new life line to PTI govt. Both NS and Zardari are right safe guarding their political interests Shahbaz Sharif, on the other hand just wants to become PM rain or shine.
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    Nawaz Sharif and Zardari are not on same page for new setup. NS wants snap polls and Zardari wants to complete the current term with Pervez Elahi as CM Punjab. That gave a new life line to PTI govt. Both NS and Zardari are right safe guarding their political interests Shahbaz Sharif, on the other hand just wants to become PM rain or shine.

    Immediate elections does not suit PPP as in case of elections PML(N) will not give them share in power both in Punjab and center. That being said, they have built consensus to remove Khan first. The delay is due to PPP long march and not due to future power sharing formulas. It looks like “No Confidence” will be tabled next week. It also looks like things going without PML(Q) as opposition is confident that there will be lot of PTI floor crossers. Opposition claims 200 votes but in the end competition could be close. There is an option of going no confidence against PM, speaker and his deputy in one go. Opposition is concerned that speaker may use delay tactics or/and reject votes PTI floor crossers. Anyways, everything is only a week ahead with opposition nothing to loss in either case of result.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    Speaker can legally discard the votes of PTI floor crossers ?
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    I heard Sethi Sb. saying same thing opposition will first remove Imran Khan and then decide about future course. I find this very idiotic. Why would they get on one page knowing beyond no confidence they have serious differences
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    اپوزیشن کی عد م ا عتماد کی بھا گ دوڑ ۔۔۔۔۔ کی ٹا ئمنگ ۔۔۔۔ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔  عین عد م ا عتماد کی پھرتیوں کے وقت ۔۔۔۔۔ پوٹن روس نے ۔۔۔۔ یوکرین پر یلغار کی ہے ۔۔۔۔۔۔

    گلوبل اور پا کستانی ھسٹری کے مطا بق ۔۔۔۔۔۔۔ روس کی جنگ میں ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ جنرل مشرف ۔۔۔۔۔ بنا ئے جا نے کے روشن امکانا ت ۔۔۔۔۔ موجود ہیں ۔۔۔۔۔

    اس تنا ظر میں  مجھے زاتی طور پر یقین ہے  عمران خان   کی حکومت چلتی رھے گی  اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ اگر ۔۔۔۔ روس ۔۔۔۔ یورپ ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔۔ کی جنگ ۔۔۔۔ نے طوالت پکڑلی کابل کی طرح

    تو پھر ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔۔ اگلے الیکشن کی ٹرم بھی ۔۔۔۔۔۔ حکومت کرتا رھے گا ۔۔۔۔ کیو نکہ ۔۔۔۔ روس امریکہ جنگ  کے وقت ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ پا کستان میں ۔۔۔۔ مشرف جیسے ۔۔۔۔ مغرور ۔۔۔۔ خود سر۔۔۔۔۔۔ اوور کا نفیڈ ینٹ ۔۔۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔ احمق ۔۔۔۔ لیڈر کی سخت ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ حالات  و ۔۔۔ واقعات تو یہی بتا تے ہیں ۔۔۔

    ۔۔ یورپ روس میں ھا ٹ ۔۔۔ سین پارٹ شروع ہوچکا ہے ۔۔۔ جس میں  دیسی  ۔۔۔ کما نڈوز ۔ عظیم قا ئد اعطم ثانی ۔۔۔۔عظیم  مسلم امہ ٹا ئپ ۔۔ عظیم  ون اینڈ اونلی ٹائپ   ۔۔۔ بے وقوف ۔۔۔ زبردست پرفارم کرتے رھے ہیں۔۔

    اس لیئے  عمران خان کی حکومت کہیں نہیں جا رھی ۔۔۔ بلکہ میرا خیال ۔۔۔۔ ایرو گینٹ عمران خان ۔۔۔ کے اصل ۔۔۔ استعمال  ۔۔۔۔ کا ٹا ئم ہی اب آ نے والا ہے ۔۔۔۔۔۔ جو ۔۔۔ پچھلے ھفتے کریملن وزٹ سے شروع ہوا ہے ۔۔۔

    • This reply was modified 9 months, 1 week ago by Guilty.
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18
    Speaker can legally discard the votes of PTI floor crossers ?

    I don’t think it is constitutional right of speaker but of course he can make this mess. Some people say that no confidence will be conducted among remaining members if speaker does not count party changers. If floor crossers are subtracted then opposition will out number government. Khurshid Shah has said today that March 08 or 9; no confidence will tabled. Meanwhile Khan once again gave a big threat to opposition that after failure of no confidence, he will do something big against them, Nothing new in the end, same old “Mola Jut Barhkein”.

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    اپوزیشن کی عد م ا عتماد کی بھا گ دوڑ ۔۔۔۔۔ کی ٹا ئمنگ ۔۔۔۔ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ عین عد م ا عتماد کی پھرتیوں کے وقت ۔۔۔۔۔ پوٹن روس نے ۔۔۔۔ یوکرین پر یلغار کی ہے ۔۔۔۔۔۔ گلوبل اور پا کستانی ھسٹری کے مطا بق ۔۔۔۔۔۔۔ روس کی جنگ میں ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ جنرل مشرف ۔۔۔۔۔ بنا ئے جا نے کے روشن امکانا ت ۔۔۔۔۔ موجود ہیں ۔۔۔۔۔ اس تنا ظر میں مجھے زاتی طور پر یقین ہے عمران خان کی حکومت چلتی رھے گی اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ اگر ۔۔۔۔ روس ۔۔۔۔ یورپ ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔۔ کی جنگ ۔۔۔۔ نے طوالت پکڑلی کابل کی طرح تو پھر ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔۔ اگلے الیکشن کی ٹرم بھی ۔۔۔۔۔۔ حکومت کرتا رھے گا ۔۔۔۔ کیو نکہ ۔۔۔۔ روس امریکہ جنگ کے وقت ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ پا کستان میں ۔۔۔۔ مشرف جیسے ۔۔۔۔ مغرور ۔۔۔۔ خود سر۔۔۔۔۔۔ اوور کا نفیڈ ینٹ ۔۔۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔ احمق ۔۔۔۔ لیڈر کی سخت ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ حالات و ۔۔۔ واقعات تو یہی بتا تے ہیں ۔۔۔ ۔۔ یورپ روس میں ھا ٹ ۔۔۔ سین پارٹ شروع ہوچکا ہے ۔۔۔ جس میں دیسی ۔۔۔ کما نڈوز ۔ عظیم قا ئد اعطم ثانی ۔۔۔۔عظیم مسلم امہ ٹا ئپ ۔۔ عظیم ون اینڈ اونلی ٹائپ ۔۔۔ بے وقوف ۔۔۔ زبردست پرفارم کرتے رھے ہیں۔۔ اس لیئے عمران خان کی حکومت کہیں نہیں جا رھی ۔۔۔ بلکہ میرا خیال ۔۔۔۔ ایرو گینٹ عمران خان ۔۔۔ کے اصل ۔۔۔ استعمال ۔۔۔۔ کا ٹا ئم ہی اب آ نے والا ہے ۔۔۔۔۔۔ جو ۔۔۔ پچھلے ھفتے کریملن وزٹ سے شروع ہوا ہے ۔۔۔

    گلٹی بھائی مذاق ہے کیا خان کو ایک اور ٹرم دینا – خان کے ووٹ جو بلدیاتی یا ضمنی الیکشن میں نظر آ رہے ہیں وہ زیادہ اسلئے ہیں کہ قومی اور صوبائی حکومت اس کی ہے – یہ بے ساکھیاں ہٹتے ہی اکثر جگہ تو ضمانتیں ضبط ہونگی – اسٹیبلشمنٹ کو وہ پہلے ہی آنکھیں دکھا رہا ہے ایسے میں وہ مزید پانچ سال کیوں اسے اپنے سر پر بیٹھا کر اتنا مظبوط کریں گے کہ کل کو ان کا گریبان بھی پکڑے – میاں صاحب کے کس بل نکل چکے ہیں وہ شہباز کی وزارت عظمیٰ پر راضی ہیں اور اپنے لئے محفوظ طریقے سے پاکستان واپسی چاہتے ہیں یوں اسٹیبلشمنٹ کو شہباز کی شکل میں ایسا بندا مل جائے گا جس سے انہیں فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں ہے – یوں اسٹیبلشمنٹ کے پاس آگے کا روڈ میپ ہے اور خان آج جائے یا کل مستقبل کے سیاسی منظر نامے میں اس کے لئے کچھ نہیں ہے

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #20
    I heard Sethi Sb. saying same thing opposition will first remove Imran Khan and then decide about future course. I find this very idiotic. Why would they get on one page knowing beyond no confidence they have serious differences

    Opposition has no shown their cards about their future plan after Khan’s removal. It is still not clear if they want immediate election or a short term government. It is very likely that a short term government will be formed to complete necessary law making and then elections will be held.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 194 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi